Forwarded from ندیم ابن علیم المصبور العینی
قسم کا کفارہ
قال الإمام: قسم کا کفارہ لازم ہوگا کہ دس مسکینوں کو دونوں وقت پیٹ بھر کر کھانا کھلائے یا دس مسکینوں کو جوڑے (کپڑے کے) دے یا دس مسکینوں کو فی مسکین ایک صاع جَو یا نصف صاع گیہوں یا اس کی قیمت دے الخ. اور جس سے یہ نہ ہوسکے وہ تین روزے رکھے۔ (فتاوی رضویہ، ٥٠٧/١٣).
وقال: اور کفارہ ایک غلام آزاد کرنا یادس مسکینوں کو متوسط کھانا یا کپڑا دینا جو تین مہینہ سے زیادہ چلے اور سب بدن ڈھک لے، اور جو کچھ نہ ہوسکے تو متواتر تین روزے رکھناہے. (فتاوی رضویہ، ٤٩٩/١٣)

👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
عبد اللہ بن عمر کی ناراضگی ... امام حسین نے پیدل ۲۵ حج ادا بعد شہادت امام حسین کو دفن مختصر قصہ یزید تھا حسین ہیں حسنین کریمین سے محبت کرنے امام حسن و حسین سے دشمنی اعلان جنگ جو اہل بیت سے لڑے حسین مجھ سے ہیں اور میں ... حسنین کریمین نبی سے مشابہت حدیث قسطنطنیہ…
حدیث قسطنطنیہ اور یزید پلید
حدیث قسطنطنیه اور تحقیقات
حدیث قسطنطنیہ اور یزید پلید
حدیث قسطنطنیه اور یزید پلید
یزید کو امیر المؤمنین کہنے پر
عظمت اہل بیت ابو بکر کی نظر
حضور کا خطبہ کے دوران حسنین
امام حسن کے لئے بشارت نبوی
شہادت حضرت امام حسین
امام حسن کو وفات کے قریب
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
موضوع 📜 #محرم_الحرام 📜 ⁷
✍ #ڈاکٹر_غلام_مرسلین_رضوی
حدیث قسطنطنیه اور تحقیقات
حدیث قسطنطنیہ اور یزید پلید
حدیث قسطنطنیه اور یزید پلید
یزید کو امیر المؤمنین کہنے پر
عظمت اہل بیت ابو بکر کی نظر
حضور کا خطبہ کے دوران حسنین
امام حسن کے لئے بشارت نبوی
شہادت حضرت امام حسین
امام حسن کو وفات کے قریب
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
موضوع 📜 #محرم_الحرام 📜 ⁷
✍ #ڈاکٹر_غلام_مرسلین_رضوی