🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
کیا قرآن مجید یاد کرکے بُھلا دینا گناہ ہے، اور جو حافظ‘ قرآن مجید یاد کرکے بھول جائے اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J سوال: جو حافظ‘ قرآن مجید یاد کرکے بھول جائے تو کیا اس کے پیچھے نماز نہیں ہوگی؟ جواب:…
کِتنا قرآن زبانی یاد کرنا ضروری ہے؟
حضور صدر الشریعہ فرماتے ہیں:
❶ ایک آیت کا حفظ (یاد) کرنا ہر مسلمان مکلّف پر فرضِ عین ہے اور ❷ پورے قرآن مجید کا حفظ کرنا فرضِ کفایہ اور ❸ سورۂ فاتحہ اور ایک دوسری چھوٹی سورت یا اس کے مثل، مثلاً تین چھوٹی آیتیں یا ایک بڑی آیت کا حفظ، واجبِ عین ہے ۔ [بہار شریعت، جِلد¹ حصہ³ صفحہ⁵⁴⁶،⁵⁴⁵ مسئلہ¹³]
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
مشکل الفاظ کے معانی:
مکلف: جس پر شرعی احکام کی پابندی لازم ہو ـ فرض عین: فرض عین وہ ہے جس کا ادا کرنا تمام مکلفین پر فرض ہو یعنی صرف کچھ لوگوں کے ادا کرنے سے سب کی جانب سے ادا نہ ہو جیسے نماز، روزہ، حج وغیرہ ـ فرض کفایہ: فرض کفایہ وہ ہوتا ہے جو کچھ لوگوں کے ادا کرنے سے سب کی جانب سے ادا ہو جاتا ہے اور کوئی بھی ادا نہ کرے تو سب گناہ گار ہوتے ہیں جیسے نمازِ جنازہ وغیرہ

❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
22-05-1446 ᴴ | 25-11-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
23-05-1446 ᴴ | 26-11-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
💯1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
22-05-1446 ᴴ | 25-11-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ حضرت سید علیم اللہ چشتی https://t.me/islaamic_Knowledge/64588 حضرت شیخ احمد بن ابی الحسن المعروف ابن الرفاعی https://t.me/islaamic_Knowledge/64584 ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ #یوم_ولادت_ماہ_جمادی_الاولی #یوم_وصال_ماہ_جمادی_الاولی
23-05-1446 ᴴ | 26-11-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
حضرت شیخ عبد اللہ شطاری علیہالرحمہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/64646
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#یوم_ولادت_ماہ_جمادی_الاولی
#یوم_وصال_ماہ_جمادی_الاولی
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
حضرت شیخ عبد اللہ شطاری علیہالرحمہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/64646
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#یوم_ولادت_ماہ_جمادی_الاولی
#یوم_وصال_ماہ_جمادی_الاولی
❤1