آج سینٹ کی کمیٹی برائے لاء اینڈ جسٹس کا اجلاس تھا جس میں نیب کی کارگردگی پر گفتگو ہونی تھی۔ چیرمین نیب جنرل نذیر بٹ نے بہت اہم معاملات پر بریفنگ دینی تھی لیکن جنرل صاحب اجلاس میں نہیں آئے ۔
وزیر برائے نیب اعظم نذیر تارڑ/بیرسٹر عقیل ملک بھی نہیں آئے۔
نہ وزیر اجلاس کو سیریس لیتے ہیں نہ ہی جنرل صاحب نے سیریس لیا۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ چیرمین نیب کہیں اور بزی ہیں۔
سوال یہ ہے کیا سینٹ کمیٹی کے اس اجلاس سے کیا اہم ہوسکتا ہے۔ اس اجلاس کا نوٹس 25 فروری کو جاری ہوا تھا۔ اس کا مطلب ہے چیرمین نیب کو علم تھا کہ دس مارچ کو اہم اجلاس ہے لہذا اس روز کوئی مصروفیت نہیں رکھنی۔
لیکن وہی بات اس پارلیمنٹ کو نہ وزیراعظم شہباز شریف سنجیدہ لیتے ہیں جو چھ سات ماہ سے پارلیمنٹ اجلاس نہیں گئے ، نہ ان کے وزیر اور نہ ہی اداروں کی ٹاپ پوزیشن پر بیٹھے سابق لیفٹنٹ جنرل پارلیمنٹ کی کمیٹوں کو سیریس لیتے ہیں۔ رہے نام اللہ کا۔
رؤف کلاسرا
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y

❤1🤣1
امریکی قبضے کے دوران پاکستان نے امریکی اڈوں اور سپلائی روٹس کی میزبانی کی افغانستان میں ہزاروں حملے کیے گئے۔ تنازعات کے نتیجے میں پاکستان کی معیشت میں اربوں آئے، لیکن وہ فوائد اب ختم ہوچکے ہیں، اسی لئے اسلام آباد کو کچھ نئے فائدے کی تلاش ہے۔
https://t.me/ConflictM/2553
https://t.me/ConflictM/2553
Telegram
Conflict Monitor
During the American occupation, Pakistan hosted U.S. bases & supply routes while thousands of attacks were launched into Afghanistan. Billions flowed into Pakistan’s economy through the conflict, but those benefits have ended, leaving Islamabad searching…
Politics Plus
ملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق تبصرے و تجزئیے ۔
https://x.com/Polplusorg
واٹس ایپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
ٹیلی گرام
https://t.me/spluspk

X (formerly Twitter)
Politics plus (@Polplusorg) on X
Conflict, military & political analyst. Researcher, Cartoonist, Journalist & Writer #Palestine #Uyghur #Rohingya #IndianMuslims #EnforcedDisappearances #Afpak
Forwarded from Pakistan Times International
آجکل افغانستان کے حوالے سے جو کردار خواجہ آصف کو دیا گیا ہے، کچھ اسی طرح کا کردار کبھی شیخ رشید کو بھارت کے خلاف دیا گیا تھا۔ فرق یہ تھا کہ شیخ رشید کا بیانیہ یا تنقید زیادہ تر بھارتی حکومت یا فوج کے خلاف ہوتی تھی، جو کسی بھی ملک کے درمیان ایک سیاسی معاملہ سمجھا جا سکتا ہے۔ مگر خواجہ آصف کے بیانات میں اکثر عام افغان مزدوروں، محنت کشوں اور عوام کے خلاف نفرت، لسانیت، غرور و تکبر اور سخت لہجہ زیادہ نمایاں نظر آتا ہے۔ یہ رویہ افسوسناک ہے، کیونکہ یہ شور و غوغا دہشت گردی یا افغان حکومت کے خلاف انتہائی کم اور افغان مہاجرین کے خلاف انتہائی زیادہ محسوس ہوتا ہے۔
💯2❤1
نام نہاد اسلامی حکومت کے مسلسل غیر اسلامی اقدامات:
گانوں اور تشہیر پر کروڑوں لٹانے کا انکشاف
دستاویزات کے مطابق خفیہ فنڈ سے تقریباً 3 کروڑ 70 لاکھ روپے سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے نام پر گانے اور تشہیری مہم کیلئے خرچ کیے گئے۔
یہ خبر 10 مارچ 2026 کو سامنے آئی ہے جس میں تقریباً 10 کروڑ 14 لاکھ روپے خفیہ اخراجات پر سوال اٹھایا گیا۔
حیرت انگیز طور پر عوام مہنگائی اور معاشی بحران کا بوجھ اٹھا رہی ہے، جبکہ سرکاری خزانے سے خفیہ فنڈز کے نام پر کروڑوں روپے تشہیر اور سیاسی مقاصد کیلئے خرچ کیے جا رہے ہیں۔

