🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
آمد بہار .pdf
59.1 MB
آمد بہار .pdf
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
جشن عید میلاد النبی ﷺ مبارک
جشن عید میلاد النبی کا مفہوم
عید کے لغوی معنیٰ خوشی منانا
عید کے لغوی و عرفی معنیٰ قرآن
عید کے لغوی معنیٰ حدیث میں!
خوشی نہ منانے کا ذکر کہیں نہیں
حضور نے جمعہ کو عید کا دن کہا

کل امت مسلمہ منکرین میلاد کے
میلاد مصطفیٰ ﷺ قرآن کے آئینے
اللہ کے فضل و رحمت پر خوشیاں
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
موضوع #میلاد_النبی📜 1
#ڈاکٹر_غلام_مرسلین_رضوی
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
فرانسیسی مصنوعات کی فھرست اس لنک پے

.https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3357005101087269&id=100003334358641

اقتصادی وغیرہ مختلف قسم کےبائیکاٹ.........؟؟
*#اقتصادی تجارتی بائیکاٹ حسبِ ضرورت،حسبِ نفع:* سمجھانے سلجھانے کی کوشش کے ساتھ ساتھ اگر شرعی مصلحت ہو، فائدہ ہو یا فائدہ کی امید ہو تو گستاخ کفار ممالک سے معاشی اقتصادی بائیکاٹ کیا جاسکتا ہے بلکہ بائیکاٹ کرنا چاہیے
.
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے جب مدینہ میں معاہدہ کیا تھا تو اس معاہدے کی ایک شق معاشی اقتصادی بائیکاٹ پر مشتمل تھی:
لَا تُجَارُ قُرَيْشٌ وَلَا مَنْ نَصَرَهَا
ترجمہ:
قریش سے تجارت نہ کی جائے گی اور ان سے بھی تجارت نہ کی جائے گی جو قریش کے مددگار ہوں
(البداية والنهاية ط هجر4/558)
(اللؤلؤ المكنون في سيرة النبي المأمون2/204)
(مجموعة الوثائق السياسية 1/592)
.
سیدنا ثمامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب ایمان لے آئے ، مسلمان ہوئے تو آپ نے کفار و مشرکین مکہ سے اقتصادی و معاشی بائیکاٹ کا اعلان کر دیا اور فرمایا
لاَ يَأْتِيكُمْ مِنَ اليَمَامَةِ حَبَّةُ حِنْطَةٍ، حَتَّى يَأْذَنَ فِيهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
ترجمہ:
تمہارے پاس یمامہ سے گندم کا ایک دانہ تک نہ آئے گا یہاں تک کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اس معاملے میں اجازت عطا فرمائیں
[صحيح البخاري ,5/170 روایت4372]
.
*#حسبِ طاقت میل جول وغیرہ دیگر قسم کے تعلقات کا بائیکاٹ:*
سمجھانے کے ساتھ ساتھ مجرموں گستاخوں بدمذہبوں سے سلام دعا کلام ، کھانا پانی ، میل جول ، شادی بیاہ نماز وغیرہ میں شرکت نہ کرنے، بائیکاٹ کرنے کے دلائل یہ ہیں
الحدیث:
[ ایاکم و ایاھم لا یضلونکم و لا یفتنونکم ]
’’گمراہوں،گستاخوں، بدمذہبوں سے دور بھاگو ، انہیں اپنے سے دور کرو(سمجھانے کے ساتھ ساتھ قطع تعلق و بائیکاٹ کرو) کہیں وہ تمہیں بہکا نہ دیں، کہیں وہ تمہیں فتنہ میں نہ ڈال دیں‘‘(صحیح مسلم1/12)
.
ایک امام نےقبلہ کی طرف تھوکا،رسول کریمﷺنےفرمایا:
لایصلی لکم
ترجمہ:
وہ تمھیں نماز نہیں پڑھا سکتا
(ابوداؤد حدیث481، صحیح ابن حبان حدیث1636,
مسند احمد حدیث16610 شیعہ کتاب احقاق الحق ص381)
.
صدر الشریعہ خلیفہ اعلی حضرت سیدی مفتی امجد علی اعظمی فرماتے ہیں:
اس وقت جو کچھ ہم کرسکتے ہیں وہ یہ ہے کہ ایسے لوگوں سے مُقاطَعہ(بائیکاٹ) کیاجائے اور ان سے میل جول نشست وبرخاست وغیرہ ترک کریں.(بہار شریعت جلد1 حصہ9 ص60)
.
چند اوراق بعد لکھتے ہیں:
سب سے بہتر ترکیب وہ ہے جو ایسے وقت کے لیے قرآن وحدیث میں ارشاد ہوئی اگر مسلمان اس پر عمل کریں تمام قصوں سے نجات پائیں دنیا وآخرت کی بھلائی ہاتھ آئے۔ وہ یہ ہے کہ ایسے لوگوں سے بالکل میل جول چھوڑ دیں، سلام کلام ترک کر دیں، ان کے پاس اٹھنا بیٹھنا، ان کے ساتھ کھانا پینا، ان کے یہاں شادی بیاہ کرنا، غرض ہر قسم کے تعلقات ان سے قطع کر دیں..(بہار شریعت جلد1 حصہ9 ص84)
.
الحدیث:
فَلَا تُجَالِسُوهُمْ، وَلَا تُؤَاكِلُوهُمْ، وَلَا تُشَارِبُوهُمْ، وَلَا تُنَاكِحُوهُمْ، وَلَا تُصَلُّوا مَعَهُمْ، وَلَا تُصَلُّوا عَلَيْهِمْ
