Politics Plus
2.14K subscribers
2.26K photos
1.27K videos
22 files
2.36K links
‏ملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق تبصرے و تجزئیے ۔
https://x.com/Polplusorg
واٹس ایپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
Download Telegram
صلیبی صیہونی رینٹل پاکستانی فوج کے جرنیلوں کے جرائم کا یوں دفاع کرنے کی کسی جماعت کو کیا اجرت مل سکے گی ؟
اگلے الیکشن میں تھوڑی سپیس ، چند سیٹیں، چند وزارتیں, عدالتی کیسز سے حفاظت ؟
کیا یہ پیکجز برقرار رہیں گے یا حالات کی مناسبت سے پیکجز میں تبدیلی یا مکمل خاتمہ بھی ہوسکتا ہے؟
👍1
Forwarded from Twitter (𝕏) Media Downloader دانلود از ایکس و توییتر
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
غزہ میں خوراک کے لیے جمع افراد پر اسرائیلیوں نے فائر کھول دیا
#GazaGenocide‌
اسرائیل بار بار کےبین الاقوامی مطالبات کے باوجود پانچ مہینے سے غزہ کی گزرگاہیں پوری طرح نہیں کھول رہا۔ کیونکہ پھر رسد کی مقدار بڑھ جائےگی اور مسابقت کے سبب چیزیں سستی ہوں گی +

🔗 Politics plus (@Polplusorg)

📲 @twittervid_bot
Politics Plus
غزہ میں خوراک کے لیے جمع افراد پر اسرائیلیوں نے فائر کھول دیا #GazaGenocide‌ اسرائیل بار بار کےبین الاقوامی مطالبات کے باوجود پانچ مہینے سے غزہ کی گزرگاہیں پوری طرح نہیں کھول رہا۔ کیونکہ پھر رسد کی مقدار بڑھ جائےگی اور مسابقت کے سبب چیزیں سستی ہوں گی + 🔗
۔۔۔۔
جب فلسطینیوں کا پیٹ بھرے گا تو وہ زیادہ شدت سے آزادی اور غلامی کا موازنہ کرنے لگیں گے اور فلسطینیوں کی گردن پر گرفت ذرا بھی ڈھیلی پڑ جائے ، یہ نہ تو اسرائیل کو منظور ہے اور نہ ہی اس کے مددگاروں کو۔
Forwarded from عالمی اخبار
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
افسوس کہ یہ ویڈیو سندھ کی ہے، اگر افغانستان کی ہوتی تو جیو نیوز کو افغانستان کے خلاف پروپیگنڈے کے لئے بہت اچھا مواد مل سکتا تھا، لیکن بس جیو نیوز کی قسمت ٹھیک نہیں
1
شیخوپورہ کے دس سالہ معصوم بچے کا جرم صرف
اتنا تھا کہ اس کا رکشہ ایک سرکاری گاڑی کے سامنے آگیا۔
مبینہ طور پر سرکاری گاڑی کو راستہ نہ دینے کے
معمولی تنازع پر پولیس اہلکاروں نے سنگدلی کی
انتہا کر دی اور سرکاری گاڑی سے رکشے کو ٹکر مار دی۔
پھر اسی پر بس نہیں کیا گیا
بلکہ بچے کو پکڑ کر تشدد کرنا شروع کر دیا
جس کے نتیجے میں بچے کی جان چلی گئی
کم عمری میں رکشہ چلوانا والدین کی غلطی ہے
لیکن اتنی بھیانک سزا کیوں دی گئی ؟؟؟
رکشے میں سوار دیگر افراد تو خوف کے مارے اپنی جان بچا کر بھاگ نکلے، لیکن یہ بچہ جو اپنے معذور بھائی اور بوڑھے والدین کا واحد سہارا تھا، ظالموں کے ہتھے چڑھ گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق، وردی میں ملبوس ان اہلکاروں نے اس ننھے سے پھول پر اس قدر بہیمانہ تشدد کیا کہ وہ اندرونی چوٹوں کی تاب نہ لا سکا۔
انسانیت سوز رویہ یہاں ختم نہیں ہوا، بلکہ اسے بے یار و مددگار اس کے محلے "غریب آباد" میں پھینک دیا گیا۔ جب اس کی تڑپتی ہوئی ماں، شمشاد بی بی نے اسے سہارا دیا تو بچے کا پورا جسم زخموں سے چور تھا۔ وہ اپنی ماں کی گود میں سسکتا رہا اور بالآخر دم توڑ گیا
پاکستان دنیا کاواحد ملک بن گیاہےجس نے سب سےپہلے تیل کی قیمتیں بڑھائی ہیں۔ ابھی نہ نیاتیل خریدا، نہ ملک میں پہنچااور نہ ہی عوام کوبیچا لیکن رمضان میں قیمتیں بڑھاکرعوام کی جیبوں سےسرکار نے اپنی عیدی وصول کر لی ہے۔
https://www.independenturdu.com/node/185050
🤬1
Forwarded from Twitter (𝕏) Media Downloader دانلود از ایکس و توییتر
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
یہ سابق امریکی فوجی اعتراف جرم کررہی ہے کہ بیس سال پہلے وار آن ٹیرر میں شامل ہوئی لیکن دراصل میں ہی دہشت گرد تھی۔ اس اعتراف کے بعد بھی امریکہ میں اسکی جان کو خطرہ نہیں ہے لیکن اگر کوئی پاکستانی فوجی یہ اعتراف کرلے تو پاکستانی خفیہ ادارے اسے لاپتہ یا قتل کردیں گے

