🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
نبی و رسول کے بعد سب سے افضل کون ہیں، اور خلفائے اربعہ کی ترتیب کیا ہے ؟ امامِ اہلِ سنّت علیہ‌الرحمہ فرماتے ہیں: اہلِ سنّت و جماعت نَصَرَہُمُ اللهُ تَعَالٰی کا اجماع ہے کہ مُرسلینِ ملائکہ و رُسُل و انبیائے بشر صَلَوَاتُ اللهِ تَعَالٰی وَ تَسۡلِیۡمَاتُہ عَلَیۡھِمۡ کے…
چاروں خلفاء مِیں جو الله کے نزدیک افضل
و اعلٰی و اکرم تھا وہی پہلے خلافت پاتا گیا


https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J

حضور صدر الشریعہ فرماتے ہیں:
ان کی خلافت بر ترتیب فضلیت ہے، یعنی جو عند ﷲ (یعنی الله کے نزدیک) افضل و اعلٰی و اکرم تھا وہی پہلے خلافت پاتا گیا، نہ کہ افضلیت بر ترتیب خلافت، یعنی افضل یہ کہ مُلک داری و مُلک گیری میں زیادہ سلیقہ، جیسا آج کل سُنّی بننے والے تفضیلیے کہتے ہیں (³) - [بہار شریعت، جلد¹ حصہ¹ صفحہ²⁴⁷ عقیدہ⁴]

حاشیہ: (³)
یعنی: اور امام بر حق رسول اللہ ﷺ کے بعد ابو بکر، پھر عمر، پھر عثمان، پھر علی رضی اللہ تعالٰی عنہم اجمعین ہیں، (اور ان چاروں کی) فضیلت ترتیب خلافت کے موافق ہے ـ [ص²⁴⁸]
 
خلفائے راشدین کے بعد افضل کون:
خلفائے اربعہ راشدین (چاروں خلفائے راشدین) کے بعد بقیہ عشرۂ مبشَّرہ و حضرات حسنین و اصحابِ بدر و اصحابِ بیعۃ الرضوان کے لیے افضلیت ہے اور یہ سب قطعی جنتی ہیں ۔ [بہار شریعت، جلد¹ حصہ¹ صفحہ²⁴⁹ عقیدہ⁵]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
येह तह़रीर हिंदी Hindi ہندی में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/463
Yeh Ta'hreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/462
1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👌1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
25-06-1446 ᴴ | 28-12-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
26-06-1446 ᴴ | 29-12-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
💯1