🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
قسط#02: سلسلہ "محرم الحرام اور شہدا کربلا"
🔹امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی سیرت، کربلا کے واقعات، خطبات اور مناظر نیز دشمنوں کا درد ناک انجام، پرسوز واقعات اور اسلام کی سربلندی کیلئے بے مثال و لازوال قربانیوں کی داستانیں اور بہت کچھ ان تمام کتب میں ملاحظہ فرمائیں.
👇👇👇
🔹محرم الحرام اور عقائد و نظریات
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1211
🔹خطبات محرم
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1214
🔹کربلا کا مسافر اردو اور ہندی زبان میں
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1224
🔹سانحہ کربلا
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1224
🔹کنزالخطیب ماہ محرم الحرام
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1224
🔹عاشورہ
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1186
🔹سبیل ہدایت ماتم کی شرعی حیثیت
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1188
🔹انوارخطابت برائے محرم الحرام مکمل
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1190
🔹محرم الحرام سے متعلق 50 سوالات
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1202
🔹مدنی پھول برائے محرم الحرام
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1205
🔹ہم محرم کیسے منائیں.؟
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1208
🔹کوفی لایوفی
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1217
🔹مابعد کربلا ہندی زبان میں
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1226
🔹حسینی دولھا
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1230
🔹شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1232
🔹کربلا کا خونیں منظر
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1234
🔹امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1236
🔹تاریخِ کربلا
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1239
🔹سیرت امام حسین رضی اللہ عنہ
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1241
🔹امام پاک رضی اللہ عنہ اور یزید پلید
👉https://t.me/IslamicPDFLibrary/1246
🔹امام حسین رضی اللہ عنہ بارگاہ رسالت میں
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1250
🔹ہفتہ وار سنتوں بھرے بیانات کرامات حسین اور یزید کا انجام
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1251
🔹حسنین کریمین سے حضور کی محبت
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1254
🔹یزید کا برا کردار
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1257
🔹یزید کا درد ناک انجام
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1261
🔹فضائل حسنین کریمین رضی اللہ عنھما
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1279
🔹حسینی کریمین کی شان و عظمت
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1281
🔹آئنیہ قیامت اردو اور ہندی زبان میں
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1271
🔹رسومات محرم اور تعزیہ
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1273
🔹سوانح کربلا اردو اور ہندی زبان میں
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1284
🔹شام کربلا اردو
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1266
🔹کربلا کے بعد
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1277
🔹کربل کی ہے یاد آئی
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1262

متعدد کتابوں 📚 کی لنک
متعدد ٹیلی گرام گروپ لنک
متعدد ٹیلی گرام چینل لنک
اور ویب سائٹس 🌐📧 لِنک
حاصل کیجئے اِس ⬇️ لِنک سے ⬇️
https://telegram.me/joinchat/CRyYDD8A5Bwg6Vq2cFepZg
18 کتابوں کی لِنک 📚 🌐 📧 ⬆️
محرم الحرام کے موقع پر ایک ایمان افرز تحریر (ماخوذاز بھار شریعت حصہ سولہ ) طالب دعا:اللہ بخش رضوی جالنہ ) قسط نمبر ایک

مسئلہ ۷: عشرۂ محرم میں مجلس منعقد کرنا اور واقعات کربلا بیان کرنا جائز ہے جبکہ روایات صحیحہ بیان کی جائیں ، ان واقعات میں صبرو تحمل رضا و تسلیم کا بہت مکمل درس ہے اور پابندی احکام شریعت و اتباع سنت کا زبردست عملی ثبوت ہے کہ دین حق کی حفاظت میں تمام اعزہ و اقربا و رفقا اور خود اپنے کو راہِ خدا میں قربان کیا اور جزع و فزع کا نام بھی نہ آنے دیا، مگر اس مجلس میں صحابہ کرام رضی اللّٰہ تعالٰی عنہم کا بھی ذکر خیر ہوجانا چاہیے تاکہ اہل سنت اور شیعوں کی مجالس میں فرق و امتیازر ہے۔

مسئلہ ۸: تعزیہ داری کہ واقعات کربلا کے سلسلہ میں طرح طرح کے ڈھانچے بناتے اور ان کو حضرت سیدنا امام حسین رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کے روضۂ پاک کی شبیہ کہتے ہیں ، کہیں تخت بنائے جاتے ہیں ، کہیں ضریح بنتی ہے (1) اور علم اور شدے (2) نکالے جاتے ہیں ، ڈھول تاشے اور قسم قسم کے باجے بجائے جاتے ہیں ، تعزیوں کا بہت دھوم دھام سے گشت ہوتا ہے، آگے پیچھے ہونے میں جاہلیت کے سے جھگڑے ہوتے ہیں ، کبھی درخت کی شاخیں کاٹی جاتیں ہیں ، کہیں چبوترے کھودوائے جاتے ہیں ، تعزیوں سے منتیں مانی جاتی ہیں ، سونے چاندی کے عَلَم چڑھائے جاتے ہیں ،ہار پھول ناریل چڑھاتے ہیں ، وہاں جوتے پہن کر جانے کو گناہ جانتے ہیں بلکہ اس شدت سے منع کرتے ہیں کہ گناہ پر بھی ایسی ممانعت نہیں کرتے چھتری لگانے کو بہت برا جانتے ہیں ۔تعزیوں کے اندر دو مصنوعی قبریں بناتے ہیں ، ایک پر سبز غلاف اور دوسری پر سرخ غلاف ڈالتے ہیں ، سبز غلاف والی کو حضرت سیدنا امام حسن رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کی قبر اور سرخ غلاف والی کو حضرت سیدنا امام حسین رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کی قبر یا شبیہ قبر بتاتے ہیں اور وہاں شربت مالیدہ وغیرہ پر فاتحہ دلواتے ہیں ۔ یہ تصور کرکے کہ حضرت امام عالی مقام کے روضہ اور مواجہۂ اقدس میں فاتحہ دلارہے ہیں پھر یہ تعزیے دسویں تاریخ کو مصنوعی کربلا میں لے جا کر دفن کرتے ہیں گویا یہ جنازہ تھا جسے دفن کر آئے پھر تیجہ دسواں چالیسواں سب کچھ کیا جاتا ہے اور ہر ایک خرافات پر مشتمل ہوتا ہے۔

حضرت قاسم رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کی منہدی نکالتے ہیں گویا ان کی شادی ہورہی ہے اور منہدی رچائی جائے گی اور اسی تعزیہ داری کے سلسلہ میں کوئی پیک (3) بنتا ہے جس کے کمرسے گھنگرو بندھے ہوتے ہیں گویا یہ حضرت امام عالی مقام کا قاصد اور ہر کارہ ہے جو یہاں سے خط لے کر ابن زیاد یا یزید کے پاس جائے گا اور وہ ہر کاروں کی طرح بھاگا پھرتا ہے۔

کسی بچہ کو فقیر بنایا جاتا ہے اوس کے گلے میں جھولی ڈالتے اور گھر گھر اس سے بھیک منگواتے ہیں ، کوئی سقہ (4) بنایا جاتا

حاشیہ------------------------------------------------------

1… یعنی ایک قسم کا تعزیہ جو گنبد نما ہوتا ہے۔ 2… یعنی جھنڈے یا نشان جو محرم میں شہدائے کربلا کی یاد میں تعزیوں کے ساتھ۔

3… یعنی قاصد،پیغام رساں ۔ 4… یعنی پانی بھر کر لانے والا۔
محرم الحرام کے موقع پر ایک ایمان افرز تحریر (ماخوذاز بھار شریعت حصہ سولہ ) طالب دعا:اللہ بخش رضوی جالنہ ) قسط نمبر دوم
چھوٹی سی مشک اس کے کندھے سے لٹکتی ہے گویا یہ دریائے فرات سے پانی بھر کر لائے گا، کسی علَم پر مشک لٹکتی ہے اور اس میں تیر لگا ہوتا ہے، گویا یہ حضرت عباس علَم دار ہیں کہ فُرات سے پانی لارہے ہیں اور یزیدیوں نے مشک کو تیر سے چھید دیا ہے، اسی قسم کی بہت سی باتیں کی جاتی ہیں یہ سب لغوو خرافات ہیں ان سے ہر گز سیدنا حضرت امام حسین رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ خوش نہیں یہ تم خود غور کرو کہ انھوں نے اِحیائے دین و سنت کے لیے یہ زبردست قربانیاں کیں اور تم نے معاذ اﷲ اس کو بدعات کا ذریعہ بنالیا۔

بعض جگہ اسی تعزیہ داری کے سلسلہ میں براق بنایا جاتا ہے جو عجب قسم کا مجسمہ ہوتا ہے کہ کچھ حصہ انسانی شکل کا ہوتا ہے اور کچھ حصہ جانور کا سا۔ شاید یہ حضرت امام عالی مقام کی سواری کے لیے ایک جانور ہوگا۔ کہیں دلدل بنتا ہے، کہیں بڑی بڑی قبریں بنتی ہیں ، بعض جگہ آدمی ریچھ، بندر، لنگور(1) بنتے ہیں اور کودتے پھرتے ہیں جن کو اسلام تو اسلام انسانی تہذیب بھی جائز نہیں رکھتی ایسی بری حرکت ،اسلام ہرگز جائز نہیں رکھتا۔ افسوس کہ محبت اہلِ بیت کرام کا دعویٰ اور ایسی بے جا حرکتیں یہ واقعہ تمھارے لیے نصیحت تھا اور تم نے اس کو کھیل تماشہ بنالیا۔

