پاکستان کے مین سٹریم نیوز چینلز آئی ایس پی آر کے پروپیگنڈہ اکاؤنٹس کے ساتھ مل کر ۔۔۔۔ نہ ہونے والے ایران امریکہ مذاکرات کے اسلام آباد میں پاکستان کی میزبانی میں ہونے پر دھمال ڈال رہے ہیں 🤷🤪🤣
https://t.me/ConflictM/2570
https://t.me/ConflictM/2570
Telegram
Conflict Monitor
Iran denies claims by US President Donald Trump that talks are taking place, calling such reports “fake news”, as the US-Israeli war on Iran continues.
aje.news/p0htu7
aje.news/p0htu7
🤣5
ایک kb سے 10 kb سپیڈ ۔۔
پھر کبھی چند سیکنڈ کے لیے 100 kb کراس کرلے گا
اور 24 گھنٹوں میں کبھی غیر متوقع 1mbps سپیڈ کراس کرلے گا
پاکستان میں فور جی سروس تو یہ ہے
ان خبیثوں کے فائیو جی پر اعتبار کریں ؟

🤬4
اس وقت لائسنس کی کنڈیشن کے مطابق فور جی کی رفتار 4 Mbps ہے، جسے اب بڑھا کر 20 Mbps کیا جا رہا ہے ، یعنی پانچ گنا اضافہ۔ جبکہ فائیو جی صارفین کے لیے اسپیڈ کا آغاز 50 Mbps سے ہوگا ،
چیئرمین پی ٹی اے
چیئرمین پی ٹی اے
اس وقت لائسنس کی کنڈیشن کے مطابق فور جی کی رفتار 4 Mbps ہے، جسے اب بڑھا کر 20 Mbps کیا جا رہا ہے؟ 😡😡😡😡
وضاحت : دعوے 20mbps کے
ایک mbps میں 1000 kbs ہوتے ہیں
سکرین شاٹ میں سپیڈ دیکھ سکتے ہیں 0.02kb/s
https://x.com/i/status/2036438520990957624

😁4❤1
Forwarded from Pakistan Times International
پاکستان کی تقریباً 60–65٪ آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے، مگر ان کے پاس نہ نوکری ہے، نہ سمت، نہ کوئی مصروفیت۔ جب ایک نوجوان سارا دن فارغ ہو، کسی ایک کمانے والے فرد پر انحصار کرے، اور اوپر سے ہر قسم کا کانٹینٹ اس کے سامنے ہو، تو اس کے اندر ایک شدید فرسٹریشن پیدا ہوتی ہے۔
یہی فرسٹریشن پھر معاشرے میں یوں نظر آتی ہے کل لاہور کے ڈیفنس، رایا کے علاقے میں یہی منظر دیکھا۔ گزیٹڈ ہالیڈے تھا، سڑکیں بلاک، پولیس اور سیکیورٹی موجود، مگر اس کے باوجود نوجوانوں کا ایک ہجوم بدتمیزی، ہوٹنگ اور ہلڑ بازی کر رہا تھا۔ فیملیز اپنی خواتین کو بچا کر وہاں سے نکلنے کی کوشش کر رہی تھیں۔ ایک عجیب اور uncomfortable ماحول تھا جہاں فیملی کے ساتھ کھڑا ہونا بھی مشکل ہو گیا تھا۔
یہ کوئی ایک واقعہ نہیں، بلکہ اب ہر گزیٹڈ ہالیڈے پر یہی pattern بن چکا ہے۔ جیسے ہی پبلک اسپیسز پر رش بڑھتا ہے، ویسے ہی نوجوانوں کی یہی ہلڑ بازی، harassment اور chaos سامنے آ جاتا ہے اور فیملیز ان جگہوں سے دور رہنے پر مجبور ہو جاتی ہیں۔
سوال یہ ہے کہ یہ سب ہو کیوں رہا ہے؟
کیونکہ نہ معیشت ان نوجوانوں کو absorb کر رہی ہے
نہ ریاست نے ان کے لیے کوئی constructive outlets بنائے ہیں اور نہ ہی معاشرے نے ان کے لیے کوئی balanced راستہ چھوڑا ہے
اوپر سے نکاح کو اتنا مشکل بنا دیا گیا ہے کہ ایک نارمل نوجوان کے لیے وہ بھی تقریباً ناممکن ہو چکا ہے، جبکہ exposure اپنی انتہا پر ہے۔ نتیجہ؟ ایک مسلسل build ہوتی ہوئی frustration، جس کا کوئی positive outlet موجود نہیں۔
یہ صرف ایک سوشل مسئلہ نہیں، یہ نیشنل سیکیورٹی تھریٹ ہے۔
ایک ایسا ملک جہاں کروڑوں نوجوان بے روزگار، frustrated اور غیر مصروف ہوں، وہاں یہ energy کسی نہ کسی شکل میں نکلے گی اور اگر ریاست اسے direction نہیں دے گی، تو یہ chaos کی صورت میں ہی سامنے آئے گی۔
اگر ریاست نے اب بھی روزگار کے مواقع اور نوجوانوں کے لیے صحت مند سرگرمیاں پیدا نہ کیں تو یہ youth dividend نہیں، بلکہ youth disaster بن جائے گا۔
خرم مشتاق