ترجمہ:
بدمذہبوں گستاخوں کے ساتھ میل جول نہ رکھو، ان کے ساتھ کھانا پینا نہ رکھو، ان سے شادی بیاہ نہ کرو، ان کے معیت میں(انکے ساتھ یا ان کے پیچھے) نماز نہ پڑھو(الگ پرھو)اور نہ ہی انکا جنازہ پڑھو
[السنة لأبي بكر بن الخلال ,2/483حدیث769]
.
الحدیث:
فلا تناكحوهم ولا تؤاكلوهم ولا تشاربوهم ولا تصلوا معهم ولا تصلوا عليهم
ترجمہ:
بدمذہبوں گستاخوں کے ساتھ شادی بیاہ نہ کرو، ان کے ساتھ کھانا پینا نہ رکھو، ان کے معیت میں (انکے ساتھ یا ان کے پیچھے) نماز نہ پڑھو(الگ پرھو)اور نہ ہی انکا جنازہ پڑھو
[جامع الأحاديث ,7/431حدیث6621]
.
سمجھانے کےساتھ ساتھ جب مسلمانی کے دعوےدار بدمذہب و گستاخ سے بائیکاٹ کا حکم ہے تو گستاخی کرنے والے غیرمسلم ممالک سے بھی میل جول ، کھانا پانی ،لین دین ، خرید و فروخت ، انکی مصنوعات وغیرہ کا بائیکاٹ کیا جاسکتا ہےبلکہ بائیکاٹ کرنا چاہیے
.
واللہ تعالیٰ اعلم و رسولہ صلی اللہ علیہ وسلم اعلم
👍1
اے مسلمانو!!! فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرو
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from 📚تحقیقات📚
بہت سارے بھائی اور بہنیں کورسز کی تفصیل جاننا چاہتے ہیں جو درج ذیل ہے۔
اجمالی تعارف
ہم یہ کورسز کرواتے ہیں۔
٭ قرآن مجید تجوید کے ساتھ ۔
(1) تفسیر قرآن کورس جس میں تقریبا 14 تفسیروں سے لیکچر دیا جاتا ہے۔
(2) انوار الحدیث جس میں مشکوۃ شریف مکمل پڑھائی جاتی ہے۔
(3) احکام شریعت جس میں تقریبا 15 کتابیں مکمل پڑھائی جاتی ہیں۔
(4) تصوف کورس جس میں تزکیہ نفس کرنے والی تقریبا 10 کتابیں پڑھائی جاتی ہیں۔
(5) فرض علوم کورس جس میں فرض علوم پڑھائے جاتے ہیں۔
(6) فیضان فتاوی رضویہ کورس جس میں 30 جلدوں پر مشتمل فتاوی رضویہ شریف کے اختصار سے سوالات و جوابات پڑھائے جاتے ہیں۔
یہ تمام کے تمام کورسز اسلامی بھائیوں کو میں بذات خود کرواتا ہوں اور اسلامی بہنوں کو مدنیہ عالمہ اسلامی بہن کرواتی ہیں۔
(7) یہ جتنے بھی کورسز کروائے جاتے ہیں ہم اس میں وقت کا اجارہ طے کر کے کلاسز لیتے ہیں کیوںکہ اجارہ مجہول رکھ کر پڑھانا جائز نہیں تو اس لیے تمام شرعی تقاضے پورے کر کے کلاسز لی جاتی ہیں۔
اجارہ 30 منٹ کا بھی ہوتا ہے اور 60 منٹ کا بھی ہوتا ہے۔
جو وقت طے کیا جاتا ہے نہ اس سے ایک منٹ کم کیا جاتا ہے اور نہ زیادہ جتنا وقت طے ہو گا اتنے وقت میں آپ اپنے لیکچر سے متعلق کچھ بھی پوچھ سکتے ہیں۔ جوں ہی وقت ختم جو بات ادھوری ہوئی اسے وہیں مکمل کر کے کلاس ختم کر دی جاتی ہے۔
(8) ان کورسز کا دورانیہ پڑھنے والے کی ذھانت پر منحصر ہے کہ وہ یہ کتابیں کتنے جلدی پڑھتا ہے۔ کوئی خاص وقت اور مدت متعین نہیں۔
(9) یہ کلاسز وٹس اپ کے ذریعے یا زونگ ٹو زونگ پیکج کے ذریعے لی جاتی ہیں۔
(10) جتنا وقت آپ سے طے ہو گا اتنے وقت میں آپ کے علاوہ کسی اور کو نہیں پڑھایا جائے گا۔ کوئی گروپ کلاس وغیرہ کی ترکیب نہیں ہوتی۔
اگر آپ یہ کورس کرنا چاہیں یا مزید تفصیل حاصل کرنا چاہیں تو اس نمبر پر رابطہ فرمائیں۔
رابطہ نمبر:03155322470
طالبِ دعا: عبدہ المذنب سید کامران عطاری المدنی عفا عنہ الباری
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
میلاد النبی ﷺ پر 250 سے زائد کتابوں کی لِنکس اس لنک کے ذریعے آپ آن لائن مطالعہ بھی کرسکتے ہیں! اور ان کی Pdf فائل کو ڈاؤن لوڈ بھی کرسکتے ہیں!

https://www.ataunnabi.com/search/label/%D9%85%DB%8C%D9%84%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%86%D8%A8%DB%8C%20%D8%B5%D9%84%DB%8C%20%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81%20%D8%B9%D9%84%DB%8C%DB%81%20%D9%88%D8%B3%D9%84%D9%85%20%DA%A9%D8%AA%D8%A8
دوستوں کو بھی شیئر کریں!
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM