🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
کیا حضرت ابو بکر صدیق رضی الله عنہ تمام فرشتوں علیہمالسلام سے افضل ہیں؟ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J فتاوٰی شارح بخاری مِیں ہے: یہ کہنا کہ صدیق اکبر، جبرئیل امین سے افضل ہیں کفر ہے ـ رُسُلِ ملائکہ (فرشتوں کے رسولوں) کا عام انسانوں…
ہیپی نیو ائیر کہنا کیسا ہے ؟
نئے سال کی مبارک بادی دینا کیسا ہے؟
✍️مفتی ندیم ابن علیم المصبور العینی
سوال:
ہیپی نیو ایئر، یا نیا سال مبارک ہو کہنا کیسا ہے؟
جواب:
غیر مسلموں کو یہ کہنا: ”تجھے نیا سال مبارک ہو (یعنی تیرے لیے نیا سال برکت والا ہو) ممنوع ہے ـ صرف پرہیز نہ کریں بلکہ برا بھی جانیں ـ اور اِرتِدادی دنیا کی مخلوقات (یعنی وہابی دیوبندیوں) سے ایسا ہی کہنا بالاتفاق حرام ہے ـ
نئے سال کی مبارک باد سے اگر دعا ہی مقصود ہے تو ”ہیپی نیو ایئر“ کہنے میں ان سے مشابہت ہے مسلمانوں سے اس قسم کے الفاظ کہنے سے اجتناب کرے بلکہ نئے ہم معنی الفاظ استعمال کریں جن میں نصرانیت (عیسائیوں) کی مخالفت ہو تو بہتر (جیسے مسلمانوں سے کہنا؛ تجھے نیا سال مبارک ہو کہ اس سال بھی تو اپنے ایمان پر قائم رہا، آپ کو اعمالِ صالحہ کرنے کے لیے مہلت دی گئی، مبارک ہو) یا آئندہ سال مبارک رہے یا فقط مبارک ہو؛ یا اسی طرح کے دیگر جملے کہیں ورنہ خاموشی بہترین راہ ہے ـ
کتبه: ندیم ابن علیم المصبور العینی
شرعی عدالت چینل (ٹیلی گرام)
https://t.me/SharayiAdalatChannelFMfoundation/708
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
येह तह़रीर हिंदी Hindi ہندی में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/477
Yeh Ta'hreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/476

❤1👌1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
27-06-1446 ᴴ | 30-12-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
28-06-1446 ᴴ | 31-12-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
💯1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
27-06-1446 ᴴ | 30-12-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ حضرت مولانا سید شاہ غلام مصطفیٰ https://t.me/islaamic_Knowledge/66887 ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ #یوم_ولادت_ماہ_جمادی_الاخری #یوم_وصال_ماہ_جمادی_الاخری
28-06-1446 ᴴ | 31-12-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
مُحِبُّ النبی حضرت مولانا شاہ فخر الدین فخرِ جہاں دہلوی رحمۃ اللہ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/66947
حضرت علامہ شیخ احمد الشمس القادری
https://t.me/islaamic_Knowledge/66944
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#یوم_ولادت_ماہ_جمادی_الاخری
#یوم_وصال_ماہ_جمادی_الاخری