شیریں نے کئی ہفتے قبل، اپنے لیے شادی کا میک اوور بک کروایا تھا، لیکن بجائے اس کے کہ وہ آرائش گروں کی طرف سے خیال رکھے جانے کے دوران آرام سے لطف اندوز ہوتی، کابل کے پارلر میں موجود ہر کوئی اس بات پر تیار تھا کہ پولیس کے آنے پر دلہن کو چھپا دیا جائے گا۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12i9d
http://pakistan.asia-news.com/r/12i9d
پاکستان فارورڈ
'شکستہ دل': بیوٹی پارلر پر پابندی سے افغان خواتین پریشان حال
بیوٹی پارلرز پر پابندی، نہ صرف خواتین کے لیے کمائی کرنے کی صلاحیتوں پر -- یہ پارلر کے مالکان اور کارکنان کے لیے اپنے گھر والوں کی لیے روزی کمانے کا واحد ذریعہ ہیں -- بلکہ ان کی سماجی زندگیوں کے لیے بھی تازہ ترین دھچکا ہے۔
واشنگٹن اور اسلام آباد کے درمیان گرمجوش تعلقات کی علامت کے طور پر امریکی حکام پاکستان کے دورے اور پاکستانی حکام سے رابطے بڑھا رہے ہیں.
http://pakistan.asia-news.com/r/12iem
http://pakistan.asia-news.com/r/12iem
پاکستان فارورڈ
حالیہ امریکی دورے واشنگٹن اور اسلام آباد کے درمیان گرمجوش تعلقات کا مظہر
امریکہ پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور فوج کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم مدد فراہم کر رہا ہے۔
گزشتہ دہائی میں چین پاکستان معاشی راہداری (سی پی ای سی) کے مرہونِ منت بڑھتے ہوئے چینی رسوخ نے وسیع پیمانے پر مقامی غم و غصہ کو اشتعال دلایا ہے، جس سے بلوچستان میں نسلی شورش میں اضافہ ہوا ہے اور یہ خدشات بھڑک اٹھے ہیں کہ عسکریت پسند گروہ خطے میں تشدد پیدا کریں گے۔ http://pakistan.asia-news.com/r/12irv
پاکستان فارورڈ
'تاج کے ہیرے'، گوادر میں شہری سی پی ای سی کے 10 برس سے مایوس
جیسا کہ یہ چینی منصوبہ ضمانت شدہ فوائد سے کم کارآمد ثابت ہو رہا ہے جبکہ مقامی وسائل جھونکے جا رہے ہیں، پاکستان کا غریب ترین صوبہ، بلوچستان غم و غصہ سے ابل رہا ہے۔
بہت سے افریقی ممالک کے یوکرین اور روس سے اناج کی درآمد پر انحصار پر، یوکرین کے اناج کی برآمد کے معاہدے سے ماسکو کی دستبرداری نے برِاعظم میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ http://pakistan.asia-news.com/r/12j1d
پاکستان فارورڈ
اناج کے معاہدے سے روسی دستبرداری سے افریقہ کو غذائی عدم تحفظ کے خطرے میں اضافہ
ٹنوں کے حساب سے یوکرینی اناج کے عالمی منڈی سے باہر ہو جانے سے افریقہ اور دیگر مقامات پر ترقی پذیر ممالک پر تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔
ایران کی طرف سے بحری اتحاد کی تشکیل کی بدنام تجویز، خطے کے ممالک میں مقبولیت حاصل کرنے میں ناکام ہو رہی ہے، کیونکہ مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ خیال ایران کی طرف سے جاری عدم استحکام اور جارحیت کی مسلسل مہم کو "ادھار کی قانونی حیثیت" دینے پر بنیاد رکھتا ہے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12ja4
http://pakistan.asia-news.com/r/12ja4
پاکستان فارورڈ
ایران کا 'بے تُکا' خلیجی بحری اتحاد مقبولیت حاصل کرنے میں ناکام
ایران، خلیج میں عدم تحفظ کی سب سے بڑا وجہ ہے، وہ مستقل بنیادوں پر، ٹینکروں کو قبضے میں لے رہا ہے اور شہری بحری جہازوں پر حملے کر رہا ہے اور اب وہ خطے کے 'تحفظ' کی کوششوں کی قیادت کرنا چاہتا ہے۔
چین کے نائب وزیرِ اعظم کے اسلام آباد کے حالیہ دورے کے دوران دستخط کردہ نئے معاہدوں نے پاکستان کی بگڑتی ہوئی اقتصادی صورتحال کے درمیان ملک میں چین کی سرمایہ کاری کے اثرات کے بارے میں بحث کو دوبارہ زندہ کر دیا ہے. http://pakistan.asia-news.com/r/12jfv
