🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
3.1K subscribers
68.8K photos
221 videos
252 files
8.02K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
فتنہ رافضیت و تفضیلیت کا
مُنہ توڑ اور مدلل جواب ⬇️
https://youtu.be/SaDzjE5LNKc
جاہلِ ہِند کامران چشتی رافضی
کے ہذیان و بکواس کا جائزہ⬆️
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
اِس پیغام کو ایک بار ضرور سُنیں
اور تمام مسلمانوں تک شـیئر کریں
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❗️ اہل سنت کا ہے بیڑا پار اصحابِ حضور
نجم ہیں اور ناؤ ہے عترت رسول اللہﷺ کی
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🎤 حضرت مولانا حسن نوری گونڈوی
صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ ! ہِند
➻════════════➻
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledge
➻════════════➻
🌹 روضہ مبارکہ 🌹 حضرت سیدنا حاجی
وارث پاک ابن سید قربان علی علیہم‌الرحمہ
دیوا شریف ضلع بارہ بنکی یُو پِی ہند🌹🌹
➻════════════➻
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledge
➻════════════➻
🌹 کعبۂ مقدسہ ، گنبد خضریٰ ، بغداد معلیٰ
اجمیر شریف ، مارہرہ شریف ، بریلی شریف
🌹و دیگر بزرگان دین کے روضۂ مقدسہ🌹
➻════════════➻
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledge
➻════════════➻
درس سیرت النبیﷺ حـ⁹ | خصائص حـ¹

حصول برکت کیلئے چند
خصوصیات کو ذکر کرتا ہُوں❗️

1-اللہ پاک نے آقا علیہ الصلوۃ والسلام کی روح انور کو ساری مخلوق کی روحوں سے پہلے پیدا فرمایا

2-تمام نبیوں سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے کا وعدہ لیا گیا۔

3-پچھلی آسمانی کتابوں میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اوصاف اور بشارتیں بیان ہوئیں۔

4-آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نسب مبارک میں آدم علیہ السلام تک کسی سے بدکاری واقع نہیں ہوئی

5-آپ صلی اللہ علیہ وسلم کیلئے بہترین زمانہ بہترین قبیلہ بہترین خاندان کا انتخاب ہوا۔

6-آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اعضاء مبارکہ کا قرآن میں ذکر کیا گیا مثلا قلب مبارک، زبان مبارک، آنکھ مبارک، چہرہ مبارک، سینہ مبارک۔

7-اللہ پاک کا جاگتے میں سر کی آنکھوں سے دیدار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خصائص میں سے بہت بڑا خاصہ ہے اور معراج شریف کی سورای کیلئے براق کو پیدا فرمایا گیا۔

8-آقا علیہ الصلوۃ والسلام کا سایہ نہ تھا

9-آقا علیہ الصلوۃ و السلام کہیں تشریف لے جاتے تو فرشتے آپ کی پشت مبارک کے پیچھے چلتے تھے۔

10-آقا صلی اللہ علیہ وسلم کو سورۃ فاتحہ آیۃ الکرسی اور سورۃ البقرہ کی آخری آیات کے ساتھ خاص فرمایا گیا۔

11-آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو رسالت عامہ کے شرف سے ممتاز کیا گیا

12-جنگ و قتال میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تائید فرشتوں سے کی گئی

13-آپ صلی اللہ علیہ وسلم کیلئے غنیمتوں کو حلال کیا گیا

14-تمام روئے زمین کو آقا علیہ الصلوۃ کیلئے نماز پڑھنے کی جگہ اور پاکی حاصل کرنے کا ذریعہ بنایا گیا

15-آقا علیہ الصلوۃ والسلام کو تمام انبیاء سے زیادہ معجزات عطا کیے گئے

16-آپ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہیں

17-آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو عالمین کے لئے رحمت بنا کر بھیجا گیا

[ تلخیص از مدارج النبوت ]

✍🏻 محمد فراز عطاری عفی عنہ
موبائِل نمبر +92-321-2094919
➻═════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledege
➻═════════════➻
درس سیرت النبیﷺ حـ¹⁰ | خصائص حـ²

18-اللہ پاک نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پیارے پیارے القابات سے مخاطب فرمایا

19-اللہ پاک نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات، آپ کے شہر آپ کے زمانے کی قسم یاد فرمائی۔