ابو عبیدہ کی بیٹی کا اپنے والد کو لکھا گیا خط;
"شام بخیر، ابا۔ آپ کا جواب مجھے ملا—یہ خوبصورت تھا۔ میں ہر رات سونے سے پہلے آپ کے بارے میں سوچتی ہوں؛ سونا مشکل ہوتا ہے۔
میں کافی عرصے سے پوچھنا چاہتی تھی: قرآن کی کون سی سورت آپ کی پسندیدہ ہے؟ میں جانتی ہوں کہ آپ سب سے محبت کرتے ہیں، لیکن بتائیں۔ اللہ ہمیں جلد ملائے۔
ابا، کیا آپ کے پاس کرسی ہے؟ ہمارے پاس نہیں۔ یا بستر؟ اللہ ہمارے لوگوں کو ایک مضبوط اور باعزت فتح عطا کرے۔
اللہ ان کے منصوبوں کو ان کی تباہی میں تبدیل کرے، انہیں ناکام بنائے، انہیں تباہ کرے، اور ہماری حفاظت کرے۔
میں آپ سے محبت کرتی ہوں۔ آپ کی بیٹی۔"

❤5
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
"جس طرح اسلاموفوبیا انسانیت کے خلاف جرم ہے، اسی طرح اینٹی سیمیٹیزم بھی ایک جرم ہے؛ یہ ایک ایسی برائی ہے جسے کسی طور پر معقول یا جائز نہیں سمجھا جا سکتا۔"
اینٹی سیمیٹیزم کیاہے؟
کیا ایردوان یہودیوں کے الزام کی حمایت کررہے ہیں جو وہ اسرائیلی مظالم پر بات کرنےوالوں پر لگاتے ہیں؟
https://x.com/i/status/2031530713351336362
اینٹی سیمیٹیزم کیاہے؟
کیا ایردوان یہودیوں کے الزام کی حمایت کررہے ہیں جو وہ اسرائیلی مظالم پر بات کرنےوالوں پر لگاتے ہیں؟
https://x.com/i/status/2031530713351336362
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
سعودیہ سے قرضہ مانگا گیا کہ اگر ہم واپس نہ کر سکیں تو ہمارے جتنے یہاں پاکستانی ہیں ان کے پیسے ضبط کر لینا، یہ رجیم بے شرمی کی ہر حد پار کر چکی ہے۔۔۔
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
🤯1
آپ ہمیں قرضہ دیں بدلے میں ہمارے سعودیہ میں کام کرنے والے مزدور گِروی رکھ لیں : نشئی بھیک مانگنے کے لیے گھر کے سامان کے بعد اب گھر کے افراد کو بھی بیچنا شروع ہوگیا ہے
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
😁2🤯1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
جب تک پاکستان جنگ میں مکمل گھسیٹا نہیں جاتا اور پاکستانی فوج کو فل فلیج ہائر نہیں کیا جاتا ٹھیکہ نہیں دیا جاتا امریکہ اور خلیجی ممالک کی جانب سے
عاصم منیر کو چین نہیں آنا اور پھدکتا رہے گا چاروں طرف
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
عاصم منیر کو چین نہیں آنا اور پھدکتا رہے گا چاروں طرف
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
Forwarded from Parent Guide
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
اپنے بچوں کا بچپن اور مستقبل محفوظ بنائیں۔ اے آئی کیا بلا ہے ، کتنی خطرناک ہوسکتی ہے اسکے متعلق کچھ تحقیق کرلیں اپکو سمجھ آجائے گی کہ آنے والے وقتوں میں یہ کیسا فساد برپا کرے گا۔
#AI #parentingtips
فیسبک پیج
https://www.facebook.com/parentguidenmore
ٹیلی گرام
https://t.me/parentguide
واٹس ایپ
https://whatsapp.com/channel/0029Vb88UmR5Ui2eQdx2mk3B

