Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
عبد اللہ بن عمر کی ناراضگی ... امام حسین نے پیدل ۲۵ حج ادا بعد شہادت امام حسین کو دفن مختصر قصہ یزید تھا حسین ہیں حسنین کریمین سے محبت کرنے امام حسن و حسین سے دشمنی اعلان جنگ جو اہل بیت سے لڑے حسین مجھ سے ہیں اور میں ... حسنین کریمین نبی سے مشابہت حدیث قسطنطنیہ…
حدیث قسطنطنیہ اور یزید پلید
حدیث قسطنطنیه اور تحقیقات
حدیث قسطنطنیہ اور یزید پلید
حدیث قسطنطنیه اور یزید پلید
یزید کو امیر المؤمنین کہنے پر
عظمت اہل بیت ابو بکر کی نظر
حضور کا خطبہ کے دوران حسنین
امام حسن کے لئے بشارت نبوی
شہادت حضرت امام حسین
امام حسن کو وفات کے قریب
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
موضوع 📜 #محرم_الحرام 📜 ⁷
✍ #ڈاکٹر_غلام_مرسلین_رضوی
حدیث قسطنطنیه اور تحقیقات
حدیث قسطنطنیہ اور یزید پلید
حدیث قسطنطنیه اور یزید پلید
یزید کو امیر المؤمنین کہنے پر
عظمت اہل بیت ابو بکر کی نظر
حضور کا خطبہ کے دوران حسنین
امام حسن کے لئے بشارت نبوی
شہادت حضرت امام حسین
امام حسن کو وفات کے قریب
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
موضوع 📜 #محرم_الحرام 📜 ⁷
✍ #ڈاکٹر_غلام_مرسلین_رضوی
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from Urdu Tahrir (Irfan Attari)
کیا عورتیں نماز تسبیح پڑھا سکتی ہیں اس کے بارے میں جواب ارشاد فرما دیں؟
سائل : محمد ذیشان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں پڑھا سکتی۔ اس مسئلہ کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ فرائض و واجبات کی ادائیگی کے ساتھ نوافِل کی کثرت یقیناً رب تعالیٰ کے قُرب کا ذریعہ اور کثیر فضائل کے حُصول کا سبب ہے ، یہاں تک کہ کل بروزِ قیامت فرائض کی کمی بھی نوافِل سے پوری کی جائے گی۔
لیکن یاد رہے عورتوں کا مِلکر صلوٰۃ التسبیح یا کوئی بھی نماز جماعت کے ساتھ ادا کرنا ، جائز نہیں ، کیونکہ عورتوں کی جماعت مطلقاً مکروہِ تحریمی ہے ، خواہ وہ فرض نماز ہو ، صلوٰۃ التسبیح ہو یا دیگر نوافِل ہوں اور امام چاہے پہلی صف کے درمیان کھڑی ہو کر امامت کروائے یا آگے بڑھ کر ، بہرصورت مکروہ ہے ، بلکہ آگے کھڑی ہو کر امامت کروانے میں کراہت دوہری ہو جائے گی۔
عورت کا امامت کروانا مکروہ تحریمی ہے چاہے فرض نماز ہو یا نفل(جیسے صلوۃ التسبیح وغیرہ)،عورت کا صف کے درمیان کھڑا ہوکر یا صف سے آگے بڑھ کرامامت کروانا بھی مکروہ ہے۔
علامہ علاءالدین حصکفی (المتوفی1088 ھ) فرماتے ہیں:”یکرہ تحریما جماعة النساءولو فی التراویح فی غیر صلوة جنازة،،۔
ترجمہ:نماز جنازہ کےعلاوہ عورتوں کی جماعت مکروہ تحریمی ہے اگرچہ نماز تراویح ہو۔ (درمختار مع ردالمحتار ج 2،ص 365،کوئٹہ)
اس عبارت کے تحت خاتم المحققین علامہ محمد امین ابن عابدین شامی علیہ الرحمہ
(المتوفٰی 1252ھ )فرماتے ہیں:”افاد ان الکرھة فی کل ما تشرع فیہ جماعة الرجال فرضا او نفلا،،
ترجمہ:معلوم ہوا کہ ہر وہ جماعت جو مردوں کے لئے مشروع ہے وہ عورتوں کے لئے مکروہ ہے چاہے نماز فرض ہو یا نفل۔
(درمختار مع ردالمحتارج 2،ص 365، کوئٹہ)