Forwarded from Twitter (𝕏) Media Downloader دانلود از توییتر (ایکس)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اللہ نے ہر علاقے کے لوگوں کی فطرت ساخت جسامت کو جدا جدا بنایا ہے
کچھ لوگ کھیتی باڑی کے لیے پیدا کئے
جب کہ کچھ لوگوں کا مزاج باغیانہ اور سپاہیانہ ہوتا
عرب تو عیاشی سے خراب کر دیئے گئے
اسی طرح پشتون بھی جنگجو مزاج اور بہادر ہیں۔
جب تک ان کی رگوں میں اسلام تھا تو یہ مجاھد بھی تھے بہادر بھی اور غیرت مند بھی ۔
پھر بش کے حکم کے مطابق جہاد کو تو دہشت گردی قرار دے دیا گیا
مختلف طریقوں اور این جی آواز کے ذریعے اسلام سے بھی دور کرنے کی حتی الامکان کوشش جاری ہے
لیکن فطرت تو نہیں بدلی جاسکتی تھی۔
لہذا وہ بہادری بدمعاشی و غنڈہ گردی میں تبدیل ہونا کوئی بڑی بات نہیں بس اسی کے نظارے آجکل پورے پاکستان میں ساری قوم کر رہی ۔
یہ ریاست کا مقصد تھا وہ اس میں کامیاب ہوئی نسل تباہ ہوئی
اب نتیجہ صرف وہی نسل نہیں بلکہ پورا معاشرہ بھگتنے کو تیار ہے۔
بہادروں کی نسلوں کو بچانے کا صرف ایک راستہ ہے اور وہ ہے جہاد ۔
اسکے علاؤہ...
🔗 @Anonymous768827
📲 @twittervid_bot

Please open Telegram to view this post
VIEW IN TELEGRAM
❤4👍2
Forwarded from Twitter (𝕏) Media Downloader دانلود از توییتر (ایکس)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
#شام
جنگیں کیا کچھ سکھا دیتی ہیں
رقہ کے شمال ، عین عیسی قصبے میں شامی بچے کس اطمینان اور اعتماد کے ساتھ ایس ڈی ایف کی بچھائی گئی مائنز کو ناکارہ بنا رہے ہیں۔
🔗 Politics plus (@Polplusorg)

❤4
Forwarded from Twitter (𝕏) Media Downloader دانلود از توییتر (ایکس)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
پاکستان نے پاک افغان بارڈر پر امریکی مفادات کے تحفظ کے لیے اور پاکستان میں اپنے ظالمانہ قبضے کو مستحکم کرنے کے لیے 500 سے 550 ملین ڈالر لاگت سے باڑ لگائی ۔ اب افغان طالبان یہ باڑ کاٹ کاٹ کر بیچ رہے ہیں ہول سیل ریٹ پر ڈسکاؤنٹ بھی ہے 😁
🔗 Politics plus (@Polplusorg)
📲 @twittervid_bot
Please open Telegram to view this post
VIEW IN TELEGRAM
😁3❤2💩2
امریکہ کا ہر غلام اپنی قوم کو یہی بآور کرارہا ہے کہ ہماری ہاں اور نہ میں فیصلے ہورہے ہیں
https://x.com/i/status/2036988209222345069

دنیا کے فیصلے تو ہم ہی کریں گے 😜
مگر تیل ایران سے خریدنا ہے یا نہیں
یہ فیصلہ امریکہ کرے گا ۔۔۔۔🫤🤷
#PoliticsPlus #IranWar
#PakUSrelation
مگر تیل ایران سے خریدنا ہے یا نہیں
یہ فیصلہ امریکہ کرے گا ۔۔۔۔🫤🤷
#PoliticsPlus #IranWar
#PakUSrelation
😁3
Forwarded from اذانِ سحر
ایک ایسی بہار کی آرزو میں!
جو امت کی امیدوں کی کلیوں کو کِھلا دے، اسے ایک طویل، سرد اور ہولناک خزاں کی نیند سے جگا دے، اور اللہ کی اطاعت کے ساتھ امن، خوشحالی اور آزادی کے ثمر تک پہنچا دے!
ان شاء الله تعالی

