گزشتہ ہفتے پاکستان اور چین کی حکومتوں نے بنیادی ڈھانچے اور ترقی کے ایک 54 بلین ڈالر مالیت کے منصوبے، چین پاکستان معاشی راہداری (سی پی ای سی) کے ذریعے معاشی اشتراک کے 10 برس کی تکمیل منائی ۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12gbj
http://pakistan.asia-news.com/r/12gbj
پاکستان فارورڈ
گوادر میں حقیقت نے سی پی ای سی کے تحت نفع بخش پیش رفت کے خواب چکنا چور کر دیے
گوادر کے باشندوں کا کہنا ہے کہ ایک دہائی طویل پاک – چین اشتراک کے باوجود پانی، بجلی اور معیاری نگہداشت صحت اور تعلیم جیسے بنیادی شہری مسائل حل نہ ہو سکے۔
ویگنر گروپ کے رہنما یوگینی پریگوزن کا گزشتہ ماہ کریملن میں ناکام مارچاس نے روس کی قومی سلامتی برادری میں طویل عرصے سے جاری تنازعات اور فالٹ لائنوں کو بے نقاب کیا ہے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12gja
http://pakistan.asia-news.com/r/12gja
پاکستان فارورڈ
ناکام ویگنر بغاوت روس میں قومی سلامتی کی تقسیم اور تنازعات کو مزید بڑھاوا دیتی ہے
مبصرین نے پیش گوئی کی ہے کہ روسی اشرافیہ کے درمیان مفادات کا ٹکراؤ بالآخر روسی حکومت کے مکمل خاتمے کا باعث بنے گا۔ موجودہ مسائل 'صرف نقطۂ آغاز' ہیں۔
ایسے وقت میں جب روس یکے بعد دیگرے پیش آنے والے بحرانوں سے نپٹنے کی کوشش کر رہا ہے، جن میں یوکرین میں بھاری نقصانات سے لے کر ویگنر گروپ کی ناکام بغاوت کے بعد اس کے اندرونی استحکام کو خطرے میں ڈالنے والی دراڑیں شامل ہیں، ایرانی حکومت شام میں اپنے زیر کنٹرول علاقوں کو وسعت دے کر فائدہ اٹھانے کے لیے تیار ہے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12goa
http://pakistan.asia-news.com/r/12goa
پاکستان فارورڈ
روس کے بحران میں دھنسے ہونے کے باعث ایران شام میں اپنا حق جتانے لگا
ایسے وقت میں جب روس شام سے کچھ افواج کو، یوکرین کی طرف موڑ رہا ہے اور ویگنر گروپ کی بغاوت کے نتیجے سے نمٹنے کی کوشش کر رہا ہے، ایران نے شام میں مزید مداخلت کرنی شروع کر دی ہے۔
تجزیہ کاروں اور مبصرین کا کہنا ہے کہ یوکرین میں امن بحالی کی ثالثی کے لیے افریقی مشن سے کوئی ٹھوس نتائج یا مراعات حاصل نہیں ہوئے جس سے افریقی براعظم پر یوکرین کے خلاف روسی جنگ کے اثرات کو کم کیا جائے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12gs1
http://pakistan.asia-news.com/r/12gs1
پاکستان فارورڈ
ثالثی کی ناکامی کے بعد افریقی باشندے مسلسل روس کی جنگ کا خمیازہ بھگت رہے ہیں
افریقہ اناج اور کھاد کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے مسلسل متاثر ہو رہا ہے، اور یوکرین کی جنگ کے خاتمے کے لیے افریقی رہنماؤں کی ناکام ثالثی کی کوششوں کے بعد، کچھ بھی تبدیل ہوتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا ہے۔
روس میں اسقاط شدہ بغاوت کے دو ہفتوں سے زیادہ کے بعد، واگنر کرائے کے گروپ اور ماسکو کے اعلیٰ فوجی افسران کے گرد اب بھی کافی زیادہ غیر یقینی کی صورتحال موجود ہے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12gxa
http://pakistan.asia-news.com/r/12gxa
پاکستان فارورڈ
لاپتہ، برطرف، مردہ: ویگنر بغاوت کے بعد اعلی روسی جرنیلوں کی تقدیر
مبصرین کا کہنا ہے کہ ویگنر کی مسلح بغاوت اور روسی مسلح افواج میں اتحاد کے فقدان کے بعد، تین اعلیٰ روسی جنرلوں کی قسمت کا فیصلہ ماسکو کے اندر ہلچل کی ایک جھلک پیش کرتا ہے۔
ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شامی حکومت اور اس کے اتحادی، بشمول اس کا اہم حمایتی، روس، سنہ 2014 اور سنہ 2022 کے درمیان شام میں نقل مکانی کرنے والوں کے کیمپوں کو "دانستہ طور پر نشانہ بنانے کے پریشان کن انداز" میں مصروف رہے ہیں۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12h7u
http://pakistan.asia-news.com/r/12h7u
پاکستان فارورڈ
شام، روس کی دانستہ طور پر شام کے بے گھر کیمپوں پر بمباری: انسانی حقوق گروپ
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نقل مکانی کرنے والوں کے کیمپوں پر دانستہ حملوں کا سلسلہ شامی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے جنگی حکمتِ عملی کے طور پر اپنایا گیا تھا۔
پاکستان اور چین کی حکومتوں نے گزشتہ ہفتے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے ذریعے اقتصادی تعاون کے 10 سال مکمل کر لیے ہیں۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12ha3
http://pakistan.asia-news.com/r/12ha3
پاکستان فارورڈ
سی پیک کے دس سال بعد، کوئلے کے چینی پلانٹس نے پاکستان کو صحت کے بحران میں ڈال دیا
چین پاکستانیوں کو سانس کی بیماریوں کے ساتھ ساتھ ایک ایسا قرض بھی دے رہا ہے جو شاید وہ کبھی ادا نہیں کر سکیں گے۔
چونکہ ایرانی حکومت کا دھیان علاقائی مداخلت اور سمندری فسادات پر ہے، ایرانی عوام کرنسی کے گرنے، مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی، بیروزگاری اور معاشی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہیں۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12hli
http://pakistan.asia-news.com/r/12hli
پاکستان فارورڈ
تہران کا سمندر میں فساد جبکہ ایرانی معیشت رو بہ زوال
اگرچہ حکومت آئی آر جی سی اور اس کے حفاظتی آلات پر خرچ کرنے کو ترجیح دیتی ہے، لیکن عوام کے لیے مختص بجٹ ہر سال سکڑتا جا رہا ہے۔
تجزیہ کاروں اور حکام کا کہنا ہے کہ چین - پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے ذریعے، اسلام آباد اور بیجنگ کے درمیان اقتصادی تعاون کی ایک دہائی نے، پاکستان کے اندر سیکیورٹی کی حرکیات پر نمایاں اثر ڈالا ہے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12hqs
http://pakistan.asia-news.com/r/12hqs
پاکستان فارورڈ
سی پیک اور پاکستان میں عسکریت پسندی کا عروج
سنکیانگ میں مسلمانوں کی بڑے پیمانے پر قید اور نسل کشی کے ساتھ ساتھ پاکستان کی گردن پر چین کا معاشی پھندہ، عسکریت پسندوں کو چینی شہریوں کو قتل کرنے کا بہانہ فراہم کر رہا ہے۔
حقوق کے فعالیت پسند ایسی جیلوں کی تعداد میں اضافہ کو داخلِ دستاویز کر رہے ہیں جن میں روسی حکومت یوکرینی شہریوں کو غیرقانونی طور پر رکھے ہوئے ہے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12hua
http://pakistan.asia-news.com/r/12hua
پاکستان فارورڈ
گولاگ کی واپسی: روس نے یوکرین میں پکڑے گئے شہریوں کے لیے نئی جیلیں بنا دیں
روس میں 100 سے زائد ایسی تنصیبات ہیں، جہاں حکومت غیر قانونی طور پر 25,000 سے زائد 'شہری یرغمال' رکھے ہوئے ہیں۔
"اخلاقی پولیس" کی حراست میں 22 سالہ ماہسہ امینی کی موت کے بعد ایران میں بڑے پیمانے پر ہونے والے مظاہروں کی روشنی میں، ایرانی حکومت نے سڑکوں پر انتہائی قدامت پسند قوت کے دور کو عارضی طور پر ختم کر دیا۔
لیکن جولائی کے وسط میں حکومت نے لازمی ضابطۂ لباس اور بالوں کو ڈھانپنے کا حکم نافذ کرنے کے لیے خوفناک پولیس کی واپسی کا اعلان کیا ہے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12i2j
