Qaumi Awaz
@qaumiawaz
759
subscribers
33
photos
1.2K
links
Qaumi Awaz, started by Jawaharlal Nehru in 1937, one of the pioneers of pre-Independence daily Urdu journalism, and the preeminent Urdu newspaper of its time.
Download Telegram
Join
Qaumi Awaz
759 subscribers
Qaumi Awaz
https://www.qaumiawaz.com/national/priyanka-gandhi-raises-questions-on-encounter
Qaumi Awaz
بند ہو یہ غیر آئینی کام: پرینکا گاندھی نے سلطان پور کیس کے ملزمان کے انکاؤنٹر پر سوال اٹھائے
سلطان پور انکاؤنٹر پر سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کے بعد اب کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے بھی ایکس پر پوسٹ کرکے ریاستی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔
Qaumi Awaz
https://www.qaumiawaz.com/national/we-have-to-return-their-right-to-the-people-of-jammu-and-kashmir-rahul-gandhi-attacked-the-modi-government-in-srinagar
Qaumi Awaz
’ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے‘، راہل گاندھی نے سری نگر میں مودی حکومت پر کیا زوردار حملہ
راہل گاندھی نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہے جب کسی ریاست کو مرکز کے زیر انتظام خطہ میں بدلا گیا ہے، ہم نے ریاستی درجہ بحال کرنے کے مطالبہ کو ترجیح دی ہے۔
Qaumi Awaz
https://www.qaumiawaz.com/national/on-one-hand-pm-modi-was-addressing-an-election-rally-in-haryana-on-the-other-hand-congress-asked-3-bitter-questions
Qaumi Awaz
ایک طرف پی ایم مودی ہریانہ میں انتخابی جلسہ سے کر رہے تھے خطاب، دوسری طرف کانگریس نے پوچھ ڈالے 3 تلخ سوالات
جئے رام رمیش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا ہے کہ ’’آج جب نان بایولوجیکل وزیر اعظم ہریانہ مین ہیں، تب انھیں تین سوالات کے جواب ضرور دینے چاہئیں‘‘، اس کے بعد انھوں نے 3 اہم سوالات سامنے رکھے۔
Qaumi Awaz
https://www.qaumiawaz.com/national/will-have-to-apologize-again-kharge-rahul-targeted-modi-government-for-kanganas-statement-on-controversial-farm-laws
Qaumi Awaz
’پھر سے معافی مانگنی پڑے گی‘، زرعی قوانین سے متعلق کنگنا کے بیان پر کھڑگے-راہل نے مودی حکومت کو بنایا ہدف تنقید
کانگریس صدر کھڑگے نے اپنے بیان میں کہا کہ تین سیاہ کسان مخالف قوانین کو پھر سے نافذ کیے جانے کی بات کہی جا رہی ہے، کانگریس پارٹی اس کی سخت مخالفت کرتی ہے۔
Qaumi Awaz
https://www.qaumiawaz.com/national/congress-attacks-modi-government-says-even-if-facts-are-distorted-there-has-been-jobloss-growth-in-the-last-10-years
Qaumi Awaz
مودی حکومت حقائق کو کتنا بھی توڑ مروڑ کر پیش کرے، لیکن گزشتہ 10 سالوں میں ’جاب لاس گروتھ‘ ہوا: کانگریس
جئے رام رمیش کا کہنا ہے کہ اس لڑکھڑاتی حکومت نے گزشتہ کچھ مہینوں میں کئی یو ٹرن لیے ہیں اور اس کے کئی گھوٹالے سامنے آئے ہیں۔
Qaumi Awaz
https://www.qaumiawaz.com/national/bjp-and-aap-equally-responsiblefor-deteriorating-situation-in-delhi-devendra-yadav
Qaumi Awaz
دہلی کی بگڑتی صورتحال کے لیے بی جے پی اور عام آدمی پارٹی دونوں ذمہ دار: دیویندر یادو
دہلی کانگریس کے صدر دیویندر یادو نے کہا کہ دہلی کی بگڑتی قانون و انتظامی صورتحال کے لیے بی جے پی کی مرکزی حکومت اور عام آدمی پارٹی دونوں برابر کی ذمہ دار ہیں
Qaumi Awaz
https://www.qaumiawaz.com/national/mahatma-gandhis-historic-speech-a-message-before-independence
Qaumi Awaz
مہاتما گاندھی کی تاریخی تقریر، آزادی سے پہلے کا پیغام...یومِ پیدائش کے موقع پر خصوصی پیش کش
بابائے قوم مہاتما گاندھی نے 1947 کی اپنی تقریر میں آزادی اور ہندوستان کے مستقبل پر زور دیا تھا اور ان کے یہ الفاظ اس وقت کے حالات کے مطابق لوگوں کے دلوں میں امید کی کرن بن گئے تھے
Qaumi Awaz
https://www.qaumiawaz.com/national/in-jammu-and-kashmir-india-alliance-raised-the-flag-of-victory-successfully-started-government-formation-activities-with-49-seats
Qaumi Awaz
جموں و کشمیر میں ’انڈیا اتحاد‘ نے لہرایا فتح کا پرچم، 49 سیٹوں پر کامیابی کے ساتھ حکومت سازی کی سرگرمیاں شروع
مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر میں بی جے پی کو 29 سیٹوں پر اور پی ڈی پی کو محض 3 سیٹوں پر کامیابی مل سکی ہے، مہراج ملک نے ڈوڈہ سیٹ پر جیت حاصل کر عآپ کے حصے میں ایک سیٹ ڈال دیا ہے۔
Qaumi Awaz
https://www.qaumiawaz.com/national/the-election-results-of-haryana-are-surprising-and-unacceptable-congress-held-a-press-conference-and-raised-several-questions
Qaumi Awaz
’ہریانہ کے انتخابی نتائج حیرت انگیز اور ناقابل قبول ہیں‘، کانگریس نے پریس کانفرنس کر کئی سوال اٹھائے
کانگریس کا کہنا ہے کہ ہسار، مہندر گڑھ اور پانی پت ضلعوں سے لگاتار شکایتیں آ رہی ہیں کہ یہاں ای وی ایم کی بیٹری 99 فیصد تھی، ان مقامات پر کانگریس کو شکست دینے والے نتیجے برآمد ہوئے ہیں۔
Qaumi Awaz
https://www.qaumiawaz.com/national/rahul-gandhis-reaction-to-the-election-results-of-jammu-and-kashmir-and-haryana-came-out-expressing-gratitude-and-expressing-concern-also
Qaumi Awaz
جموں و کشمیر اور ہریانہ کے انتخابی نتائج پر راہل گاندھی کا رد عمل آیا سامنے، اظہارِ شکر بھی اور اظہارِ فکر بھی!
راہل گاندھی نے کہا کہ ’’ہم ہریانہ کے غیر متوقع نتائج کا جائزہ لے رہے ہیں، کئی اسمبلی حلقوں سے آ رہی شکایتوں سے الیکشن کمیشن کو مطلع کرائیں گے۔‘‘
Qaumi Awaz
https://www.qaumiawaz.com/national/congress-delegation-met-election-commission-regarding-results-of-haryana-elections-demanded-to-seal-the-disputed-evms
Qaumi Awaz
ہریانہ انتخاب: غیر متوقع نتائج پر کانگریس نے الیکشن کمیشن میں درج کرائی شکایت، متنازعہ ای وی ایم سیل کرنے کا مطالبہ
بھوپندر ہڈا نے کہا کہ ہریانہ اسمبلی انتخاب کا نتیجہ حیرت انگیز ہے، کئی شکایتیں ملی ہیں، کچھ مقامات پر ووٹوں کی گنتی میں تاخیر ہوئی، الیکشن کمیشن نے بھروسہ دلایا ہے کہ وہ شکایتوں پر غور کر رہے ہیں۔
Qaumi Awaz
https://www.qaumiawaz.com/national/why-discrimination-after-martyrdom-rahul-gandhis-statement-on-the-sacrifice-of-agniveeras-in-nashik
Qaumi Awaz
شہادت کے بعد امتیازی سلوک کیوں؟ ناسک میں اگنی ویروں کی قربانی پر راہل گاندھی کا بیان
راہل گاندھی نے کہا ’’آئیے مل کر اس ناانصافی کے خلاف کھڑے ہوں۔ بی جے پی سرکار کی اگنی ویر اسکیم کو ہٹانے کے لئے، ملک کے نوجوانوں اور فوج کے مستقبل کو محفوظ کرنے کے لئے ہماری جئے جوان تحریک سے جڑیں‘‘
Qaumi Awaz
https://www.qaumiawaz.com/national/investigate-pending-11-lakh-ration-card-applications-in-delhi-devendra-yadav
Qaumi Awaz
دہلی میں 11 لاکھ زیر التوا راشن کارڈ درخواستوں کی تحقیقات کی جائیں: دیویندر یادو
دہلی کانگریس کے صدر دیویندر یادو نے کہا کہ دہلی میں 90000 راشن کارڈ درخواستوں کی تحقیقات کے ساتھ گزشتہ 10 سالوں سے زیر التوا 11 لاکھ راشن کارڈ درخواستوں کی بھی تحقیقات کی جانی چاہیے
Qaumi Awaz
https://www.qaumiawaz.com/national/omar-abdullah-sworn-in-as-chief-minister-of-jammu-and-kashmir-attended-by-prominent-political-figures
Qaumi Awaz
