وادی تیراہ کے لوگوں پر پہلے ہی ظلم کی انتہا کی گئی۔ انہیں زبردستی اپنے گھروں اور زمینوں سے بے دخل کیا گیا، انہوں نے ہجرت کی تکلیفیں برداشت کیں، سب کچھ چھوڑ دیا۔ مگر آج ظلم کی ایک نئی شکل سامنے آ گئی ہے۔
اب اسی وادی تیراہ میں بے دریغ درختوں کا قتل عام جاری ہے۔ یہ صرف درخت نہیں کاٹے جا رہے، بلکہ اس وادی کی خوبصورتی، اس کا ماحول اور آنے والی نسلوں کا مستقبل تباہ کیا جا رہا ہے۔
سلیم آفریدی

😢5
Forwarded from Twitter (𝕏) Media Downloader دانلود از ایکس و توییتر
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
صہیونی مقاصد
اس نشان کو دیکھ کر بخوبی معلوم ہوسکتا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگیں کیوں نہیں رکتیں، اور یہ کہ انہوں نے عراق پر حملہ کر کے اسے کیوں تباہ کیا، اور کیوں انہوں نے ایران اور حزب اللہ کے شام میں داخل ہونے پر آنکھیں بند کر لیں، اور دروز اور قسد کی حمایت کی تاکہ شام کو
🔗 𝐀𝐀𝐆𝐀𝐇𝐈 🔴 آگاھــۍ (@TahirJan686135)
📲 @twittervid_bot

پاکستان جس حال میں ہے یہ جرنیلوں کی ناقص پالیسی یا نااہلی نہیں۔
سچ یہ ہے کہ یہ فوج ہماری تھی ہی نہیں اس نےبرطانوی فوج کی کوکھ سے جنم لیا یہ آج بھی امریکہ برطانیہ اور اپنے نہ بھرنے والے پیٹ کی پجاری ہے اسکا عوام اور پاکستان سے کوئی تعلق نہیں اور انکا حل جمہوری جہدوجہد نہیں ہے
https://x.com/i/status/2032256324126589239

X (formerly Twitter)
Politics plus (@Polplusorg) on X
@enkidureborn @Rizwansyed_87 پاکستان جس حال میں ہے یہ جرنیلوں کی ناقص پالیسی یا نااہلی نہیں۔
سچ یہ ہے کہ یہ فوج ہماری تھی ہی نہیں اس نےبرطانوی فوج کی کوکھ سے جنم لیا یہ آج بھی امریکہ برطانیہ اور اپنے نہ بھرنے والے پیٹ کی پجاری ہے اسکا عوام اور پاکستان سے…

پاکستان میں رواں سال کے پہلے تین ماہ کے دوران مختلف شعبوں میں 98 سائبر حملے رپورٹ ہوئے ، دستاویز کے مطابق صوبائی حکومتوں پر 32 وفاقی اداروں پر 21 سائبر حملے ریکارڈ کئے گئے ۔ اس کے علاوہ کاروباری اداروں پر 16، تعلیمی اداروں پر 13 جبکہ ٹیلی کام، ہیلتھ، پاور اور میڈیا کے شعبوں میں بھی متعدد سائبر سکیورٹی واقعات رپورٹ ہوئے ،رپورٹ کے مطابق ویب سائٹ ہیکنگ کے سب سے زیادہ 42 کیسز سامنے آئے ، جبکہ ڈیٹا لیک اور ڈی ڈاس حملوں کے 17، 17 واقعات رپورٹ ہوئے ، سال 2024 میں سائبر سکیورٹی کے 410 جبکہ 2025 میں 517 واقعات ریکارڈ کئے گئے تھے ، جو بڑھتے سائبر خطرات کی نشاندہی کرتے ہیں:حریم جدون/روزنامہ دنیا
Forwarded from Kabul Diary
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
پاکستانی فوجی رجیم کے فضائی حملوں میں خواتین اور بچوں کے جانی نقصان پر افغان حکومت کی شدید مذمت
افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستانی فوجی رجیم نے ایک بار پھر افغانستان کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے کیے ہیں۔
انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ماضی کی کارروائیوں کے تسلسل میں پاکستانی فوج نے کابل اور پکتیکا میں بمباری کی ہے۔
ان کے مطابق کچھ مقامات پر عام شہریوں کے گھروں کو نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں کا جانی نقصان سامنے آیا ہے۔
جب کہ بعض جگہوں پر خالی میدانوں پر بھی حملے کیے گئے۔
ترجمان کے مطابق ماہِ رمضان کے آخری عشرے اور عید کے قریب اس نوعیت کے حملے اس بات کی نشان دہی کرتے ہیں کہ حملہ آور انسانی اصولوں اور اخلاقی اقدار سے عاری ہیں۔
امارتِ اسلامی افغانستان نے اس واقعے کو کھلی جارحیت اور سنگین جرم قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا ہے کہ اس کارروائی کو بھی ماضی کی طرح جواب کے بغیر نہیں چھوڑا جائے گا۔
فالو 👤➕ لائیک 👍 کمنٹ 💬 شیئر 🔄
کابل ڈائری چینل کو دوسروں تک بھی پہنچائیں...! شکریہ
https://whatsapp.com/channel/0029VbBccMBElagwW8mVCh3D

