🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
دنیا بھر کے تمام سُنِّیۡ صـحِـیۡح العقیۡدَہ مُسَلۡمَانُوںۡکو عرسِ غریب نواز مُبَارَکہُوۡ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J اجمیر کو اجمیر شریف کہیں: اجمیر شریف کے نام کے ساتھ لفظِ شریف نہ لکھنا اگر اس بنا پر ہے کہ حضور سیدنا خواجہ غریب…
ْ کیا حضور غوث پاک اور سرکار
غریب نواز کی ملاقات ہوئی ؟
✍عبد مصطفٰی محمد صابر اسماعیلی
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
چند غیر معتبر کتابوں میں اس طرح کے واقعات درج ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ حضور غوث اعظم اور سرکار غریب نواز اجمیری علیھم الرحمہ کی ملاقات ہوئی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ دونوں بزرگوں کی ملاقات ثابت نہیں- اس کی تفصیل بیان کرتے ہوئے شارح بخاری، حضرت علامہ مفتی شریف الحق امجدی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں:
اس پر سارے مؤرخین کا اتفاق ہے کہ سرکار غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کا وصال 561ھ میں ہوا ہے، اس پر بھی قریب قریب اتفاق ہے کہ حضرت غریب نواز رضی اللہ تعالی عنہ کی ولادت 537ھ میں ہوئی اور اس پر بھی اتفاق ہے کہ حضرت غریب نواز نے 15 سال کی عمر سے علم ظاہری کے حصول کے لیے سفر کیا- ایک مدت تک آپ سمرقند و بخارا میں علم حاصل کرتے رہے- علوم ظاہری کی تکمیل کے بعد مرشد کی تلاش میں نکلے پھر بیس سال تک مرشد کی خدمت میں حاضر رہے- بیس سال کے بعد خلافت سے سرفراز فرمائے گئے پھر مدینۂ منورہ میں حاضر ہوئے اور سرکار اعظم ﷺ نے ہندستان کی ولایت عطا فرمائی-
اب حساب لگائیں کہ 15 سال کی عمر تک حضرت غریب نواز اپنے وطن میں رہے اور بیس سال تک علم ظاہر طلب فرماتے رہے تو یہ (15+20) 35 سال ہو گئے- 537ھ میں ولادت ہوئی، 35 سال تک علم ظاہر کی طلب میں رہے (537+35) یعنی 572ھ میں آپ نے عراق کا رخ کیا جب کہ سرکار غوث اعظم کا وصال 561ھ میں ہو چکا تھا یعنی حضرت خواجہ اجمیری نے جب عراق کا رخ کیا اس سے 11 سال پہلے حضور غوث پاک کا وصال ہو چکا تھا پھر ملاقات کیسے ہوئی؟
(ملخصاً و ملتقطاً: فتاوی شارح بخاری، ج2، ص128 تا 131، ط دائرۃ البرکات گھوسی، س1433ھ)
مذکورہ تفصیل سے یہ بات بالکل واضح ہو جاتی ہے کہ سرکار غوث اعظم اور سرکار غریب نواز اجمیری علیھم الرحمہ کی ملاقات ثابت نہیں -
✍ عبد مصطفی
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
येह तह़रीर हिंदी Hindi ہندی में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/528
Yeh Ta'hreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/527
یہ تحریر ٹیلی گرام Telegram پر ↶
https://t.me/abdemustafaorg/606

❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
06-07-1446 ᴴ | 07-01-2025 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
07-07-1446 ᴴ | 08-01-2025 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
💯1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
06-07-1446 ᴴ | 07-01-2025 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ سلطان الہند، خواجہ غریب نواز، خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری، رضی اللہ تعالی عنہ https://t.me/islaamic_Knowledge/67439 شیخ الاسلام مخدوم محمد ہاشم ٹھٹوی https://t.me/islaamic_Knowledge/67434 حضرت مولانا پیر غلام مجدد…
07-07-1446 ᴴ | 08-01-2025 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
مؤرخ اہل سنت حضرت مولانا پیر غلام دستگیر نامی رحمۃ اللہ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/67571
حضرت ابو حفص عمرو بن اسحاق غزنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/67568
زینت القراء قاری غلام محی الدین رضوی رحمۃ اللہ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/67565
مظہر حق و صداقت ، حضرت مولانا مظہر حسن رضوی بدایونی علیہ الرحمہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/67561
حضرت میراں سید شاہ بھیکہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/67555
قاضی عزیز الدین ہکڑو علیہالرحمہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/67552
حضرت مولانا عبد اللہ بہاری ٹونکی
https://t.me/islaamic_Knowledge/67549
حضرت شیخ عبد الکریم چشتی صابری
https://t.me/islaamic_Knowledge/67544
حضرت سید محمد غوث گیلانی
https://t.me/islaamic_Knowledge/67528

https://t.me/islaamic_Knowledge/67525
حضرت شیخ جلال الدین تبریزی
https://t.me/islaamic_Knowledge/67518
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#یوم_ولادت_ماہ_رجب_المرجب
#یوم_وصال_ماہ_رجب_المرجب