عالم اورجاہل کےگناہوں کی جزامیں فرق:
حدیث میں ہے:
رسول ﷲ صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:
ذنب العالم ذنب واحد وذنب الجاھل ذنبان۔قیل ولم یارسولﷲ،قال العالم یعذب علٰی رکوبہ الذنب والجاھل یعذب علٰی رکوبہ الذنب وترک التعلم
( فیض القدیر تحت حدیث ۴۳۳۵دارالمعرفۃ بیروت ۳ /۵۶۵۔الجامع الصغیرحدیث ۴۳۳۵دارالکتب العلمیۃ بیروت۔۲ /۲۶۴)
"عالم کا گناہ ایک گناہ ہے اور جاہل کا گناہ دوہرا گناہ،عرض کی:یارسول اﷲ ! یہ کس لیے؟فرمایا:عالم پر گناہ کرنے کا عذاب ہے اور جاہل پر ایک عذاب گناہ کرنے کا ہے اور ایک علم نہ سیکھنے کا"
(منقول از فتاوی رضویہ)
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2842388892707086&id=100008080090753

Facebook
Log in or sign up to view
See posts, photos and more on Facebook.
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ﺍﻋﻠﯽ ﺣﻀﺮﺕ (علیہ الرحمہ) اپنے وصال ﺳﮯ چھ سال ﭘﮩﻠﮯ ﯾﻌﻨﯽ ١٣٣٤ه ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﯾﮏ ﺧﻂ ﻣﯿﮟ فرماتے ﮨﯿﮟ:
’’ﺳُﻨّﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻋﺎﻡ ﺣﺎﻟﺖ یہ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﻦ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻣﺎﻝ ﮨﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﻦ ﮐﺎ ﮐﻢ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺩﯾﻦ ﺳﮯ ﻏﺮﺽ ﮨﮯ، ﺍﻓﻼﺱ ﮐﺎ ﻣﺮﺽ ﮨﮯ۔‘‘
ﺣﯿﺎﺕِ اعلی حضرت، جلد ۳، صفحہ ۳۹۱
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2842389092707066&id=100008080090753
’’ﺳُﻨّﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻋﺎﻡ ﺣﺎﻟﺖ یہ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﻦ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻣﺎﻝ ﮨﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﻦ ﮐﺎ ﮐﻢ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺩﯾﻦ ﺳﮯ ﻏﺮﺽ ﮨﮯ، ﺍﻓﻼﺱ ﮐﺎ ﻣﺮﺽ ﮨﮯ۔‘‘
ﺣﯿﺎﺕِ اعلی حضرت، جلد ۳، صفحہ ۳۹۱
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2842389092707066&id=100008080090753
Facebook
Log in or sign up to view
See posts, photos and more on Facebook.
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اس کتاب میں پالن حقانی دیوبندی کی کتاب"شریعت یاجہالت"کی منتخب عبارات پرتنقیدی تبصرہ کیاگیاہے۔نیزکتاب کے آخرمیں ایک ضمیمہ شامل کیاگیاہے جس میں دو مستند دیوبندی علماکے فتوے بھی شامل کیے گئے ہیں.سنبھل کے مفتی احمدحسن دیوبندی نے اپنے فتویٰ میں پالن حقانی دیوبندی کی تکفیرکی ہے۔اوردیوبندکے مفتیِ اعظم مہدی حسن کے فتویٰ میں پالن حقانی دیوبندی کی کتاب"شریعت یاجہالت"کوپڑھنے اوراس کی تقریرسُننے سے منع کیاہے۔کتاب کی تخریج کے ساتھ ساتھ مختلف مقامات پرضروری حواشی بھی لگائے گئے ہیں.جس سے کتاب کی افادیت میں اضافہ ہوگیاہے۔
(کتاب پریس میں ہے.اِنْ شَاءَاللّٰہُ تَعَالٰی اسی مہینے شائع ہوکرمارکیٹ میں آجائے گی۔قبل ازوقت کتاب کیpdf طلب کرکے شرمندہ نہ کریں)
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2842481386031170&id=100008080090753