اسی سلسلے میں نوحہ و ماتم بھی ہوتا ہے اور سینہ کوبی ہوتی ہے، اتنے زور زور سے سینہ کوٹتے ہیں کہ ورم ہوجاتا ہے، سینہ سرخ ہوجاتا ہے بلکہ بعض جگہ زنجیروں اور چھریوں سے ماتم کرتے ہیں کہ سینے سے خون بہنے لگتا ہے۔ تعزیوں کے پاس مرثیہ (2) پڑھا جاتا ہے اور تعزیہ جب گشت کو نکلتا ہے اس وقت بھی اس کے آگے مرثیہ پڑھا جاتا ہے، مرثیہ میں غلط واقعات نظم کیے جاتے ہیں ، اہل بیتِ کرام کی بے حرمتی اور بے صبری اور جزع فزع کا ذکر کیا جاتا ہے اور چونکہ اکثر مرثیہ رافضیوں ہی کے ہیں ، بعض میں تَبَرَّا بھی ہوتا ہے مگر اس رو میں سنّی بھی اسے بے تکلف پڑھ جاتے ہیں اور انھیں اس کا خیال بھی نہیں ہوتا کہ کیا پڑھ رہے ہیں ، یہ سب ناجائز اور گناہ کے کام ہیں ۔

مسئلہ ۹: اظہارِ غم کے لیے سر کے بال بکھیرتے ہیں ، کپڑے پھاڑتے اور سر پر خاک ڈالتے اور بھوسا اڑاتے ہیں ، یہ بھی ناجائز اور جاہلیت کے کام ہیں ، ان سے بچنا نہایت ضروری ہے، احادیث میں ان کی سخت ممانعت آئی ہے۔ مسلمانوں پر لازم ہے کہ ایسے امور سے پرہیز کریں اور ایسے کام کریں جن سے اﷲ (عزوجل)اور رسول صلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ وسلَّم راضی ہوں کہ یہی نجات کا راستہ ہے۔

مسئلہ ۱۰: تعزیوں اور علم کے ساتھ بعض لوگ لنگر لٹاتے ہیں یعنی روٹیاں یا بسکٹ یا اور کوئی چیز اونچی جگہ سے پھینکتے ہیں یہ ناجائز ہے، کہ رزق کی سخت بے حرمتی ہوتی ہے، یہ چیزیں کبھی نالیوں میں بھی گرتی ہیں اور اکثر لوٹنے والوں کے پاؤں کے نیچے
بھی آتی ہیں اور بہت کچھ کچل کر ضائع ہوتی ہیں ۔ اگر یہ چیزیں انسانیت کے طریق پر فقرا کو تقسیم کی جائیں تو بے حرمتی بھی نہ ہو اور جن کو دیا جائے انھیں فائدہ بھی پہنچے، مگر وہ لوگ اس طرح لٹانے ہی کو اپنی نیک نامی تصور کرتے ہیں۔ آباد کی بارگاہ میں دعا ہے کہ ہم کو شریعت اسلامیہ کی روشنی میں زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے جان مال عزت وآبرو اور خاص ایمان کی حفاظت فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ اللہ بخش رضوی امجدی جالنہ




حاشیہ-------------------------------------------------

1…ایک قسم کابندر جس کامنہ کالا اوردُم لمبی ہوتی ہے ،یہ عام بندر سے زیادہ طاقتور ہوتاہے۔

2… یعنی وہ نظم جس میں شہدائے کربلا کے مصائب اور شہادت کا ذکر ہو۔
Forwarded from M
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
علم عروض سے دلچسپی رکھنے والے متوجہ ہوں!
نیچے دیے گئے لنک پر قافیہ کی مکمل بحث موجود ہے۔ استفادہ کیجیے۔

http://googleweblight.com/i?u=http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%25D8%25B9%25D9%2584%25D9%2585%25D9%2590-%25D9%2582%25D8%25A7%25D9%2581%25DB%258C%25DB%2581.11701/&grqid=BXCOjfBt&hl=en-IN
Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/L0n32WByy6D9Iewai9afWs
📱 : ➡️ +917666324686
Mu'hammad Imtiyaaz
'Alee Razavee T.T.S.
@Dar_ul_ifta_Ahlesunnat_official

@IslamicPDFLibrary

@tehqiqat

@ATTARHAQ

@DawateislamiGallary

@Maktaba_tul_Madina

@DaruliftaAhleSunat

@NaatiaKalaam

@farazattari26

@FiqaHanfiBooks

@MadaniMuzakra

@Madanichannal

•─━━━━━━━══════━━━━━━━━─•
•••••• تاثرات اور مدنی مشوروں کے لئے👇••••••
@ZohaibHasanAttari 🔍
@SarmadLatifQadri 🔍
@IrfanAttari 🔍
ثواب کی نیت سے
یہ چینلز خود بھی جوائن کریں
اور دوسروں کو بھی جوائن کروائیں
قسط#03: سلسلہ "کلامِ الٰہی کی پہچان"
🔹قرآن کریم کو پڑھنے سیکھنے اورسمجھنے کے احکام و فضائل اور کلام الٰہی کی اثر آفرینی، قرآنی آیات سے متعلق زندگیاں بدلتے عبرت انگیز واقعات پر مشتمل بہترین اور معلوماتی کتب و رسائل ملاحظہ فرمائیں.
👇🔹👇
🔸فضائل قرآن اردو
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/772
🔸قرآن کیسے جمع ہوا.
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/781
🔸میں کس کا ترجمہ قرآن پڑھوں؟
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/138
🔸قرآت کورس مکمل
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/139
🔸قرآن کریم کی سائنسی تفسیر تحقیق
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/149
🔸قرآن کو جمع کرنا
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/151
🔸امام احمد رضا اور فن تفسیر
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/177
🔸شان حبیب الرحمٰن من آیات القرآن
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/187
🔸علم القرآن
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/193
🔸قرآن کوئز
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/299
🔸احسن البیان فی علوم القرآن
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/424
🔸احکام القرآن مکمل 06 جلدیں
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/457
🔸احکام القرآن بحوالہ خزائن العرفان
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/465
🔸رسم قرآنی اور اصول کتابت
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/500
🔸المعجم الموضوعی الآیات القرآن الکریم
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/523
🔸کنزالایمان اور اھل علم و دانش
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/532
🔸سورہ والضحٰی کے تراجم میں کنزالایمان کا مقام
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/538
🔸مصباح القرآن
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/626
🔸القرآن الکریم مع تشریح المتشابھات
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/628
🔸قرآنی آیات میں مکالمہ
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/630
🔸قرآن ہدایت ہے
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/765
🔸قرآنی آیات میں گفتگو
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/767
🔸قرآن نہ جلاؤ
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/771
🔸البرھان فی السور و القرآن
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/777
🔸مودودی اور قرآن
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/779
🔸قرآن میں ناسخ و منسوخ
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/782
🔸جانوروں کی شکل میں قرآنی آیات لکھنا کیسا؟
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/785
🔸آئینہ مضامین قرآن
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/787
🔸قرآن اور حاملین قرآن
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/789
🔸منتخبات من آیات القرآن الکریم
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/791
🔸العمانیوں و القرآن الکریم
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/793
🔸تلاوت قرآن کی برکتیں
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/795
🔸کثرتِ تلاوت کرنیوالوں کے واقعات
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/797
🔸فیضان تلاوت قرآن اور تلاوت کے مدنی پھول
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/799
🔸 رُشدُالایمان
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/803
🔸قرآن شریف کے غلط ترجموں کی نشاندہی
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/806
🔸قرآن سیکھاتا ہے آدابِ حبیب
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/808
🔸قہررحمان بر منکر قرآن
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/812
🔸انوارالمنان فی توحیدالقرآن
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/814
🔸ضاد کو پڑھنے کا بہترین طریقہ
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/818
🔸مفھوم قرآن بدلنے کی واردات
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/820
🔸قرآن ہر شے کا بیان
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/823
🔸معارف القرآن
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/827
🔸قرآن پاک کے نئے نئے سائنسی معجزات جواب
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/829
🔸قرآنی علوم
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/833
🔸تعظیم کتاب اللہ
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/835
🔸یاایھاالذین آمنو مکمل دو جلد (اردو)
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/839
🔸کلام الٰہی کی اثر آفرینی
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/842
🔸قرآن کا محور اردو
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/844
🔸مدنی قاعدہ 9 مختلف زبانوں میں
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1663
🔸تعمیر ادب قاعدہ رحمانی فارسی و فاطمی قاعدہ
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1674
🔸رہنمائے مدرسین قاعدہ پڑھانے والے اساتذہ کیلئے
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1688
🔸التجدید في الاتقان و التجوید عربی کتب
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1692
🔸البرھان فی تجوید القرآن تجوید اردو کتب
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1706
🔸فیضان تجوید نصاب التجوید گلزار التجوید اردو
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1712
🔸گلزار تجوید و قرأت اردو
👉 https://t.me/IslamicPDFLibrary/1717
🔹قرآن کریم کی محبت دلوں میں پیدا کرنے کیلئے اس پیغام کو بہ نیت ثواب و اخلاص تمام لوگوں تک پہنچا دیں.
👇🔹👇
https://t.me/IslamicPDFLibrary
🚫 *طلاق تفویض کیا ہے*
ا===================|
🛑 سوال:
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان دین متین یہ کہ طلاق تفویض کیا ہے.؟ اس کی کتنی صورت ہے؟ شوہر کب اور کس کو کسکو تفویض کرسکتا ہے جواب عنایت فرمائیں محمد سلیم بستوی
ا===================|
✍🏼 جواب:

🔮 *تفویض کا معنی ہے *سپرد کرنا*

🗂 طلاق تفویض کے متعلق تفصیلی بیان بہارشریعت حصہ 8 میں موجود ہے ، اس باب کا مطالعہ طلاق تفویض کے جمیع مسائل کو جاننے کےلئے ضروری ہے .

