🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
ْ     کیا حضور غوث پاک اور سرکار       غریب نواز کی ملاقات ہوئی ؟ عبد مصطفٰی محمد صابر اسماعیلی https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J چند غیر معتبر کتابوں میں اس طرح کے واقعات درج ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ حضور غوث اعظم اور سرکار غریب نواز…
معین الدین حسن سَنۡجَرِیۡ یا سِجۡزِیۡ ؟
تحقیق و تحریر : قاری لقمان شاہد

https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J

ہندستان کے مشہور صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمہ اللہ کا نامِ پاک حسن ہے، اور عوام و خواص آپ کو ”حسن سنجری“ کہتے، لکھتے ہیں ۔

آپ کو سنجری کہنا، لِکھنا درست نہیں؛ اصل لفظ سِجز ( سِ جۡ ز ) ہے، جس کے ساتھ یائے نِسبتی لگانے سے سِجۡزِیۡ بنا -

اِس کی وجہ یہ ہے کہ آپ رحمہ اللہ کا تعلق علاقہ ”سجز“ سے تھا، جو کہ سِجستان کا مخفف اور سیستان کا معرب ہے - (دیکھیے: مناقب الحبیب مترجم، حاجی خواجہ نجم الدین، م 1287ھ، ص:51، دارالاسلام لاہور)

ایک بات یاد رہے کہ: مناقب الحبیب کا کچھ ماہ پہلے دار الاسلام سے ترجمہ چھپا ہے، جس میں لفظ سجز کو کاتب نے سنجر کر دیا ہے، جو کہ غلط ہے؛ حضرتِ مصنف قدس سرہ نے باقاعدہ اس کا تلفظ اِن الفاظ میں لکھا ہے: سین مہملہ کی کسرہ، جیم کے سکون اور رائے معجمہ - (صفحہ: 51)

مصنف نے رائے معجمہ، نقطے والے ز کو کہا ہے جسے کاتب ر سمجھتا رہا ۔

اِس علاقے سے منسوب کو "سنجری" کہنا بِالکل غلط ہے، درست سجزی ہے -

حافظ ابو بکر حازمی کہتے ہیں:
سجز ، سجستان کا نام ہے، جس سے منسوب سجزی کہلاتا ہے - (انظر: تھذیب الاسماء واللغات، امام نووی، فصل فی اسماء المواضع ، ج:3، ص:159، دار الکتب العلمیہ بیروت)

ثقہ مورخ علامہ یاقوت حموی م 626ھ، کہتے ہیں: سجز کے سین پر زیر، جیم ساکن اور آخر میں ز ہے ... اس سے منسوب سجزی کہلاتا ہے - (معجم البلدان، ج:3، ص:189، دارصادر بیروت)

لہٰذا آپ کا نام پاک ہوا:
خواجہ معین الدین حسن سِجۡزِیۡ نور الله مرقدہ

لقمان شاہد / ء2022-02-07
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
येह तह़रीर हिंदी Hindi ہندی में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/536
Yeh Ta'hreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/535
یہ تحریر فیس بُک FaceBook پر ↶
https://www.facebook.com/share/p/14cb7wxpb3/
1👌1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👍1👌1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
07-07-1446 ᴴ | 08-01-2025 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
08-07-1446 ᴴ | 09-01-2025 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
2👌1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👌1💯1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
07-07-1446 ᴴ | 08-01-2025 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ مؤرخ اہل سنت حضرت مولانا پیر غلام دستگیر نامی رحمۃ اللہ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/67571 حضرت ابو حفص عمرو بن اسحاق غزنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/67568 زینت القراء قاری غلام محی…
08-07-1446 ᴴ | 09-01-2025 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
خلیفۂ اعلی حضرت، عارف ربانی حضرت مولانا سید فتح علی شاہ قادری رحمۃ اللہ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/67652
حضرت خواجہ قاضی عاقل محمد چشتی رحمۃ اللہ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/67648
حضرت خواجہ فیض محمد شاہ جمالی چشتی نظامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/67645
حضرت خواجہ نظام الدین صابری تھانیسری بلخی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/67641
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#یوم_ولادت_ماہ_رجب_المرجب
#یوم_وصال_ماہ_رجب_المرجب
1👌1