Forwarded from اذانِ سحر
جب غزہ کے زخمی بچوں کو علاج و معالجے کے لیے بھی عرب ممالک کی سرحد پار کرنے کی اجازت نہیں ملتی، تو خون کے آنسو روتے ان معصوم و مظلوم بچوں کے چہروں پر ایک ہی سوال ہوتا ہے، ایک خاموش سوال؛ کہ اے صلاح الدین تم کہاں چلے گئے ہو؟ تمہارا تو بہت سا کام ابھی باقی ہے!
1492ء میں اپنے آغاز سے ہی امریکی سلطنت کی شناخت یورپی سرمائے کی توسیع کے لیے مقامی آبادیوں کی منظم بے دخلی، غلامی اور نسل کشی سے رہی ہے۔غزہ میں جاری نسل کشی اسی تاریخی ورثے کا معاصر اظہار ہے۔
یہ کہنا کہ فلسطین پر تسلط کے لیے امریکی حمایت سیاسی بلیک میلنگ کا نتیجہ ہے، دنیا بھر میں صدیوں پر محیط امریکی مظالم کو نظر انداز کرنا ہے۔ صہیونی آبادکار استعماری منصوبے کے ساتھ امریکی وابستگی مستقل رہی ہے قطع نظر اس کے کہ اقتدار کس کے پاس ہو، کیونکہ سامراج کے اسٹریٹیجک مفادات یہی تقاضا کرتے ہیں۔
https://en.wikipedia.org/wiki/Native_American_genocide_in_the_United_States

افغانستان میں پاکستانی جہادی رہنماوں کی موجودگی پر پہلے کہا گیا کہ حکومت نے کوئی وفد نہیں بھیجا، پھر بتایا گیا کہ وفد تبلیغ کے لئے گیا ہے، پھر آواز آئی کہ آنا جانا تو معمول کی بات ہے، اس کے بعد پتہ چلا کہ یہ عمل تو افغان طالبان کے کہنے پر شروع کیا گیا لیکن انہوں نے خفیہ نہیں رکھا۔ اگر اس انداز میں متنجن بیانیہ بنایا جائے گا تو اس کے نتائج کیا نکلیں گے؟ یہ بتانے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔۔۔
https://x.com/i/status/2031709351275020576
https://x.com/i/status/2031709351275020576
X (formerly Twitter)
Majid Nizami (@majidsnizami) on X
افغانستان میں پاکستانی جہادی رہنماوں کی موجودگی پر پہلے کہا گیا کہ حکومت نے کوئی وفد نہیں بھیجا، پھر بتایا گیا کہ وفد تبلیغ کے لئے گیا ہے، پھر آواز آئی کہ آنا جانا تو معمول کی بات ہے، اس کے بعد پتہ چلا کہ یہ عمل تو افغان طالبان کے کہنے پر شروع کیا گیا لیکن…
Politics Plus
Photo
کوئی ہے اس معصوم معذور کو انصاف دینے والا ؟؟؟؟
اس دس سالہ پھول جیسے بچے کا قصور صرف اتنا تھا کہ اس کا رکشہ پولیس کی گاڑی کے سامنے آگیا۔
مبینہ طور پر راستہ نہ دینے کی پاداش میں سرکاری گاڑی نے رکشے کو ٹکر ماری۔
رکشے میں سوار دیگر افراد تو خوف سے بھاگ گئے، لیکن یہ بچہ، جو اپنے معذور بھائی اور بوڑھے والدین کا واحد سہارا تھا، پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔
عینی شاہدین کے مطابق، ڈالے میں سوار اہلکاروں نے اس ننھے بچے پر اس قدر تشدد کیا کہ وہ اندرونی چوٹوں کی تاب نہ لا سکا۔
اسے بے یار و مددگار اس کے محلے "غریب آباد" میں پھینک دیا گیا۔ جب اس کی ماں، شمشاد بی بی نے اسے سنبھالا تو بچے کا پورا جسم نیل و نیل تھا وہ تڑپتا رہا اور آخر کار اپنی ماں کی گود میں ہی دم توڑ گیا۔
ستم ظریفی دیکھیں کہ تھانے میں ایف آئی آر بھی نامعلوم افراد کے خلاف درج کی گئی کیا ایک غریب کا بچہ ہونا ہی اس کا سب سے بڑا جرم ہے؟
اسرار احمد