📌 *کچھ مسائل پیش خدمت ہیں*

1⃣ عورت سے کہا *تجهے اختیار ہے* یا *تیرا معاملہ تیرے ہاتھ ہے* اور اس سے مقصود طلاق کا اختیار دینا ہے تو عورت اس مجلس میں اپنے کو طلاق دے سکتی ہے اگرچہ وہ مجلس کتنی ہی طویل ہو اور مجلس بدلنے کے بعد کچھ نہیں کر سکتی اور اگر عورت وہاں موجود نہ تهی یا موجود تهی مگر سنا نہیں اور اسے اختیار انہیں لفظوں سے دیا تو جس مجلس میں اسے اس کا علم ہوا اس کا اعتبار ہے.

2⃣ اگر شوہر نے کوئی وقت مقرر کردیا تها مثلاً آج اسے اختیار ہے اور وقت گزرنے کے بعد اسے علم ہوا تو اب کچھ نہیں کر سکتی...الخ

3⃣ اگر عورت سے کہا تو اپنی سوت کو طلاق دیدے یا کسی اور شخص سے کہا تو میری عورت کو طلاق دیدے تو مجلس کے ساتھ مقید نہیں بعد مجلس بهی طلاق ہو سکتی ہے اور اس میں رجوع کر سکتا ہے کہ *یہ وکیل ہے اور موکل کو اختیار ہے کہ وکیل کو معزول کر دے مگر جبکہ مشیت (ارادہ) پر معلق کر دیا ہو یعنی کہہ دیا ہو کہ اگر تو چاہے تو طلاق دیدے تو اب توکیل (یعنی وکیل بنانا) نہیں بلکہ تملیک( یعنی مالک بنانا ) ہے لہذا مجلس کے ساتھ خاص ہے اور رجوع نہ کر سکے گا. ...الخ*

4⃣ تملیک و توکیل میں چند باتوں کا فرق ہے تملیک میں رجوع نہیں کر سکتا- معزول نہیں کر سکتا بعد تملیک کے شوہر مجنون ہوجائے تو باطل نہ ہوگی.

5⃣ جس کو مالک بنایا اس کا عاقل ہونا ضروری نہیں اور مجلس کے ساتھ مقید ہے اور *توکیل* میں ان سب کا عکس ہے اگر بالکل ناسمجھ بچے سے کہا تو میری عورت کو اگر چاہے طلاق دیدے اور وہ ( ناسمجھ بچہ) بول سکتا اس نے طلاق دیدی واقع ہوگئی.

6⃣ *تفویض طلاق میں یہ ضرور ہے کہ زن و شو ( یعنی میاں بیوی) دونوں میں سے ایک کے* *کلام میں لفظ " نفس " یا "طلاق"*
*کا ذکر ہو اگر شوہر نے کہا تجهے اختیار ہے عورت نے کہا میں نے اختیار کیا طلاق واقع نہ ہوگی اور اگر جواب میں کہا میں *نے اپنے نفس کو اختیار کیا یا شوہر نے کہا تها تو اپنے نفس کو اختیار کر عورت نے (جواب میں ) کہا میں نے اختیار کیا یا کہا میں نے کیا تو اگر نیت طلاق تهی تو (طلاق) ہوگئی*
*اور یہ بهی ضرور ہے کہ لفظ نفس کو متصلاً ( یعنی ساتھ ہی)*
*ذکر کرے اور اگر اس لفظ کو کچھ دیر بعد کہا اور مجلس بدلی نہ ہو تو متصل ہی کے حکم میں ہے* *یعنی طلاق واقع ہوگی اور مجلس بدلنے کے بعد کہا تو بیکار ہے-*

7⃣ اجنبی شخص سے کہا کہ میری عورت کا امر(یعنی معاملہ) تیرے ہاتھ ہے تو اس کو طلاق دینے کا اختیار حاصل ہے اور وہی احکام ہیں جو خود عورت کے ہاتھ اختیار دینے کے ہیں.

8⃣ *ایک طلاق دینے کےلئے وکیل کیا ، وکیل نے دو (2) دیدیں تو واقع نہ ہوئی اور بائن کےلئے وکیل کیا وکیل نے رجعی دی تو بائن ہوگی اور رجعی کےلئے وکیل سے کہا اس نے بائن دی تو رجعی ہوئی-*

9⃣ اگر ایسے کو وکیل کیا جو غائب ہے اور اسے ابهی تک وکالت کی خبر نہیں اور موکل کی عورت کو طلاق دیدی تو واقع نہ ہوئی کہ ابهی تک وکیل ہی نہیں

0⃣1⃣ *طلاق کے وکیل کو یہ اختیار نہیں کہ دوسرے کو وکیل بنا دے-*

📗( بہارشریعت حصہ 8 طلاق سپرد کرنے کا بیان)