علامہ فخر الدین عثمان بن علی الزیلعی (المتوفیٰ 743ھ) فرماتے ہیں:”اما قیام الامام وسط الصف وھو مکروہ او تقدم الامام وھو ایضاً مکروہ فی حقھن“
ترجمہ:(عورتوں کی)امام کا صف کے درمیان کھڑا ہونا یا آگے کھڑا ہونا ان کے حق میں مکروہ ہے۔
(تبیین الحقائق، باب الامامة،ج1،ص135،مکتبہ امدادیہ، ملتان)
صدر الشریعة مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمة اللہ علیہ (المتوفیٰ 1367ھ) فرماتے ہیں:”عورت کو مطلقاً امام ہونا مکروہ تحریمی ہے فرائض ہوں یا نوافل“۔
(بہار شریعت، ج 1،ص569، مکتبة المدینہ، کراچی)
واللہ اعلم بالصواب
کتبہ:عبدہ المذنب سید کامران عطاری المدنی عفا عنہ الباری
اپنے سوالات لکھ کر(آڈیو وائس میسج میں نہیں)اس نمبر پر وٹس اپ کریں۔
03155322470
یا اس لنک پر کلک کر کے وٹس اپ پہ میسج کریں۔
https://wa.me/message/LNJS36RMGEVAD1
یا فیس بک پر اس آئی ڈی پر میسج کریں۔
https://www.facebook.com/SyedKamran786
04/09/2020
07:28 Pm

WhatsApp.com
Share on WhatsApp
WhatsApp Messenger: More than 2 billion people
in over 180 countries use WhatsApp to stay in touch with friends and
family, anytime and anywhere. WhatsApp is free and offers simple, secure,
reliable messaging and calling, available…
in over 180 countries use WhatsApp to stay in touch with friends and
family, anytime and anywhere. WhatsApp is free and offers simple, secure,
reliable messaging and calling, available…
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from Abde Mustafa Organisation
हसद और उसकी तबाह कारियाँ
हुज्जतुल इस्लाम इमाम मुहम्मद गज़ाली रदिअल्लाहु त'आला अ़न्हु तहरीर फ़रमाते हैं कि हज़रते मूसा अ़लैहिस्सलाम ने एक शख्स को अ़र्शे आज़म के साये में देखा तो आप ने उस के मर्तबे पर रश्क किया और फ़रमाया ये शख्स रब की बारगाह में मुकर्रम व मुअ़ज़्ज़म है।
फिर अल्लाह त'आला से सवाल किया कि उस का नाम क्या है और ये नेक कौन है? तो अल्लाह त'आला ने उस के नेक कामों में तीन काम को ज़ाहिर फ़रमा दिया : एक ये कि खुदा किसी को नवाज़ता है तो ये शख्स हसद नहीं करता,
दूसरा ये कि ये शख्स अपने माँ-बाप की नाफ़रमानी नहीं करता और
तीसरा ये कि उस शख्स ने कभी चुगल खोरी नहीं की।
(احیاء العلوم، ج3، ص422)
इमाम गज़ाली रदिअल्लाहु त'आला अ़न्हु लिखते हैं कि हज़रते ज़करिया अ़लैहिस्सलाम ने फ़रमाया : अल्लाह त'आला इरशाद फ़रमाता है कि हासिद मेरी नेमत का दुश्मन है। मेरे फ़ैसले से नाराज़ होता है और मैने अपने बन्दों के दरमियान तो तक़्सीम की है वो (हासिद) इस तक़्सीम पर राज़ी नहीं होता।
(احیاء العلوم، ج3، ص422)
हुज़ूर ﷺ ने फ़रमाया मुझे अपनी उम्मत पर सब से ज़्यादा इस बात का डर है कि :
ایکثر فیہم المال فیتحاسدون و یقتتلون
(لسان المیزان، ج2، ص75)
यानी उन में माल की कसरत हो जायेगी तो फिर एक-दूसरे से हसद करेंगे और एक दूसरे को क़त्ल करेंगे।
प्यारे भाइयों!
हसद करना, माँ-बाप की ना-फ़रमानी और चुगल खोरी ये तीनों अ़मल जहन्नम में ले जाने वाले हैं और अगर इन में से एक अ़मल भी किसी शख्स में मौजूद है तो वो एक अ़मल भी जहन्नम तक पहुँचाने के लिये काफ़ी है।
अफ्सोस सद अफ्सोस!
