Politics Plus
2.08K subscribers
2.29K photos
1.28K videos
22 files
2.4K links
‏ملکی و بین الاقوامی سیاست، معیشت اور تنازعات کے متعلق تبصرے و تجزئیے ۔
https://x.com/Polplusorg
واٹس ایپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7Bqt3LCoWyJ9OYVB1Y
Download Telegram
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
زندگی جہنم کی... ایغور بہنوں کی زندگی چین کے کیمپوں میں...

❤️‍🩹❤️‍🩹

ایغور بہنوں کی ویڈیو دل دہلا دینے والی ہے — پاؤں میں بیڑیاں، چہروں پر خاموشی، اور آنکھوں میں وہ کرب جو الفاظ بیان نہیں کر سکتے۔
یہ بیڑیاں صرف لوہے کی نہیں، یہ ایمان اور عزت پر ظلم کی ایک تصویر بھی ہیں...

دنیا خاموش ہے، مگر ان زنجیروں کی آواز بہت بلند ہے، یہ عرش تک سنائی دیتی ہوگی،

@AskriAkhbar
😭5💔1
جو شخص خواہشات نفسانیہ کے قید وبند سے آزاد ہوجاتا ہے وہ اپنے معاشرے اور سوسائٹی میں بھی آزاد ہوتا ہے ۔ کسی کی غلامی کے لئے تیار نہیں ہوتا ۔

تفسیر فی ظلال القرآن
مفسر: سید قطب شہید رحمہ اللہ
5
Forwarded from Conflict Monitor
The attack on Chinese engineers in the border region of Tajikistan is a grave conspiracy orchestrated by the same hostile neighbor that seeks to destabilize Afghanistan and transform the region into a theater for proxy warfare. Nevertheless, it has remained a distinguished hallmark of Afghan intelligence that, throughout its four-year tenure, it has identified every network involved in such incidents and ensured they received due punishment.
The planners of this attack appear to be under the mistaken belief that isolated malicious acts of this nature can create political challenges for the Afghan government and thereby weaken it. This notion is a clear miscalculation. The major countries of the region, as well as the broader international community, are fully aware of the exemplary measures undertaken by the Afghan government to establish lasting peace within its borders and to render its territory unusable for any element seeking to perpetrate acts of unrest abroad.
The network responsible for this unfortunate incident will also soon face its inevitable end, and the Afghan government will expose its planners before the world. Certainly, contrary to their malicious intent, these actions will create difficulties not for the Afghan government, but for the perpetrators themselves.

https://x.com/Ali_Ghorzang/status/1994693327745318919?t=8Vk1iKBcLiYw8oix6qPbQQ&s=19
میں الرجک ہوں اِس ریاضی سے !!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں ریاضی سے کیوں الرجک ہوں !!
کچی پکی سے ایم اے شیم اے تلک !!
دو لکیروں کا راج دیکھا ہے
نام جن کا نشاں برابر کا !!
یہ مساوات کی لکیریں ہیں
اِن کے دائیں اگر ہو کُچھ بھاری
پَل میں ہلکا اُسے یہ کرتی ہیں
اِن کے بائیں اگر ہو ہلکا کُچھ
پلڑا اُٹھنے کبھی نہیں دیتیں !!
اِس کی اُنگلی پکڑ کے انساں نے
بستیاں کیسی یہ بسائی ہیں
نہ کہیں ہے نشاں برابر کا !!
نہ مساوات کی کوئی خُو بُو !!
ایک دیوار سی ہے سیسے کی
اِک طرف موم سے بنے گُڈے !!
دوسری سمت دُنیا روڑوں کی !!
کیا دیا دُنیا کو ریاضی نے ؟؟؟
کیا مِلا دُنیا کو ریاضی سے ؟؟؟
میں نہیں مانتا مساواتیں !!
میں الرجک ہوں اِس ریاضی سے !!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عابی مکھنوی

https://x.com/Polplusorg/status/1995000424542482666?t=7YBqbvGR7Lbeg6poz8rtKg&s=19
Forwarded from Conflict Monitor
The attack on Chinese engineers in the border region of Tajikistan is a grave conspiracy orchestrated by the same hostile neighbor that seeks to destabilize Afghanistan and transform the region into a theater for proxy warfare. Nevertheless, it has remained a distinguished hallmark of Afghan intelligence that, throughout its four-year tenure, it has identified every network involved in such incidents and ensured they received due punishment.
The planners of this attack appear to be under the mistaken belief that isolated malicious acts of this nature can create political challenges for the Afghan government and thereby weaken it. This notion is a clear miscalculation. The major countries of the region, as well as the broader international community, are fully aware of the exemplary measures undertaken by the Afghan government to establish lasting peace within its borders and to render its territory unusable for any element seeking to perpetrate acts of unrest abroad.
The network responsible for this unfortunate incident will also soon face its inevitable end, and the Afghan government will expose its planners before the world. Certainly, contrary to their malicious intent, these actions will create difficulties not for the Afghan government, but for the perpetrators themselves.

