Millat Times
912 subscribers
2 links
Official Telegram Channel of Millat Times ( Multilingual Digital Media House)
All Published content will be share here.
www.millattimes.com
E-mail: millattimeshindi@gmail.com
Please send your suggestions using this Link
@Millattimesrabtahbot
Download Telegram
حضرت مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی صاحب اپنی بے پناہ مصروفیات میں سے وقت نکال کر آج ملت ٹائمز کے دفتر تشریف لائے ، نئی آفس کو دیکھ کر بے پناہ مسرت و شادمانی کا اظہار کیا اورخصوصی دعاؤں سے نوازا، اس موقع پر مولانا نے سوشل میڈیا پر سرگرم نوجوان صحافیوں اور میڈیا کے ذمہ داروں سے بھی ملاقات کی اور ایک مؤثر مشترکہ پلیٹ فارم کے قیام کا بھی منصوبہ پیش کیا ، کو گیٹو میڈیا فاؤنڈیشن کی کوششوں کو بھی مولانا نے سراہا ۔ ملت ٹائمز کے بانی ایڈیٹرشمس تبریز قاسمی اور گروپ ایڈیٹر جناب اے یو آصف نے مولانا کی خدمت میں مومینٹو پیش کرکے ان کا استقبال اور شکریہ ادا کیا