20-آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی نبی علیہ السلام کیلئے حضرت اسرافیل علیہ السلام نہیں اترے۔

21-آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہمزاد اسلام لے آیا

22-قبر میں حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے متعلق سوال کیا جاتا ہے۔

23-آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے وصال ظاہری کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج سے نکاح حرام قرار دیا گیا۔

24-آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد پاک کا سلسلہ بی بی فاطمہ رضی اللہ عنھا سے چلا۔

25-قیامت کے دن ہر شخص کا نسب منقطع ہوجائے گا مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نسب اور تعلق منقطع نہیں ہوگا۔
26-آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو لواء الحمد عطا کیا گیا

27-آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو حوض کوثر عطا کیا گیا

28-سب سے پہلے آقا صلی اللہ علیہ وسلم جنت میں تشریف لے جائیں گے

28-آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو شفاعت کبری کے اعزاز سے نوازا گیا

29-آقا علیہ الصلوۃ و السلام کو مقام محمود عطا کیا گیا

30-آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر انور اور منبر شریف کی درمیان کی جگہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے

31-آقا علیہ الصلوۃ و السلام کسی نمازی کو پکاریں تو حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی بارگاہ میں فورا حاضر ہونا واجب ہے اور اس سے اسکی نماز بھی فاسد نہیں ہوگی

32-ہر نمازی پر نماز میں حضور علیہ الصلوۃ والسلام کو السلام علیک ایھا النبی کہ کر سلام کرنا واجب قرار دیا

33-آپ صلی اللہ علیہ وسلم تمام اولاد آدم کے سردار ہیں

34-آپ صلی اللہ علیہ کا شق صدر ہوا❗️

[ تلخیص از مدارج النبوت ]

✍🏻 محمد فراز عطاری عفی عنہ
موبائِل نمبر +92-321-2094919
➻═════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledege
➻═════════════➻
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ
میں کہ امام اعظم ابو حنیفہ رضی الله
تعالیٰ عنه کو ابو حنیفہ کیوں کہا جاتا ہے ؟
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
المستفتی : محمد علیم خان مدرسہ اسلامیہ
برکت العلوم نواری بازار امبیڈکر نگر یُو. پِی.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب : امام اعظم رضی الله عنه کو ابو حنیفہ کہنے کی مختلف توجیہات آپ کے بیٹے حضرت حماد بیان کرتے ہیں
( 1 ) حنیفہ حنیف کی تانیث ہے جس کے معنی عبادت کرنے والا اور دین کی طرف راغب ہونے والا چونکہ امام اعظم بہت عبادت گزار تھے اور رات رات بھر عبادت میں مشغول رہتے تھے اسی وجہ سے آپ کو ابوحنیفہ کہا جانے لگا ۔
( 2 ) آپ حلقہ درس وسیع تھا اور آپ شاگرد اپنے ساتھ قلم دوات رکھا کرتے تھے چونکہ اہل عراق دوات کو حنیفہ کہتے تھے اس لئے آپ کو ابوحنیفہ کہا جانے لگا یعنی دوات والے ۔
( 3 ) آپ کی کنیت وصفی معنی کے اعتبار سے ہے یعنی ابو الملة و الحنیفة قرآن مجید میں رب تعالی مسلمانوں سے فرمایا ہے " فاتبعوا ملة ابراهيم حنيفا " اھ( پ 4 سورہ آل عمران ایت 95 ) امام اعظم نے اسی نسبت سے اپنی کنیت ابو حنیفہ اختیار کی اس کا مفہوم ہے باطل ادیان چھوڑ کر دین حق اختیار کرنے والا ۔ ( الخیرات الحسان ص 71 )

واللہ تبارك و تعالیٰ ﷻ اعلم بالصواب
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
کریم اللہ رضوی❗️خادم التدریس دار
العلوم مخدومیہ اوشیورہ برج جوگیشوری
ممبئی موبائل نمبر : +917666456313
➻═════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledege
➻═════════════➻
تیس ہزار (30000) اوراق پر مشتمل تفسیر

ایک دن امام ابن جریر رحمہ اللہ نے اپنے شاگردوں سے فرمایا کہ اگر میں قرآن کی تفسیر لکھوں تو تم پڑھو گے؟
شاگردوں نے کہا کہ کتنی بڑی تفسیر ہوگی؟
آپ نے فرمایا کہ تیس ہزار اوراق پر مشتمل ہوگی! شاگرد کہنے لگے: حضرت! اتنی لمبی تفسیر پڑھنے کے لیے اتنی لمبی عمر کہاں سے لائیں گے؟ چناں چہ پھر علامہ ابن جریر نے تین ہزار اوراق پر مشتمل تفسیر لکھی-