لیکن جولائی کے وسط میں حکومت نے لازمی ضابطۂ لباس اور بالوں کو ڈھانپنے کا حکم نافذ کرنے کے لیے خوفناک پولیس کی واپسی کا اعلان کیا ہے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12i2j
پاکستان فارورڈ
ایران کی اخلاقی پولیس کی واپسی کا حکم کس نے دیا؟ واقعی کسی کو نہیں معلوم
حکومت نے 'اخلاقی پولیس' کو واپس بلا لیا ہے، لیکن آئندہ انتخابات کے پیشِ نظر، حکام خود کو اس فیصلے سے دور کر رہے ہیں۔
شیریں نے کئی ہفتے قبل، اپنے لیے شادی کا میک اوور بک کروایا تھا، لیکن بجائے اس کے کہ وہ آرائش گروں کی طرف سے خیال رکھے جانے کے دوران آرام سے لطف اندوز ہوتی، کابل کے پارلر میں موجود ہر کوئی اس بات پر تیار تھا کہ پولیس کے آنے پر دلہن کو چھپا دیا جائے گا۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12i9d
http://pakistan.asia-news.com/r/12i9d
پاکستان فارورڈ
'شکستہ دل': بیوٹی پارلر پر پابندی سے افغان خواتین پریشان حال
بیوٹی پارلرز پر پابندی، نہ صرف خواتین کے لیے کمائی کرنے کی صلاحیتوں پر -- یہ پارلر کے مالکان اور کارکنان کے لیے اپنے گھر والوں کی لیے روزی کمانے کا واحد ذریعہ ہیں -- بلکہ ان کی سماجی زندگیوں کے لیے بھی تازہ ترین دھچکا ہے۔
واشنگٹن اور اسلام آباد کے درمیان گرمجوش تعلقات کی علامت کے طور پر امریکی حکام پاکستان کے دورے اور پاکستانی حکام سے رابطے بڑھا رہے ہیں.
http://pakistan.asia-news.com/r/12iem
http://pakistan.asia-news.com/r/12iem
پاکستان فارورڈ
حالیہ امریکی دورے واشنگٹن اور اسلام آباد کے درمیان گرمجوش تعلقات کا مظہر
امریکہ پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور فوج کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم مدد فراہم کر رہا ہے۔
گزشتہ دہائی میں چین پاکستان معاشی راہداری (سی پی ای سی) کے مرہونِ منت بڑھتے ہوئے چینی رسوخ نے وسیع پیمانے پر مقامی غم و غصہ کو اشتعال دلایا ہے، جس سے بلوچستان میں نسلی شورش میں اضافہ ہوا ہے اور یہ خدشات بھڑک اٹھے ہیں کہ عسکریت پسند گروہ خطے میں تشدد پیدا کریں گے۔ http://pakistan.asia-news.com/r/12irv
پاکستان فارورڈ
'تاج کے ہیرے'، گوادر میں شہری سی پی ای سی کے 10 برس سے مایوس
جیسا کہ یہ چینی منصوبہ ضمانت شدہ فوائد سے کم کارآمد ثابت ہو رہا ہے جبکہ مقامی وسائل جھونکے جا رہے ہیں، پاکستان کا غریب ترین صوبہ، بلوچستان غم و غصہ سے ابل رہا ہے۔
بہت سے افریقی ممالک کے یوکرین اور روس سے اناج کی درآمد پر انحصار پر، یوکرین کے اناج کی برآمد کے معاہدے سے ماسکو کی دستبرداری نے برِاعظم میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ http://pakistan.asia-news.com/r/12j1d
پاکستان فارورڈ
اناج کے معاہدے سے روسی دستبرداری سے افریقہ کو غذائی عدم تحفظ کے خطرے میں اضافہ
ٹنوں کے حساب سے یوکرینی اناج کے عالمی منڈی سے باہر ہو جانے سے افریقہ اور دیگر مقامات پر ترقی پذیر ممالک پر تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔
ایران کی طرف سے بحری اتحاد کی تشکیل کی بدنام تجویز، خطے کے ممالک میں مقبولیت حاصل کرنے میں ناکام ہو رہی ہے، کیونکہ مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ خیال ایران کی طرف سے جاری عدم استحکام اور جارحیت کی مسلسل مہم کو "ادھار کی قانونی حیثیت" دینے پر بنیاد رکھتا ہے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12ja4
http://pakistan.asia-news.com/r/12ja4
پاکستان فارورڈ
ایران کا 'بے تُکا' خلیجی بحری اتحاد مقبولیت حاصل کرنے میں ناکام