Forwarded from Conflict In Asia
عراق میں تباہ ہونے والے ایندھن بردار امریکی طیارے کا عملہ ہلاک
امریکی فوج کی مرکزی کمان نے کہا ہے کہ مغربی عراق میں گرنے والے امریکی ریفیولنگ طیارے پر سوار عملے کے تمام چھ ارکان ہلاک ہو گئے ہیں۔
کمان نے پہلے جمعہ کو ہلاکتوں کی تعداد چار بتائی تھی جبکہ باقی دو اہلکاروں کی تلاش جاری تھی۔
اس سے قبل ایک بیان میں مشرق وسطیٰ کے معاملات کی نگرانی کرنے والی امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا تھا کہ اس مشن میں دو طیارے شامل تھے جن میں سے ایک بحفاظت لینڈ کر گیا جبکہ دوسرا مغربی عراق میں گر گیا۔
اس واقعے میں شامل یہ دونوں طیارے ایندھن بردار KC-135 ٹینکر ایئر کرافٹ تھے۔
امریکی فوج نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ واقعے کی وجوہات کی تحقیقات جاری ہیں۔ تاہم ابتدائی اندازے کے مطابق یہ واقعہ دشمن کی فائرنگ یا دوستانہ فائر کے باعث پیش نہیں آیا۔

❤1
Forwarded from Twitter (𝕏) Media Downloader دانلود از ایکس و توییتر
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
سول سرونٹس کی کیا ہی بات ہے۔
پاکستان سول سروسز اکیڈمی کے ڈی جی سائیکل چلا کر ’کفایت شعاری‘مہم میں حصہ ڈال رہے ہیں، ساتھ میں اس کارنامے کی ویڈیو بنانے کیلئے گاڑی ساتھ ساتھ چل رہی ہے جس میں بیٹھا ماتحت بتا رہا ہے سرجانے دیں تھوڑا سے آگے۔۔
🔗 Muhammad Zeeshan Awan (@surrakimuhammad)

😁4
Politics Plus
سول سرونٹس کی کیا ہی بات ہے۔ پاکستان سول سروسز اکیڈمی کے ڈی جی سائیکل چلا کر ’کفایت شعاری‘مہم میں حصہ ڈال رہے ہیں، ساتھ میں اس کارنامے کی ویڈیو بنانے کیلئے گاڑی ساتھ ساتھ چل رہی ہے جس میں بیٹھا ماتحت بتا رہا ہے سرجانے دیں تھوڑا سے آگے۔۔ 🔗 Muhammad Zeeshan…
سرکاری گاڑی میں سائیکل رکھ کر لائی گئی جو ’ویڈیو شوٹنگ‘ کے دوران بھی ساتھ ساتھ چلتی رہی۔
😁3
خیبر پختونخوا میں امن وامان کی صورتحال اس نہج پر پہنچ گئے کہ اب پولیس نے بھی احتجاج شروع کردیا ضلع لکی مروت میں پولیس امن کمیٹی نے ضلع کے تمام داخلی و خارجی راستے بند کر دئے۔
شہاب الدین ۔ آج نیوز پشاور
شہاب الدین ۔ آج نیوز پشاور
❤1
Forwarded from Twitter (𝕏) Media Downloader دانلود از ایکس و توییتر
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
غزہ میں خوراک کے لیے جمع افراد پر اسرائیلیوں نے فائر کھول دیا
#GazaGenocide
اسرائیل بار بار کےبین الاقوامی مطالبات کے باوجود پانچ مہینے سے غزہ کی گزرگاہیں پوری طرح نہیں کھول رہا۔ کیونکہ پھر رسد کی مقدار بڑھ جائےگی اور مسابقت کے سبب چیزیں سستی ہوں گی +
🔗 Politics plus (@Polplusorg)
📲 @twittervid_bot
#GazaGenocide
اسرائیل بار بار کےبین الاقوامی مطالبات کے باوجود پانچ مہینے سے غزہ کی گزرگاہیں پوری طرح نہیں کھول رہا۔ کیونکہ پھر رسد کی مقدار بڑھ جائےگی اور مسابقت کے سبب چیزیں سستی ہوں گی +
🔗 Politics plus (@Polplusorg)
📲 @twittervid_bot
Politics Plus
غزہ میں خوراک کے لیے جمع افراد پر اسرائیلیوں نے فائر کھول دیا #GazaGenocide اسرائیل بار بار کےبین الاقوامی مطالبات کے باوجود پانچ مہینے سے غزہ کی گزرگاہیں پوری طرح نہیں کھول رہا۔ کیونکہ پھر رسد کی مقدار بڑھ جائےگی اور مسابقت کے سبب چیزیں سستی ہوں گی + 🔗…
۔۔۔۔
جب فلسطینیوں کا پیٹ بھرے گا تو وہ زیادہ شدت سے آزادی اور غلامی کا موازنہ کرنے لگیں گے اور فلسطینیوں کی گردن پر گرفت ذرا بھی ڈھیلی پڑ جائے ، یہ نہ تو اسرائیل کو منظور ہے اور نہ ہی اس کے مددگاروں کو۔

