اللآلي المهلهلة بين الاردية والعربية
93 subscribers
209 photos
4 videos
87 files
488 links
مفتي صديق احمد بن فضيلة المفتي شفيق الرحمن القاسمي
جوغوار نوساري غجرات
8000109710
Download Telegram
بیان جمعہ :مفتی صدیق احمدبن مفتی شفیق الرحمن قاسمی
عنوان :رمضان المبارک اور معمولات نبوی
دورانیہ : ۱۹منٹ ۲۸ سیکنڈ
جامع مسجدجوگواڑ،نوساری،گجرات
https://youtu.be/TDgW6NTROXg
یکساں سول کوڈاورہماری ذمہ داری
موجودہ حالات کی مناسبت سےنہایت ہی معلوماتی اوراہم گفتگو،وقت نکال کرعمل کی نیت سےضرورسماعت فرمائیں ـ
بیان : مفتی صدیق احمدابن مفتی شفیق الرحمن قاسمی
مقام : جامع مسجد،جوگواڑ،نوساری،گجرات ـ
اللآلي المهلهلة بين الاردية والعربية
Photo
آئیے!اردومضمون نگاری سیکھیے
اکیسویں بیچ
کورس کی مدت : ایک ماہ
آغاز: 5اگست بروزسنیچر
وقت : بعدالعشاء9:55
انتظارکی مدت ختم ہوئی،اب آپ "رحمانیہ اکیڈمی "کےتحت نہایت ہی آسان طریقےسےمختصرسی مدت میں قلم کار،مصنف اورمضمون نگاربن سکتےہیں ـ
نوٹ: آپ مکمل کورس تحریری اورویڈیوکی شکل میں دیکھ سکتےہیں ـ
یوٹیوب چینل
Learn with siddiq ahmed
بلاگ
siddiqahmad.com
https://youtu.be/cpQIcIPxwxE?si=r8ib23gV25xZ_qfp

تعارفی ویڈیو

یہ ہمارےیوٹیوب چینل کاتعارفی ویڈیوہے،اس میں یہ بتایاگیاہےکہ ہمارےاس چینل پرکیاکیاہیں؟کن کن چیزوں سےآپ اس چینل سےفائدہ اٹھاسکتےہیں؟اردوزبان واداب کی دنیامیں یہ چینل الحمدللہ نمایاں کام کررہاہے،آپ حضرات کی حوصلہ افزائی اورمفیدمشورےکی ضرورت ہےـ
براہ کرم تفصیلات کےلیےرابطہ کریں ـ
+91 8000109710
السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ
براہ کرم! اس اعلان کی تشہیرکریں،شائقین کواس سےباخبرکریں،تاکہ زیادہ سےزیادہ طلبہ شرکت کرسکیں اورمضمون نگاری سےمقالہ نویسی تک کےسفرکوجلدی طےکرسکیں ـ امیدہےکہ آپ اس کی تشہیرمیں تعاون فرمائیں گےـ
السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ
براہ کرم! اس اعلان کی تشہیرکریں،شائقین کواس سےباخبرکریں،تاکہ زیادہ سےزیادہ طلبہ شرکت کرسکیں اورمضمون نگاری سےمقالہ نویسی تک کےسفرکوجلدی طےکرسکیں ـ امیدہےکہ آپ اس کی تشہیرمیں تعاون فرمائیں گےـ