(کتاب پریس میں ہے.اِنْ شَاءَاللّٰہُ تَعَالٰی اسی مہینے شائع ہوکرمارکیٹ میں آجائے گی۔قبل ازوقت کتاب کیpdf طلب کرکے شرمندہ نہ کریں)
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2842481386031170&id=100008080090753
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
دوستوں۔۔
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس مبارک موقع پر جو پوسٹس عید میلاد کے متعلق ہوں جیسے دیسرے ممالک کے جلوس، عرب علماء کی تقاریر، یا جاہل وہابیوں کے رد میں، اس (#عیدمیلادالنبی ) کے ہیش ٹیگ کے ساتھ ہی شیئر کریں۔۔ تاکہ کثیر تعداد میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے متعلق مواد جمع ہو سکے۔
زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔۔ اس نیک کام میں ساتھ دیں۔۔ جب بھی آپ فیس بک پر اس ہیش ٹیگ #عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سرچ کروگے بہت ساری مفید پوسٹ آپ کے سامنے ہوں گی۔۔
محمد ریاض القادری دھلی۔۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1109890399444454&id=100012705134050

Forwarded from Gulam Mustafa Razvi
*ماہِ نو طیبہ میں بٹتا ہے مہینہ نور کا*
غلام مصطفیٰ رضوی
نوری مشن مالیگاؤں
بزمِ انسانیت سونی سونی تھی…قبائے انسانی تار تار تھی…بچیاں منحوس جانی جاتی تھیں…عفتوں کے سوداگر ہر سٗو تھے…عصمتیں سرِ بازار رُسوا تھیں…جبیں! معبودانِ باطلہ کے آگے خم تھی… معبودِ حقیقی سے منحرف تھی... لوگ بُرائیوں کے اسیر تھے…جوا عام تھا…سودی لین دین معمول تھا…غرض! ہر ایک بُرائی مقبول تھی…سچائی عنقا تھی… نفرتیں معاشرے میں پنپ رہی تھیں... غرض منفی اثرات نے سچ کو دھندلا دیا تھا اور صداقتوں کی شام ڈوب کر رہ گئی تھی...
١٢ ربیع الاول کو صبحِ اُمید طلوع ہوئی... وہ آئے جن کی بشارتیں انبیاء کرام علیہم السلام نے دی تھیں... جن کا انتظار تھا... وادیاں جن کے لیے بے تاب تھیں... حرا کی ساعتیں منتظر تھیں... جبلِ نور دید کا متلاشی تھا... کوہِ فاراں قدم بوسی کو بے تاب تھا...اہلِ صفا دیدار کے منتظر تھے... وادیِ عقیق توشۂ قلبی پیش کرنے بے چین تھی... ثور سراپا مشتاق تھا...بدر کی نگاہیں سوئے حرم ٹکی تھیں... ذرّہ ہاے عریش طالبِ جمالِ جہاں آرا تھے... اُحد کا داماں بے تاب تھا... بقول رضا بریلوی:
جس کے جلوؤں سے احد ہے تاباں؛ معدنِ نور ہے اس کا داماں
ہم بھی اس چاند پہ ہو کر قرباں؛ دلِ سنگیں کی جِلا کرتے ہیں
رسول اللہ ﷺ آئے... اس شان سے کہ جہان کی قسمت بدل گئی... جانِ نعمت آگئے... قرارِ دلِ مضطر آ گئے... رحمتوں کی صبح طلوع ہوئی... تابش ماہِ عرب ﷺ سے پوری کائنات روشن روشن ہو گئی... فضا پاکیزہ ہو گئی... انسانیت کا سویرا ہوا... توحید کا نور پھیل گیا... حضور پُر نور ﷺ آ گئے... جن سے انبیاء کرام علیہم السلام روشنی لیتے رہے... حضرت بوصیری علیہ الرحمۃ مدح سرا ہوتے ہیں:
فَاِنَّہٗ شَمْسُ فَضْلٍ ھُمْ کَوَاکِبُھَا
یُظْھِرْنَ اَنْوَارَھَا لِلنَّاسِ فِي الظُّلَمٖ
ترجمہ: کیوں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم آفتابِ فضل و کمال ہیں... اور انبیاے کرام ستارے... جو اسی آفتاب کی روشنی انسانوں کو تاریکیوں میں دکھاتے رہے ہیں...