(متاع وقت اور کاروان علم، ص184 بہ حوالہ علم اور علما کی اہمیت، ص20، شیخ الحدیث والتفسیر مفتی محمد قاسم قادری حفظہ اللہ، مکتبہ اہل سنت پاکستان)

@AbdeMustafa عبد مصطفی
➻═════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledge
➻═════════════➻
800 جلدوں پر مشتمل کتاب

ہم اگر صحیح سے ایک کتاب لکھنا چاہیں تو سالوں کا وقت صرف مواد جمع کرنے میں گزر جاتا ہے لیکن کچھ ہستیاں ایسی بھی گزری ہیں جنھوں نے میدان تصنیف میں ایسی دھوم مچائی ہے کہ دنیا انھیں بھول نہیں سکتی-

چناں چہ علامہ ابن جوزی رحمہ اللہ لکھتے ہیں کہ ابوالوفاء بن عقیل اللہ کا وہ بندہ ہے جس نے 80 فنون کے بارے میں کتابیں لکھی ہیں اور ان کی ایک کتاب 800 جلدوں میں ہے! اور کہا جاتا ہے کہ دنیا میں لکھی جانے والی کتابوں میں یہ سب سے بڑی کتاب ہے-

(ملخصاً: علم اور علما کی اہمیت، ص20، شیخ الحدیث والتفسیر مفتی محمد قاسم قادری حفظہ اللہ، مکتبہ اہل سنت پاکستان)

@AbdeMustafa عبد مصطفی
➻═════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledge
➻═════════════➻
عورت کا جوڑا باندھنا کیسا ہے ؟
اور باندھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
Jᴏɪɴ @DaruliftaAhleSunnat
دارالافتاء اہلسنت (دعوتِ اسلامی)
➻═════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledge
➻═════════════➻
عورت کا جوڑا باندھنا کیسا ہے ؟
اور باندھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
Jᴏɪɴ @DaruliftaAhleSunnat
دارالافتاء اہلسنت (دعوتِ اسلامی)
➻═════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledge
➻═════════════➻
📚 اسے کہتے ہیں دین کی خدمت ‼️

امام شعرانی رحمہ اللہ لکھتے ہیں کہ حافظ ابن شاہین کی مسند فی الحدیث سولہ سو (1600) جلدوں پر مشتمل ہے!

اور لکھتے ہیں کہ انھوں نے جو قرآن کی تفسیر لکھی ہے وہ ایک ہزار (1000) جلدوں پر مشتمل ہے! اور اس کے علاوہ آپ کی تین سو تیس کتابیں ہیں!!!

[ 📖 انظر : ارشاد الحیاری 📖 ]

بیان کیا گیا ہے کہ شیخ عبدالغفار قوصی نے مذہب شافعی کے بیان میں ایک ہزار (1000) جلدیں تصنیف فرمائیں!
(ایضاً)

علامہ ابن جوزی رحمہ اللہ لکھتے ہیں کہ ابوالوفاء بن عقیل کی ایک کتاب آٹھ سو (800) جلدوں میں ہے اور آپ نے اسی (80) فنون پر کتابیں لکھی ہیں!
(علم اور علما کی اہمیت)

بیان کیا گیا ہے کہ شیخ ابو الحسن اشعری نے چھے سو (600) جلدوں کی ایک تفسیر لکھی ہے!

شیخ اکبر کی تفسیر سو (100)جلدوں میں ہے!
(ارشاد الحیاری)

امام ابن جریر رحمہ اللہ نے اپنے شاگردوں سے فرمایا تھا کہ میں اگر قرآن کی تفسیر لکھوں تو وہ تیس ہزار (30000) اوراق پر مشتمل ہوگی!

امام محمد رحمہ اللہ کی تالیفات ایک ہزار (1000) کے قریب ہیں!

امام ابن جریر رحمہ اللہ نے اپنی زندگی میں تین لاکھ اٹھاون ہزار (358000) اوراق لکھے!

