*عشرہ ذوالحجہ میں قرآن پاک مکمل کیسے کریں*
〰️〰️🌹☘️🌹〰️〰️
💖سب سے پہلے خلوص دل سے اللہ تعالی سے توفیق عمل کی دعا کیجے کہ ہمارا ہر عمل اور عبادت خالص اللہ کی رضا کے لیے ہو۔
📍 قرآن پاک کی روزانہ تلاوت کے لیے ہم تیس پاروں کو ان دس بابرکت دنوں میں یوں تقسیم کرسکتے ہیں:
🌅دو پارے فی یوم فجر کی نماز کے بعد بآسانی پڑھے جاسکتے ہیں کہ دن کے ابتداٸی وقت میں ذہن زیادہ پرسکون ہوتا ہے اور یکسوٸی میسر ہوسکتی ہے۔
🌠تیسرا پارہ عشإ کے بعد پڑھ لیں جب گھر کے سب کاموں سے فراغت مل جاۓ۔
📍اگر ہوسکے تو کچھ وقت عصر کی نماز کے بعد بھی قرآن پاک کی تلاوت کر لی جائے۔
🌼اس طرح بفضل رب تعالی ہم نو ذوالحجہ تک قرآن پاک مکمل کرپاٸیں گے۔
ان شاءاللہ
📖🔖📖🔖📖🔖📖
#عشرہ_ذوالحجہ_سیریز_2022