🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
दरों, सुतूनों (खंभे Pillars) के बीच और मेह़राब में खड़े होकर इमाम व मुक़तदी और मुनफ़रिद को नमाज़ पढ़ने और पढ़ाने का मसअलह: https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J ❶ मुक़तदी के लिए शरई़ ह़ुक्म: मुजद्दिदे दीनो मिल्लत फ़रमाते हैं: बे ज़रूरत मुक़तदियों…
دروں، ستونوں (खंभे Pillars) کے بیچ اور محراب میں کھڑے ہو کر امام و مقتدی اور منفرد کو نماز پڑھنے اور پڑھانے کا مسئلہ:
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J
❶ مقتدی کے لئے شرعی حکم:
مجدِّدِ دین و ملت فرماتے ہیں:
بے ضرورت مقتدیوں کا در میں صف قائم کرنا یہ سخت مکروہ کہ باعث قطع صف ہے اور قطع صف ناجائز ـ [فتاوٰی رضویہ شریف، جِلد⁶ صفحہ¹³¹]
مزید امامِ اہلسنت فرماتے ہیں:
عمدۃ القاری شرح صحیح بخاری میں سیدنا عبد الله بن مسعود رضی الله تعالٰی عنہ سے ہے کہ انہوںنے فرمایا: ستونوں (Pillars) کے بیچ میں صف نہ باندھو اور صفیں پوری کرو ـ اور اس کی وجہ قطع صف ہے اگر تینوں دروں میں لوگ کھڑے ہوئے تو ایک صف کے تین ٹکڑے ہوئے اور یہ ناجائز ہے .... اور دروں میں مقتدیوں کے کھڑے ہونے کو قطع صف نہ سمجھنا محض خطا ہے ـ علمائے کرام نے صاف تصریح فرمائی کہ اس میں قطع صف ہے ـ [فتاوٰی رضویہ شریف، جِلد⁶ صفحہ¹³⁴]
بہار شریعت مِیں ہے:
حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہم رسول ﷲ ﷺ کے زمانہ میں دروں میں کھڑے ہونے سے بچتے تھے (ترمذی) ۔ دوسری روایت میں ہے ہم دھکا دے کر ہٹائے جاتے (ابو داود) ۔ [بہار شریعت، جِلد¹ حصہ³ صفحہ⁶²¹ حدیث²⁸]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❷ امام کے لئے شرعی حکم:
امام اہلسنت فرماتے ہیں:
محرابیں وہی ہیں جو وسط (بیچ) میں قیامِ امام کی علامت کے لئے بنائی جاتی ہیں باقی جو فرجے دو ستونوں کے درمیان ہوتے ہیں دَر ہیں اور امام کو بلا ضرورت تنگی مسجد، ہر محراب و دَر میں کھڑا ہونا مکروہ ہے ـ تنویر الابصار میں ہے: امام کا محراب میں کھڑا ہونا مطلقًا مکروہ ہے ـ [فتاوٰی رضویہ شریف، جِلد⁶ صفحہ³⁸³]
امام کا محراب میں کھڑا ہونا مکروہ ہے، اگر قدم باہر ہوں اور سجدہ محراب میں ہو تو یہ مکروہ نہیں کیونکہ اعتبار قدموں کا ہے ـ [فتاوٰی رضویہ شریف، جِلد⁶ صفحہ¹³⁴]
حضور صدر الشریعہ فرماتے ہیں:
امام کو ستونوں کے درمیان کھڑا ہونا مکروہ ہے ـ [بہار شریعت، جِلد¹ حصہ³ صفحہ⁵⁸⁶ مسئلہ²⁰] ـ امام کو تنہا محراب میں کھڑا ہونا مکروہ ہے ـ امام کو دروں میں کھڑا ہونا بھی مکروہ ہے ـ [بہار شریعت، جِلد¹ حصہ³ صفحہ⁶³⁵ مسئلہ⁶⁷،⁶⁶]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❸ منفرد کے لئے شرعی حکم:
منفرد یعنی اکیلے نماز پڑھنے والے کے بارے مِیں امام اہلسنت فرماتے ہیں: رہا اکیلا، اس کے لئے ضرورت، بے ضرورت محراب میں، دَر میں مسجد کے کسی حصہ میں کھڑا ہونا اصلًا کراہت نہیں رکھتا ـ [فتاوٰی رضویہ شریف، جِلد⁶ صفحہ¹³¹]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❹ بوجہ مجبوری شرعی حکم:
امام اہلسنت فرماتے ہیں:
ہاں اگر کثرتِ جماعت کے باعث جگہ میں تنگی ہو اس لئے مقتدی دَر مِیں اور امام محراب مِیں کھڑے ہوں تو کراہت نہیں ـ یونہی اگر مینہ کے باعث (بارش کی وجہ سے) پچھلی صف کے لوگ دَروں میں کھڑے ہوں تو یہ ضرورت ہے، سخت ضرورت ممنوعات کو مباح کر دیتی ہے ـ [فتاوٰی رضویہ شریف، جِلد⁶ صفحہ¹³¹]
حضور صدر الشریعہ فرماتے ہیں:
دروں میں کھڑے نہ ہوں کہ مکروہ ہے ہاں اگر مصلیوں (نمازیوں) کی کثرت ہے کہ مسجد بھر گئی اور آدمی باقی ہیں تو دروں میں کھڑے ہوں کہ یہ کھڑا ہونا بضرورت ہے اور مواضع ضرورت مستثنٰی ہیں ـ دَر خارجِ مسجد نہیں ہے، اس مِیں کھڑا ہونا اس لئے مکروہ و ممنوع ہے کہ صف قطع ہوتی ہے اور یہ ممنوع ہے ـ [فتاوٰی امجدیہ، جِلد¹ صفحہ¹⁷⁴]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
येह तह़रीर हिंदी Hindi ہندی में ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/284
Yeh Ta'hreer ᴿᵒᵐᵃⁿ ᵁʳᵈᵘ Men ↷
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/283

❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
11-05-1446 ᴴ | 14-11-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
12-05-1446 ᴴ | 15-11-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
💯1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
11-05-1446 ᴴ | 14-11-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ مبلغ اسلام ڈاکٹر فضل الرحمن انصاری https://t.me/islaamic_Knowledge/63987 حضرت مولانا معین الدین آروی https://t.me/islaamic_Knowledge/63984 علامہ مفتی عبد المقتدر بدایونی https://t.me/islaamic_Knowledge/63981 ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬…
12-05-1446 ᴴ | 15-11-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
سید الاولیاء سید احمد کبیر رفاعی
https://t.me/islaamic_Knowledge/64054
خلیفۂ اعلیٰ حضرت محدث بریلوی مبلغ اسلام حضرت علامہ مختار احمد صدیقی میرٹھی
https://t.me/islaamic_Knowledge/64051
حضرت سید غلام نبی شاہ بن حضرت سید غلام محمد شاہ کشمیری
https://t.me/islaamic_Knowledge/64048
حافظ غلام محمود چشتی نظامی
https://t.me/islaamic_Knowledge/64044
مولانا محمد علی حسین مدنی
https://t.me/islaamic_Knowledge/64041
مولانا ظہور الحسین رام پوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/64038
حضرت شاہ رضا شطاری لاہور
https://t.me/islaamic_Knowledge/64035
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#یوم_ولادت_ماہ_جمادی_الاولی
#یوم_وصال_ماہ_جمادی_الاولی