پاکستان فارورڈ
23 subscribers
243 photos
4 videos
956 links
پاکستان میں دہشتگردی، سیکیورٹی اور تعاون کو کور کرتے ہوئے مقامی نامہ نگاروں سے روزانہ کی خبریں اور فیچر

https://pakistan.asia-news.com
Download Telegram
اگر کبھی وسط ایشیا میں چین اور روس کے مابین رسوخ کی خاموش تقسیم تھی – جس میں بیجنگ معیشت کے لیے مالیات فراہم کرنے اور ماسکو سیکیورٹی کا ذمہ دار تھا – تو اب چیزیں بھاری پیمانے پر چین کے حق میں منقل ہو چکی ہیں۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12cn5
6 جون کو جہاں ایران نے اپنے پہلے ”ہایئپر سانک میزائل“ کی نقاب کشائی کا دعویٰ کیا، وہیں امریکہ نے ایران، چین اور ہانگ کانگ میں کام کرنے والے ایک نیٹ ورک کو بلیک لسٹ کر دیا جس کے بارے میں اس کا کہنا تھا کہ ایران کے بالسٹک میزائل پروگرام کے لیے مواد فراہم کر رہا ہے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12d89
جنوب مشرقی ایران کے سیستان اور بلوچستان کے صوبوں میں، زاہدان میں ہر ہفتے نمازِ جمعہ کے دوران انٹرنیٹ رابطہ میں خلل ڈال دیا جاتا ہے۔
مشاہدین کا کہنا ہے کہ ایران میں دیکھی گئی انٹرنیٹ بندشوں کی یہ روش اس امر کا ثبوت ہے کہ حکومتِ ایران کو ابھی بھی ستمبر میں ماشا امینی کی موت سے پھوٹ پڑنے والے معروف احتجاج کی وجہ سے ہل کر رہ جانے والے اس ملک میں بغاوت کا خوف ہے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12dlt
سیاسی تجزیہ کاروں اور حکام نے تنبہ کی ہے کہ چینی کرنسی استعمال کرتے ہوئے روسی خام تیل کی ادائگی کے پاکستان کے حالیہ اقدام سے اسلام آباد اور واشنگٹن کے مابین تعلقات کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12dvv
ایران اور روس نے دفاعی شعبے میں اپنے تعاون کو تیز کر دیا ہے، جس میں اسلامی جمہوریہ اُسی وقت روس میں ڈرون فیکٹری بنا رہا ہے جب وہ اپنے ڈرون کی تیاری میں نئے چینی پُرزے استعمال کر رہا ہے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12dyv
ایران اور روس نے دفاعی شعبے میں اپنے تعاون کو تیز کر دیا ہے، جس میں اسلامی جمہوریہ اُسی وقت روس میں ڈرون فیکٹری بنا رہا ہے جب وہ اپنے ڈرون کی تیاری میں نئے چینی پُرزے استعمال کر رہا ہے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12dyv
یمن سے تعلق رکھنے والے محققین نے المشارق کو بتایا کہ ایسے اشارے مل رہے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ القاعدہ اپنی مرکزی طاقت کی بنیاد یمن میں منتقل کرنے کی کوشش کر رہی ہے کیونکہ وہ افغانستان میں اپنے سابق رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت کے بعد دوبارہ منظم ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12e3d
ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران کی سپاہِ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی (آئی آر جی سی) خلیج میں بین الاقوامی بحری قوانین اور ضوابط کو چیلنج کرنا جاری رکھے ہوئے ہے، حال ہی میں بحری جہازوں پر نئے مطالبات عائد کیے گئے ہیں جن کا بظاہر مقصد پریشانیاں پیدا کرنا ہے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12f9j
اس ماہ، چین اور پاکستان چین-پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے ذریعے اقتصادی تعاون کے 10 سال مکمل کر رہے ہیں، جو بیجنگ کی بیلٹ اینڈ روڈ پہل کاری (بی آر آئی) کا پاکستانی جزوہے.
تاہم، تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ دہائی کے دوران سی پیک کے تحت چین کے ساتھ قرضوں اور مالیاتی معاہدوں نے پاکستان کے قرضوں میں اضافہ کیا ہے اور ملک کو معاشی اور سیاسی بحرانوں کا شکار بنا دیا ہے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12fub