🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
⚡️ کافر کو بھائی کہنا ⚡️
⚡️کافرہ کے سلام کا جواب دینا⚡️

(مسئلہ) کیا عیسائی مرد کو بھائی اور عورت کو بہن کہہ کے پکار سکتے ہیں اور جہاں میں کام کرتا ہو وہاں عیسائی عورت صفائی کا کام کرتی ہے جب آتی ہے تو سلام کرتی ہے اس کا جواب دینا چاہئیے یا نہیں اگر نہیں تو پھر جواب میں کیا کہنا چاہئیے؟
⚡️⚡️⚡️⚡️
(الجواب) عیسائی کافروں کا نسب آدم علیہ السلام سے منقطع ہے. الله ﷻ نوح علیہ السلام کے بیٹے کے متعلق ان سے فرماتا ہے:
يٰنُوْحُ اِنَّهٗ لَيْسَ مِنْ اَهْلِكَ ۚ اِنَّهٗ عَمَلٌ غَیْرُ صَالِحٍ. (القرآن الکریم، ٤٦/١١: اے نوح! وہ تیرے گھر والوں میں نہیں بیشک اس کے کام بڑے نالائق ہیں).لہذا نہ وہ ہمارے بھائی بہن ہوسکتے ہیں نہ ہم انہیں ایسا کہیں اور وہ نرے ناپاک ہیں.
قال الإمام رحمة الله تعالى علیه: اگر وہ مسلمان نہ تھی تو برا کیا کہ اسے مسلمان کی بہن ٹھہرایا، اور فقط اولادِ آدم علیہ السلام ہونا کافی نہیں کہ کافروں کا نسب خود حضرت سیدنا آدم علیہ الصلوۃ والسلام سے منقطع ہے. (فتاوی رضویہ، ٤٤٧/١٣)
کافرہ اگر سلام کرے تو اس کے سلام کے جواب نہ دیں اگر اعتراض کرے تو کہلا بھیجیں کہ ہمارے مذہب میں غیر محرم عورتوں کے سلام کا جواب زبان سے دینا نہیں.
قال الإمام رحمه الله: اجنبی جوان عورت اگر سلام کرے تو دل میں جواب دینا چاہئے. (فتاوی رضویہ، ٤٠٨/٢٢). والله تعالی اعلم
⚡️⚡️⚡️⚡️
کتبه: ندیم ابن علیم المصبور العینی
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from Deleted Account
السلام عليكم

ایک خود کشی کرنے والے پیر کا کیا حکم ہے۔
وعلیکم السلام و رحمة الله تعالى وبركاته
اس آدمی سے نسبت منقطع ہوجائے گی بلکہ کبھی تھی ہی نہیں.
امام اہل سنت فرماتے ہیں: ان قتل نفسه اشد من قتل مؤمن غیرہ، وقتل المؤمن اکبر عند الله من ترك الصلاۃ. (فتاوی رضویہ، ١٠٤/٥)
خودکشی کرنا دوسرے مومن کو قتل کرنے سے زیادہ شدید جرم ہے اور مومن کو قتل کرنا نماز چھوڑنے سے بڑا گناہ ہے.
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from Deleted Account
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت ایک شخص اپنے آپکو سید کہتا ہے اور کہتا ہے اگر سر سید احمد کو کوئی مسلمان نہیں سمجھتا تو میں اس کو مسلمان نہیں سمجھتا اور یہ سرسیداحمد کون تھا
وعلیکم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته
احمد خان (انگریزی ایجنٹ) کافر تھا جو اس کے کفر میں شک کرے اسی کی طرح ہے اور کافر سید نہیں ہوتا. جیسا کہ امام ابن حجر ہیثمی نے فرمایا کہ انبیاء کرام سے ان کا نسب منقطع ہوجاتا ہے. اور اللهﷻ نوح علیہ السلام کے بیٹے کنعان کے بارے میں فرماتا ہے: یٰنُوْحُ اِنَّهٗ لَیْسَ مِنْ اَهْلِكَ. اِنَّهٗ عَمَلٌ غَیْرُ صَالِحٍ (اے نوح! وہ تیرے گھر والوں میں نہیں بیشک اس کے کام بڑے نالائق ہیں). والله تعالی اعلم
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
یہ حدیث مجھے اب تک نہیں ملی.
ان شاء الله ملتے ہی بھیجتا ہوں
.

اگر کوئی سید کافر ہوجائے تو وہ سید نہیں ہوتا بلکہ اس کا نسب رسول سے منقطع ہوتا ہے یا ہوجاتا ہے.
جس طرح کافر کا نسب آدم علیہ السلام سے منقطع ہوجاتا ہے
امام اہل سنت فرماتے ہیں:
سادات کرام کی تعظیم ہمیشہ جب تک ان کی بد مذہبی حد کفر کو نہ پہنچے کہ اس کے بعدوہ سید ہی نہیں نسب منقطع ہے.

قال الله تعالي: قَالَ یٰنُوۡحُ اِنَّهٗ لَیۡسَ مِنۡ اَھۡلِكَ ۚ اِنَّهٗ عَمَلٌ غَیۡرُ صَالِحٍ. (سورۃ هود، ٤٦)
اللہ تعالی نے فرمایا: اے نوح! وہ (کنعان) تیرے (اہل) گھر والوں میں نہیں بیشک اس کے کام بڑے نالائق ہیں.
جیسے نیچری، قادیانی، وہابی غیر مقلد، دیوبندی اگرچہ سید مشہور ہوں نہ سید ہیں نہ ان کی تعظیم حلال بلکہ توہین وتکفیر فرض. (فتاوی رضویہ، ٤٢٠/٢٢)
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
आ़लमे इस्लाम को ई़दे ग़ौसिया मुबारक
ग़ौस पाक की ¹¹ आ़दतें अपना लीजिये
जो शख़्स़ एक बालिश्त ज़मीन ज़ुल्म से
ग़ौसुल आ़ज़म की साबित क़दमी
ग़ौस पाक मुस़ीबत दूर फ़रमा देते हैं!
आप की नज़र हमेशा लौह़े मह़फ़ूज़ पर
आप की करामत तवातुर से गुज़री हैं!
आप से बढ़ कर स़ाह़िबे करामत .....
आप की आवाज़ 70 हज़ार लोगों तक
आप का क़दम मुबारक हर वली के ...