پاکستان فارورڈ
چین کے ساتھ نئے معاہدوں سے اقتصادی اثرات پر بحث چھڑ گئی
پاکستان پر چین کا قرض بڑھتا ہی جا رہا ہے، اس کے ساتھ معاشی بحرانوں اور سماجی بدحالی کا بھی خطرہ ہے۔
تقریباً پانچ سال تک اسلام پسند عسکریت پسندوں کے ہاتھوں تشدد سہنے اور قید میں رہنے والے شہباز تاثیر کہتے ہیں کہ وہ بھول گئے کہ مسکرانا کیسا محسوس ہوتا ہے۔ اب اس نے بے خوف رہنے کا تہیہ کر لیا ہے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12jmd
http://pakistan.asia-news.com/r/12jmd
پاکستان فارورڈ
عسکریت پسندوں کے تشدد سے بچ جانے والے پاکستانی کا خوف کے بغیر زندگی گزارنے کا عزم
شہباز تاثیر، جو ایک مقتول گورنر کے کسی زمانے میں مراعات یافتہ بیٹے تھے، تقریباً 5 سال تک انتہائی نامساعد حالات میں قید رہے۔
اس سال کے شروع میں ایرانی حکومت کی جانب سے ماسکو کے ساتھ ہونے والے انتہائی متوقع اور بہت زیادہ دلالی کردہ سمجھے جانے والے معاہدے کے باوجود، حالیہ دنوں میں ایرانی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ روس ایران کو سخوئی-35 (ایس یو-35) طیارے فراہم نہیں کرے گا۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12jty
http://pakistan.asia-news.com/r/12jty
پاکستان فارورڈ
روس ایران کو ایس یو-35 فراہم کرنے میں ناکام، اتحاد کی صحت پر قیاس آرائیاں شروع
ایس یو-35 کی ترسیل کے متعلق ہونے والے ہنگامے کے درمیان، جولائی میں یہ واضح ہو گیا کہ جن جنگجو طیاروں کا طویل عرصے سے انتظار تھا وہ نہیں پہنچیں گے، اور نہ ہی حکومت نے کوئی وضاحت پیش کی ہے۔
سرحد پار حملوں میں اضافے کے درمیان، اسلام آباد نے ایک بار پھر تہران پر ایرانی سرزمین پر پناہ لینے والے پاکستانی باغی گروہوں کی حمایت بند کرنے کے لیے دباؤ ڈالا ہے.
http://pakistan.asia-news.com/r/12k1y
http://pakistan.asia-news.com/r/12k1y
پاکستان فارورڈ
ایران پر پاکستانی باغی گروپوں کو پناہ دینا بند کرنے کے لیے دباؤ
ایران میں پاکستانی عسکریت پسندوں کی جانب سے بلوچستان میں سیکیورٹی اہلکاروں پر بڑھتے ہوئے حملوں نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کشیدہ کر دیے ہیں۔
اتوار (13 اگست) کو بلوچستان کے علاقے گوادر میں چینی قافلے پر حملہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ کس طرح چین مخالف جذبات رکھنے والے کالعدم باغی گروہ ملک میں تیزی سے نمودار ہو رہے ہیں، چینی شہریوں پر حملوں پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں اور پاکستان کے پہلے سے ہی ناگفتہ بہ سکیورٹی منظرنامے کو مزید خراب کر رہے ہیں۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12kj4
http://pakistan.asia-news.com/r/12kj4
پاکستان فارورڈ
بلوچ باغیوں کی جانب سے چینی شہریوں پر حملوں میں اضافے کے بعد مشکلات میں اضافہ
چین مخالف جذبات رکھنے والے پاکستانی باغی گروہ، اپنے حملوں میں اضافہ کر رہے ہیں، جس سے ملک کے پہلے سے ہی ناگفتہ بہ سیکورٹی منظر نامے کو مزید خراب کیا جا رہا ہے۔
حکومتِ ایران کی جانب سے حال ہی میں ملک بدر کیے جانے والے افغان پناہ گزینوں کا دعویٰ ہے کہ ایرانی پولیس نے دریائے ہلمند کے پانی کے تنازع پر اجتماعی سزا کی ایک شکل کے طورپر ان پر تشدد کیا اور ان کا روپیہ پیسہ اور سامان ضبط کر لیا۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12kpv
