🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
اختلاف و انتشار کا سبب کیا ہے؟ قسط دوم معصوم عن الخطا اور محفوظ عن الخطا گناہ و معصیت سے معصوم و محفوظ ہوتے ہیں۔ یہاں خطا سے گناہ کی دونوں قسمیں مراد ہیں،یعنی کبیرہ وصغیرہ دونوں سے معصوم و محفوظ ہوتے ہیں۔صغیرہ میں قصد و بلا قصد اور منفرہ وغیر منفرہ وغیرہ…
حتمال رکھتا ہے۔محتمل ومشترک الفاظ کے بعض معانی اگر ”مومن بہ“پرمنطبق ہوتے ہوں او بعض معانی منطبق نہ ہوسکیں توایسے مشترک الفاظ کا استعمال”مومن بہ“کے لیے نہیں ہوتا ہے۔
اللہ تعالیٰ کی ذات وصفات اور ذوات قدسیہ میں حضرات انبیائے کرام وملائکہ عظام علیہم الصلوٰۃوالسلام ”مومن بہ“ ہیں۔ان ذوات عالیہ کے علاوہ تمام ضروریات دین بھی متعلق ایمان ہیں کہ کسی ضروری دینی کا انکارواستخفاف کفر ہے۔
اللہ تعالیٰ سہوونسیان اور خطا کے ہرمعنی سے بالذات پاک ومنزہ ہے۔ حضرات ملائکہ کرام علیہم السلام گناہ ومعصیت اور سہوونسیان سے معصوم ہیں۔
حضرات انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃوالسلام گناہ ومعصیت سے معصوم ہیں اور تبلیغی امور میں سہوونسیان سے معصوم ہیں،لیکن ذاتی اعمال وافعال میں سہوونسیان ممکن ہے۔
چوں کہ لفظ خطا کے بعض معانی یعنی گناہ ومعصیت اور حضرات ملائکہ علیہم السلام کے لیے سہوونسیان ثابت نہیں،اسی طرح حضرات انبیائے کرام علیہم الصلوٰۃوالسلام کے لیے گناہ ومعصیت بھی محال شرعی اور امورتبلیغیہ میں سہوونسیان محال شرعی ہے تو لفظ خطا کے یہ معانی ان کے حق میں غیرثابت اورباطل ہیں،پس لفظ خطاکا استعمال حضرات انبیائے کرام وملائکہ عظام علیہم الصلوٰۃوالسلام کے لیے نہیں ہوگا۔
مومن کے لیے مشترک ومحتمل الفاظ کے بعض معانی ثابت ہوں اور بعض معانی ثابت نہ ہوں توبھی ایسے محتمل ومشترک الفاظ کا استعمال مومن کے لیے ہوتا ہے،جیسے لفظ خواجہ کا استعمال اکابراولیائے کرام کے لیے ہوتا ہے،حالاں کہ خواجہ کا ایک معنی مخنث وہجڑا ہے۔
اعلیٰ حضرت قدس سرہ العزیز نے رقم فرمایا:”حضرت عزت عزجلالہ پرلفظ صاحب کا اطلاق جائز،بلکہ حدیث میں وارد ہے۔اللہم انت الصاحب فی السفر والخلیفۃ فی المال والاہل والولد۔
اورمیاں کا اطلاق نہ کیا جائے کہ وہ تین معنی رکھتا ہے۔ان میں دورب العزت کے لیے محال ہیں۔آقا اورشوہر اور مردو عورت میں زنا کا دلال،لہٰذا اطلاق ممنوع اور اس پرافتخارجہل“۔(فتاویٰ رضویہ جلد ششم ص۰۲۱)
میاں کے بعدوالے دومعانی جو اللہ تعالیٰ کے لیے محال ہیں،وہ دومعانی مشائخ کرام وپیران طریقت کے لیے بھی ثابت نہیں،لیکن اللہ تعالیٰ کے لیے استعمال ممنوع اورناقابل فخر ہوا،جب کہ مشائخ عظام وپیران طریقت کے لیے جائز اور قابل فخرلفظ ہے۔مشائخ کے لیے ”میاں“کا لفظ ہندوپاک میں مروج ہے۔
طارق انور مصباحی
روشن مستقبل دہلی
جاری کردہ:25:اگست 2020

Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
یزید کو امام حسین کے مد مقابل شعر : یزید کی قبر کا نام نشان فاتحہ حسنین ک شاہ عبد العزیز یوم عاشورہ کے روزہ کی فضیلت حضرت موسیٰ نے عاشورہ کا روزہ یہود و نصاریٰ اور یوم عاشورہ عاشورہ کے دن کا روزہ ایک سال شعر اتر رہے ہیں زیارت کے واسطے تعزیہ داری شاہ عبد العزیز…
شپادت حسین کی پیشگی اطلاع
نبی کا حسین کی شہادت ملاحظہ
تو کہتا ہے ... قلم میں ... ہار گئے!
بشارت نبوی .. حسین کی شہادت
علی کو اطلاع فرات کے قریب //
شہداء کربلا کا خون شیشی میں
شعر قتل حسین اصل میں مرگ
شہادت حسین اور علوم مصطفیٰ
ابن زیاد کا امام حسین ... چھڑی
کربلا کے پیاسے آج بھی زندہ ہیں
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
موضوع 📜 #محرم_الحرام 📜 ⁵
✍ #ڈاکٹر_غلام_مرسلین_رضوی
نبی کا حسین کی شہادت ملاحظہ
تو کہتا ہے ... قلم میں ... ہار گئے!
بشارت نبوی .. حسین کی شہادت
علی کو اطلاع فرات کے قریب //
شہداء کربلا کا خون شیشی میں
شعر قتل حسین اصل میں مرگ
شہادت حسین اور علوم مصطفیٰ
ابن زیاد کا امام حسین ... چھڑی
کربلا کے پیاسے آج بھی زندہ ہیں
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
موضوع 📜 #محرم_الحرام 📜 ⁵
✍ #ڈاکٹر_غلام_مرسلین_رضوی
عبد اللہ بن عمر کی ناراضگی ...
امام حسین نے پیدل ۲۵ حج ادا
بعد شہادت امام حسین کو دفن
مختصر قصہ یزید تھا حسین ہیں
حسنین کریمین سے محبت کرنے
امام حسن و حسین سے دشمنی
اعلان جنگ جو اہل بیت سے لڑے
حسین مجھ سے ہیں اور میں ...
حسنین کریمین نبی سے مشابہت
حدیث قسطنطنیہ بشارت نبوی
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
موضوع 📜 #محرم_الحرام 📜 ⁶
✍ #ڈاکٹر_غلام_مرسلین_رضوی
امام حسین نے پیدل ۲۵ حج ادا
بعد شہادت امام حسین کو دفن
مختصر قصہ یزید تھا حسین ہیں
حسنین کریمین سے محبت کرنے
امام حسن و حسین سے دشمنی
اعلان جنگ جو اہل بیت سے لڑے
حسین مجھ سے ہیں اور میں ...
حسنین کریمین نبی سے مشابہت
حدیث قسطنطنیہ بشارت نبوی
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
موضوع 📜 #محرم_الحرام 📜 ⁶
✍ #ڈاکٹر_غلام_مرسلین_رضوی