ہم غلاموں کو روشنی لینی چاہیے... آمد آمد کی برکتوں سے معاشرے کو زینت دینی چاہیے...
(١) ١٢ ربیع الاول آمدِ محبوب ﷺ کی مبارک گھڑی ہے... اسلامی طریقے سے اس ساعت کی یاد تازہ کیجئے...
(٢) کوچہ و دَر روشن کیجئے... تا کہ دُنیا و آخرت روشن ہوں...
(٣) محبوب پاک ﷺ کی آمد انسانیت کی حیات کی صبحِ تازہ ہے؛ جور و ستم سے آزادی کی صبح تعمیر کیجئے...
(٤) یتیموں سے شفقت اور غریبوں سے مروت کا مبارک جذبہ بیدار کریں... تا کہ سُنتوں سے رغبت پیدا ہو...
(٥) ناموسِ رسالت ﷺ کے لیے قوت بن کر اُبھرئیے... گستاخ کو عبرتناک انجام سے دوچار کیجئے...
(٦) غریبوں کی داد رسی اور مظلوموں کی فریاد رسی کو معمول بنا لیں...
(٧) صبح میلاد النبی ﷺ کے صدقے اسلامی زندگی گزارنے کا عزم کریں...
(٨) بھوکوں کو کھانا کھلائیں اور گھروں میں چراغاں کریں... بیماروں کی دَوا کریں...
(٩) خوشی و مسرت کے چراغ طاق دل پر فروزاں کریں اور نمازوں کی پابندی معمول بنائیں...
(١٠) سیرت پر کتابیں مطالعہ کریں... بالخصوص علامہ عبدالمصطفیٰ اعظمی کی تحریر "سیرت مصطفیٰﷺ" ہر فرد مطالعہ سے گزارے...
(١١) گھروں میں محافل ذکرِ رسول ﷺ سجائیں...
(١٢) گھروں، وادیوں اور مسجدوں میں درود پاک کی محفلیں منعقد کریں... اور بصد احترام سلام باقیام پیش کر کے ادب کی بزم میں احترام کے ہزاروں چراغ روشن کر دیں...
رسول اللہ ﷺ سراپا رحمت ہیں... برکتیں طلوع ہوتی ہیں... جہاں مہک اٹھتا ہے... آپ بھی محبتوں کی شمیم سے سیرابی کیجئے...اور والہانہ نغمے گنگنائیے:
صبح طیبہ میں ہوئی بٹتا ہے باڑا نور کا
صدقہ لینے نور کا آیا ہے تارا نور کا
باغِ طیبہ میں سہانا پھول پھولا نور کا
مست بُو ہیں بُلبلیں پڑھتی ہیں کلمہ نور کا
بھیک لے سرکار سے لا جلد کاسہ نور کا
ماہِ نو طیبہ میں بٹتا ہے مہینہ نور کا
٭٭٭
٢١ اکتوبر ٢٠٢٠ء
https://www.facebook.com/555248701217127/posts/4507871125954845/

حافظ محمد قمرالدین رضوی رخصت ہوئے
اشاعتی دنیا میں اہل سنت کی اعلی خدمت انجام دینے حافظ محمد قمرالدین رضوی مالک رضوی کتاب گھر دنیا سے رخصت ہوئے.