ایران، خلیج میں عدم تحفظ کی سب سے بڑا وجہ ہے، وہ مستقل بنیادوں پر، ٹینکروں کو قبضے میں لے رہا ہے اور شہری بحری جہازوں پر حملے کر رہا ہے اور اب وہ خطے کے 'تحفظ' کی کوششوں کی قیادت کرنا چاہتا ہے۔
چین کے نائب وزیرِ اعظم کے اسلام آباد کے حالیہ دورے کے دوران دستخط کردہ نئے معاہدوں نے پاکستان کی بگڑتی ہوئی اقتصادی صورتحال کے درمیان ملک میں چین کی سرمایہ کاری کے اثرات کے بارے میں بحث کو دوبارہ زندہ کر دیا ہے. http://pakistan.asia-news.com/r/12jfv
پاکستان فارورڈ
چین کے ساتھ نئے معاہدوں سے اقتصادی اثرات پر بحث چھڑ گئی
پاکستان پر چین کا قرض بڑھتا ہی جا رہا ہے، اس کے ساتھ معاشی بحرانوں اور سماجی بدحالی کا بھی خطرہ ہے۔
تقریباً پانچ سال تک اسلام پسند عسکریت پسندوں کے ہاتھوں تشدد سہنے اور قید میں رہنے والے شہباز تاثیر کہتے ہیں کہ وہ بھول گئے کہ مسکرانا کیسا محسوس ہوتا ہے۔ اب اس نے بے خوف رہنے کا تہیہ کر لیا ہے۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12jmd
http://pakistan.asia-news.com/r/12jmd
پاکستان فارورڈ
عسکریت پسندوں کے تشدد سے بچ جانے والے پاکستانی کا خوف کے بغیر زندگی گزارنے کا عزم
شہباز تاثیر، جو ایک مقتول گورنر کے کسی زمانے میں مراعات یافتہ بیٹے تھے، تقریباً 5 سال تک انتہائی نامساعد حالات میں قید رہے۔
اس سال کے شروع میں ایرانی حکومت کی جانب سے ماسکو کے ساتھ ہونے والے انتہائی متوقع اور بہت زیادہ دلالی کردہ سمجھے جانے والے معاہدے کے باوجود، حالیہ دنوں میں ایرانی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ روس ایران کو سخوئی-35 (ایس یو-35) طیارے فراہم نہیں کرے گا۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12jty
http://pakistan.asia-news.com/r/12jty
پاکستان فارورڈ
روس ایران کو ایس یو-35 فراہم کرنے میں ناکام، اتحاد کی صحت پر قیاس آرائیاں شروع
ایس یو-35 کی ترسیل کے متعلق ہونے والے ہنگامے کے درمیان، جولائی میں یہ واضح ہو گیا کہ جن جنگجو طیاروں کا طویل عرصے سے انتظار تھا وہ نہیں پہنچیں گے، اور نہ ہی حکومت نے کوئی وضاحت پیش کی ہے۔
سرحد پار حملوں میں اضافے کے درمیان، اسلام آباد نے ایک بار پھر تہران پر ایرانی سرزمین پر پناہ لینے والے پاکستانی باغی گروہوں کی حمایت بند کرنے کے لیے دباؤ ڈالا ہے.
http://pakistan.asia-news.com/r/12k1y
http://pakistan.asia-news.com/r/12k1y
پاکستان فارورڈ
ایران پر پاکستانی باغی گروپوں کو پناہ دینا بند کرنے کے لیے دباؤ
ایران میں پاکستانی عسکریت پسندوں کی جانب سے بلوچستان میں سیکیورٹی اہلکاروں پر بڑھتے ہوئے حملوں نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کشیدہ کر دیے ہیں۔
اتوار (13 اگست) کو بلوچستان کے علاقے گوادر میں چینی قافلے پر حملہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ کس طرح چین مخالف جذبات رکھنے والے کالعدم باغی گروہ ملک میں تیزی سے نمودار ہو رہے ہیں، چینی شہریوں پر حملوں پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں اور پاکستان کے پہلے سے ہی ناگفتہ بہ سکیورٹی منظرنامے کو مزید خراب کر رہے ہیں۔
http://pakistan.asia-news.com/r/12kj4
http://pakistan.asia-news.com/r/12kj4
پاکستان فارورڈ
بلوچ باغیوں کی جانب سے چینی شہریوں پر حملوں میں اضافے کے بعد مشکلات میں اضافہ
چین مخالف جذبات رکھنے والے پاکستانی باغی گروہ، اپنے حملوں میں اضافہ کر رہے ہیں، جس سے ملک کے پہلے سے ہی ناگفتہ بہ سیکورٹی منظر نامے کو مزید خراب کیا جا رہا ہے۔