https://x.com/Ali_Ghorzang/status/1994693327745318919?t=8Vk1iKBcLiYw8oix6qPbQQ&s=19
مقبوضہ ریاست الباکستان
👎1😁1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ایک فلسطینی بھائی نے تباہ شدہ اسرائیلی فوجی گاڑی کو بجلی فراہم کرنے والے "پاور بینک" میں بدل دیا مقامی لوگوں کے فائدے کے لیے،

کہتے ہیں نا، "ظلم کے پرزے بھی اگر کسی غیرت مند کے ہاتھ آ جائیں تو وہ بھی خیر بانٹنے لگتے ہیں!

@AskriAkhbar
5
Forwarded from Parent Guide
خاندانی نظام
سید قطب رحمتہ اللہ علیہ

https://t.me/parentguide/55
https://t.me/parentguide/56
https://t.me/parentguide/57
Forwarded from Twitter (𝕏) Media Downloader دانلود از ایکس و توییتر
Media is too big
VIEW IN TELEGRAM
صادق آباد کے رہائشی عمران بھٹی نے خانہ کعبہ سے اپنی ویڈیو جاری کرتے ہوئے سی سی ڈی کی لوت مار اور بدمعاشیوں کی جو تفصیل سنائی سنیے ذرا ۔۔۔۔
یہ اکیلا اور انوکھا واقعہ نہیں ہے ہماری فورسز سب کی سب دھندوں پر لگی ہیں۔

🔗 Politics plus (@Polplusorg)

📲 @twittervid_bot
1
پاکستان کی اس خطے میں ہر پڑوسی کے ساتھ خسارے کی تجارت تھی، ماسوائے افغانستان کے

یعنی پاکستان کی چین، بھارت اور ایران، ان سب کے ساتھ تجارت زیادہ تر خسارے میں ہی رہتی ہے۔ ایک افغانستان تھا جس سے پاکستان کی تجارت منافع میں رہتی تھی۔

اب سنا ہے پاکستان کی "شاندار خارجہ پالیسی" کی بدولت افغانستان نے بھی پاکستان سے تجارت بند کردی ہے۔ ظاہر ہے، اس تجارت کا پاکستان کے تاجر کو بھاری نقصان ہورہا ہے۔

کہیں کچھ احمقوں کو دیکھا تھا جو افغانستان سے تجارت بند کرنے کے نعرے لگارہے تھے۔ وجہ پوچھی تو یہ بتائی گئی کہ افغانستان دشمن ملک ہے

ان بچارے احمقوں کو علم ہی نہیں کہ دیرینہ دشمن بھارت کے ساتھ مئی میں ہونے والی جھڑپ کے باوجود مسلسل (خسارے کی) تجارت جاری ہے۔

ایسے احمقوں کو ان تاجروں اور کسانوں کی کیا پرواہ جن بچاروں کا روزگار پاک افغان تجارت سے جڑا ہے

ان جاہلین کو کیا خبر کے پاکستان کے لیے ایکسپورٹس سے کمایا ایک ایک روپیہ قیمتی ہے۔

یہ وہ نادان ہیں جن کے لیے خواجہ آصف اور مقتدرہ کی بنائی پالیسیاں ہی حق سچ ہیں۔ یہ آج تک اپنا قومی مفاد ہی نہ سمجھ سکے!!!!