واللہ تعالی اعلم
ا===================
ﻣﻔﺘﯽ ﺍﺑﻮ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﻠﯽ ﺍﺻﻐﺮ ﻋﻄﺎﺭﯼ ﻣﺪﻧﯽ *
* ﭘﮩﻠﯽ ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯽ *
ﺍﻟﭩﯽ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﺯﮦ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ .
ﺩﺭﺳﺖ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺯ ﺧﻮﺩ ﮐﺘﻨﯽ ﮨﯽ ﺍﻟﭩﯽ ﯾﺎ ﻗﮯ ﺁﺋﮯ ﺭﻭﺯﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﻮﭨﺘﺎ ﺍﻟﺒﺘﮧ ﺧﻮﺩ ﻗﺼﺪﺍ ﻣﺜﻼ ﺍﻧﮕﻠﯽ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﻣﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﻗﮯ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﻣﻨﮧ ﺑﻬﺮ ﮨﻮ ﺗﻮ ﭘﻬﺮ ﺭﻭﺯﮦ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
* ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯽ *
ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ ﺣﺎﻟﺖ ﺭﻭﺯﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﺣﺘﻼﻡ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺭﻭﺯﮦ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﺩﺭﺳﺖ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺣﺎﻟﺖ ﺭﻭﺯﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﺣﺘﻼﻡ ﺳﮯ ﺭﻭﺯﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﻮﭨﺘﺎ
* ﺗﯿﺴﺮﯼ ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯽ *
ﺑﻌﺾ ﻟﻮﮒ ﺳﻤﻬﺠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺭﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﻏﺴﻞ ﻓﺮﺽ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺏ ﺭﻭﺯﮦ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﻠﯽ ﯾﺎ ﻧﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﺍﻓﻄﺎﺭ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﮨﯽ ﮈﺍﻟﯿﮟ ﮔﮯ
ﺩﺭﺳﺖ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﻭﺯﮦ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻏﺴﻞ ﻓﺮﺽ ﮨﻮ ﯾﺎ ﺭﻭﺯﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﺣﺘﻼﻡ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺭﻭﺯﮦ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﻏﺴﻞ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﻓﺮﺍﺋﺾ ﺍﺩﺍ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ . ﻏﺴﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﻠﯽ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﻧﺮﻡ ﺣﺼﮧ ﺗﮏ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﮩﻨﭽﺎﻧﺎ ﻓﺮﺽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﻧﮧ ﻏﺴﻞ ﺍﺗﺮﮮ ﮔﺎ ﻧﮧ ﻧﻤﺎﺯﯾﮟ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ . ﯾﺎﺩ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﻭﺯﮦ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻏﺮﻏﺮﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﻡ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﻬﯽ ﻏﺮﻏﺮﮦ ﻏﺴﻞ ﮐﺎ ﻓﺮﺽ ﯾﺎ ﮐﻠﯽ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺪﺍﮔﺎﻧﮧ ﺳﻨﺖ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺑﻬﯽ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺟﺐ ﺭﻭﺯﮦ ﻧﮧ ﮨﻮ . ﺍﻟﺒﺘﮧ ﺭﻭﺯﮦ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﺎﻧﺲ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﮐﮭﯿﻨﭽﻨﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﮩﯿﮟ
* ﭼﻮﺗﮭﯽ ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯽ *
ﮐﭽﻪ ﻟﻮﮒ ﺳﻤﺠﻬﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺣﺎﻟﺖ ﺭﻭﺯﮦ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﻮﺍﮎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ
ﺩﺭﺳﺖ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺴﻮﺍﮎ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻟﺒﺘﮧ ﭨﻮﺗﻪ ﭘﯿﺴﭧ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﺠﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯﯾﻮﻧﮩﯿﮟ ﻣﺴﻮﺍﮎ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺍﺣﺘﯿﺎﻁ ﺭﮐﮭﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﺭﯾﺸﮯ ﺣﻠﻖ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﯿﮟ
* ﭘﺎﻧﭽﻮﯾﮟ ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯽ *
ﮐﭽﻪ ﻟﻮﮒ ﺭﻭﺯﮦ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻞ , ﺧﻮﺷﺒﻮ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﺋﮯ ﺯﯾﺮ ﻧﺎﻑ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﻮ ﺩﺭﺳﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﻪ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﺗﮯ
ﺩﺭﺳﺖ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﮐﺎﻡ ﺭﻭﺯﮦ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﺰ ﮨﯿﮟ ﺳﺮﻣﮧ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﻬﯽ ﺭﻭﺯﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﻮﭨﮯ ﮔﺎ . ﺍﻟﺒﺘﮧ ﮐﺎﺟﻞ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺳﺮﻣﮧ ﻭﺍﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺎﺟﻞ ﺳﮯ ﭘﺮﮨﯿﺰ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ
* ﭼﮭﭩﯽ ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯽ *
ﮐﭽﻪ ﻟﻮﮒ ﺳﻤﺠﻬﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺳﺤﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮑﻪ ﻧﮧ ﮐﻬﻠﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﺤﺮﯼ ﮐﻬﺎﻧﺎ ﭼﻬﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺭﻭﺯﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﺩﺭﺳﺖ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺤﺮﯼ ﺭﻭﺯﮦ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺷﺮﻁ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﻧﯿﺖ ﮐﺮ ﻟﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﯾﺎ ﭘﻬﺮ ﺯﻭﺍﻝ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﯿﺖ ﮐﺮ ﻟﯽ ﺗﺐ ﺑﻬﯽ ﭨﻬﯿﮏ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺩﻭ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺧﺎﺹ ﻣﺪ ﻧﻈﺮ ﺭﮐﻬﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﻝ ﯾﮧ ﮐﮧ ﺭﻭﺯﮦ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﺎﻓﯽ ﺭﻭﺯﮦ ﮐﺎﻡ ﻣﺜﻼ ﮐﻬﺎﻧﺎ ﭘﯿﻨﺎ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﯾﮧ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻧﯿﺖ ﮐﺮﮮ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺯﮦ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺳﮯ ﺭﻭﺯﮮ ﺳﮯ ﮨﻮﮞ
* ﺳﺎﺗﻮﯾﮟ ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯽ *
ﮐﭽﻪ ﻟﻮﮒ ﺳﻤﺠﻬﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﭼﻮﭦ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﻟﮕﻨﮯ ﭘﺮ ﺧﻮﻥ ﻧﮑﻞ ﺁﻧﮯ ﯾﺎ ﺧﻮﻥ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﭘﺮ ﺭﻭﺯﮦ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺛﺮ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ
ﺩﺭﺳﺖ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﻭﺯﮦ ﮐﺴﯽ ﭼﯿﺰ ﮐﮯﻣﻌﺪﮮ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﻣﯿﮟ ﯾﺎ ﺩﻣﺎﻍ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﭨﻮﭨﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﺴﻢ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﺑﺎﮨﺮ ﺁﻧﮯ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﻮﭨﺘﺎ ﻟﮭﺬﺍ ﺧﻮﻥ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﻧﮑﻠﮯ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺭﻭﺯﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﻮﭨﮯ ﮔﺎ
* ﺁﭨﮭﻮﯾﮟ ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯽ *
ﮐﭽﻪ ﻟﻮﮒ ﺳﻤﺠﻬﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺭﻭﺯﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺠﮑﯿﺸﻦ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﺯﮦ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ
ﺩﺭﺳﺖ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺍﮔﺮ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﺍﻥ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﮐﯽ ﭘﯿﺮﻭﯼ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺟﻦ ﮐﺎ ﻣﻮﻗﻒ ﯾﮩﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﺍﻟﺒﺘﮧ ﺟﻮ ﻗﻮﯼ ﺍﻭﺭ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺩﻻﺋﻞ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺭﻭ ﺳﮯ ﺍﻧﺠﮑﺸﻦ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﺯﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﻮﭨﺘﺎﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﻮ ﺗﻮ ﮈﺭﭖ ﺑﮭﯽ ﻟﮕﺎﺋﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ۔
* ﻧﻮﯾﮟ ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯽ *
ﮐﭽﻪ ﻟﻮﮒ ﺳﻤﺠﻬﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺍﺫﺍﻥ ﮨﻮﺗﯽ ﺭﮨﮯ ﺳﺤﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﭘﯿﻨﺎ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔
ﺩﺭﺳﺖ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺳﺤﺮﯼ ﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺫﺍﻥ ﻓﺠﺮ ﺍﻭﺭ ﻧﻤﺎﺯ ﻓﺠﺮ ﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯﻟﮭﺬﺍ ﺟﻮ ﺳﺤﺮﯼ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺍﺫﺍﻥ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮭﺎﺗﺎ ﭘﯿﺘﺎ ﺭﮨﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﺯﮦ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺭﻭﺯﮦ ﮨﻮﺍ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
* ﺩﺳﻮﯾﮟ ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯽ *
ﮐﭽﻪ ﻟﻮﮒ ﺳﻤﺠﻬﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺗﮭﻮﮎ ﯾﺎ ﺑﻠﻐﻢ ﻧﮕﻞ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﺯﮦ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﯾﺎ ﻣﮑﺮﻭﮦ ﮨﻮﮔﺎ ﺍﺳﯽ ﺑﻨﺎ ﭘﺮ ﻭﮦ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﺗﮭﻮﮐﺘﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺩﺭﺳﺖ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﮭﻮﮎ ﺍﻭﺭ ﺑﻠﻐﻢ ﺟﺐ ﺗﮏ ﻣﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻧﮕﻠﻨﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﺯﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﻮﭨﮯ ﮔﺎ ﮨﺎﮞ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻣﺜﻼ ﮨﺘﮭﯿﻠﯽ ﭘﺮ ﺗﮭﻮﮎ ﮐﺮ ﭘﮭﺮ ﻣﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﮈﺍﻻ ﺗﻮ ﺭﻭﺯﮦ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﺎ ﻋﺎﻡ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ
* ﮔﯿﺎﺭﮨﻮﯾﮟ ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯽ *
ﮐﭽﻪ ﻟﻮﮒ ﺳﻤﺠﻬﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺭﻭﺯﮦ ﻣﯿﮟ ﻋﻄﺮ ﯾﺎ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺳﻮﻧﮕﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﺯﮦ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﺩﺭﺳﺖ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺎﺋﻊ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﯾﻌﻨﯽ ﻟﯿﮑﻮﮈ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﯾﺎ ﭨﮭﻮﺱ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺳﻮﻧﮕﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﺯﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﻮﭨﺘﺎ ﺍﻟﺒﺘﮧ ﺍﮔﺮ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺍﮔﺮ ﺑﺘﯽ ﮐﺎ ﺩﮬﻮﺍﮞ ﻣﺜﻼ ﻣﻨﮧ ﯾﺎ ﻧﺎﮎ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﮭﯿﻨﭽﮭﺎﺟﻮ ﮐﺎﻣﺤﺎﻟﮧ ﺣﻠﻖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺩﺍﺭ ﯾﺎ ﻏﯿﺮ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺩﺍﺭ ﺩﮬﻮﺋﯿﮟ ﮐﯽ ﺩﮬﻮﻧﯽ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻟﯽ ﮐﮧ ﻣﺜﻼ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﮬﻮﺋﯿﮟ ﮐﻮ ﻧﺎﮎ ﯾﺎﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﺣﻠﻖ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺭﻭﺯﮦ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ
ﺗﺤﺮﯾﺮ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ
* ﺍﺿﺎﻓﮧ ﺟﺪﯾﺪ ﻭ ﺗﺮﻣﯿﻢ *
ﯾﮑﻢ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ 1438 ﺑﻤﻄﺎﺑﻖ 28 ﻣﺌﯽ
زکوٰة
Zakat information
Qustion no.1
سوال: زکوة کے لغوی معنی بتائیے؟
جواب: پاکی اور بڑھو تری کے ہیں۔
Qustion no.2
سوال: زکوة کی شرعی تعریف کیجئے؟
جواب: مال مخصوص کا مخصوص شرائط کے ساتھ کسی مستحقِ زکوۃ کومالک بنانا۔
Qustion no. 3
سوال: کتناسونا ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟
جواب: ساڑھے سات تولہ یا اس سے زیادہ ہو
Qustion :04
سوال: کتنی چاندی ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟
جواب: ساڑھے باون تولہ یا اس سے زیادہ ہو۔
Qustion :05
سوال: کتنا روپیہ ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟
جواب: اس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر ہو۔
Qustion :06
سوال: کتنا مالِ تجارت ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟
جواب: اس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر ہو۔
Qustion :07
سوال: اگر کچھ سونا ہے، کچھ چاندی ہے، یا کچھ سونا ہے، کچھ نقد روپیہ ہے، یا کچھ چاندی ہے، کچھ مالِ تجارت ہے، ان کو ملاکر دیکھا جائےتو ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت بنتی ہےاس صورت میں زکوۃ فرض ہے یا نہیں؟
جواب: فرض ہے۔
Qustion :-08
سوال: چرنے والے مویشیوں پر بھی زکوٰة فرض ہےیانہیں؟
جواب: فرض ہے۔
Qustion :-09
سوال: عشری زمین کی پیداوار پر بھی زکوٰة فرض ہےیانہیں؟
جواب: فرض ہے۔
Qustion :- 10
سوال: ایک صاحب نصاب شخص کودرمیان سال میں ۳۵ہزار کی آمدنی ہوئی،تویہ۳۵ ہزار بھی اموالِ زکوۃ میں شامل کئے جائیں گے یا نہیں؟
جواب: شامل کئے جائیں گے۔
Qustion : 11
سوال: صنعت کار کے پاس دو قسم کا مال ہوتا ہے، ایک خام مال، جو چیزوں کی تیاری میں کام آتا ہے، اور دُوسرا تیار شدہ مال، ان دونوں قسم کے مالوں پر زکوٰة فرض ہےیانہیں؟
جواب: فرض ہے۔
Qustion :- 12
سوال: مشینری اور دیگر وہ چیزیں جن کے ذریعہ مال تیار کیا جاتا ہے، ان پر زکوٰة فرض ہے یا نہیں؟
جواب: فرض نہیں ہے۔
Qustion :- 13
سوال: سونے میں جو نگ وغیرہ لگاتے ہیں ان پر زکوٰة ہےیا نہیں؟
جواب: ہے۔
Qustion :- 14
سوال: کھوٹ ملے سونے کی بازار میں جو قیمت ہوگی اس کے حساب سے زکوٰة ادا کی جائے گی یا سونے کے حساب سے؟
جواب: بازار میں جوقیمت ہوگی۔
Qustion : 15
سوال: استعمال والے زیورات پر زکوٰة ہے یا نہیں؟
جواب: زکوٰة ہے۔
Qustion :- 16
سوال: زکوٰة انگریزی مہینوں کےحساب سےنکالی جائےگی یاہجری(قمری)مہینوں کےحساب سےنکالی جائےگی؟
جواب: قمری مہینوں کے حساب سے نکالی جائےگی۔
Qustion : 17
سوال: پلاٹ اگر اس نیت سے لیا گیا تھا کہ اس کو فروخت کریں گے اس پر زکوٰة واجب ہوگی یانہیں؟
جواب: واجب ہوگی۔
Qustion :- 18
سوال: پلاٹ خریدتے وقت تو فروخت کرنے کی نیت نہیں تھی، لیکن بعد میں فروخت کرنے کا ارادہ ہوگیا تو اس پر زکوٰة واجب ہےیا نہیں؟
جواب: جب فروخت کردیا جائے زکوۃ واجب ہوگی۔
Qustion :- 19
سوال: جو پلاٹ رہائشی مکان کے لئے خریدا گیا ہو اس پر زکوٰة ہےیا نہیں؟
جواب: نہیں۔
Qustion :- 20
سوال: اگر پلاٹوں کی خرید و فروخت کا کاروبار کیا جائے اور فروخت کرنے کی نیت سے پلا
[02/06 3:28 pm] razamarkazi: *مسائل روزہ*
*پوسٹ نمبر* 0⃣1⃣