आज मुसलमानों में ये तीनों बुरे अ़मल कसरत से पाये जाते हैं। अल्लाह त'आला इन तीनों बुरे कामों से हम को महफूज़ रखे। आमीन सुम्मा आमीन या रब्बल आलमीन।
अ़ब्दे मुस्तफ़ा

حسد اور اس کی تباہ کاریاں
حجۃ الاسلام امام محمد غزالی رضی اللہ تعالی عنہ تحریر فرماتے ہیں کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک شخص کو عرشِ اعظم کے سائے میں دیکھا تو آپ نے اس کے مرتبہ پر رشک کیا اور فرمایا یہ شخص رب کی بارگاہ میں مکرم و معظّم ہے۔
پھر اللہ تعالی سے سوال کیا کہ اس کا نام کیا ہے اور یہ نیک کون ہے؟ تو اللہ تعالی نے اس کے نیک کاموں میں تین نیک کام کو ظاہر فرمادیا: ایک یہ کہ خدا کسی کو نوازتا ہے تو یہ شخص حسد نہیں کرتا،
دوسرا یہ کہ یہ شخص اپنے ماں باپ کی نافرمانی نہیں کرتا اور
تیسرا یہ کہ اس شخص نے کبھی چغل خوری نہیں کی۔
(احیاء العلوم، ج3، ص422)
امام غزالی رضی اللہ تعالی عنہ لکھتے ہیں کہ حضرت زکریا علیہ السلام نے فرمایا: اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے کہ حاسد میری نعمت کا دشمن ہے۔ میرے فیصلے سے ناراض ہوتا ہے اور میں نے اپنے بندوں کے درمیان تو تقسیم کی ہے وہ (حاسد) اس تقسیم پر راضی نہیں ہوتا۔
(احیاء العلوم، ج3، ص422)
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھے اپنی امت پر سب سے زیادہ اس بات کا ڈر ہے کہ:
ایکثر فیہم المال فیتحاسدون و یقتتلون
(لسان المیزان، ج2، ص75)
یعنی ان میں مال کی کثرت ہو جائے گی تو پھر ایک دوسرے سے حسد کریں گے اور ایک دوسرے کو قتل کریں گے۔
پیارے بھائیوں!
حسد کرنا، ماں باپ کی نافرمانی اور چغل خوری یہ تینوں عمل جہنم میں لے جانے والے ہیں اور اگر ان میں سے ایک عمل بھی کسی شخص میں موجود ہے تو وہ ایک عمل ہی جہنم تک پہنچانے کے لیے کافی ہے۔
افسوس صد افسوس!
آج مسلمانوں میں یہ تینوں برے عمل کثرت سے پائے جاتے ہیں۔ اللہ تعالی ان تینوں برے کاموں سے ہم کو محفوظ رکھے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
عبد مصطفی

अह़काम की त़रह़ अ़क़ाइद क्यों
तबदील परिवर्तन नहीं होते हैं ?
احکام کی طرح عقائد
کیوں تبدیل نہیں ہوتے؟
Ahkam Ki Tarah Aqaid Kyon
Tabdeel Change Nahin Hote
तबदील परिवर्तन नहीं होते हैं ?
احکام کی طرح عقائد
کیوں تبدیل نہیں ہوتے؟
Ahkam Ki Tarah Aqaid Kyon
Tabdeel Change Nahin Hote
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
अंधेरे में नमाज़ पढ़ना कैसा ?
اندھیرے میں نماز پڑھنا کیسا؟
Andhere Men Namaz?
اندھیرے میں نماز پڑھنا کیسا؟
Andhere Men Namaz?
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
भूलेख खसरा खतौनी भारत
Bhulekh Khasra Khatauni
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🔰 Softwares & Techs... 🔰
https://t.me/Soft_And_Techs
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
UP Bhulekh WebSite ↴
http://upbhulekh.gov.in/public/public_ror/Public_ROR.jsp
Yeh App Play Store Par↴
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.bhulekha.allstatelandrecords
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
बैअ़् नामा بیع نامہ बैनामा Bainama Stamp Paper Photo Ke Sath Mukammal PDF File Free Download Indian Government Website Se Google Par IGRSUP Likh Kar Search Karen, Ya Neeche Diye Gaye Link Par Click Keejiye
https://igrsup.gov.in/igrsup/secondPartyNEWVeiwSroList