Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
❤3
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
عالم کی تعریف کیا ہے ؟ از قلم: گلزار علی مصباحی आ़लिम की तअ़्रीफ़ क्या है ? ✍️ गुलज़ार अ़ली मिस़्बाह़ी ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ ہمارا واٹس ایپ چینل ↶ https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/151 ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ صرف کسی مدرسہ سے عالم…
خیر الاذکیاء، استاذ العلماء، صدر العلماء، حضرت علامہ محمد احمد مصباحی صاحب (ناظم تعلیمات الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور) فرماتے ہیں:
ख़ैरुल अज़किया, उस्ताज़ुल उ़ल्मा, स़दरुल उ़ल्मा, ह़ज़रत अ़ल्लामा मुह़म्मद अह़मद मिस़्बाह़ी स़ाह़ब (नाज़िमे तअ़्लीमाते अलजामिअ़तुल अशरफ़िया मुबारक पुर) फ़रमाते हैं:
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
https://aapkaqalam.com/muqarrir-ke-liye-kitni-sharten-hain/
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
اعلٰی حضرت قدس سرہ کی کتابوں کا مطالعہ کیجئے کہ حقیقی علم ان کتابوں سے آپ کو حاصل ہوگا اور ساتھ ساتھ طرز تحقیق، طرز بیان، طرز گفتگو بھی معلوم ہوگا، جو چیزیں آپ کو بہت سی کتابوں میں کہیں نہیں ملیںگی وہ آپ کو اعلٰی حضرت کے رسائل میں ملیںگی ـ
अअ़्ला ह़ज़रत قدس سرہ की किताबों का मुत़ालअ़ह कीजिए कि ह़क़ीक़ी इ़ल्म उन किताबों से आप को ह़ास़िल होगा और साथ साथ त़र्ज़े तह़क़ीक़, त़र्ज़े बयान, त़र्ज़े गुफ़तगू भी मअ़्लूम होगा, जो चीज़ें आप को बहुत सी किताबों में कहीं नहीं मिलेंगी वोह आपको अअ़्ला ह़ज़रत के रसाइल में मिलेंगी।
اور میں نے بارہا یہ سیمیناروں میں، مجمعوں میں کہا ہے اور نِجی مجلسوں میں بھی کہ بر صغیر کے ماحول میں اعلیٰ حضرت کے رسائل کے مطالعے کے بغیر کوئی شخص کما حقہ عالم نہیں ہو سکتا ـ
और मैं ने बारहा येह सेमिनारों में, मजमओ़ं में कहा है और निजी मजलिसों में में भी कि बर्रे स़ग़ीर के माह़ौल में अअ़्ला ह़ज़रत के रसाइल के मुत़ालअ़े के बग़ैर कोई शख़्स़ कमा ह़क़्क़हू आ़लिम नहीं हो सकता।
یہاں ہم نصاب کی تکمیل کرنے والے کو سند جاری کر دیتے ہیں عالم فاضل اس کو بتا دیتے ہیں، لیکن جس قدر وہ اعلٰی حضرت کی کتابوں سے دور ہوگا، اسی قدر اس کے اندر سطحیت زیادہ ہوگی اور جس قدر وہ کتب اعلٰی حضرت کو گہرائی اور گیرائی سے دیکھےگا اسی قدر اس کے اندر ژرف نگاہی اور تعمق پیدا ہوگا اور اسی قدر اس کے علم میں جِلا آئےگی ۔
यहाँ हम निस़ाब की तकमील करने वाले को सनद जारी कर देते हैं आ़लिम फ़ाज़िल उस को बता देते हैं, लेकिन जिस क़दर वोह अअ़्ला ह़ज़रत की किताबों से दूर होगा, उसी क़दर उस के अन्दर सत़ह़िय्यत ज़्यादह होगी और जिस क़दर वोह कुतुबे अअ़्ला ह़ज़रत को गहराई और गीराई से देखेगा उसी क़दर उस के अन्दर ज़र्फ़ निगाही और तअ़म्मुक़ पैदा होगा और उसी क़दर उस के इ़ल्म में जिला आएगी।
آپ خود اس کا مطالعہ کرکے تجربہ کر سکتے ہیں اور اس کا مطالعہ کرنا اور تجربہ کرنا ضروری بھی ہے ـ
आप ख़ुद इसका मुत़ालअ़ह करके तजरिबह कर सकते हैं और इस का मुत़ालअ़ह करना और तजरिबह करना ज़रूरी भी है।
دو طرح کے انسان ہوتے ہیں، ایک تو کم علم ہوتے ہیں، ان کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے علم کو روشنی بخشنے کے لیے اعلیٰ حضرت کے رسائل کا مطالعہ کریں،
दो त़रह़ के इन्सान होते हैं, एक तो कम इ़ल्म होते हैं, उन के लिए ज़रुरी है कि वोह अपने इ़ल्म को रौशनी बख़्शने के लिए अअ़्ला ह़ज़रत के रसाइल का मुत़ालअ़ह करें,
اور کچھ وہ ہوتے ہیں جنہوںنے درس نظامی کا کورس مکمل کر لیا اور ہر درجہ میں فرسٹ نمبر حاصل کیا تو سمجھ لیا کہ ہم بہت بڑے علامہ، فہامہ ہو گئے، وہ اعلٰی حضرت کی کتابوں کا مطالعہ کریںگے تو معلوم ہوگا کہ طفلِ مکتب بھی نہیں ہیں جب ان کی تصانیف اور تحقیقات کو دیکھیں گے تو اندازہ ہوگا کہ کس جبل شامخ اور کس بلند پہاڑ کے سامنے ہم ہیں ـ
और कुछ वोह होते हैं जिन्होंने दर्से निज़ामी का कोर्स मुकम्मल कर लिया और हर दर्जा में फ़र्स्ट नम्बर ह़ास़िल किया तो समझ लिया कि हम बहुत बड़े अ़ल्लामह, फ़ह्हामाह हो गए, वोह अअ़्ला ह़ज़रत की किताबों का मुत़ालअ़ह करेंगे तो मअ़्लूम होगा कि त़िफ़्ले मकतब भी नहीं हैं जब की तस़ानीफ़ और तह़क़ीक़ात को देखेंगे तो अन्दाज़ह होगा कि किस जबले शामिख़ और किस बलंद पहाड़ के सामने हम हैं।