روافض سےتعامل کیاہوناچاہئیےاس معاملے میں جسطرح داعش ایک ایکسٹریم ہےجس سے امت کو فائدہ نہیں بےتحاشا ضرر پہنچا اسی طرح وہ مذہبی جماعتیں اور گروہ بھی دوسری ایکسٹریم ہیں جو روافض کےجرائم خباثتوں سازشوں اور عقائد پر پردہ ڈال کر مسلمانوں کوسمجھاتےہیں کہ آنکھیں بند کرکے انہیں گلےلگاؤ
https://x.com/i/status/2031897251765686738
https://x.com/i/status/2031897251765686738
X (formerly Twitter)
Politics plus (@Polplusorg) on X
روافض سےتعامل کیاہوناچاہئیےاس معاملے میں جسطرح داعش ایک ایکسٹریم ہےجس سے امت کو فائدہ نہیں بےتحاشا ضرر پہنچا اسی طرح وہ مذہبی جماعتیں اور گروہ بھی دوسری ایکسٹریم ہیں جو روافض کےجرائم خباثتوں سازشوں اور عقائد پر پردہ ڈال کر مسلمانوں کوسمجھاتےہیں کہ آنکھیں…
❤1
خام نائی پر آنسو بہانا اتحاد امت ہے
جبکہ لاکھوں شامیوں کے خون کی بات کرنا فرقہ واریت
( جدید مفکرین کی عجیب منطق )
https://x.com/i/status/2031816016163193087
جبکہ لاکھوں شامیوں کے خون کی بات کرنا فرقہ واریت
( جدید مفکرین کی عجیب منطق )
https://x.com/i/status/2031816016163193087
X (formerly Twitter)
Dr Salah-ud-Din (@DrSalahudDin12) on X
خام نائی پر آنسو بہانا اتحاد امت ہے
جبکہ لاکھوں شامیوں کے خون کی بات کرنا فرقہ واریت
( جدید مفکرین کی عجیب منطق )
جبکہ لاکھوں شامیوں کے خون کی بات کرنا فرقہ واریت
( جدید مفکرین کی عجیب منطق )
👍2
وادی تیراہ کے لوگوں پر پہلے ہی ظلم کی انتہا کی گئی۔ انہیں زبردستی اپنے گھروں اور زمینوں سے بے دخل کیا گیا، انہوں نے ہجرت کی تکلیفیں برداشت کیں، سب کچھ چھوڑ دیا۔ مگر آج ظلم کی ایک نئی شکل سامنے آ گئی ہے۔
اب اسی وادی تیراہ میں بے دریغ درختوں کا قتل عام جاری ہے۔ یہ صرف درخت نہیں کاٹے جا رہے، بلکہ اس وادی کی خوبصورتی، اس کا ماحول اور آنے والی نسلوں کا مستقبل تباہ کیا جا رہا ہے۔
سلیم آفریدی

😢5