80 سال کے ضعیف افراد سے لے کر پانچ چھ سال کے بچے بچیاں اور خواتین تک مجبور ہیں بھیڑیوں کے جنگل میں نکل کر اشیاء فروخت کریں تاکہ گزر بسر ہو
انکی اس حالت کے زمہ دار جرنیل ہیں جو قیام پاکستان سے قابض ہیں ۔
ان مجرمین کی خوشامد و خاموش حمایت کرنےوالوں کو اپنے وجود سے گھن نہیں آتی ؟
#PoliticsPlus
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y

Forwarded from Parent Guide
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
عیدی کے پیسوں سے تسبیح کاؤنٹر خریدا ہے ❤️
#ParentGuide #parentingtips
فیسبک پیج
https://www.facebook.com/parentguidenmore
ٹیلی گرام
https://t.me/parentguide
واٹس ایپ
https://whatsapp.com/channel/0029Vb88UmR5Ui

الجزیرہ کی یہ رپورٹ پڑھیں اور خود فیصلہ کریں کہ پاکستان کی جانب سے مذاکرات کا شوشہ کیوں چھوڑا گیا اور اسکے پیچھے کیا پاکستان کی واقعی امن کی خواہش ہے یا زمینی جنگ اور قبضے کے لیے امریکی تیاریوں کو مطلوبہ وقت مہیا کروانا ہے ؟
https://www.aljazeera.com/news/2026/3/25/war-on-iran-what-troops-is-the-us-moving-to-the-gulf

Al Jazeera
War on Iran: What troops is the US moving to the Gulf?
Growing US military presence around Iran suggests shift from air campaign to potential ground operations.
جہاں امارت اسلامی افغانستان کی ایغور مسلمانوں کے متعلق چینیوں کے مطالبات نہ ماننے کی خبر سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے سینے ٹھنڈے ہوئے وہیں روئے زمین کے اس نجس وجود ناپاک فوج کے پروپگینڈہ اکاؤنٹس کی حرکتیں ملاحظہ فرمائیں ۔ کسی کو اب بھی شک ہے انکے یہود ونصاری کے پالتو کتےہونے میں؟
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
Politics Plus
جہاں امارت اسلامی افغانستان کی ایغور مسلمانوں کے متعلق چینیوں کے مطالبات نہ ماننے کی خبر سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے سینے ٹھنڈے ہوئے وہیں روئے زمین کے اس نجس وجود ناپاک فوج کے پروپگینڈہ اکاؤنٹس کی حرکتیں ملاحظہ فرمائیں ۔ کسی کو اب بھی شک ہے انکے یہود ونصاری…
ایک ایغور کا ناپاک فوج کے پروپگینڈہ اکاونٹ کو جواب
دہشت گرد وہ ہیں جوہسپتالوں پر بمباری کرتے معصوم شہریوں کو مارتے ہیں۔
تم اور تمہاری حکومت بے شرم طوائفیں ہیں جو منافع کے لیے کہیں بھی بک جاتی ہیں، یہاں تک کہ آپ اپنا خاندان بھی بیچیں گے۔ آپ کسی چیز کے لئے کھڑے نہیں ہوسکتے.
https://x.com/i/status/2037356342239690886