انا للہ و انا الیہ راجعون
مرحوم ایک صاف دل، متواضع اور بااخلاق شخصیت تھے۔صوم وصلواۃ کے پابند، علما سے محبت فرمانے والے تھے۔اشاعتی دنیا میں ان کی بڑی خدمات رہی ہیں ماہنامہ کنزالایمان کی شکل میں اہل سنت کی صحافتی روایت کو پچھلے 20/25 سال سے بخوبی نبھاتے چلے آرہے تھے۔ تقریباً ڈیڑھ ماہ قبل آخری ملاقات ہوئی تھی آج وہ سب کچھ چھوڑ کر خالق حقیقی سے جا ملے
اللہ تعالیٰ مرحوم کی بلا حساب مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اہل خانہ کے غم میں شریک
غلام مصطفےٰ نعیمی
3 ربیع الاول 1442ھ
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3383004298483644&id=100003223204679

Log in to Facebook | Facebook
Log in to Facebook to start sharing and connecting with your friends, family and people you know.
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ایک وہابی صاحب کہنے لگے
کہ تاریخ و دن و وقت معین کرکے.کسی.امر
کا بجا لانا بدعت و.ناجائز ہے
ہم نے کہا پھر تو اپ کے نکاح کا
کارڈ یوں چھپتا ہوگا
"کسی نہ کسی دن
کسی نہ کسی وقت
کسی نہ کسی ساعت
تشریف لے آئیے گا
کسی نہ کسی دن
کسی نہ کسی وقت
مجھ چمار سے زیادہ زلیل کا نکاح ہوگا
آپکے شرکت کے متمنی
*فلاں نجدی بن فلاں نجدی"
یا پھر نماز کا اعلان یوں ھوتا ھوگا
فجر کی نماز
کسی بھی وقت طلوع فجر سے قبل ادا کی جائے گی
ظہر کی نماز
نماز سے عصر قبل کسی نہ کسی وقت کسی نہ کسی ساعت ادا کی جائے گی
اسی طرح عصر کی نماز بعدِظہر کسی بھی لمحے کسی بھی گھڑی پڑھائی جائے گی
اور مغرب کی نماز عشاء سے پہلے کسی نا کسی. وقت کسی نا کسی گھڑی پڑھائی جاوے گی اور عشاء کا تو آپکو معلوم ہے کہ فجر سے پہلے پہلے ادا کی جاوے گی آپ جماعت کے وقت مسجد میں تشریف لے آئیں چونکہ دن تاریخ وقت مقرر کرنا بدعت ہے اس لئے ٹائم کی کوئ تخصیص نھیں
وہ وہابی تلملا.کر بولے
اس میں.عوام کے لئے سہولت ہے
ہم.نے کہا
تیجہ دسواں چالیسواں برسی شب.برات و معراج و.عید میلاد میں بھی عوام کی.سہولت
ہے
اصل میں ان نجدیوں کو ایصال ثواب گیارہویں بارہویں شب معراج شب براءت عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم سے چڑ ہے
تبھی ان امور کو مقرر کرکے منانے کو بدعت کہتے ہیں ان خبیث شیطان پرستوں کو امت مسلمہ کی کوئی نیکی دیکھی نہیں جاتی
اورجب اپنی پر ائے تو جو یہ کام مقرر کرے کرتے ہیں وہ سب جائز کیسے ھوجاتے ہیں
آئندہ سارے نجدی اپنے باپ کے جنازے کا اعلان کس طرح کریں یہ بھی ملاحظہ ہو
حضرات ایک اعلان ضروری سماعت فرمائیں
میرا ابا مر کے مٹی ہوگیا ہے
جسکو کسی بھی وقت
کسی بھی دن
کسی بھی ساعت
کسی بھی جگہ
قبر میں ڈالا جائے گا
یاد رہے قبر میں ڈالنے سے پہلے
کسی بھی وقت
کہیں بھی
کسی بھی ساعت
مجبوراً نماز جنازہ بھی ادا کی جائے گی