🔗 Politics plus (@Polplusorg)

📲 @twittervid_bot
👍3
شب قدر پانے کا طریقہ اور اس کے اعمال

سوال
کیا اعمال کریں کہ شب قدر نصیب ہو؟

جواب
شبِ قدر کی تعیین اٹھالی گئی ہے کہ وہ متعین طور پر معلوم نہیں ہے کب ہو! البتہ رمضان المبارک اور پھر خاص کر آخری عشرہ اور پھر اس میں بھی طاق راتوں میں اس کے ملنے کا زیادہ امکان ہے، ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاسے روایت ہے: '' تَحَرُّوْا لَــیْلَة الْقَدْرْ فِي الْوْتْرْ مِنَ الْعَشْرْ الْاَوَاخِرْ مِنْ رَمَضَانَ''۔ [مشکاۃ المصابیح عن البخاري] ’’حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ لیلۃ القدر کو رمضان کے آخر عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کرو۔‘‘ طاق راتوں سے مراد ، 21، 23، 25، 27، 29 کی راتیں ہیں، اس لیے مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ رمضان المبارک کے پورے مہینے میں راتوں کو عبادت کی کوشش کرے ، اگر پوری رات مشکل ہوتو کچھ وقت ، ورنہ عشاء کی نماز جماعت سے پڑھ کر تراویح پڑھے اور اس کے بعد دو ، چار رکعت پڑھ کر سوجائے، یا سحری میں بیدار ہوکر دو چارر کعات تہجد پڑھ لے اورصبح فجر کی نماز جماعت سے پڑھ لے تو اسے ان شاء اللہ شبِ قدر مل جائے گی۔
باقی شب قدر کے اعمال تو اس بارے میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے حضور صلی اللہ علیہ و سلم سے پوچھا کہ یا رسول اللہ ! اگر مجھے شب قدر کا پتا چل جائے تو کیا دعا مانگوں؟ حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہو : « اَللّٰهم إِنَّک عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّيْ » [ترمذی ، مشکاۃ] ’’اے اللہ! تو بے شک معاف کرنے والا ہے اور پسند کرتا ہے معاف کرنے کو‘ پس معاف فرما دے مجھے بھی‘‘[ترمذی‘ مشکاۃ]

یہ نہایت جامع دعا ہے کہ حق تعالیٰ اپنے لطف و کرم سے آخرت کے مطالبہ سے معاف فر ما دیں تو اس سے بڑھ کر اور کیا چاہیے.

شبِ قدر کی تعیین اٹھانے کی ایک حکمت علماء نے یہ لکھی ہے کہ مختلف راتوں میں زیادہ سے زیادہ اعمال کی ترغیب مقصود ہے، تاکہ امت مختلف طاق راتوں میں خوب عبادت کرے، ایسا نہ ہو کہ صرف ایک رات میں مخصوص وقت مخصوص عبادت کرلے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان فرمایاہے کہ آخری عشرہ داخل ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم خود بھی اس کی راتیں جاگتے تھے اور اپنے گھروالوں کو بھی جگاتے تھے اور کمربند کس لیا کرتے تھے۔ نیز فرماتی ہیں : آپ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان المبارک کے آخری عشرے میں جتنی محنت فرماتے تھے اتنی محنت او دنوں میں نہیں فرماتے تھے۔ لہٰذا امتی کو چاہیے وہ تمام طاق راتوں میں فرائض کی ادائیگی کے ساتھ ، نفل نماز، تلاوت، درود شریف، دعاؤں اور دیگر اذکار کا خوب اہتمام کرے، اس رات کا کوئی خاص عمل نہیں ہے، بہتر یہ ہے کہ تھوڑے تھوڑے سبھی اعمال کیے جائیں اس طرح ہر قسم کے اعمال کا ثواب بھی حاصل ہوجائے گا اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے امید ہے کہ اسے شبِ قدر بھی حاصل ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم

فتویٰ نمبر : 143909200655

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
https://whatsapp.com/channel/0029VbCEfA96xCSGb61imr0y
3
Forwarded from Twitter (𝕏) Media Downloader دانلود از ایکس و توییتر
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
قبائل نے جس ظلم، جبر اور بربریت کا سامنا کیا ہے اور آج تک کر رہے ہیں، شاید ہی تاریخ میں کسی قوم پر ایسا سلوک ہوا ہو۔ ایسے مظالم تو دشمن فوجیں بھی نہیں کرتیں جو ہمارے ساتھ پاکستانی فوج نے کیے۔ گھروں کو اجاڑا گیا، بستیوں کو ویران کیا گیا، اور معصوم لوگوں کو تکلیفوں سے گزارا گیا۔

اللہ تعالیٰ بھی سفید داڑھی والے بزرگوں کو دیکھ کر رحم فرماتا ہے، مگر افسوس کہ ہمارے بزرگوں کی عزت کا بھی خیال نہ رکھا گیا۔ نہ بچوں کی معصومیت کا لحاظ کیا گیا، نہ عورتوں کی حرمت کا۔ ظلم اس حد تک بڑھ گیا کہ انسانیت بھی شرما جائے

🔗 Bilal Khan Afridi (@TirahWalMama)

📲 @twittervid_bot
👎21
اللہ کا شکر ہے افغان طالبان آج ٹی وی کے مالکوں جیسے کردار کے حامل نہیں ورنہ وہ یہ کہہ کر آج ٹی وی پر ڈرون مار سکتے تھے آج ٹی وی صلیبی صیہونی فوج کے پروپیگنڈہ اڈے کے طور پر استعمال ہورہا ہے ۔ آج ٹی وی والو یہ گٹر جیسا غلیظ بدبودار کردار تمہارا ہے جو ظالموں کا ماؤتھ پیس بنے ہو
X (twitter)
Whatsapp
Telegram
Forwarded from Twitter (𝕏) Media Downloader دانلود از ایکس و توییتر
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🚨🚨🚨
ٹی ٹی پی نے کل لکی مروت میں ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکاروں کو ریموٹ کنٹرول دھماکے سے اڑانے کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔
TTP has released a video of a bomb attack in in which 7 police personnel, including a Station House Officer (SHO), were killed.

🔗 Malahim Quresh (@MalahimQuresh)

📲 @twittervid_bot
👏1
‏پنجاب حکومت کے حالیہ خرید کردہ گلف سٹریم G500 لگژری جہاز کو چلانے کے لیے مبینہ طور پر دو عدد غیر ملکی پائلٹس بھرتی کئے گئے ہیں جن کی تنخواہ مبینہ طور پر 32 ہزار اور 28 ہزار ڈالر ماہانہ ہے۔ یعنی کل ساٹھ ہزار ڈالر ماہانہ صرف تنخواہ کی مد میں دیے جا رہے ہیں۔ یہ رقم پاکستان روپوں میں 283 روپے فی ڈالر کے حساب سے ایک کروڑ ستر لاکھ ماہانہ بنتی ہے۔ ان پائلٹس کی سالانہ بیس کروڑ چالیس لاکھ روپے تنخواہ کے اور دیگر آپریشنل اخراجات کیلئے حکومت پنجاب نے کل 86 کروڑ 15 لاکھ روپے مختص کئے ہیں۔ ساڑھے چھ کروڑ روپے پائلٹس اور انجینئرز کی امریکہ میں لازمی ریفریشر ٹریننگ پروگرام پر خرچ ہوں گے۔ تربیت سے متعلق سرگرمیوں پر چودہ کروڑ تینتیس لاکھ‘ اس طیارے کے آپریشنل پروگرامز اور سبسکرپشن سروسز کیلئے پچاس کروڑ روپے جبکہ ایندھن کی مد میں مزید پانچ کروڑ روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ انشورنس کی مد میں ساڑھے چھ کروڑ کے لگ بھگ خرچہ آئے گا۔ یاد رہے کہ اس جہاز کے فالتو پرزہ جات وغیرہ پہلے سے آ چکے ہیں اور ان پر ڈیوٹی وغیرہ ادا کی جا چکی ہے‘ تاہم سامان کے کرائے کی مد میں اٹھارہ لاکھ روپے واجب الادا ہیں۔ تکنیکی عملے اور کنسلٹنسی کی مد میں پچاس لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں۔سننے میں آیا ہے کہ پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے باعث طیارے کی طبیعت ناساز ہو گئی تھی اور وہ آج کل اپنے میڈیکل چیک اپ کے لیے ویانا گیا تھا

خالد مسعود خان
😁1
اس نوجوان کا نام مبشر نور ہے۔
مبشر لاہور کے نشتر کالونی کا رہائشی ہے۔
مبشر کی بہن نے رابطہ کرکے بتایا کہ: میرے بھائی کو سال دوہزار چوبیس میں رحیم یارخان کے ایک ایجنٹ نے برما میں کال سینٹر کی نوکری دلانے کا کہہ کر ویزہ لگواکر برما بھیجا۔
وہاں پہنچ کر مبشر نے تین ماہ کام کیا اور پیسے بھی گھر بھیجے۔
ایک دن مبشر نے گھر کال کرکے بتایا کہ ہمارے ساتھ دھوکا ہوا ہے، جس جگہ ہمیں بھیجا گیا ہے ایک اسک٭یم سینٹر ہے۔ یہاں لوگوں کو کال کرکے فر*اڈ کیا جاتا ہے۔
یہ بارہ پاکستانی لڑکے تھے سب نے وہاں سے بھاگنے کا پلان بنایا۔
چھ لڑکے وہاں سے تھائی لینڈ میں داخل ہوئے اور چھ لڑکے رہ گئے۔
براستہ تھائی لینڈ میں گرفتار ہوکر یہ لڑکے پاکستان ڈی پورٹ ہوگئے۔
مبشر اکلوتا بھائی ہے سات بہنیں ہیں۔
دو سال سے مبشر کا کوئی پتہ نہیں چل رہا۔بہن کا کہنا ہے کہ ہم جائیں تو کہاں جائیں۔
بہنوں نے اپنے طور پر کوشش کی تو میانمار کے کسی سرکاری اہلکار نے تین لاکھ روپے لیکر دھوکا کیا۔
میانمار میں کوئی بھی صاحب ہماری پوسٹ پڑھے اور انکو مبشر کے متعلق معلوم ہو تو برائے مہربانی ہم سے رابطہ کریں۔
حکومت وقت سے اپیل ہے کہ مبشر کو بازیاب کرانے میں سفارتی سطح پر اقدام کیا جائے۔
لاہور کی سات بہنیں اپنے اکلوتے بھائی کے لئے دن رات رورہی ہیں۔خدارا انکی داد رسی کی جائے۔
برائے رابطہ نیچے نمبر درج ہے
+923162529829
#waliullahmaroof
https://t.me/ConflictM/2560
1😱1
Forwarded from Almirsaad Urdu
آخر میں یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ دین کا حقیقی پیغام عام کریں یعنی رحمت، عدل اور اعتدال کا پیغام۔ نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ علم، تقویٰ اور بصیرت کی راہ اختیار کریں اور خود کو داعش جیسے فتنوں کے فریب سے محفوظ رکھیں۔ اسلام زندگی کو سنوارنے اور آباد کرنے کا دین ہے، اپنی زندگیوں کو افراط وتفریط میں مبتلا کرنے کا نہیں...


🔗مکمل تحرير
https://almirsadur.com/%d8%af%d8%a7%d8%b9%d8%b4-%da%a9%db%92-%d9%81%d8%aa%d9%86%db%92-%da%a9%db%92-%d9%85%d9%82%d8%a7%d8%a8%d9%84%db%92-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%86%d9%88%d8%ac%d9%88%d8%a7%d9%86%d9%88%da%ba-%da%a9%db%8c-%d8%a8/
وائٹ ہاؤس کی نیشنل اکنامک کونسل کے ڈائریکٹر کیون ہیسیٹ نے امریکی ٹی وی پروگرام فیس دی نیشن میں انکشاف کیا کہ امریکا نے 28 فروری سے ایران کے خلاف شروع ہونے والی جنگ میں اب تک تقریباً 12 ارب ڈالر خرچ کیے ہیں۔
Politics Plus
اس نوجوان کا نام مبشر نور ہے۔ مبشر لاہور کے نشتر کالونی کا رہائشی ہے۔ مبشر کی بہن نے رابطہ کرکے بتایا کہ: میرے بھائی کو سال دوہزار چوبیس میں رحیم یارخان کے ایک ایجنٹ نے برما میں کال سینٹر کی نوکری دلانے کا کہہ کر ویزہ لگواکر برما بھیجا۔ وہاں پہنچ کر مبشر…
‏گزشتہ کل ہم نے لاہور کے نوجوان مبشر کے متعلق پوسٹ لگائی تھی جو برما میں 2024 سے لاپتہ ہے۔
پوسٹ لگانے کے بعد سفارتخانہ پاکستان تھائی لینڈ اور برما کا رابطہ ہوا۔
سفارت نے بتایا کہ وہ مبشر اور انکے ساتھ لاپتہ دیگر پاکستانیوں کے سلسلے میں برما حکومت سے رابطے میں ہیں۔
برما حکومت سے ان کو تلاش کرنے کی درخواست بھی کی ہے۔
ہم سے مبشر کا پاسپورٹ اور ویزہ سفارت پاکستان نے لیکر برما حکومت سے معلوم کیا کہ ان کو انکو چیک کیا جائے کہ کہاں ہے۔جواب ملا کہ برما میں انکا کوئی ریکارڈ نہیں آرہا۔
نہیں معلوم ایجنٹ کس راستے سے انکو برما لیکر گئے ہیں۔
برما حکومت کے ذمہ داران نے بتایا ہے کہ وہ ایک دو روز میں اس*کیم سینٹروں میں بھی معلوم کرکے بتائیں گے۔
سفارت پاکستان تھائی لینڈ اور برما کا بےحد شکریہ کہ انہوں نے اپنے شہری کے لئے خبرملتے ہی فورا کاروائی شروع کی اور شہری کی تلاش کے لئے برما کی حکومت سے رابطہ شروع کیا۔ دوسری جانب دفتر خارجہ نے بھی مبشر کے سلسلے میں برما کے سفیر سے رابطہ کیا ہے۔ سفاتخانے اور وزارت خارجہ کا اس طرح سے اپنے شہری کے لئے کوشش شروع کرنا خوش آئند بات ہے۔

مبشر کی پوسٹ پڑھ کر بہت سارے ایسے لوگوں نے رابطے کئے جو برما اور کمبوڈیا میں ایجنٹوں کا شکار بنے ہیں۔
کافی تعداد میں ہنر مند اور قابل پاکستانی نوجوان وہاں پھنسے ہوئے ہیں۔
ایک صاحب نے لاہور سے کال کرکے بتایا کہ دو سال قبل وہ ان کمپنیوں کا شکار بنے تھے۔ انہوں نے کمبوڈیا کے جو حالات بتائے کہ کس طرح سلوک کیا جاتا ہے،سن کر ہوش و حواس کھو بیٹھیں گے۔
وہاں پھنسے لوگ ذہنی توازن ہی کھو بیٹھے ہیں۔ اسک٭کیمرز نے اونچی عماروتوں کے فیلٹوں میں لڑکوں کو قید کرکے رکھا ہے۔لڑکی بن کر لوگوں کے ساتھ اسکیم کرتے ہیں اور ویڈیو کالز کے لئے وہاں ماڈل لڑکیاں رکھی ہیں۔
ان صاحب نے بتایا کہ وہاں ہمارے اس٭کیم کمپنی کا منیجر پاکستانی تھا اسکو میں نے بتایا کہ تمہاری تمام تفصیلات میں نے پاکستان اپنے گھر والوں کو بھیج دی ہیں اب میں کھڑکی سے چھلانگ لگاکر خود*کشی کرونگا جو ہوگا آپ اور آپکے خاندان کے ساتھ پاکستان میں ہوگا۔ تب جاکر اس منیجر نے اپنے چائنیز باس سے منتیں کرکے مجبورا مجھے چھوڑ دیا اور تنخواہ کے بجائے ایک لاکھ روپے یہ کہہ کر لئے کہ ہم نے تمہیں فلاں پاکستانی ایجنٹ سے خریدا تھا۔ یعنی جو ایجنٹ آپکا ویزہ لگواتا ہے پس پردہ وہ آپکو ان پر فروخت کرتا ہے۔ آپ سے پاسپورٹ لےلیا جاتا ہے۔
کل سے جو جو چیزیں سامنے آئی ہیں جان کر میرا دماغ بالکل گھوم چکا ہے۔ میں اپنے تمام پاکستانی بھائیوں سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں کہ خدارا اپنی جانوں پر رحم کریں کمبوڈیا براما جیسے دیگر بدنام ممالک میں مت جائیں آپ اور آپکی فیملی کی زندگی حوام ہوجائیگی۔
بہت سارے آئی ٹی ایکسپرٹ پاکستانی نوجوان لڑکے اور لڑکیاں وہاں قید ہیں ۔ ان شاءاللہ ہم اس پر کام کرنے کی کوشش کریں گے۔

