🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
قرآن دیکھ کر پڑھنا افضل ہے یا زبانی؟ حضور صدر الشریعہ فرماتے ہیں: قرآن مجید دیکھ کر پڑھنا، زبانی پڑھنے سے افضل ہے کہ یہ پڑھنا بھی ہے اور دیکھنا اور ہاتھ سے اس کا چھونا بھی اور سب عبادت ہیں ۔ [بہار شریعت، جِلد¹ حصہ³ صفحہ⁵⁵⁰ مسئلہ⁴⁴] https://whatsapp.com…
📖 قرآن مقدس کو بے وضو اور بے غسل
چھونے اور پڑھنے کے مسائل بہار شریعت
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
❶ قرآن عظیم کو چھونے کے لئے وضو کرنا فرض ہے ـ [بہار شریعت، جِلد¹ حصہ² صفحہ³⁰¹ مسئلہ⁵¹]
❷ جس کو نہانے کی ضرورت ہو اس کو قرآن مجید چھونا اگرچہ اس کا سادہ حاشیہ یا جلد یا چَولی (غلاف) چھوئے یا بے چھوئے دیکھ کر یا زبانی پڑھنا یا کسی آیت کا لِکھنا یا آیت کا تعویذ لِکھنا یا ایسا تعویذ چھونا یا ایسی انگوٹھی چھونا یا پہننا جیسے مقطعات کی انگوٹھی (وہ انگوٹھی جس پر حروف مقطعات لکھے ہوئے ہوں، جیسے: الٓـمٓ یٰـسٓ حٰـمٓ وغیرہ) حرام ہے ـ [بہار شریعت، جِلد¹ حصہ² صفحہ³²⁶ مسئلہ³²]
❸ اگر قرآن عظیم جزدان میں ہو تو جزدان پر ہاتھ لگانے میں حرج نہیں، یونہی رومال وغیرہ کسی ایسے کپڑے سے پکڑنا جو نہ اپنا تابع ہو نہ قرآن مجید کا تو جائز ہے، کرتے کی آستین، دوپٹے کی آنچل سے یہاں تک کہ چادر کا ایک کونہ اس کے مونڈھے (کندھے) پر ہے دوسرے کونے سے چھونا حرام ہے کہ یہ سب اس کے تابع ہیں جیسے چَولی قرآن مجید کے تابع تھی ـ [بہار شریعت، جِلد¹ حصہ² صفحہ³²⁶ مسئلہ³³]
❹ بے وضو کو قرآن مجید یا اس کی کسی آیت کا چھونا حرام ہے ـ بے چھوئے زبانی یا دیکھ کر پڑھے تو کوئی حرج نہیں ـ [بہار شریعت، جِلد¹ حصہ² صفحہ³²⁶ مسئلہ³⁵]
❺ قرآن کا ترجمہ (ٹرانسلیشن) فارسی یا اردو یا کسی اور زبان (بھاشا، لینگویج) میں ہو اس کے بھی چھونے اور پڑھنے میں قرآنِ مجید ہی کا سا حکم ہے ۔ [بہار شریعت، جِلد¹ حصہ² صفحہ³²⁷ مسئلہ³⁷]
❻ درود شریف اور دعاؤں کے پڑھنے میں انھیں (جس پر وضو یا غسل فرض ہو) حَرَج نہیں مگر بہتر یہ ہے کہ وُضو یا کُلی کر کے پڑھیں ۔ [بہار شریعت، جِلد¹ حصہ² صفحہ³²⁷ مسئلہ⁴¹]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
येह तह़रीर हिंदी Hindi ہندی में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/390
Yeh Ta'hreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/389

❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
06-06-1446 ᴴ | 09-12-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
07-06-1446 ᴴ | 10-12-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
💯1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
06-06-1446 ᴴ | 09-12-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ عارف کامل حضرت پیر سید غلام حیدر علی شاہ جلال پوری رحمۃ اللہ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/65532 حضرت مولانا محمد کامل ولید پوری اعظمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/65529 حضرت شاہ نیاز…
07-06-1446 ᴴ | 10-12-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
حضرت قاسم رضیاللهتعالیٰعنہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/65594
علامہ قاری مصلح الدین صدیقی
https://t.me/islaamic_Knowledge/65586
حضرت خواجہ نظام الدین خاموش
https://t.me/islaamic_Knowledge/65582
مولانا سعد الدین کاشغری علیہالرحمہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/65579
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#یوم_ولادت_ماہ_جمادی_الاخری
#یوم_وصال_ماہ_جمادی_الاخری
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
حضرت قاسم رضیاللهتعالیٰعنہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/65594
علامہ قاری مصلح الدین صدیقی
https://t.me/islaamic_Knowledge/65586
حضرت خواجہ نظام الدین خاموش
https://t.me/islaamic_Knowledge/65582
مولانا سعد الدین کاشغری علیہالرحمہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/65579
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#یوم_ولادت_ماہ_جمادی_الاخری
#یوم_وصال_ماہ_جمادی_الاخری
❤1