🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
*اجرتِ تراویح کی جائز صورتیں 📜* https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J *حضور صدر الشریعہ فرماتے ہیں:* ہاں (تراویح پڑھانے والا یا تراویح پڑھوانے والے) اگر کہہ دے کہ کچھ نہیں دوں‌گا یا نہیں لوں‌گا پھر پڑھے اور حافظ کی خدمت کریں تو اس میں حرج…
کیا قرآن مجید یاد کرکے بُھلا دینا گناہ ہے، اور جو حافظ‘ قرآن مجید یاد کرکے بھول جائے اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟

https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J

سوال:
جو حافظ‘ قرآن مجید یاد کرکے بھول جائے تو کیا اس کے پیچھے نماز نہیں ہوگی؟

جواب:
اس شخص کے پیچھے نماز جائز ہے جس نے قرآن مجید یاد کیا لیکن اب اسے یاد نہیں رہا کیونکہ یہ مؤجب فسق (گناہ کا سبب) نہیں ہے ۔

حضرت انس رضی الله عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: عُرِضَتْ عَلَيَّ ذُنُوبُ أُمَّتِي فَلَمْ أَرَ ذَنْبًا أَعْظَمَ مِنْ سُورَةٍ مِنْ الْقُرْآنِ أَوْ آيَةٍ أُوتِيهَا رَجُلٌ ثُمَّ نَسِيَهَا. (سنن ابو داؤد، م: ٤٦١؛ سنن الترمذی، م: ٢٩١٦؛ میری امت کے گناہ پیش کئے گئے تو میں نے اس سے بڑا کوئی گناہ نہ دیکھا کہ کسی شخص کو قرآن کی سورت یا آیت دی جائے پھر وہ اسے بھلا دے۔)

غالبًا اس حدیث میں سورت بھلانے سے اس کی تعلیمات کو بھلانا مراد ہے اور گناہ عظیم اور گناہ کبیرہ میں فرق ہے لہٰذا وہ شخص فاسق معلن نہیں ہوتا ۔ والله تعالی اعلم

مفتی ندیم ابن علیم المصبور العینی صاحب، 🏫 فقیہ ملت دار الافتاء (ٹیلی گرام)
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
येह तह़रीर हिंदी Hindi ہندی में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/333
Yeh Ta'hreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/332
1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👌1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
21-05-1446 ᴴ | 24-11-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
22-05-1446 ᴴ | 25-11-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
💯1