🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
اصلاح معاشرہ اور امام احمد رضا اعلیٰ حضرت کی ولادت سے قبل " " دادا صاحب کی پیشن گوئی تاریخ ولادت قرآن کریم سے نکالی صالح باپ کی برکات کئی پشتوں عالم طفل میں ... حاضر جوابی احمد میاں تم آدمی ہو یا جن ؟ امام احمد رضا کی ایک جھلک ¹ امام احمد رضا کی ایک جھلک…
اعلیٰ حضرت کی بیعت و خلافت
اے اللہ میں تیرے لئے احمد رضا...
اعلیٰ حضرت روزانہ کتنا لکھتے تھے
اعلیٰ حضرت ایک مجذوب ولی کی
شعر = زمیں و زماں تمہارے لئے ...
امام احمد رضا کی بخشش ان کے
کنز الایمان نے شان الوہیت اور ...
کتب تفسیر و لغت دیکھے بغیر ...
کنزالایمان غیر مقلد عالم کی نظر
شعر = حاجیو آؤ شہنشاہ کا روضہ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
موضوع 📜 #اعلی_حضرت 📜 ²
#ڈاکٹر_غلام_مرسلین_رضوی
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
*🚊چلتى هوئى ٹرين ميں نماز كا حكم؛🚊*

*🔰فخــر ازهـــر گـروپ؛ ٹيــلى گـرام*
*لــــنـــــــک:* t.me/Fakhr_e_Azhar

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں مسئلہ یہ ہے کہ چلتی ٹرین میں نماز پڑھنا کیسا ہے اگر نماز ہوجاتی ہے تو ٹرین میں کوئی جگہ ایسی نہیں ہوتی جو نماز کے لائق ہو کیونکہ نماز کیلئے اس جگہ کا پاک ہونا ضروری ہے جہاں نماز پڑھی جائے تمام مفتیان اکرام توجہ فرمائیں اور با حوالہ جواب عنایت فرمائیں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر دے گا

*سائل: نظام اختری*
◆ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ◆
*وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
*📝الجواب بعون الملك الوهاب:*
*شــــــــــق اول:*

*جب تک جگہ کا ناپاک ہونا متحقق نہ ہو اس کو پاک ہی ماناجائے گا اور اس پر نماز بھی صحیح ہے صرف اس خیال سے کہ کبھی نہ کبھی کسی نے اس پر نجاست ڈالدی ہو تو نجس ہوگا اس خیال کا کوئی اعتبار نہیں ہے*
*📖بہار شریعت میں ہے کہ:*
*یہ گمان کرنا کہ اس جگہ پر کبھی نے کبھی اس پر نجاست گری ہوگی محض بے اعتبار ہے*
*📙(ملخص از بہار شریعت جلد 1 حصہ 2 تیمم کا بیان )*

*شـــــــــــق ثانی:*

*چلتی ٹرین میں فرض، واجب اور سنت فجر کی ادائیگی کے سلسلے میں علمائے کرام کا اختلاف ہے*

*حضور تاج الشریعۃ رحمہ اللہ تعالیٰ کا موقف یہ ہے کہ چلتی ٹرین میں فرض، واجب اور سنت فجر نہیں ہوسکتی*
*اور اگر کسی نے تنگ وقت پیش نظر ادا کرلی تو اعادہ کرے*

*حضرت مفتی نظام الدین صاحب قبلہ کا موقف یہ ہے کہ چلتی ٹرین میں فرض، واجب اور سنت فجر پڑھسکتے ہیں اور ان کا اعادہ بھی نہیں*

*واللہ تعالی اعلم بالصواب*
◆ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ◆
*كتــبـــــه؛ حضرت علامہ مفتی محمد الفاظ قریشی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی؛*
*بتاريخ، ١٢ ربيع الآخر ٠۴۴١؁ھ*
*ربطــــہ؛ 🥏8105093839*
◆ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ◆
*الجواب صحيح والمجيب نجيح*
*حضرت علامہ مفتی محمد شرف الدین رضوی صاحب قبــلہ مدظلہ العـــالی والنـــورانی شیخ الحدیث دارالعــلوم قـــادریہ حبیبیہ فیــل خـــانہ ہوڑہ بنـــگال؛*
◆ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ◆

*◆فخــــــرازھــــــرگــروپ؛◆*
*شامل ہونے کے لیے⇩⇩⇩*

*رابطہ؛✆9455005223*
◆ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ◆