🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
اعلیٰ حضرت سید اسمٰعیل کی نظر سید اسماعیل خلیل مکی کون ہیں؟ صف اول میں نماز پڑھنے کی فضیلت 📜 نماز با جماعت کی فضیلت 📜 پیارے مصطفیٰ ایمان کی جان ہیں! امام احمد رضا شبلی نعمانی کی نظر 📜 کیا پیر سے پردہ لازم ہے ؟ 📜 کیا اندھوں سے پردہ لازم ہے ؟ 📃 ہجڑہ کی نماز…
اعلیٰ حضرت دیوبندی عالم شریف
بھوت چڑیل کس قوم سے ہیں ؟
نشہ بھنگ و چرس کا استعمال
حضور کا مزار اور کعبہ افضل کون
شعر : شان و عظمت اہل بیت
اعلیٰ حضرت نائب مودودی کی
بے علم صوفی کو شیطان اپنی
بے علم اور جھوٹے صوفیوں کا رد
جو علم شریعت سے آگاہ نہیں ...
شعر سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
موضوع 📜 #اعلی_حضرت 📜
#ڈاکٹر_غلام_مرسلین_رضوی
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
اعلیٰ حضرت دیوبندی عالم شریف بھوت چڑیل کس قوم سے ہیں ؟ نشہ بھنگ و چرس کا استعمال حضور کا مزار اور کعبہ افضل کون شعر : شان و عظمت اہل بیت اعلیٰ حضرت نائب مودودی کی بے علم صوفی کو شیطان اپنی بے علم اور جھوٹے صوفیوں کا رد جو علم شریعت سے آگاہ نہیں ... شعر سب…
امام احمد رضا کو دنیا بھر کے علوم
اعلیٰ حضرت کو کتنے علوم و فنون
مسلمانوں کی قبروں پر پاؤں رکھنا
مزارات پر عورتوں کو حاضری دینا
شعر : سرور کہوں کہ مالک و مولیٰ
امام احمد رضا امام اعظم ثانی ہیں
مجدد کا ثبوت احادیث نبوی سے
مجدد کی شناخت کیسے کی جائے
بزرگان دین کی تصاویر بطور تبرک
شعر : پیش حق مژدہ شفاعت کا
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
موضوع 📜 #اعلی_حضرت 📜
#ڈاکٹر_غلام_مرسلین_رضوی
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
عورتیں دین کا کام کیسے کریں؟ (پارٹ 4) عورت، اسلام کے بعد جب ہمارے رسول رحمت حضرت محمد مصطفی ﷺ خدا کی طرف سے ''دین اسلام'' لے کر تشریف لائے تو دنیا بھر کی ستائی ہوئی عورتوں کی قسمت کا ستارہ چمک اٹھا، اور اسلام کی بدولت ظالم مردوں کے ظلم و ستم سے کچلی اور…
عورتیں دین کا کام کیسے کریں؟
(پارٹ 5)

عورت کیا ہے؟

عورت: خدا کی بڑی بڑی نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت ہے۔

عورت: دنیا کی آباد کاری اور دینداری میں مردوں کے ساتھ تقریبا برابر کی شریک ہے۔

عورت: مرد کے دل کا سکون، روح کی راحت، ذہن کا اطمینان، بدن کا چین ہے۔

عورت: دنیا کے خوبصورت چہرے کی ایک آنکھ ہے۔ اگر عورت نہ ہوتی تو دنیا کی صورت کانی ہوتی۔

عورت: آدم علیہ السلام و حضرت حوا کے سوا تمام انسانوں کی ''ماں'' ہے اس لئے وہ سب کے لئے قابل احترام ہے۔

عورت: کا وجود انسانی تمدن کے لیے بے حد ضروری ہے اگر عورت نہ ہوتی تو مردوں کی زندگی جنگلی جانوروں سے بد تر ہوتی۔

عورت: بچپن میں بھائی بہنوں سے محبت کرتی ہے۔ شادی کے بعد شوہر سے محبت کرتی ہے۔ ماں بن کر اپنی اولاد سے محبت کرتی ہے۔ اس لیے عورت دنیا میں پیار و محبت کاایک ''تاج محل'' ہے۔

جاری...

عبد مصطفی آفیشل