🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.87K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.81K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
08-06-1446 ᴴ | 11-12-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
08-06-1446 ᴴ | 11-12-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
💯1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
💯1
خوشخبری
عربی ادب کا ایک عظیم و شاندار مرکز شہر گونڈہ (یوپی) میں بنام "مرکز الاختصاص في الأدب العربي" کا قیام عمل میں آیا ہے جو حضور صدر الفقہاء مفتی محمّد ابو الحسن قادری رضوی (استاذ و مفتی: جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی) کے زیر اہتمام ہے۔
احباب گرامی! آپ بخوبی جانتے ہیں کہ عربی زبان ہمارے دین ں مذہب کا حصہ ہے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : "تعلموا العربية فإنها من دينكم" عربی سیکھو کیوں کہ یہ تمہارے دین کا حصہ ہے ۔ اور خود رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی ترغیب و تحضیض فرمائی ہے : "أحبوا العرب لثلاث لأني عربي و القرآن عربي و لسان أهل الجنة عربي".
تو ظاہر ہے کہ عربی زبان سیکھنا ، بولنا مذہبی تقاضا ہے ، ترقی کا زینہ ہے ، معاش کا بھی وسیلہ ہے ، اسی لیے اختصاص الادب العربی کا عظیم سینٹر بنایا گیا ہے جس میں بفضل رب تعالی بہترین ایئرکنڈیشن رہائش کے علاوہ عمدہ کھانے کا انتظام رہےگا ، ارباب شوق کے لیے زریں موقع ہے ، عالمیت کے کورس سے فارغ حضرات کو عموما اور فاضلین کو خصوصا دعوت ہے کہ اس مرکز میں داخلہ لینے کے لیے درخواست دیں ۔ اور دو سال میں بہترین عربی اسپیکر اور رائٹر بنیں ، اور اپنا مستقبل تابناک بنائیں ۔

https://wa.me/+917096952566
https://wa.me/+917043619117
✍️ محمد ضیاء الدین خان الغوثی
2
عربی زبان (آن لائن و آف لائن) سیکھنے کے خواہش مند مرد و خواتین اس فارم کو فل کرکے مندرجہ ذیل نمبر پر جلد از جلد بھیجیں!
https://wa.me/+917096952566
https://wa.me/+917043619117
محمد ضیاء الدین خان الغوثی
@M_Ziyauddin_Khan_Gausi
2