کہتے ہیں: جب تک اونٹ نے پہاڑ نہیں دیکھا ہے تب تک وہ سمجھتا ہے کہ اس سے بڑا کوئی نہیں ہے اور جب پہاڑ کے سامنے آتا ہے تب اس کو اپنی بِساط معلوم ہوتی ہے تو اپنی بساط اور حقیقت معلوم کرنے کے لیے بھی ہم اس جبل شامخ کی کتابوں کا مطالعہ کریں، اس سے استفادہ بھی کریں اور ساتھ ساتھ اپنی اوقات بھی معلوم کریں کہ اتنی عمر صرف کرنے کے بعد ہم کہاں تک پہنچے ۔
कहते हैं: जब तक ऊँट ने पहाड़ नहीं देखा है तब तक वोह समझता है कि उस से बड़ा कोई नहीं है और जब पहाड़ के सामने आता है तब उस को अपनी बिसात़ मअ़्लूम होती है, तो अपनी ह़क़ीक़त मअ़्लूम करने के लिए भी हम उस जबले शामिख़ की किताबों का मुत़ालअ़ह करें, उस से इस्तिफ़ादह भी करें और साथ साथ अपनी औक़ात भी मअ़्लूम करें कि इतनी उ़म्र स़र्फ़ करने के बअ़्द हम कहाँ तक पहुँचे।
[ نوائے دل صفحہ 244،243 ]
از علامہ محمد احمد مصباحی
مرتب: جنید احمد مصباحی
[ किताब: निवाए दिल, पेज 243,244 ]
अज़: अ़ल्लामा मुह़म्मद अह़मद मिस़्बाह़ी
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ہمارا واٹس ایپ چینل ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/152

❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
خیر الاذکیاء، استاذ العلماء، صدر العلماء، حضرت علامہ محمد احمد مصباحی صاحب (ناظم تعلیمات الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور) فرماتے ہیں: ख़ैरुल अज़किया, उस्ताज़ुल उ़ल्मा, स़दरुल उ़ल्मा, ह़ज़रत अ़ल्लामा मुह़म्मद अह़मद मिस़्बाह़ी स़ाह़ब (नाज़िमे तअ़्लीमाते अलजामिअ़तुल…
اعلٰی حضرت قدس سرہ کی کتابوں کا مطالعہ کیجئے کہ حقیقی علم ان کتابوں سے آپ کو حاصل ہوگا .....
अअ़्ला ह़ज़रत قدس سرہ की किताबों का मुत़ालअ़ह कीजिए कि ह़क़ीक़ी इ़ल्म उन किताबों से आप को ह़ास़िल होगा .....
اعلیٰ حضرت کے رسائل کے مطالعے کے بغیر کوئی شخص کما حقہ عالم نہیں ہو سکتا ـ
अअ़्ला ह़ज़रत के रसाइल के मुत़ालअ़े के बग़ैर कोई शख़्स़ कमा ह़क़्क़हू आ़लिम नहीं हो सकता।
✍ علامہ محمد احمد مصباحی
✍ अ़ल्लामा मुह़म्मद अह़मद मिस़्बाह़ी
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ہمارا واٹس ایپ چینل ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/152
अअ़्ला ह़ज़रत قدس سرہ की किताबों का मुत़ालअ़ह कीजिए कि ह़क़ीक़ी इ़ल्म उन किताबों से आप को ह़ास़िल होगा .....
اعلیٰ حضرت کے رسائل کے مطالعے کے بغیر کوئی شخص کما حقہ عالم نہیں ہو سکتا ـ
अअ़्ला ह़ज़रत के रसाइल के मुत़ालअ़े के बग़ैर कोई शख़्स़ कमा ह़क़्क़हू आ़लिम नहीं हो सकता।
✍ علامہ محمد احمد مصباحی
✍ अ़ल्लामा मुह़म्मद अह़मद मिस़्बाह़ी
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ہمارا واٹس ایپ چینل ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/152
❤1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
03-04-1446 ᴴ | 07-10-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
04-04-1446 ᴴ | 08-10-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❤1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
💯1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
03-04-1446 ᴴ | 07-10-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ ام المؤمنین حضرت زینب بنت خزیمہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا https://t.me/islaamic_Knowledge/61637 شیخ الحدیث علامہ حافظ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ https://t.me/islaamic_Knowledge/61634 حضرت حبیب عجمی علیہ الرحمہ ht…
04-04-1446 ᴴ | 08-10-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
حضرت قاسم بن قطلوبغا علیہالرحمہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/61716
غزالیِ زماں ، علامہ سیّد احمد سعید شاہ کاظمی علیہ الرحمہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/61712
مفتی عبد الحمید قادری صاحب
https://t.me/islaamic_Knowledge/61709
حضرت مولانا شاہ عبدالباقی فرنگی محلی مدنی
https://t.me/islaamic_Knowledge/61706
حضرت سید شاہ جمال لاہوری
https://t.me/islaamic_Knowledge/61703
حضرت خواجہ ابو محمد چشتی
https://t.me/islaamic_Knowledge/61695
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#یوم_ولادت_ماہ_ربیع_الآخر
#یوم_وصال_ماہ_ربیع_الآخر