🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
#عرس_قادری_رضوی ۲۴۴۱ھ ۱۰۲ واں سالانہ عرس رضوی #عرس_اعلی_حضرت 1442 25 صفر 1442 اکتوبر 2020 @islaamic_Knowledge عرس کا پروگرام جانشینِ تاج الشریعہ قائِدِ اہلِسُنّت #مفتی_عسجد_رضا_خان_قادری صَاحَبۡ قِـبۡلَـہۡ دَامَـتۡ بَرَکَاتُہُمُ الۡعَالِیَہۡ کے…
اصلاح معاشرہ اور امام احمد رضا
اعلیٰ حضرت کی ولادت سے قبل
" " دادا صاحب کی پیشن گوئی
تاریخ ولادت قرآن کریم سے نکالی
صالح باپ کی برکات کئی پشتوں
عالم طفل میں ... حاضر جوابی
احمد میاں تم آدمی ہو یا جن ؟
امام احمد رضا کی ایک جھلک ¹
امام احمد رضا کی ایک جھلک ²
سلام رضا مصطفیٰ جان رحمت
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
موضوع 📜 #اعلی_حضرت 📜 ¹
✍ #ڈاکٹر_غلام_مرسلین_رضوی
اعلیٰ حضرت کی ولادت سے قبل
" " دادا صاحب کی پیشن گوئی
تاریخ ولادت قرآن کریم سے نکالی
صالح باپ کی برکات کئی پشتوں
عالم طفل میں ... حاضر جوابی
احمد میاں تم آدمی ہو یا جن ؟
امام احمد رضا کی ایک جھلک ¹
امام احمد رضا کی ایک جھلک ²
سلام رضا مصطفیٰ جان رحمت
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
موضوع 📜 #اعلی_حضرت 📜 ¹
✍ #ڈاکٹر_غلام_مرسلین_رضوی
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
خوشتر نورانی , نوشاد عالم چشتی اور ذیشان مصباحی جیسے حاسدین و مبغضینِ اعلٰی حضرت کے لیے بُری اور عاشقانِ رضا کے لیے اچھی خبر :
اس بار عرس رضوی پر سیدی امام اہل سنت کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں پر علمی و تحقیقی کتاب انوار رضا کی اشاعتِ نو ہو رہی ہے۔
تعدادصفحات:704
https://www.facebook.com/100000534718136/posts/3831347086893077/
اس بار عرس رضوی پر سیدی امام اہل سنت کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں پر علمی و تحقیقی کتاب انوار رضا کی اشاعتِ نو ہو رہی ہے۔
تعدادصفحات:704
https://www.facebook.com/100000534718136/posts/3831347086893077/
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
الحمد للہ ثم الحمد!
تاج المشائخ حضور امینِ ملت پروفیسر ڈاکٹر سید محمد امین میاں قادری برکاتی مارہروی دام ظلہٗ العالی کی عنایتوں سے مولانا کیف الحسن قادری صاحب قبلہ کے منظوم ترجمہ و تفسیر قرآن تنویر القرآن کی دوسری جلد عنقریب منظر عام پر آرہی ہے، کتاب چھپ چکی ہے، سرورق زیرِ طبع ہے ۔
اللہ کریم حضور امینِ ملت دام ظلہٗ العالی کا سایۂ عاطفت دراز تر فرمائے ، آمین بجاہ النبی الامین الاشرف الافضل النجیب صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ وصحبہ وبارک وسلم
https://www.facebook.com/190656494845261/posts/771633876747517/

Forwarded from Abde Mustafa Organisation
اعلیٰ حضرت اور علامہ اسماعیل نبہانی
جواہر البحار جیسی مشہور کتاب اور کئی کتابوں کے مصنف، امام یوسف بن اسماعیل نبہانی رحمہ اللّٰہ تعالیٰ، اعلی حضرت رحمہ اللہ تعالی کے ہم عصر ہیں۔
اعلیٰ حضرت رحمہ اللّٰہ تعالیٰ سے آپ کی ملاقات تو ثابت نہیں پر اعلیٰ حضرت کی ایک عظیم الشان کتاب جو علمِ غیبِ مصطفٰی پر لکھی گئی ہے "الدولۃ المکیہ بالمادۃ الغیبیۃ" اس پر علامہ نبہانی کی تقریظ موجود ہے جس میں اعلیٰ حضرت کو "امام الکبیر" کے لقب سے یاد کیا گیاہے اور اس کتاب کو نفع بخش، سچی اور بہت مضبوط دلائل پر مشتمل فرمایا ہے۔
(رفع الریب عما نال المصطفی من علم الغیب، ص138، ملخصاً؛ بہ حوالہ ماہنامہ فیضان مدینہ، اپریل 2018)
عبد مصطفٰی