🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
📜 ہر صحابیِ نبی جنّتی جنّتی 💯 ✍ مولانا راشد علی عطاری مدنی مومنیں پیشِ فَتح و پسِ فتح سب اہلِ خیر و عـدالت پہ لاکھوں سلام [حدائق بخشش، صفحہ³¹³] الفاظ و معانی: پیش: پہلے، قَبل ۔ پس: بعد، پیچھے ۔ فتح: کامیابی، جیت، مراد فتحِ مکّہ ۔ اہلِ خیر و عدالت:…
المیہ یہ ہے کہ وہ احادیث جِن کا مفہوم انتہائی وسیع تھا اسے روافض (شیعوں) کی تشریحات کے ساتھ ہمارے معاشرے میں ایک زمانے سے پھیلایا گیا ـ اور پھر قصدًا (جان بٗوجھ کر) کہیں یا بِلا قصد (اَن جانے مِیں) وہی فضائل جو دوسرے صحابہ کرام کی متعلق تھے چُھپا لیے گیے ـ
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
اب تو حالت یہ ہے کہ جب دونوں قِسم کی روایتیں دکھائی جاتی ہیں تو ناخواندہ (اَن پڑھ، بے علم، جاہل) یا پھر جن کا علم یوٹیوب تک ہی محدود ہے وہ اِنکار کر بیٹھتے ہیں ـ
جنتی جوانوں کے سردار:
مثلًا جنتی جوانوں کے سردار ابو سفیان بن حارث رضی الله عنہ اور حسنین کریمین رضی الله عنہما کو کہا گیا اس میں ایک تو مشہور ہے دوسری روایت عوام میں مشہور نہیں ـ
اہل بیت:
اہلبیت پاک یہ ایک وسیع مفہوم رکھنے والی بات ہے مگر اسے محدود کرکے بیان کیا گیا اب اگر کوئی بتائے کہ ازواج مطہرات رضی الله عنہن و اولاد پاک رضی الله عنہم حقیقی اہلبیت ہیں اور یہ حضرات طیبات (یعنی مولٰی علی، حسنین کریمین) رضی الله عنہم داخلِ اہلبیت ہیں تو بات ہضم ہی نہیں ہوتی ـ
یہ مُجھ سے ہیں اور مَیں اِن سے ہٗوں:
اب اگر بتایا جائے کہ جناب سیدنا علی مرتضیٰ و حسنین کریمین رضی الله عنہم کے متعلق جو فرمایا گیا کہ یہ مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں ایسا ہی ارشاد دوسرے صحابہ کرام رضی الله عنہم سے متعلق بھی ہے تو چہرہ سُرخ (لال) ہو جاتا ہے ـ
بتانے کا مقصد یہ ہے کہ اہلسنت میں غیر محسوس طریقے سے رفض (رافضیت، شیعیت) کو ہمارے خطباء و شعراء نے غیر شعوری طور پر پھیلایا ہے ـ
📝 حسن نوری گونڈوی
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
येह तह़रीर हिंदी Hindi ہندی में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/404
Yeh Ta'hreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/403

❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
📜 ہر صحابیِ نبی جنّتی جنّتی 💯 ✍ مولانا راشد علی عطاری مدنی مومنیں پیشِ فَتح و پسِ فتح سب اہلِ خیر و عـدالت پہ لاکھوں سلام [حدائق بخشش، صفحہ³¹³] الفاظ و معانی: پیش: پہلے، قَبل ۔ پس: بعد، پیچھے ۔ فتح: کامیابی، جیت، مراد فتحِ مکّہ ۔ اہلِ خیر و عدالت:…
📜 हर स़ह़ाबिए नबी जन्नती जन्नती 💯
✍ मौलाना राशिद अ़ली अ़त़्त़ारी मदनी
हिंदी: मुह़म्मद जमालुद्दीन ख़ान क़ादिरी
📜 ہر صحابیِ نبی جنّتی جنّتی 💯
✍ مولانا راشد علی عطاری مدنی
🏫 مدرس جامعۃ المدینہ کراچی
📖माहनामा फ़ैज़ाने मदीनह जुलाई²⁰²¹
📖 ماہنامہ فیضان مدینہ جولائی²⁰²¹
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Urdu اردو 🆄🆁🅳🆄 ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/401
Hindi ہندی 🅷🅸🅽🅳🅸 ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/400
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یہ تحریر ٹیلی گرام پر Urdu ↶
https://t.me/islaamic_Knowledge/89063
येह तह़रीर टेलीग्राम पर Hindi ↷
https://t.me/islaamic_Knowledge/89062

10-06-1446 ᴴ | 13-12-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
11-06-1446 ᴴ | 14-12-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
💯1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
10-06-1446 ᴴ | 13-12-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ شیخ حافظ محمد صدیق قادری بانیِ خانقاہ بھرچونڈی شریف رحمۃ اللہ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/65783 حضرت خواجہ محمد بابا سماسی (بخارا) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/65777 ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ #…
11-06-1446 ᴴ | 14-12-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
الفقیہ الحنفی، امام الہدٰی، حضرت فقیہ ابو اللیث سمرقندی رحمۃ الله علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/43049
سید العلماء حضرت علامہ مفتی شاہ آل مصطفی سید میاں مارہروی علیہ الرحمہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/65830
مرید و تلمیذ اور خلیفۂ اعلٰی حضرت، حضرت مولانا یقین الدین بریلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ـ مفتیِ دارالفتاء بریلی شریف
https://t.me/islaamic_Knowledge/65836
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#یوم_ولادت_ماہ_جمادی_الاخری
#یوم_وصال_ماہ_جمادی_الاخری