عمر عبداللہ نے وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی حیثیت سے حلف لیا، سریندر سنگھ نائب وزیر اعلیٰ مقرر
عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لے لیا، اس موقع پر ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی، پرینکا گاندھی اور محبوبہ مفتی سمیت کئی دیگر اہم سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی
Qaumi Awaz
https://www.qaumiawaz.com/national/people-will-take-revenge-for-mandate-theft-in-maharashtra-congress-ready-to-fight-elections-effectively-imran-pratapgarhi
Qaumi Awaz
عوام مہاراشٹر میں مینڈیٹ چوری کا بدلہ لیں گے، کانگریس مؤثر طریقے سے الیکشن لڑنے کے لیے تیار: عمران پرتاپ گڑھی
عمران پرتاپ گڑھی نے کہا کہ ہم مہاراشٹر میں مہا وکاس اگھاڑی کے ساتھ پوری طرح تیار ہیں اور جھارکھنڈ میں ہمارا اتحاد بہت مؤثر طریقے سے الیکشن لڑے گا
Qaumi Awaz
https://www.qaumiawaz.com/national/sanjay-raut-got-angry-after-supreme-court-removed-the-blindfold-from-the-eyes-of-goddess-of-justice-attacked-bjp-rss
Qaumi Awaz
سپریم کورٹ نے ’انصاف کی دیوی‘ کی آنکھوں سے ہٹائی پٹی تو ناراض ہوئے سنجے راؤت، بی جے پی-آر ایس ایس پر حملہ
شیوسینا یو بی ٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت نے سوال کیا کہ کہ عدالت کا کام آئین کی حفاظت کرنا اور آئین کے تحت ہی انصاف کرنا ہے، لیکن ابھی سپریم کورٹ میں کیا ہو رہا ہے؟
Qaumi Awaz
https://www.qaumiawaz.com/national/maharashtra-elections-uddhav-thackerays-defiant-stance-vows-not-to-rest-until-traitors-are-ousted-from-power
Qaumi Awaz
مہاراشٹر انتخابات: ادھو ٹھاکرے کا بیان، کہا- 'غداروں' کو اقتدار سے باہر کرنے تک نہیں رکیں گے
ادھو ٹھاکرے نے پارٹی کارکنوں سے کہا کہ جب تک غداروں کو اقتدار سے نہیں ہٹایا جاتا، یہ آرام کا وقت نہیں ہے۔ انہوں نے بی جے پی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ انہیں جواب دیا جائے
Qaumi Awaz
https://www.qaumiawaz.com/national/dharavi-redevelopment-project-is-worlds-biggest-land-scam-mva-will-cancel-it-as-soon-as-it-comes-to-power-varsha-gaikwad
Qaumi Awaz
’دھاراوی تعمیر نو پروجیکٹ‘ دنیا کا سب سے بڑا زمین گھوٹالہ، اقتدار میں آتے ہی اسے رَد کیا جائے گا: کانگریس
کانگریس رکن پارلیمنٹ ورشا گائیکواڈ نے کہا کہ دھاراوی تعمیر نو پروجیکٹ کے لیے اڈانی کو 1000 ایکڑ زمین کیوں دی جا رہی ہے، ٹنڈر میں کہا گیا ہے کہ 7 لاکھ لوگوں کی بازآبادکاری ہوگی۔
Qaumi Awaz
https://www.qaumiawaz.com/national/jmm-releases-fourth-candidate-list-for-jharkhand-assembly-elections
Qaumi Awaz
جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024، جے ایم ایم نے دو امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کی
جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے لیے جے ایم ایم نے دو امیدواروں کی چوتھی فہرست جاری کی، جس میں سرائے کیلا سے سابق بی جے پی رہنما گنیش مہلی کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ انتخابات 13 اور 20 نومبر کو ہوں گے
Qaumi Awaz
https://www.qaumiawaz.com/national/congress-releases-second-list-of-candidates-for-jharkand-assembly-elections
Qaumi Awaz
جھارکھنڈ میں کانگریس نے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی، کے این ترپاٹھی کو ٹکٹ ملا
جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر کانگریس نے دوسری فہرست میں سات امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے۔ ڈالٹن گنج سے کے این ترپاٹھی کو امیدوار بنایا گیا ہے۔