علامہ باقلانی نے صرف معتزلہ کے رد میں ستر ہزار (70000) اوراق لکھے!
(علم اور علما کی اہمیت)

امام سیوطی رحمہ اللہ کی تصانیف کی تعداد پانچ سو (500) کے قریب ہے جن میں سے بہت سی کئی جلدوں پر مشتمل ہیں!
(ارشاد الحیاری)

امام غزالی رحمہ اللہ نے اٹھتر (78) کتابیں لکھیں جن میں سے صرف "یاقوت التاویل" چالیس (40) جلدوں میں ہے!

مشہور طبیب ابن سینا کی بھی کئی کتابیں ہیں جو کئی جلدوں پر مشتمل ہیں!

حافظ ابن حجر عسقلانی کی "فتح الباری" چودہ (14) جلدوں میں، "تھذیب التھذیب" بارہ (12) جلدوں میں اور "تغلیق التغلیق" پانچ (5) جلدوں میں ہے!

امام احمد رضا خان رحمہ اللہ کی تصانیف 1000 سے زیادہ ہیں!
(علم اور علما کی اہمیت)

اللہ تعالیٰ ان بزرگوں کے صدقے ہمیں بهی
لِکهنے کی صلاحیت عطا فرمائے - آمین‼️

³⁰ ہزار اوراق پَر مشتمل تفسیر Click
آٹھ سَو جِلدوں پَر مشتمل کتاب Click

@AbdeMustafa عبد مصطفی
➻═════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ : @islaamic_Knowledge
➻═════════════➻
🌷فہرست کتبِ فتاویٰ مع لِنکس
[ فیضان اعلی حضرت لائبریری
]

⚡️ فتاوی رضویہ
جلد: ١.١ جلد: ١.٢ جلد: ٢
جلد: ٣ جلد: ٤ جلد: ٥
جلد: ٦ جلد: ٧ جلد: ٨
جلد: ٩ جلد: ١٠ جلد12
جلد13 جلد14 جلد15
جلد16 جلد17 جلد18
جلد19 جلد20 جلد21
جلد22 جلد23 جلد24
جلد25 جلد26 جلد27
جلد28 جلد29 جلد: ٣٠
آپ رحمه الله کی دیگر فتاوی کتب
⚡️فتاوی افریقه ⚡️احکام شریعت ⚡️عرفان شریعت
⚡️ فتاوی مصطفویہ
جلد اول
⚡️ فتاوی مفتی اعظم
جلد اول جلد دوم جلد سوم جلد چہارم جلد پنجم جلد ششم جلد ہفتم
⚡️ فتاوی حامدیہ
جلد اول
⚡️ فتاوی صدر الافاضل
جلد اول
⚡️ فتاوی فیض الرسول
جلد اول جلد دوم جلد سوم
⚡️ فتاوی فقیہ ملت
جلد اول جلد دوم
⚡️ فتاوی امجدیہ
جلد اول ودوم جلد سوم وچہارم
⚡️ فتاوی شارح بخاری
جلد اول جلد دوم جلد سوم
⚡️ فتاوی نعیمیہ
جلد اول
⚡️ وقار الفتاوی
جلد اول جلد دوم جلد سوم
⚡️ فتاوی برکات العلوم
جلد اول
⚡️ فتاوی برکاتیہ
جلد اول جلد دوم
⚡️ فتاوی مرکز تربیت افتاء
جلد اول جلد دوم
⚡️ فتاوی علیمیہ
جلد اول جلد دوم
⚡️ فتاوی رضا دار الیتامی
✨️جلد اول
⚡️ فتاوی بدر العلماء
جلد اول
⚡️ فتاوی محدث اعظم پاکستان
جلد اول
⚡️ فتاوی اویسیہ
جلد اول
⚡️ فتاوی مفتی اعظم راجستھان
جلد اول
⚡️ فتاوی اجملیہ
جلد اول جلد دوم جلد سوم جلد چہارم
⚡️ فتاوی حنفیہ
جلد اول
⚡️ فتاوی اکرمی
جلد اول
⚡️ فتاوی مشاہدی
جلد اول
⚡️ فتاویٰ خلیلیہ 📚
جِلد اوّل / جِلد دوم / جِلد سوم
पैग़म्बरे इस्लाम & ह़ुक़ूक़े इन्सानी का तह़फ़्फ़ुज़
2⃣ नूरे ईमान इस्लामिक ओर्गनाइज़ेशन मुम्बई
➻═════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ 🆔 @islaamic_Knowledge
➻═════════════➻
پیغمبر اسلام اور حقوق انسانی کا تحفظ²
نور ایمان اسلامک آرگنائیزیشن کُرلا ممبئ
➻═════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ 🆔 @islaamic_Knowledge
➻═════════════➻
سوال : کیا شافعی مسلک
کی لڑکی سے نکاح جائز ہے ؟
جی ہاں حنفی مسلک کا لڑکا شافعی
مسلک کی لڑکی سے شادی کر سکتا ہے
➻═══════════➻
Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
🆔 @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
کفار سے محبت ‼️ کافروں سے محبت
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
کہ کفر کو تو برا جانے مگر اہل اسلام کے مقابلے میں کفار کی مدد کرے - خواہ قرابت داری یا دنیوی لالچ یا کسی اور وجہ سے - سخت حرام ہے - بلکہ اس کا انجام کفر ہے -
[ تفسیر نعیمی جِـ3 صـ422 | کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب صـ431 ]
➻═════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ 🆔 @islaamic_Knowledge
➻═════════════➻
⚡️ كتب فتاوی ⚡️
⚡️دار المصنفین چینل ⚡️