سہولت کے لیے ابھی سے قبرستان کے گورکن سے نمبر لے لو جب ہمارا موڈ بنا ہم مردے کو قبر میں پھینک آئیں گے وہ مر کے مٹی تو ویسے ہی ہو چکا ہے
جنازے میں شریک ہوکر ثواب دارین حاصل کریں
نقاب کشائی : لئیق احمد دانش
😊😊😊😊😊😊😊😊😊

جہاں ایک طرف دیوبندی وہابی یہ عقیدہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو معراج شریف جسمانی نہیں بلکہ صرف روحانی ہوئی تھی، یہاں دیکھیں یہ جناب کئی مہینوں سے قسط وار مضمون پیش کررہے ہیں، جسمیں جلی حرفوں سے لکھا ہوا ہے "وہ سراسر بیداری کا سفر تھا جس میں آپ کو جسم اور روح کے ساتھ لے جایا گیا تھا"
ہمارے کچھ علماء کی پوسٹ نظر سے گزری جسمیں انہوں نے فرمایا کہ مولوی صاحب نے ہمارے سنی عالم کا مضمون کاپی کیا ہے اور اپنے نام سے شائع کررہے ہیں۔
سونے والو جاگتے رہیو چوروں کی رکھوالی ہے
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3609717935757192&id=100001570648492
ہمارے کچھ علماء کی پوسٹ نظر سے گزری جسمیں انہوں نے فرمایا کہ مولوی صاحب نے ہمارے سنی عالم کا مضمون کاپی کیا ہے اور اپنے نام سے شائع کررہے ہیں۔
سونے والو جاگتے رہیو چوروں کی رکھوالی ہے
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3609717935757192&id=100001570648492
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
ایک دیوبندی اعتراض کاجواب:
دیوبندیوں کی جانب سے ایک اعتراض کیاگیاہے کہ"فیصلہ بشریت" نامی کتاب میں نبی کریم کوظاہرصورت میں کافروں کے مثل کہاگیاہے.
مختصرجواب:
*جس عبارت پردیوبندیوں نے اعتراض کیاہے یہی بات مولاناجلال الدین رومی نے "مثنوی"میں لکھی ہے.
گربصورت آدمی انسان بُدے
احمدوبوجہل ہم یکساں بُدے
(مثنوی,دفترِاوّل)
*"کلیدمثنوی" میں مولوی اشرفعلی تھانوی دیوبندی نے اس شعرکی شرح میں لکھاہے کہ:
"اگرآدمی صرف صورت ہی سے انسان(حقیقی موصوف بصفات انسانیت)ہوتاتواحمداورابوجہل یکساں ہوتے(کیونکہ صورت بشریہ میں توکچھ فرق نہیں۔حالانکہ دونوں میں باطناًزمین وآسمان کافرق ہے)"
(کلیدمثنوی,جلد1,صفحہ185,مطبوعہ ادارہ تالیفات اشرفیہ,ملتان)
اس لیے دیوبندیوں سے گذارش ہے کہ مولاناجلال الدین رومی اورمولوی اشرفعلی تھانوی دیوبندی پربھی گستاخی کافتویٰ لگائیں."کلیدمثنوی" کےاسکین پیشِ خدمت ہیں۔دیوبندی نبی کریم کواپنے جیسابشرکہتے ہیں.اوردلیل میں قرآنِ کریم کی آیت:اِنَّمَاۤ اَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ کوپیش کرتے ہیں۔حالانکہ مولوی حسین احمدمدنی دیوبندی نے "شہابِ ثاقب"میں اس آیت کے متعلق لکھاہے کہ اس آیت میں مشرکین سے خطاب کرکے فرمایاگیاہے کہ میں تمہاری طرح بشرہوں.اب بتائیے (مولوی حسین احمدمدنی دیوبندی کی وضاحت کے مطابق)قرآنِ کریم کی مذکورہ آیت میں مشرکین کومخاطب کرکے (ظاہرصورت میں)رسول کے مماثل کہاجارہاہے.ماھوجوابکم فھوجوابنا۔
اختصارمطلوب ہے اس لیے مختصراًاتناہی عرض ہے.
میثم قادری
24اکتوبر2020ء