.شہزاد حسین
👍2
ملک نازک استثنائی حالات سے گزر رہا ہے

وسعت اللہ خان
😁1
Forwarded from Twitter (𝕏) Media Downloader دانلود از ایکس و توییتر
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
#ڈاکٹر_عبد_القدیر_خان خود پاکستان کی فوجی حکومت کے بارے میں کہتے تھے: "یہ احسان فراموش لوگ ہیں۔"
وہی شخص تھے جنہوں نے پاکستان کے لیے ایٹمی بم بنایا۔

🔗 Daily Kabul News (@KaDailyNews)

📲 @twittervid_bot
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِي اللہ عنہ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْمُؤْمِنُ مَرْآةُ أَخِيهِ، وَالْمُؤْمِنُ أَخُو الْمُؤْمِنِ، يَكُفُّ عَلَيْهِ ضَيْعَتَهُ، وَيَحُوطُهُ مِنْ وَرَائِهِ» الأدب المفرد،

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’مومن اپنے بھائی کا آئینہ ہے اور مومن مومن کا بھائی ہے، وہ اسے نقصان سے بچاتا ہے اور اس کی پشت سے بھی اس کی حفاظت کرتا ہے۔‘‘ (الادب المفرد)
2
Forwarded from Twitter (𝕏) Media Downloader دانلود از ایکس و توییتر
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
خواجہ آصف صاحب نے بیوروکریسی کے بارے میں جو بھی کہا وہ صحیح ہے لیکن انہیں پرتگال میں پراپرٹی خریدنے والے بیوروکریٹس کے نام ضرور بتانے چاہئیں

🔗 Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK)

📲 @twittervid_bot
Politics Plus
خواجہ آصف صاحب نے بیوروکریسی کے بارے میں جو بھی کہا وہ صحیح ہے لیکن انہیں پرتگال میں پراپرٹی خریدنے والے بیوروکریٹس کے نام ضرور بتانے چاہئیں 🔗 Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) 📲 @twittervid_bot
چند سوال ذہن میں آتے ہیں ؟
پاکستانی عوام کا خون اور ہڈیاں تک نچوڑنے والے بیوروکریٹس کیا ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے بھی زیادہ طاقتور ہیں ؟
یا بیوروکریٹس کٹھ پتلی سیاستدانوں کی مانند اس ڈیپ سٹیٹ ہائبرڈ نظام میں اپنی ڈیوٹی دے کر اسکے صلے میں ہی یہ لوٹ مار کرتے ہیں ؟
https://x.com/Polplusorg/status/1995434513107914925?t=SlvzXllhF_umsY2CV1WcxA&s=19
Forwarded from Conflict Monitor
If .....
خیبرپختونخوا پولیس فورس کو Risk Allowance کا ایک نیا لولی پاپ تھما دیا گیا۔
Forwarded from Kabul Diary
افغان چلغوزہ صنعت کی بڑی کامیابی
9 ملین ڈالر مالیت کا 645 ٹن چلغوزہ برآمد

امارتِ اسلامی افغانستان کی معیشت کے لیے ایک نئی اور نمایاں کامیابی سامنے آئی ہے۔

وزارتِ صنعت و تجارت کے مطابق:
رواں سال کے ابتدائی 8 ماہ میں امارتِ اسلامی نے 9 ملین ڈالر مالیت کے 645 ٹن اعلیٰ معیار کا چلغوزہ عالمی منڈیوں کو برآمد کیا ہے، جو ملکی برآمدات میں اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔

دنیا بھر میں افغان چلغوزے کی مانگ مسلسل بڑھ رہی ہے۔

اس دوران چین، بھارت، متحدہ عرب امارات، اٹلی، سعودی عرب، امریکا اور کویت سمیت متعدد ممالک نے بڑی مقدار میں افغان چلغوزہ درآمد کیا ہے۔

تاجروں کا کہنا ہے کہ؛
اگر چلغوزے کی برآمدات کے لیے ہوائی راہ داریوں میں مزید وسعت پیدا کی جائے تو نہ صرف نقل و حمل کے اخراجات میں واضح کمی آئے گی، بلکہ امارتِ اسلامی افغانستان کے اس قیمتی زرعی شعبے کا منافع بھی کئی گنا بڑھ سکتا ہے۔

یہ پیش رفت امارتِ اسلامی افغانستان کی تجارتی ترقی، عالمی مارکیٹ تک رسائی اور زرعی مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قدر کا واضح ثبوت ہے۔
Forwarded from Kabul Diary
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
افغان چلغوزے کی شان دار کامیابی
1
‏اسلام آباد تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس محمد آصف کے 16 سالہ بیٹے ابوذر نے اوور اسپیڈ لینڈ کروزر وی 8 چلاتے ہوئے الیکٹرک اسکوٹی پر گھر واپس جاتی دو لڑکیوں کو روند ڈالا۔ دونوں لڑکیاں موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔

یہ جرنیلوں اور انکی پالتو اشرافیہ کا پاکستان ہے۔ عوام تو انہیں کیڑے مکوڑوں کی طرح دکھائی دیتی ہے
🤬1💔1