🌷 فتاوی رضویه مکمل
🌷 فتاوی افریقه
🌷 احکام شریعت
🌷 عرفان شریعت
🌷 فتاوی مصطفویه
🌷 فتاوی مفتی اعظم
🌷 فتاوی حامدیه
🌷 فتاوی صدر الافاضل
🌷 فتاوی فیض الرسول
🌷 فتاوی فقیہ ملت
🌷 فتاوی امجدیه
🌷 فتاوی شارح بخاری
🌷 فتاوی نعیمیه
🌷 وقار الفتاوی
🌷 فتاوی برکات العلوم
🌷 فتاوی برکاتیه
🌷 فتاوی مرکز تربیت افتاء
🌷 فتاوی علیمیه
🌷 فتاوی رضا دار الیتامی
🌷 فتاوی بدر العلماء
🌷 فتاوی محدث اعظم
🌷 فتاوی اویسیه
🌷 فتاوی مفتی اعظم پاکستان
🌷 فتاوی حنفیه
🌷 فتاوی اکرمی
🌷 فتاوی مشاہدی
🌷 فتاوی اجملیه
🌷 فتاوی خلیلیه
🌷 فتاوی ملک العلماء
🌷 فتاوی حشمتیه
🌷 فتاوی شرعیه
🌷 فتاوی بریلی شریف
🌷 فتاوی یورپ وبرطانیه
🌷 فتاوی بحر العلوم
🌷 فتاوی نوریه
🌷 حبیب الفتاوی
🌷 فتاوی مسعودی
🌷 فتاوی ارشادیه
🌷 فتاوی یار علویه
🌷 فتاوی نظامیه
🌷 فتاوی حج وعمرہ
🌷 فتاوی دیداریه
🌷 انوار الفتاوی
🌷 فتاوی مہریه
🌷 فتاوی مظہریه
🌷 تحقیق الفتاوی
🌷 فتاوی منصوریه
🌷 فتاوی جماعتیه
🌷 فتاوی خیریه
🌷 فتاوی قادریه
🌷 فتاوی حدیثیه
🌷 مصدقات تاج الشریعه
ضرور فاروڈ کریں
🌹 اسلام میں منگنی کا حکم 🌹



کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین حسب ذیل مسلہ میں کہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا منگنی اسلام میں داخل ہے کہ نہیں

علماء حضرات رہنمائی فرمائیں براے مہربانی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

الجواب: منگنی اصل میں ایک معاہدہ ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ لڑکے یا لڑکی کے والدین یا ذمہ دار آپس میں یہ عہد کریں کہ میں آپ کے بیٹے یا بیٹی سے اپنے بیٹے یا بیٹی کا نکاح کروں گا۔ اسی کو اس زمانے میں منگنی کہتے ہیں۔ اگر منگنی اس حد تک ہو اور ہر طرح کے غیر شرعی امور سے پاک ہو تو جائز ہے۔
لیکن آج کل جو رواج ہو گیا ہے کہ کثیر تعداد میں لوگ رشتہ دیکھنے جاتے ہیں یا لڑکا لڑکی ایک دوسرے کو انگوٹھی پہناتے ہیں یہ ناجائز ہےاور اسلام سے اس کا کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ سراسر مغربی تہذیب ہے جو بڑی تیزی کے ساتھ ہمارے اندر داخل ہوتی جا رہی ہے۔ اس لئے ہم پر لازم ہے کہ مغربی تہذیب کو چھوڑ کر شریعت مطہرہ کی پیروی کریں اور "اسوہ حسنہ" کے مطابق زندگی گزارنے کی کوشش کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
📝 محمد التمش الانصاری المصباحی
۲۷/ ربیع النور شریف ۱۴۴۰ھ
محترم علمائے اہلسنت❗️
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !!