Forwarded from عالمی اخبار
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
افسوس کہ یہ ویڈیو سندھ کی ہے، اگر افغانستان کی ہوتی تو جیو نیوز کو افغانستان کے خلاف پروپیگنڈے کے لئے بہت اچھا مواد مل سکتا تھا، لیکن بس جیو نیوز کی قسمت ٹھیک نہیں
❤1
شیخوپورہ کے دس سالہ معصوم بچے کا جرم صرف
اتنا تھا کہ اس کا رکشہ ایک سرکاری گاڑی کے سامنے آگیا۔
مبینہ طور پر سرکاری گاڑی کو راستہ نہ دینے کے
معمولی تنازع پر پولیس اہلکاروں نے سنگدلی کی
انتہا کر دی اور سرکاری گاڑی سے رکشے کو ٹکر مار دی۔
پھر اسی پر بس نہیں کیا گیا
بلکہ بچے کو پکڑ کر تشدد کرنا شروع کر دیا
جس کے نتیجے میں بچے کی جان چلی گئی
کم عمری میں رکشہ چلوانا والدین کی غلطی ہے
لیکن اتنی بھیانک سزا کیوں دی گئی ؟؟؟
رکشے میں سوار دیگر افراد تو خوف کے مارے اپنی جان بچا کر بھاگ نکلے، لیکن یہ بچہ جو اپنے معذور بھائی اور بوڑھے والدین کا واحد سہارا تھا، ظالموں کے ہتھے چڑھ گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق، وردی میں ملبوس ان اہلکاروں نے اس ننھے سے پھول پر اس قدر بہیمانہ تشدد کیا کہ وہ اندرونی چوٹوں کی تاب نہ لا سکا۔
انسانیت سوز رویہ یہاں ختم نہیں ہوا، بلکہ اسے بے یار و مددگار اس کے محلے "غریب آباد" میں پھینک دیا گیا۔ جب اس کی تڑپتی ہوئی ماں، شمشاد بی بی نے اسے سہارا دیا تو بچے کا پورا جسم زخموں سے چور تھا۔ وہ اپنی ماں کی گود میں سسکتا رہا اور بالآخر دم توڑ گیا

پاکستان دنیا کاواحد ملک بن گیاہےجس نے سب سےپہلے تیل کی قیمتیں بڑھائی ہیں۔ ابھی نہ نیاتیل خریدا، نہ ملک میں پہنچااور نہ ہی عوام کوبیچا لیکن رمضان میں قیمتیں بڑھاکرعوام کی جیبوں سےسرکار نے اپنی عیدی وصول کر لی ہے۔
https://www.independenturdu.com/node/185050

