🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
اذان پڑھنے، نماز پڑھانے اور اسلامی تعلیم دینے پر اجرت (یعنی مزدوری، تنخواہ، سیلری) لینے اور ثواب کا مسئلہ: https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J امام اہلسنت فرماتے ہیں: امامت و اذان و تعلیم فقہ و تعلیمِ قرآن پر اُجرت (مزدوری) لینے کو ائمہ…
حافظ کو اجرت دے کر تراویح پڑھوانا:
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
حضور صدر الشریعہ فرماتے ہیں:
آج کل اکثر رواج ہو گیا ہے کہ حافظ کو اُجرت (یعنی مزدوری) دے کر تراویح پڑھواتے ہیں یہ ناجائز ہے ۔ دینے والا اور لینے والا دونوں گنہگار ہیں،
اُجرت (مزدوری) صِرف یہی نہیں کہ پیشتر (پہلے) مقرر کر لیں کہ یہ لیںگے یہ دیںگے، بلکہ اگر معلوم ہے کہ یہاں کچھ ملتا ہے، اگرچہ اس سے طَے نہ ہوا ہو یہ بھی ناجائز ہے،
کہ اَلۡمَعۡرُوۡفُ کَالۡمَشۡرُوۡطِ (یہ فقہ کا ایک قاعدہ ہے کہ معروف مشروط کی طرح ہے یعنی جو چیز مشہور ہو وہ طے شدہ معاملے کا حکم رکھتی ہے ـ بہارِ شریعت جِلد¹ صفحہ⁵⁵، حصہ چہارم کی اصطلاحات) ـ
[بہار شریعت، جِلد¹ حصہ⁴ صفحہ⁶⁹² مسئلہ²⁰]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
اس مسئلے سے متعلق فقیہ ملت دار الافتاء (شہزادۂ فقیہ ملت، مفتی ازہار احمد امجدی ازہری صاحب قبلہ کی معرفت مِیں ٹیلی گرام پر چلنے والا ایک معتبر گروپ) میں ایک سوال اور اس کا جواب:
سوال:
کیا یہ حکم منسوخ ہو گیا ہے ؟
اگر یہ حکم منسوخ نہیں ہوا ہے تو ایسے حافظِ قرآن، کمیٹی کے لوگ، امام صاحب اور جو جو لوگ حافظ صاحب کے لئے چندہ کرکے اُجرت دینے میں شریک رہتے ہیں ـ ان سب پر شریعتِ مطہرہ کا کیا حکم ہے؟ نیز لینے والے اور دینے والے یا دِلانے والوں کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
الجواب: یہ حکم منسوخ نہیں ہے ۔
سب ناجائز کے مرتکب توبہ کریں بعدِ توبہ امامت جائز ۔ واللہ تعالٰی اعلم
حافظ صاحب کو اجرت دے کر تراویح پڑھوانا ناجائز ہے لہٰذا ناجائز کام کے لئے چندہ کرنا بھی ناجائز ہے ـ
کتبہ: مفتی شان محمد مصباحی قادری
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
येह तह़रीर हिंदी Hindi ہندی में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/316
Yeh Ta'hreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/315

❤1👍1👌1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
19-05-1446 ᴴ | 22-11-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
20-05-1446 ᴴ | 23-11-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
💯1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
19-05-1446 ᴴ | 22-11-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ جلال الدین سُرخ بخاری سہروردی https://t.me/islaamic_Knowledge/64423 ابوالعباس احمد بن محمد مسروق کوفی https://t.me/islaamic_Knowledge/64420 ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ #یوم_ولادت_ماہ_جمادی_الاولی #یوم_وصال_ماہ_جمادی_الاولی
20-05-1446 ᴴ | 23-11-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
شہیدِ ناموس رسالت ، غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/64460
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#یوم_ولادت_ماہ_جمادی_الاولی
#یوم_وصال_ماہ_جمادی_الاولی

❤1👍1