🌴 *''الصَّلٰوۃ وَالسَّلامُ علیکَ یا سیِّدی یا رسولَ اﷲ'' کے تینتیس حُرُوف کی نسبت سے روزہ نہ رکھنے کی اجازات پر مبنی33پیرے*🌴

📢📢(مگر وہ مجبوری ختم ہوجانے کی صُورت میں ہرروزہ کے بدلے ایک روزہ قَضا ء رکھنا ہوگا)

👈🏿مُسافِر کو روزہ رکھنے یا نہ رکھنے کا اِخْتِیار ہے۔

📘(رَدُّالْمُحتَار ج۳ص۴۰۳)

📌اگر خود اُس مُسافِر کو اور اُس کے ساتھ والے کو روزہ رکھنے میں ضَرَر (یعنی نقصَان)نہ پہنچے تَوروزہ رکھنا سَفَر میں بِہتر ہے اور اگر دونوں یا اُن میں سے کسی ایک کونقصان ہورہا ہو تو روزہ نہ رکھنا بِہتر ہے۔

📕(دُرِّمُخْتار ج۳ ص۴۰۵)

مُسافِر نے ضَحْوَ ہ کُبریٰ(ضَحْوَہ كُبریٰ كی تعریف روزے كی نیّت كے بیان میں گزرچكی ہے)سے پیشتر اِقامَت کی اور ابھی کچھ کھایا نہیں تَوروزہ کی نِیَّت کرلینا واجِب ہے۔

📕(الجَوْہَرۃالنیرۃ ج۱ص۱۸۶)
مَثَلاً آپ کا گھر پاکستان کے مشہور شہر حیدر آباد میں ہے اور آپ بابُ المدینہ کراچی سے حیدرآبادکیلئے چلے اور صُبح دس بجے پہنچ گئے اور صُبحِ صادِق کے بعد راستے میں کچھ کھایا پِیا نہ تھاتو اب روزہ کی نِیَّت کرلیجئے۔
دِن میں اگر سَفر کیا تَو اُس دِن کا روزہ چھوڑدینے کیلئے آج کا سَفَر عُذر نہیں۔ البَتَّہ اگر دَورانِ سَفر تَوڑدیں گے تَو کفَّارہ لازِم نہ آئے گامگر گُناہ ضَرور ہوگا۔
📙(رَدُّالْمُحتَار ج۳ ص۴۱۶) اور روزہ قضا کرنا فرض رہے گا۔
اگر سَفَر شُروع کرنے سے پہلے توڑدیا ۔پھر سَفَر کیا تَو (اگر کفّارے کے شرائط پائے گئے تو) کَفَّارہ بھی لازِ م آئیگا۔

📘(اَیْضاً)

👈🏿اگر دن میں سَفَر شُروع کیا (اور دَورانِ سَفر روزہ توڑ انہ تھا)اور مکان پرکوئی چیز بھول گئے تھے اسے لینے واپَس آئے اور اب اگر آکر روزہ توڑ ڈالا تَو(شرائط پائے جانے کی صورت میں) کفَّارہ بھی واجِب ہے ۔اگر دَورانِ سَفَر ہی توڑدیا ہوتا تَو صِرف قضاء رکھنا فَرْض ہوتا جیسا کہ نمبر۴ میں گُزر ا۔

📒(فتاوٰی عالمگیری ج۱ص۲۰۷)

👈🏿کسی کو روزہ توڑ ڈالنے پر مجبور کیا گیا تَو روزہ تو توڑ سکتا ہے مگر صَبْر کیا تَو اَجْر ملے گا۔(مجبوری کی تعریف ص ۲۳۴ پر گُزری)

📙(رَدُّالْمُحتَار ج۳ص۴۰۲)

👈🏿سانپ نے ڈَس لیا اور جان خَطْرے میں پڑگئی تَو روزہ توڑدے ۔

📒(رَدُّالْمُحتَار ج۳ص۴۰۲)

👈🏿جن لوگوں نے اِن مجبوریوں کے سَبَب روزہ توڑااُن پر فَرض ہے کہ اُن روزوں کی قَضَاء رکھیں اور اِن قَضاء روزوں میں ترتیب فَرْض نہیں ۔ لہٰذا اگر اُن روزوں کی قضا کرنے سے قَبل نَفْل روزے رکھے تَو یہ نَفْلی روزے ہوگئے، مگر حُکم یہ ہے کہ عُذْر جانے کے بعدآئندہ رَمَضانُ الْمُبارَک کے آنے سے پہلے پہلے قَضاء رکھ لیں۔حدیثِ پاک میں فرمایا، ''جس پر گُزَشْتہ رَمَضانُ الْمُبارَک کی قَضاء باقی ہے اور وہ نہ رکھے ، اُس کے اِس رَمضانُ الْمبارَک کے روزے قَبول نہ ہوں گے۔'' 📘(مجمع الزوائد ج۳ص۴۱۵) اگر وَقت گزرتا گیا اور قَضاء روزے نہ رکھے یہاں تک کہ دُوسرا رَمَضان شریف آگیا تَو اب قَضاء روزے رکھنے کی بجائے پہلے اِسی رَمَضانُ الْمُبارَک کے روزے رکھ لیجئے۔ قَضا ء بعد میں رکھ لیجئے۔بلکہ اگر غیرِ مَریض و مُسافِر نے قَضاء کی نِیَّت کی جب بھی قَضاء نہیں بلکہ اِسی رَمَضان شریف کے روزے ہیں۔