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع
متین مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ

ہمارے یہاں نماز کے بعد دُعا میں

صدا سُنیوں پہ ہُو رحمت کی بارِش
وہابی پہ بِجلی گِرا تاج والے !!

❗️کُچھ صلح کلیت قِسم کے لوگ کہتے
ہیں کہ آپ لوگ بَد دُعا کیوں دیتے ہیں ؟
آپ کے نزدیک اگر وہ حق پر نہیں ہیں تو
آپ لوگ ان کے لئے ہدایت کی دُعا کیجِئے
کیا اللہ اور رسول ﷺ یا صحابہ نے ایسا
کیا، لہٰذا مع حوالہ جواب عنایت فرمائیں
🐾🐾 دیوبندی چڑیا گھر 🐾🐾

سگ مدینہ کہنے پر اعتراض کرنے والوں کے لئے غور کا مقام

1) اشرف علی تھانوی:
میں تو اپنے کو کتوں اور سوروں سے بھی بدتر سمجھتا ہوں اگر کسی کو یقین نہ ہو تو میں اس پر حلف اٹھا سکتا ہوں. (اشرف السوانح،جلد سوم چہارم، ص57)

2) یعقوب نانوتوی:
یہ شیخ زادہ کی قوم بڑی خبیث ہے پھر بےساختہ فرمایا کہ میں بھی خبیث ہوں. (ملفوظات حکیم الامت، جلد 6، ص 300)

3)مسیح الدیوبند:
فرمایا میں تو خنزیر سے بھی حقیر ہوں. (فیضان معرفت، جلد 1، ص 77)

4) حسین احمد ٹانڈوی:
میں اتنا بڑا پیٹ کا کتّا ہوں کہ دینی خدمات دنیا کے بدلہ میں کرتا ہوں (آداب الاختلاف، ص 174)

5) خلیل احمد انبیٹھوی:
میں اپنے آپ کو آپ (گنگوہی) کی روٹیوں پر پلنے والے کتے سے بھی بدتر سمجھتا ہوں. (اکابر کا مقام تواضع، ص168)

6) فضل علی قریشی:
میں تو اس در (خانقاہ موسی زئی) کا کتا ہوں مجھے جوتوں کے قریب بیٹھنا چاہیے. (اکابر کا مقام تواضع، ص 189)

7) عبدالعفور مدنی:
حضرت یہ لوگ مجھے پہچانتے ہیں اس لئے گدھا کہتے ہیں. (اکابر کا مقام تواضع، ص355)

8) قاسم نانوتوی:
امیدوں لاکھوں ہیں میری مگر بڑی ہے یہ
کہ ہو سگان مدینہ میں میرا نام شمار
جیوں تو ساتھ سگان حرم کے تیرے پھروں
مروں تو کھائیں مدینے کے مجھ کو مرغ ومار
(قصائد قاسمی، 5)

بانی فرقہ دیوبند کہتے ہیں یوں تو لاکھوں خواہشیں ہیں لیکن سب سے بڑی یہ خواہش ہے کہ میں گنتی مدینے کے کتوں میں ہو، کتوں کے ساتھ جیوں اور پھروں اور مر جاؤں تو مدینے کے مرغ اور چیونٹیاں مجھ کو کھا جائیں

تبصرہ : بانی دیوبند کی یہ خواہش تو پوری نہیں ہوئی البتہ انہوں نے عقیدہ ختم نبوت پر ڈاکہ ڈال کر خود کو جھنمی مرغ و مار کے حوالے کر دیا.

▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
@Fmfoundation 🆔 @WahabiExposed
🆔 @RaddeWahabiyat 🆔 @Jawabat
@SharayiAdalatChannelFMfoundation
➻═════════════➻
🅣🅣🅢Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Kɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ 🆔 @islaamic_Knowledge
➻═════════════➻