http://pakistan.asia-news.com/r/12kpv
پاکستان فارورڈ
دریائے ہلمند کے پانی کے تنازع پر ایران کی جانب سے افغانوں کے لیے اجتماعی سزا کا سہارا
پناہ گزینوں کا کہنا ہے کہ حکومتِ ایران دریائے ہلمند کے پانی کے تنازع میں اضافہ سے اب تک افغان پناہ گزینوں کو اذیت دے رہی ہے اور انہیں ملک بدر کر رہی ہے۔
مبصرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ 20 برسوں میں حاصل کردہ افغان اقتصادی، سیاسی اور تعلیمی کامیابیاں گزشتہ دو برسوں میں مٹ چکی ہیں۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12kty
http://pakistan.asia-news.com/r/12kty
پاکستان فارورڈ
دو ہی برسوں میں افغان کئی دہائیوں کی ترقی سے محروم
افغانوں نے جو معاشی ترقی، تعلیم تک رسائی اور سیاسی آزادی حاصل کرنے کے لیے کام کیا تھا اب بنیادی طور پر ختم ہو چکے ہیں۔
انجینئرنگ کی طالبہ سمعیہ فاروقی کو دو برس قبل 11 لاکھ سے زائد لڑکیوں اور خواتین کے سکولوں اور یونیورسٹیوں میں جانے پر پابندی کے بعد اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لیے افغانستان سے فرار ہونا پڑا تھا۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12l4g
http://pakistan.asia-news.com/r/12l4g
پاکستان فارورڈ
'کسی چیز کی بھی اجازت نہیں': افغان خواتین کا اقوامِ متحدہ سے اپیل میں تعلیمی حقوق کا مطالبہ
اقوامِ متحدہ کی ایک مہم کا مقصد AfghanGirlsVoices# کو بلند کرنا ہے، جو کہ تمام افغان لڑکیوں اور خواتین کے تعلیم کے حق کا احترام کرنے کے لیے عالمی مطالبے کی قیادت کرتی ہے۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے امریکہ کے ساتھ سلامتی معاہدے کی مبینہ تجدید دونوں ملکوں کے مابین تضویری دفاعی تعلقات کو مستحکم تر کرتی ہے اور اس سے اسلام آباد کے لیے عسکری ساز و سامان کے حصول کی راہ ہموار ہو گی۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12ldj
http://pakistan.asia-news.com/r/12ldj
پاکستان فارورڈ
پاک امریکہ سلامتی معاہدے کی تجدید سے دفاعی اشتراک کے تسلسل کا اظہار
مواصلات کے تعاملِ باہمی اور سلامتی معاہدے کی یادداشت واشنگٹن اور اسلام آباد کے مابین تجدید شدہ اعتماد عندیہ دیتی ہیں۔
ایرانی حکومت نے افغانستان کے صوبہ ہرات کو فراہم کی جانے والی بجلی کی مقدار میں اچانک کمی کر دی ہے، جس سے فیکٹریاں کام بند کرنے پر مجبور ہو گئی ہیں اور گرمی کی تپش نے روزمرہ زندگی اجیرن کر دی ہے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12ll7
http://pakistan.asia-news.com/r/12ll7
خارجہ پالیسی کے پاکستانی تجزیہ کار اور معاشیات دان اسلام آباد کو بی آر آئی سی ایس نامی معاشی بلاک، جس نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا کہ وہ یکم جنوری سے توسیع کا آغاز کرے گا، کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی کوشش سے باز رہنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12my1
http://pakistan.asia-news.com/r/12my1
پاکستان فارورڈ
بی آر آئی سی ایس کی غیر یقینی صورتِ حال، پاکستان کے لیے مغرب کے ساتھ تعلقات مستحکم کرنے کا موقع
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ برآمدات میں پاکستان کے سب سے بڑے شراکت دار امریکہ اور یورپی یونیئن ہیں، اور اسلام آباد کو بی آر آئی سی ایس بلاک کے ساتھ تعلقات کو تقویت دینے کے بجائے ان کے ساتھ روابط کو مستحکم کرنے پر مرتکز رہنا چاہیئے۔