👍1
Forwarded from Parent Guide
بچے کے نفسیاتی پہلو کی دیکھ بھال
اسلام اور تربیت اولاد
مصنف شیخ عبداللہ ناصح علوان رحمہ اللہ
ترجمہ : مولانا ڈاکٹر محمد حبیب اللہ مختار شہید رحمہ اللہ
#ParentGuide #parentingtips
فیسبک پیج
https://www.facebook.com/parentguidenmore
ٹیلی گرام
https://t.me/parentguide
واٹس ایپ
https://whatsapp.com/channel/0029Vb88UmR5Ui
اسلام اور تربیت اولاد
مصنف شیخ عبداللہ ناصح علوان رحمہ اللہ
ترجمہ : مولانا ڈاکٹر محمد حبیب اللہ مختار شہید رحمہ اللہ
#ParentGuide #parentingtips
فیسبک پیج
https://www.facebook.com/parentguidenmore
ٹیلی گرام
https://t.me/parentguide
واٹس ایپ
https://whatsapp.com/channel/0029Vb88UmR5Ui
Forwarded from Ummah in Struggle
افغانستان میں موجود ایغور مسلمانوں کو چین کے حوالے کرنے سے امارتِ اسلامیہ کی حکومت نے انکار کر دیا ہے۔
قابلِ ذکر ہے کہ افغانستان میں بڑی تعداد میں ایغور مہاجر مسلمان موجود ہیں۔
یہاں تک کہ ان کے کچھ علیحدہ حمایت یافتہ جہادی گروہ بھی ہیں،
جو طلبہ بھائیوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر لڑ رہے ہیں۔
ان کے گروہ کا نام ترکستان اسلامک پارٹی ہے۔
چین نے امارت حکومت کو بھاری سرمایہ کاری اور اقوامِ متحدہ کی پابندیوں میں نرمی کا وعدہ بھی کیا،
لیکن امارت نے واضح کر دیا ہے کہ ایغور ہمارے بھائی ہیں، انہیں کسی صورت چین کے حوالے نہیں کیا جائے گا۔
چینیوں نے شاید طلبہ بھائیوں کو پاکستان، سعودی عرب یا ترکی سمجھ لیا تھا—
کہ سرمایہ کاری کے بدلے مسلمانوں کو ان کے حوالے کر دیا جائے گا۔
چین طلبہ بھائیوں کی تاریخ بھول گیا ہے—
طلبہ بھائیوں نے ایک شیخ تورو بورا رحمہ اللہ کے لیے پورا نظام قربان کر دیا،
بیس سال تک لڑائی کی اور اب بھی جاری ہے،
اس کے باوجود شیخ کو امریکہ کے حوالے نہیں کیا۔
تصویر: افغانستان میں ایغور مسلمان جنگجو
https://t.me/+BRaf-SLQggA1ODFl

مورخ ضرور لکھے گا کہ جب پاکستانی قوم سو رہی تھی تو نور جہاں دے پتر پاکستانیوں کے نام پر امریکیوں کے تیل کے ٹینکر پاس کرواتے رہے خود قیمتیں بڑھا دیں ، عوام کی کمر توڑ دی تعلیمی ادارے بند کردئیے مگر اپنے آقا امریکہ کو تکلیف دینا گوارا نہ کیا
سچی غلامی 🤮
#Politicsplus
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
سچی غلامی 🤮
#Politicsplus
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
👍2
امریکہ نے گراونڈ پر جن فوجیوں کو اتارنا ہے انہیں لے کر ایک جہاز مارچ کے آخر یا اپریل کے آغاز میں پہنچنا ہے دوسرا اپریل کے وسط میں پہنچے گا ۔ اب انصاف سے خود فیصلہ کریں اسوقت پاکستان کی جانب سے مذاکرات کی میزبانی کی آفر امریکہ کے لیے سہولت کاری ہے یا کچھ اور ؟
#IranWar
https://x.com/i/status/2037522596233883705

Forwarded from Almirsaad Urdu
فوجی رجیم کو یہ ادراک ہو چکا ہوگا کہ افغانستان گزشتہ کئی دہائیوں کے قبضوں، پراکسی جنگوں اور بیرونی مداخلتوں کے برعکس اب ایک مکمل خودمختار اسلامی نظام سے سرفراز ہے، جو افغان مومن عوام کی برسوں کی قربانیوں، صبر اور استقامت کا نتیجہ ہے۔ فوجی رجیم اور اس کے باپ کے تمام ناپاک عزائم اللہ تعالیٰ کی مدد اور مجاہد عوام کے تعاون سے آغاز میں ہی ناکام بنا دیے گئے ہیں، اور ایک مرکزی، خودمختار اور اسلامی قیادت کے تحت ملک کے استحکام، امن اور قومی خودمختاری کے لیے پختہ عزم ظاہر کیا گیا ہے...
🔗مکمل تحرير
https://almirsadur.com/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%ae%d8%b7%db%92-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%85%d8%ba%d8%b1%d8%a8%db%8c-%d9%85%d9%81%d8%a7%d8%af%d8%a7%d8%aa-%da%a9%d8%a7-%d9%82%d8%a7%d8%a8%d9%84%d9%90-%d8%a7/

المرصاد - اردو
پاکستان خطے میں مغربی مفادات کا قابلِ اعتماد آلۂ کار
المرصاد