پاکستان فارورڈ
23 subscribers
243 photos
4 videos
956 links
پاکستان میں دہشتگردی، سیکیورٹی اور تعاون کو کور کرتے ہوئے مقامی نامہ نگاروں سے روزانہ کی خبریں اور فیچر

https://pakistan.asia-news.com
Download Telegram
پاکستان اور ترکمانستان نے تجارت پر باہمی تعاون بڑھا دیا
دونوں ممالک کے راہنماؤں نے حال ہی میں تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش میں ممکنہ دو طرفہ معاہدوں کے ایک پورے سلسلے کے بارے میں بات چیت کی۔ http://pakistan.asia-news.com/r/w5hj
ایرانی رہنماؤں کی جانب سے گرتی ہوئی معیشت پر داخلی اضطراب کو نظر انداز کیے جانے سے بدامنی میں اضافہ — ایران کے روحانی پیشوا اور دیگر اعلیٰ قیادت بے چینی کے بنیادی مسائل سے نمٹے بغیر عوامی خشمگی کو مغرب کے خلاف اپنی قوت کے برملا اظہار سے موڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ http://pakistan.asia-news.com/r/w5hd
سلیمانی کی ہلاکت سے پاکستان میں فرقہ ورانہ فسادات کا خطرہ کم ہوگیا — میجر جنرل قاسم سلیمانی نے پاکستان اور پورے خطے میں موجود غیرمحفوظ شیعہ برادری کو اپنے مقصد کے لیے استعمال کرنے کی کوششیں کیں، اور انہیں ایرانی حکومت کی شہ پر پراکسی جنگوں کی آگ میں دھکیل دیا۔ http://pakistan.asia-news.com/r/w5v3
بڑھتے ہوئے داخلی تناؤ میں مسلح افراد نے ایرانی ملشیا کمانڈر کو ہلاک کر دیا
بڑھتی ہوئی غیر مطمئن آبادی اور تیزی سے گرتی ہوئی معیشت کا سامنے کرتے ایرانی رہنما حالات کو قابو میں رکھنے کی جدوجہد کرنے کے ساتھ ساتھ مضبوط نظر آنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ http://pakistan.asia-news.com/r/w5v9
اضاخیل میں نئی خشک بندرگاہ پاک-افغان تجارت کو بڑھائے گی
اس سہولت کی کاروباری برادری کی طرف سے تعریف کی گئی ہے اور اس نے اسے ملک اور علاقے کے اندر تجارت کے فروغ کی طرف ایک مثبت پیش رفت کے طور پر دیکھا ہے۔ http://pakistan.asia-news.com/r/w5y9
امّیدواران پر پابندی کے بعد ایران کے صدر کی ملک کے دقیانوسی حاکموں پر تنقید — ملک کے سخت روؤں کے ایک قریبی ادارے شوریٰٴ نگہبان نے تقریباً 10,000 امّیدواران کو آئندہ انتخابات لڑنے سے روک دیا ہے، جسے صدر نے قوم کو ایک خطرہ قرار دیا ہے۔ http://pakistan.asia-news.com/r/w5xx
متنازع افغان سیاستدان پاکستان میں تہران کے لیے حمایت بڑھانے میں ناکام — ایران کے مفادات کے لیے گروہ بندی کرنے کی غرض سے حال ہی میں محمّد محقق نے پاکستان جانے والے ایک 10 رکنی وفد کی قیادت کی۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ان کی کاوشیں بری طرح ناکام ہوئیں۔ http://pakistan.asia-news.com/r/w6en
نئی ایپ کے پی میں بچوں کے تحفظ کی ڈیجیٹل کوشش کا آغاز — گزشتہ نومبر میں شروع کی گئی ایپ 'میرا بچہ الرٹ' والدین کو گمشدہ بچوں اور بچوں کے ساتھ بدسلوکی کے واقعات کی فوری اطلاع دینے کے قابل بناتی ہے۔ http://pakistan.asia-news.com/r/w6kp
د ایران رژیم په افغانستان کې د طالبانو د جګړې د تمویل په خاطر له خپلو تیلو څخه ناوړه ګټه اخلي.