🤬1
Forwarded from Twitter (𝕏) Media Downloader دانلود از ایکس و توییتر
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
یہ سابق امریکی فوجی اعتراف جرم کررہی ہے کہ بیس سال پہلے وار آن ٹیرر میں شامل ہوئی لیکن دراصل میں ہی دہشت گرد تھی۔ اس اعتراف کے بعد بھی امریکہ میں اسکی جان کو خطرہ نہیں ہے لیکن اگر کوئی پاکستانی فوجی یہ اعتراف کرلے تو پاکستانی خفیہ ادارے اسے لاپتہ یا قتل کردیں گے
🔗 Politics plus (@Polplusorg)
📲 @twittervid_bot
🔗 Politics plus (@Polplusorg)
📲 @twittervid_bot
👍3
Forwarded from تعلیم الاسلام Islamic Education
شب قدر پانے کا طریقہ اور اس کے اعمال
سوال
کیا اعمال کریں کہ شب قدر نصیب ہو؟
جواب
شبِ قدر کی تعیین اٹھالی گئی ہے کہ وہ متعین طور پر معلوم نہیں ہے کب ہو! البتہ رمضان المبارک اور پھر خاص کر آخری عشرہ اور پھر اس میں بھی طاق راتوں میں اس کے ملنے کا زیادہ امکان ہے، ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاسے روایت ہے: '' تَحَرُّوْا لَــیْلَة الْقَدْرْ فِي الْوْتْرْ مِنَ الْعَشْرْ الْاَوَاخِرْ مِنْ رَمَضَانَ''۔ [مشکاۃ المصابیح عن البخاري] ’’حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ لیلۃ القدر کو رمضان کے آخر عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کرو۔‘‘ طاق راتوں سے مراد ، 21، 23، 25، 27، 29 کی راتیں ہیں، اس لیے مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ رمضان المبارک کے پورے مہینے میں راتوں کو عبادت کی کوشش کرے ، اگر پوری رات مشکل ہوتو کچھ وقت ، ورنہ عشاء کی نماز جماعت سے پڑھ کر تراویح پڑھے اور اس کے بعد دو ، چار رکعت پڑھ کر سوجائے، یا سحری میں بیدار ہوکر دو چارر کعات تہجد پڑھ لے اورصبح فجر کی نماز جماعت سے پڑھ لے تو اسے ان شاء اللہ شبِ قدر مل جائے گی۔
باقی شب قدر کے اعمال تو اس بارے میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے حضور صلی اللہ علیہ و سلم سے پوچھا کہ یا رسول اللہ ! اگر مجھے شب قدر کا پتا چل جائے تو کیا دعا مانگوں؟ حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہو : « اَللّٰهم إِنَّک عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّيْ » [ترمذی ، مشکاۃ] ’’اے اللہ! تو بے شک معاف کرنے والا ہے اور پسند کرتا ہے معاف کرنے کو‘ پس معاف فرما دے مجھے بھی‘‘[ترمذی‘ مشکاۃ]
یہ نہایت جامع دعا ہے کہ حق تعالیٰ اپنے لطف و کرم سے آخرت کے مطالبہ سے معاف فر ما دیں تو اس سے بڑھ کر اور کیا چاہیے.
شبِ قدر کی تعیین اٹھانے کی ایک حکمت علماء نے یہ لکھی ہے کہ مختلف راتوں میں زیادہ سے زیادہ اعمال کی ترغیب مقصود ہے، تاکہ امت مختلف طاق راتوں میں خوب عبادت کرے، ایسا نہ ہو کہ صرف ایک رات میں مخصوص وقت مخصوص عبادت کرلے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان فرمایاہے کہ آخری عشرہ داخل ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم خود بھی اس کی راتیں جاگتے تھے اور اپنے گھروالوں کو بھی جگاتے تھے اور کمربند کس لیا کرتے تھے۔ نیز فرماتی ہیں : آپ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان المبارک کے آخری عشرے میں جتنی محنت فرماتے تھے اتنی محنت او دنوں میں نہیں فرماتے تھے۔ لہٰذا امتی کو چاہیے وہ تمام طاق راتوں میں فرائض کی ادائیگی کے ساتھ ، نفل نماز، تلاوت، درود شریف، دعاؤں اور دیگر اذکار کا خوب اہتمام کرے، اس رات کا کوئی خاص عمل نہیں ہے، بہتر یہ ہے کہ تھوڑے تھوڑے سبھی اعمال کیے جائیں اس طرح ہر قسم کے اعمال کا ثواب بھی حاصل ہوجائے گا اور اللہ تعالیٰ کے فضل سے امید ہے کہ اسے شبِ قدر بھی حاصل ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143909200655
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
https://whatsapp.com/channel/0029VbCEfA96xCSGb61imr0y

❤3
Forwarded from Twitter (𝕏) Media Downloader دانلود از ایکس و توییتر
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
قبائل نے جس ظلم، جبر اور بربریت کا سامنا کیا ہے اور آج تک کر رہے ہیں، شاید ہی تاریخ میں کسی قوم پر ایسا سلوک ہوا ہو۔ ایسے مظالم تو دشمن فوجیں بھی نہیں کرتیں جو ہمارے ساتھ پاکستانی فوج نے کیے۔ گھروں کو اجاڑا گیا، بستیوں کو ویران کیا گیا، اور معصوم لوگوں کو تکلیفوں سے گزارا گیا۔
اللہ تعالیٰ بھی سفید داڑھی والے بزرگوں کو دیکھ کر رحم فرماتا ہے، مگر افسوس کہ ہمارے بزرگوں کی عزت کا بھی خیال نہ رکھا گیا۔ نہ بچوں کی معصومیت کا لحاظ کیا گیا، نہ عورتوں کی حرمت کا۔ ظلم اس حد تک بڑھ گیا کہ انسانیت بھی شرما جائے
🔗 Bilal Khan Afridi (@TirahWalMama)

👎2❤1