📕(دُرِّ مُختار ج۳ ص۴۰۵)

👈🏿حَمْل والی یا دُودھ پِلانے والی عورت کو اگر اپنی یا بچّہ کی جان جانے کا صحیح اَندیشہ ہے تو اجازت ہے کہ اِسوقت روزہ نہ رکھے۔خواہ دُودھ پِلانے والی بچّہ کی ماں ہو یا د ائی،اگر چِہ رَمَضانُ الْمُبارَک میں دُودھ پِلانے کی نوکَری اِختیار کی ہو۔

📙(دُرِّمُختار ، ردُّ الْمُحتار ج۳ص۴۰۳)

👈🏿بُھوک اور پِیاس ایسی ہوکہ ہَلاک کا خوفِ صحیح ہو یانُقصانِ عَقْل کا اندیشہ ہو تَو روزہ نہ رکھیں۔

📒(دُرِّمُختار ،ردُّ الْمُحتار ج۳ص۴۰۲)

👈🏿مَریض کو مَرض بڑھ جانے یادیر میں اچھّا ہونے یا تَنْدُ رُست کو بیمار ہو جانے کا گُمانِ غالِب ہوتَو اِجازت ہے کہ اُس دِن روزہ نہ رکھے۔ (بلکہ بعد میں قَضا کرلے)

📘(دُرِّمُختار ج۳ص۴۰۳)

📌اِن صُورتوں میں غالِب گُمان کی قَید ہے، مَحض وَہم ناکافی ہے ۔ غالِب گُمان کی تین صُورَتیں ہیں۔(ا)پہلی صُورت یہ ہے کہ اس کی ظاہِری نِشانی پائی جاتی ہے(۲)دُوسری یہ کہ اِس شَخْص کا ذاتی تَجرِبہ ہے ۔ (۳) تیسری یہ کہ کسی مُسلمان حاذِق (یعنی تَجربہ کار اوراپنے فَنِّ طِب میں ماہِر) طَبِیبِ مَستُور یعنی غیرِ فاسِق نے اِس کی خبردی ہو ۔اور اگر نہ کوئی عَلامَت ہو،نہ تَجرِبہ ،نہ اِس قسم کے طَبِیب نے اُسے بتایا بلکہ کسی کافِر یافاسِق طَبِیب( مَثَلاً داڑھی مُنڈے ڈاکٹر) کے کہنے سے اِفْطار کرلیا یعنی روزہ توڑ ڈالا تَو شرائط پائے جانے کی صورت میں قَضاء کے ساتھ ساتھ کفّارہ بھی لازِم آئے گا۔

📕(ردُّ الْمُحتار ج۳ص۴۰۴)

👈🏿حَیض یا نَفاس کی حالت میں نماز، روزہ حرام ہے اور ایسی حالت میں نَماز و روزہ صحیح ہوتے ہی نہیں ۔نِیز تِلاوت قُراٰنِ پاک یا ق
ُراٰنِ پاک کی آیاتِ ِمُقَدَّسہ یا اُن کا تَرجَمہ چُھونا یہ سب بھی حرام ہے۔

📙(بہارشریعت حصہ۲ص۸۸،۸۹)

👈🏿حَیض ونَفاس والی کے لئے اِخْتیار ہے کہ چُھپ کر کھائے یا ظاہِراً ۔روزہ دار کی طرح رہنا اُس پر ضَروری نہیں۔

📒(الجَوْہَرۃالنیرۃ ج۱ص۱۸۶)

👈🏿مگر چُھپ کرکھانا بہتر ہے خُصُوصاً حَیض والی کے لئے ۔

📘(بہا رشریعت حصہ ۵ ص ۱۳۵)

👈🏿''شیخِ فانی ''یعنی وہ مُعَمَّر بُزُرگ جِن کی عُمر اتنی بڑھ چُکی ہے کہ اب وہ بے چارے روزبروز کمزور ہی ہوتے چلے جائیں گے۔جب وہ بِالکل ہی روزہ رکھنے سے عاجِز ہوجائیں۔یعنی نہ اب رکھ سکتے ہیں نہ آئِندہ روزے کی طاقت آنے کی اُمّیدہے ۔اُنہیں اب روزہ نہ رکھنے کی اِجازت ہے ۔لہٰذا ہر روزہ کے بدلہ میں( بطور ِ فِدیہ)ایک صَدَقہ فِطْر (دوکلو سے 80 گرام کم) گیہوں یا اُس کاآٹا یا اُن گیہوں کی رقم ہے۔)کی مِقدار مِسْکین کو دَیدیں۔

📕(دُرِّمُختار ج۳ص۴۱۰)

👈🏿اگر ایسا بوڑھا گرمیوں میں روزے نہیں رکھ سکتا تو نہ رکھے مگر اِس کے بدلے سردیوں میں رکھنا فرض ہے۔

📙(ردُّ الْمُحتارج۳ص۴۷۲)

👈🏿اگر فِدْیہ دینے کے بعد روزہ رکھنے کی طاقت آگئی تَو دیا ہوا فِدْیہ صَدقہ نَفْل ہو گیا۔اُن روزوں کی قَضاء رکھیں۔

📒(عَالمگیری ج۱ص۲۰۷)

👈🏿یہ اِختیار ہے کہ شُروعِ رَمَضان ہی میں پُورے رَمَضان کا ایک دَم فِدیہ دے دیں یا آخِر میں دیں۔

📘(عالمگیری ج۱ص۲۰۷)

👈🏿فِدیہ دینے میں یہ ضَروری نہیں کہ جِتنے فِدیے ہوں اُتنے ہی مَساکِین کو الگ الگ دیں۔بلکہ ایک ہی مِسکین کو کئی دِن کے بھی دیئے جاسکتے ہیں۔

📕(دُرِّمُختار ج۳ص۴۱۰)

👈🏿نَفْل روزہ قَصْداً شُروع کرنے والے پر اب پُورا کرنا واجِب ہوجاتا ہے کہ توڑ دیا تَو قَضا ء واجِب ہوگی۔

📙( رَدُّالْمُحتَار ج۳ص۴۱۱)

👈🏿اگر آپ نے یہ گُمان کرکے روزہ رکھا کہ میرے ذِمّہ کوئی روزہ ہے مگر روزہ شُروع کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ مجھ پر کسی قِسْم کاکوئی روزہ نہیں ہے، اب اگر فوراً توڑ دیا تَو کُچھ نہیں اور یہ معلوم کرنے کے بعد اگر فَوراًنہ توڑا،تَو اب نہیں توڑسکتے ،اگر توڑیں گے تَو قَضاء واجِب ہوگی۔

📒(دُرِّمُختار ج۳ص۴۱۱)

👈🏿نَفل روزہ قَصْداً نہیں توڑا بلکہ بِلا اِختیار ٹوٹ گیا۔مَثَلاً دَورانِ روزہ عورت کوحَیْض آگیا،جب بھی قَضا ء واجِب ہے۔

📘(دُرِّمُختار ج۳ص۴۱۲)

👈🏿عیدُ الفِطر یا بَقَرعید کے چار دِن یعنی ۱۰،۱۱،۱۲،۱۳ ذُوالحجّۃِ الْحرام میں سے کسی بھی دِن کا روزئہ نَفْل رکھا تَو (چُونکہ اِن پانچ دِنوں میں روزہ رکھنا حرام ہے لہٰذا ) اِس روزہ کا پورا کرنا واجِب نہیں ۔نہ اِس کے توڑنے پر قضاء واجِب ،بلکہ اِس کا توڑدینا ہی واجِب ہے ۔اور اگر اِن دِنوں میں روزہ رکھنے کی مَنَّت مانی تَو مَنَّت پُوری کرنی واجِب ہے مگر اِن دِنوں میں نہیں،بلکہ اور دِنوں میں۔

📕(ردُّ الْمحْتار ج۳ص۴۱۲)

👈🏿نَفل روزہ بِلاعُذْر توڑ دینا ناجائز ہے۔مِہمان کے ساتھ اگر مَیزبان نہ کھائے گا تَو اُسے ناگوار ہوگا یا مِہمان اگر کھانا نہ کھائے گا تَو میزبان کو اَذِیَّت ہوگی تَو نَفل روزہ توڑدینے کیلئے یہ عُذر ہے۔(سُبحٰنَ اللہ شریعت کو احتِرامِ مسلم کا کس قَدَر لحاظ ہے) بَشَرطیکہ یہ بَھروسہ ہو کہ اِس کی قَضاء رکھ لے گا اور ضَحْوَہئ کُبریٰ سے پہلے توڑدے بعد کو نہیں۔

📙(عالمگیری ج۱ص۲۰۸)

👈🏿دعوت کے سبب ضَحْوَہ کُبرٰی سے پہلے روزہ توڑ سکتا ہے جبکہ دعوت کرنے والا مَحض اس کی موجودگی پر راضی نہ ہو اور اس کے نہ کھانے کے سبب ناراض ہوبشرطیکہ یہ بھروسہ ہوکہ بعد میں رکھ لے گا،لہٰذا اب روزہ توڑ لے اور اُس کی قضا رکھے ۔لیکن اگر دعوت کرنے والامَحض اس کی موجودگی پر راضی ہو جائے اور نہ کھانے پر ناراض نہ ہو تو روزہ توڑنے کی اجازت نہیں ہے۔