#waliullahmaroof
https://x.com/i/status/2033344585842475103
Forwarded from Twitter (𝕏) Media Downloader دانلود از ایکس و توییتر
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
جاز نے صرف ایک سال میں 6580 ملین آپکا لوٹا ، میں نہیں کہہ رہا " AGP " کی رپورٹ بتا رہی ہے !!
۔
۔
۔
۔
۔
۔
#latestfocusmedia #PTA #exposed #ChairmanPTA #jazz

🔗 Ammar Khan Yasir (@ammarkhanyasir)

📲 @twittervid_bot
🤯1
Forwarded from Twitter (𝕏) Media Downloader دانلود از ایکس و توییتر
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
کل سے #ISPR کے ہینڈلرز یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ قندھار میں حمزہ بریگیڈ کو نشانہ بنایا گیا، قیادت کی خصوصی فورسز کو مارا گیا اور اسلحہ کے ڈپو تباہ کیے گئے۔
لیکن اس صحافی بھائی کی بات سنیں، انہوں نے نشے کے عادی افراد کے ایک ہسپتال کو نشانہ بنایا اور اس کی عمارت کو مسمار کر دیا۔

🔗 Afghan Journalist (@Afghan0344)

📲 @twittervid_bot
😢1
دہم العاموش: غزہ قتل عام کے بارے میں پوسٹ کرنے پر قید کیا جانے والا اردنی انجینئر شہید

غزہ قتل عام پر آن لائن پوسٹ کرنے کے جرم میں اردنی انجینئر دہم العاموش کو 12 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، مہینوں کے تشدد اور بھوک ہڑتال کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔
اہلخانہ کے مطابق اس کے موقف کی وجہ سے اسے بہت شدید مار پیٹ اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ہسپتال نے لواحقین کو میڈیکل رپورٹ دینے سے انکار کر دیا۔ اور حکومت نے خاندان کو بیرون ملک علاج کی اجازت دینے سے بھی انکار کیا۔ گزشتہ روز ان کا انتقال ہوگیا۔ دہم العاموش کی حراست کے بعد انکی بیٹی پیدا ہوئی جس نے اپنے والد کو ابھی تک دیکھا نہیں تھا۔
ان کے ساتھی احمد الابراہیم بھی گزشتہ سال غزہ کے بارے میں پوسٹ کرنے پر اردن کی ایک جیل میں انتقال کر گئے تھے۔
😢1
آج کے دور میں خواتین کا نوکری کرنا کسی فتنے سے کم نہیں۔
------------
روزنامہ جنگ کی یہ خبر پڑھیے
خاتون رابعہ زینب نے بتایا کہ لاہور کے رہائشی ایجنٹ شاہین نے اسے بیوٹی پارلر میں ملازمت اور ڈیڑھ لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ کا جھانسہ دے کر سعودی عرب بھجوایا، تاہم وہاں پہنچنے کے بعد وہ مبینہ طور پر جسم فروشی میں ملوث ہوگئی۔اسی طرح دیگر دو خواتین سونیا اور سدرا بی بی نے بیان دیا کہ انہوں نے ایک ایجنٹ رشید کے ذریعے سعودی عرب جانے کا انتظام کیا تھا جہاں انہیں ایک لاکھ 20 ہزار روپے ماہانہ ملازمت کا وعدہ کیا گیا،
تاہم بعد میں وہ بھی مبینہ طور پر جسم فروشی میں ملوث ہوگئیں، سعودی پولیس کے چھاپے میں گرفتار ہونے کے بعد دونوں خواتین کو سزا پوری ہونے پر پاکستان واپس بھیج دیا گیا۔ایف آئی اے امیگریشن نے تینوں خواتین کو مزید کارروائی اور ایجنٹوں کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کے حوالے کردیا
https://jang.com.pk/news/1565125
1