قبائلی اضلاع میں امن سے ایچ آئی وی /ایڈز کی آگاہی کے دروازے کھل گئے — عسکریت پسندی نے قبائلی اضلاع میں ایچ آئی وی/ ایڈز کے پھیلاؤ میں کردار ادا کیا ہے۔ اب صحتِ عامہ کے حکام آگاہی پھیلانے اور مقامی شہریوں کو ٹیسٹوں اور علاج کے مواقع فراہم کر رہے ہیں۔ http://pakistan.asia-news.com/r/w6pp
داعش کے نئے امیر کی شناخت کی تفصیلات منظرِعام پر
سابقہ نامزد کردہ، ابو ابراہیم الہاشمی القریشی، دہشت گرد رہنماء اب ایک عراقی ترکمن امیر محمد عبدالرحمان المولٰی الصلبی نامی بتایا جاتا ہے۔ http://pakistan.asia-news.com/r/w74l
جھوٹے نمود میں ایران کا دورہ کرنے والے مذہبی وفد کو توہین کا سامنا — پاکستان کی ملّی یکجہتی کاؤنسل کی نمائندگی کرنے والے ایک وفد نے خطے بھر میں خونریزی کے ذمہ دار شخص، کمانڈر سلیمانی کے قتل پر تہران سے تعزیت کی۔ http://pakistan.asia-news.com/r/w74f
حکام نے باجوڑ میں ہلاکت خیز مارٹر حملے پر افغان عسکریت پسندوں کی مذمت کی — اتوار کو افغانستان سے داغے جانے والے ایک مارٹر شیل نے کم از کم سات پاکستانی شہریوں کو، جن میں بچے بھی شامل ہیں، ہلاک کر دیا۔ http://pakistan.asia-news.com/r/w7ic
خاصہ دار اور لیویز فورسز کا کے پی پولیس میں انضمام طے
اس اقدام کا مقصد امنِ عامہ میں بہتری میں مدد اور نو انضمام شدہ اضلاع میں باقاعدہ پولیسنگ ہے۔ http://pakistan.asia-news.com/r/w7iu
سندھ کے رہائشی داعش-کے کی جانب سے مسجد پر حملے کی 5ویں برسی منا رہے ہیں
اس دھماکے کی پشت پر موجود عسکریت پسند رہنما کے قتل نے اس شورشی گروہ کو کمزور کر دیا اور باشندوں کی سندھ میں امن کی امید کو بڑھایا ہے۔ http://pakistan.asia-news.com/r/w7s6
جان لیوا حملے کے بعد خیبرپختونخوا کی جانب سے پولیو اہلکاروں کے لیے کڑے حفاظتی اقدامات
29 جنوری کو ضلع صوابی میں نامعلوم مسلح افراد نے محکمۂ صحت کی دو خواتین اہلکاروں کو ہلاک کر دیا تھا۔ http://pakistan.asia-news.com/r/w7z8
کے پی طلبا نے بمباری کے بعد پڑھائی جاری رکھ کر عسکریت پسندوں کو للکارا ہے
اسکولوں پر ہونے والی بمباری کے باعث طلبا خیموں اور دیگر عارضی جگہوں پر پڑھائی جاری رکھنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ مگر ان مشکلات نے انہیں تعلیم حاصل کرنے سے نہیں روکا ہے۔ http://pakistan.asia-news.com/r/w8ik
بہتر سیکیورٹی کے سبب پاکستان بطور چوٹی کی تفریحی منزل تسلیم
ایک مطبوعہ میں پاکستان کو 'مہم جوئی کی اصلی سفری منزل' قرار دیا گیا ہے۔ http://pakistan.asia-news.com/r/w8p6
سیٹیلائٹ لانچ میں ناکامی اور ایران کی طرف سے میزائل ترقی کے مشکوک دعوے
تہران کی فوج کی طرف سے نئی میزائل ٹیکنالوجی پر ڈھیروں پیسے خرچ کرنے کی خبر ممکنہ طور پر ملک کی غریب آبادی کے لیے قابلِ برداشت نہیں ہو گی۔ http://pakistan.asia-news.com/r/w9d0
افغانستان میں کلیدی ٹی ٹی پی رہنما کی موت نے عسکریت پسند نیٹ ورک کو مزید اپاہج کر دیا
شیخ خالد حقانی کابل میں ایک پراسرار’مشن‘ میں ہلاک کر دیے گئے تھے۔ ان کے پیروکار ان کی تعظیم کرتے تھے اور ان کی موت نے پارہ پارہ ہوتے اس گروہ کو مزید کمزور کر دیا۔ http://pakistan.asia-news.com/r/w9cu