📒(فتاویٰ عالمگیری، ج۱،ص۲۰۸ کوئٹہ)

👈🏿نَفْل روزہ زَوَال کے بعد ماں باپ کی ناراضگی کے سَبَب توڑسکتا ہے۔ اوراِس میں عَصْر سے پہلے تک توڑ سکتا ہے بعدِ عَصْر نہیں۔

📘(دُرِّمُخْتار، رَدُّالْمُحتَار ج۳ص۴۱۴)

📕عورت بِغیر شَوہَر کی اِجازت کے نَفْل اور مَنَّت وقَسم کے روزے نہ رکھّے اور رکھ لئے تَو شَوہَر تُڑواسکتا ہے مگر توڑے گی تَو قَضا ء واجِب ہوگی مگر اِس کی قَضاء میں بھی شوہَر کی اِجازت دَرْکار ہے۔یاشَوہَر اوراُس کے دَرمیان جُدائی ہوجائے یعنی طلاقِ بائن( طلاقِ بائِن اُس طلاق کو کہتے ہیں جس سے بیوی نکاح سے باہَر ہو جاتی ہے ، اب شوہر رُجوع نہیں کر سکتا)دے دے یا مرجائے ۔ہاں اگر روزہ رکھنے میں شَوہَر کا کچھ حَرَج نہ ہو،مَثَلاً وہ سَفر میں ہے یا بیمارہے یا اِحرام میں ہے تَو ان حالتوں میں بِغیر اِجازت کے بھی قَضاء رکھ سکتی ہے بلکہ وہ مَنْع کرے جب بھی رکھ سکتی ہے۔البَتَّہ اِن دنوں میں بھی شوہَر کی اِجازت کے بِغیر نَفل روزہ نہیں رکھ سکتی ۔

📙(ردُّالْمحتار ج۳ص۴۱۵)

👈🏿رَمَضانُ الْمُبارَک اور قَضائے رَمَضانُ الْمُبارَک کیلئے شوہَر کی اِجازت کی کچھ ضَرورت نہیں بلکہ اُس کی مُمانَعَت پر بھی رکھے۔

(در مختار، رد المحتار ج ۳ ص۴۱
1
۵)


اگر آپ کسی کے ملازِم ہیں یا اُس کے یہاں مزدُوری پر کام کرتے ہیں تَو اُس کی اِجازت کے بِغیر نَفل روزہ نہیں رکھ سکتے کیوں کہ روزہ کی وجہ سے کام میں سُستی آئے گی۔ہاں۔اگر روزہ رکھنے کے باوُجُود آپ باقاعِدہ کام کرسکتے ہیں،اُس کے کام میں کسی قِسْم کی کوتاہی نہیں ہوتی،کام پُورا ہوجاتا ہے۔تَواب نَفل روزہ کی اِجازت لینے کی ضَرورت نہیں۔

📒( رَدُّالْمُحتَار ج۳ص۴۱۶)

👈🏿نَفْل روزہ کیلئے بیٹی کو باپ ، ماں کو بیٹے، بَہن کو بھائی سے اِجازت لینے کی ضَرورت نہیں۔

📘( رَدُّالْمُحتَار ج۳ص۴۱۶)

👈🏿ماں باپ اگر بیٹے کو روزہ نَفْل سے مَنْع کردیں اِس وجہ سے کہ مَرض کا اندیشہ ہے تو ماں باپ کی اِطاعت کرے۔

📕( رَدُّالْمُحتَار ج۳ص۴۱۶)
*~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
[02/06 3:29 pm] razamarkazi: 💢 *مسائل روزہ* 💢

پوسٹ نمبر 9⃣0⃣
*~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~*

*روزہ نہ رکھنے کی مجبوریاں*

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!بعض مجبوریاں ایسی ہیں جن کے سَبَب رَمَضانُ الْمُبارَک میں روزہ نہ رکھنے کی اِجازت ہے. *مگر یہ یاد رہے کہ مجبوری میں روزہ مُعاف نہیں وہ مجبوری خَتْم ہوجانے کے بعد اس کی قَضاء رکھنا فَرض ہے۔ البتّہ قَضاء کاگُناہ نہیں ہوگا.* جیسا کہ ''بہارِشریعت ''میں''دُرِّمُختار ''کے حَوالہ سے لکھاہے کہ سَفَر و حَمل اور بچہّ کو دُودھ پِلانا اور مَرض اور بُڑھاپا اور خوفِ ہَلاکت و اِکراہ (یعنی اگر کوئی جان سے مار ڈالنے یا کسی عُضو کے کاٹ ڈالنے یا سخت مار مارنے کی صحیح دھمکی دے کر کہے کہ روزہ توڑ ڈال اگر روزہ دار جانتا ہو کہ یہ کہنے والا جو کچھ کہتا ہے وہ کر گزرے گا تو ایسی صورت میں روزہ فاسِد کر دینا یاترک کرنا گناہ نہیں۔ ''اِکراہ سے مُراد یہی ہے'' ) ونُقصانِ عَقل اور جِہاد یہ سب روزہ نہ رکھنے کے عُذْر ہیں اِن وُجُوہ سے اگر کوئی روزہ نہ رکھے تو گُناہ گار نہیں ۔

📘(دُرِّمُخْتار، رَدُّالْمُحتَارج۳ ص۴۰۲)

💫 *سفر کی تعریف*💫

دَورانِ سَفَربھی روزہ نہ رکھنے کی اِجازت ہے۔سَفَر کی مِقْدار بھی ذِہن نشین کرلیجئے۔سَیِّدی ومُرشِدی امامِ اَہْلِسُنَّت ،اعلی حضرت، مولیٰنا شاہ احمد رضا خان علیہ رحمۃُ الرحمٰن کی تحقیق کے مُطابِق شَرْعاً سَفَر کی مِقْدارساڑھے ستاون میل (یعنی تقریباً بانوے کلومیٹر)ہے جو کوئی اِتنی مِقدار کا فاصِلہ طے کرنے کی غَرَض سے اپنے شہر یا گاؤں کی آبادی سے باہَر نِکل آیا ، وہ اب شرعاً مُسافِر ہے۔اُسے روزہ قَضا ء کرکے رکھنے کی اِجاز ت ہے اور نَماز میں بھی وہ قَصْر کریگا۔مُسافِر اگر روزہ رکھنا چاہے تَو رکھ سکتا ہے مگر چار رَکْعَت والی فَرض نَمازوں میں اُسے قَصر کرنا واجِب ہے۔ نہیں کریگا تَو گُنہگار ہوگا۔اور جَہالَتاً (یعنی علم نہ ہونے کی وجہ سے)پوری (چار)پڑھی تو اس نَماز کا پھیرنابھی واجب ہے (مُلَخَّصاًفتاوٰی رضویہ تخریج شدہ ج۸ص۲۷۰) یعنی معلومات نہ ہونے کی بِناء پر آج تک جتنی بھی نمازیں سفر میں پوری پڑھی ہیں ان کا حساب لگا کرچار رکعتی فرض قصر کی نیّت سے دو دو لوٹانے ہوں گے۔ ہاں مسافر کو مقیم امام کے پیچھے فرض چار پورے پڑھنے ہوتے ہیں سنتیں اور وتر لوٹانے کی ضرورت نہیں ۔ قَصْر صِرف ظُہر ،عَصْر اور عِشاء کی فَرْض رَکْعَتوں میں کرنا ہے۔یعنی اِن میں چار رَکْعَت فَرْض کی جگہ دو رَکْعَت ادا کی جائیں گی۔باقی سُنَّتوں اور وِتَرْ کی رَکْعَتیں پُوری اداکی جائیں گی۔ دُوسرے شہر یا گاؤں وغیرہ میں پہنچنے کے بعد جب تک پندرہ دِن سے کم مُدَّت تک قِیام کی نِیَّت تھی مُسافِر ہی کہلائے گا اور مُسافِرکے اَحْکام رہیں گے۔اور اگر مُسافِر نے وہاں پہنچ کر پندرہ دِن یا اُس سے زِیادہ قِیام کی نِیَّت کرلی تَو اب مُسافِر کے اَحکام خَتْم ہو جائیں گے ۔اور وہ مُقیم کہلائے گا ۔اب اسے روزہ بھی رکھنا ہوگا اور نَماز بھی قَصْر نہیں کریگا۔ سفر کے متعلق ضروری اَحکام کی تفصیلی معلومات حاصل کرنے کیلئے بہار ِ شریعت حصّہ چہارم کے باب'' نمازِ مسافِر کا بیان'' کامُطالَعَہ فرمائیں۔

📢 *معمولی بیماری کوئی مجبوری نہیں*

کوئی سخت بیمار ہو اور اُسے روزہ رکھنے کی صُورت میں مَرض بڑھ جانے یا دیر میں شِفا یابی کا گُمانِ غالِب ہو تَو ایسی صُورت میں بھی روزہ قَضاء کرنے کی اِجازت ہے۔(اِس کے تفصیلی اَحْکام آگے آرہے ہیں)مگر آج کل دیکھا جاتا ہے کہ معمولی نَزلہ،بُخار یا دَرْ دِ سَر کی وجہ سے لوگ روزہ تَرک کردیا کرتے ہیں یا مَعَاذَاللہ عزوجل رکھ کر توڑ دیتے ہیں،ایسا ہر گز نہیں ہوناچاہئے۔اگر کسی صحیح شَرعی مجبوری کے بِِغیر کوئی روزہ چھوڑدے اگرچِہ بعد میں ساری عُمْربھی روزے رکھے، اُس ایک روزے کی فضیلت کو نہیں پاسکتا۔میٹھے میٹھے اِسلامی بھائیو!اِس سے قَبل کہ روزہ نہ رکھنے کے اَعذار( یعنی مجبوریوں )کا تفصیلی بَیان کیا جائے گا لفظ ''کرم'' کے تین حُرُوف کی نسبت سے تین احادیثِ مُبارَکہ بَیان کی جاتی ہیں۔

📌 *سَفر میں چاہے روزہ رکھو،چاہے نہ رکھو*

اُمّ الْمُؤمِنِین حضرتِ سَیِّدَتُنا عائِشہ صِدّیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
ا رِوایَت فرماتی ہیں، حضرتِ سَیَّدُنا حَمزہ بِن عَمر و اَسلَمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بہُت روزے رکھا کرتے تھے ۔اُنہوں نے تاجدارِ رسالت ، شَہَنْشاہِ نُبُوَّت، پیکرِ جُودو سخاوت ، سراپا رَحمت، محبوبِ رَبُّ الْعِزَّت عَزَّوَجَلَّ و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم سے دریافت کیا، سَفر میں روزہ رکھوں؟ آپ صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا: ''چاہے رکھو،چاہے نہ رکھو۔''

📒(صحیح بُخاری ج۱ص۶۴۰حدیث۱۹۴۳)

📌حضرتِ سَیِّدُنا ابُو سَعِید خُدری رضی اللہ تعالیٰ عنہُ فرماتے ہیں،سَو لہویں رَمَضانُ الْمُبارَک کو سرورِ کائنات،شاہِ موجودات صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے ساتھ ہم جِہاد میں گئے،ہم میں بعض نے روزہ رکھا اور بعض نے نہ رکھا۔نہ تو روزہ داروں نے غَیر روزہ داروں پر عَیب لگایا اور نہ اِنہوں نے اُن پر۔

📙(صحیح مُسلم ص۵۶۴حدیث۱۱۱۶)

📌حضرتِ سَیِّدُنا اَنَس بن مالِک کَعبِی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے رِوایَت ہے کہ مَدینے کے تاجدار، غریبوں کے غمگُسارصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمانِ خوشگوار ہے: اللہ عزوجل نے مُسافِر سے آدھی نَماز مُعاف فرمادی ۔ (یعنی چار رَکْعَت والی فَرْض نَماز دو رَکْعَت پڑھے ) اور مُسافِر اور دُودھ پِلانے والی حامِلہ سے روزہ مُعاف فرمادیا۔ (کہ اجازت ہے اُس وَقْت نہ رکھیں بعد میں وہ مِقْدار پُوری کرلیں) حضرتِ سَیِّدُنا اَنَس بن مالِک کَعبِی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے رِوایَت ہے کہ مَدینے کے تاجدار، غریبوں کے غمگُسارصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمانِ خوشگوار ہے: اللہ عزوجل نے مُسافِر سے آدھی نَماز مُعاف فرمادی ۔ (یعنی چار رَکْعَت والی فَرْض نَماز دو رَکْعَت پڑھے ) اور مُسافِر اور دُودھ پِلانے والی حامِلہ سے روزہ مُعاف فرمادیا۔ (کہ اجازت ہے اُس وَقْت نہ رکھیں بعد میں وہ مِقْدار پُوری کرلیں)

📕(جامع تِرمذی ج۲ص ۱۷۰ حدیث ۷۱۵)
[02/06 3:30 pm] razamarkazi: 💢 *مسائل روزہ* 💢

پوسٹ نمبر 8⃣0⃣
*~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~*

*''واہ کیا بات ہے ماہِ رمضان کی ''کے اکیس حُرُوف کی نسبت سے روزہ نہ توڑنے والی چیزوں کے متعلق 21 پَیرے*

👈🏿بُھول کر کھایا،پِیا یا جِماع کیا روزہ فاسِد نہ ہوا،خواہ وہ روزہ فَرض ہو یا نَفْل۔

📕(دُرِّمُخْتار ،رَدُّ المحتار ج۳ص۳۶۵)

📌کِسی روزہ دار کو اِن اَفعال میں دیکھیں تَو یاد دِلانا واجِب ہے۔ہاں اگر روزہ دار بَہُت ہی کمزور ہو کہ یاد دِلانے پر وہ کھانا چھوڑدے گا جس کی وجہ سے کمزوری اِتنی بڑھ جائے گی کہ اِس کیلئے روزہ رکھنا ہی دُشوار ہوجائے گااور اگر کھالے گا تَو روزہ بھی اچھّی طرح پُورا کرلے گا اور دیگر عِبادَتیں بھی بَخوبی اداکرسکے گا(اور چُونکہ بُھول کر کھاپی رہا ہے اِس لئے اِس کا روزہ تَو ہو ہی جائے گا) لہٰذا اِس صُورت میں یاد نہ دِلانا ہی بِہتر ہے۔ بَعْض مَشائخِ کِرام (رحِمَھُمُ اللہُ تعالیٰ)فرماتے ہیں:''جو ان کو دیکھے تو یاد دِلادے اور بُوڑھے کو دیکھے تَو یاد نہ دِلانے میں حَرَج نہیں۔''مگر یہ حُکم اکثر کے لِحاظ سے ہے کیونکہ جَوان اکثر قَوی (یعنی طاقتور ) ہوتے ہیں اور بوڑھے اکثر کمزور ۔چُنانچِہ اَصل حُکم یِہی ہے کہ جَوانی اور بڑھاپے کو کوئی دَخل نہیں،بلکہ قوّت وضُعف (یعنی طاقت اور کمزوری) کا لِحاظ ہے لہٰذا اگر جوان اِس قَدَر کمزور ہوتَو یاد نہ دِلانے میں حَرَج نہیں اور بوڑھا قَوی (یعنی طاقتور ) ہو تو یاد دِلانا واجِب ہے.

📘( رَدُّالْمُحتَارج۳ص۳۶۵)

👈🏿روزہ یاد ہونے کے باوُجود بھی مکھّی یا غُبار یا دُھواں حَلْق میں چلے جانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ۔خواہ غُبار آٹے کا ہو جَو چَکّی پیسنے یا آٹا چھاننے میں اُڑتا ہے یاغَلّہ کا غُبار ہویا ہَوا سے خاک اُڑی یاجانور وں کے کُھر یا ٹاپ سے۔

📙(دُرِّمُخْتار رَدُّالْمُحتَار ج۳ص۳۶۶)

👈🏿اسی طرح بس یا کا ر کا دُھواں یا اُن سے غُبار اُڑ کر حَلْق میں پَہُنچا اگر چِہ روزہ دار ہونایا د تھا،روزہ نہیں جائے گا۔
اگر بتّی سُلَگ رہی ہے اوراُس کا دُھواں ناک میں گیا تَو روزہ نہیں ٹوٹے گا ۔ ہاں اگر لُوبان یا اگر بتّی سُلگ رہی ہو اور روزہ یاد ہونے کے باوُجُود مُنہ قریب لے جاکر اُس کا دُھواں ناک سے کھینچا تَوروزہ فاسِد ہوجائیگا۔

📒(رَدُّالْمُحتَار ج۳ص۳۶۶)

📘بھری سِینگی( یہ درد کے علاج کا ایک مخصوص طریقہ ہے جس میں سوراخ کیا ہوا سینگ درد کی جگہ رکھ کر منہ کے ذریعے جسم کی گرمی کھینچتے ہیں۔) لگوائی یا تیل یا سُرمہ لگایا تَو روزہ نہ گیا اگرچِہ تیل یا سُرمہ کا مزہ حَلْق میں محسوس ہوتا ہو بلکہ تُھوک میں سُرمہ کا رنگ بھی دکھائی دیتا ہو جب بھی روزہ نہیں ٹوٹتا۔

📕(الجَوْہَرَۃ النیرۃ ج۱ص۱۷۹)

👈🏿غُسُل کیا اور پانی کی خنکی (یعنی ٹھنڈک )اندر مَحسوس ہوئی جب بھی روزہ نہیں ٹوٹا۔

📙(عالمگیری ج۱ص۲۳۰)

👈🏿کُلّی کی اور پانی بِالکل پھینک دیا صِرف کچھ تَری مُنہ میں باقی رہ گئی تھی تُھوک کے ساتھ اِسے نِگل لیا،روزہ نہیں ٹوٹا۔

📒(رَدُّالْمُحتَار ج۳ص۳۶۷)

👈🏿دوا کُو