🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
2
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
غیر عالِم اگر اپنی طرف سے کچھ نہ کہے بلکہ عالِم کی تصنیف پڑھ کر سنائے تو اِس میں حَرَج نہیں جبکہ وہ جاہل فاسق مثلًا داڑھی منڈا وغیرہ نہ ہو - [ فتاوٰی رضویہ شریف، جِلد²³، صفحہ⁴¹⁰ ] ग़ैर आ़लिम अगर अपनी त़रफ़ से कुछ न कहे बल्कि आ़लिम की तस़्नीफ़ पढ़ कर सुनाए…
عالم کی تعریف کیا ہے ؟
از قلم: گلزار علی مصباحی
आ़लिम की तअ़्रीफ़ क्या है ?
✍️ गुलज़ार अ़ली मिस़्बाह़ी
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ہمارا واٹس ایپ چینل ↶
https://whatsapp.com/channel/0029Va4xNTcBlHpj2ZXcdA3J/151
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ صرف کسی مدرسہ سے عالم یا فاضل کی ڈگری حاصل کرنے سے آدمی عالم اور فاضل بن جاتا ہے، یہ ایک بڑی غلط فہمی ہے ۔ بلکہ در حقیقت عالم وہ ہے جو مکمل طور پر عقائد سے واقف ہو اور اپنی ضروریات کے مسائل کسی کے سہارے لئے بغیر از خود کتاب سے نکالنے کی صلاحیت رکھتا ہو ۔
बहुत से लोग येह समझते हैं कि स़िर्फ़ किसी मदरसा से आ़लिम या फ़ाज़िल की डिग्री ह़ास़िल करने से आदमी आ़लिम और फ़ाज़िल बन जाता है, येह एक बड़ी ग़लत़ फ़हमी है। बल्कि दर ह़क़ीक़त आ़लिम वोह है जो मुकम्मल त़ौर पर अ़क़ाइद से वाक़िफ़ हो और अपनी ज़रूरियात के मसाइल किसी के सहारे लिए बिग़ैर अज़ ख़ुद किताब से निकालने की स़लाह़ियत रखता हो।
مجدد اسلام، اعلی حضرت، امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا بریلوی رضی اللہ عنہ عالِم کی تعریف یوں فرماتے ہیں: عالم کی تعریف یہ ہے کہ عقائد سے پورے طور پر آگاہ ہو اور اپنی ضروریات کو کتاب سے نکال سکے بغیر کسی کے مدد کے ـ [احکامِ شریعت، ص²⁵⁵، ناشر: شبیر برادرز لاہور پاک]
मुजद्दिदे इस्लाम, अअ़्ला ह़ज़रत, इमामे अहले सुन्नत, इमाम अह़मद रज़ा ख़ान मुह़द्दिसे बरेलवी رضی الله عنہ आ़लिम की तअ़्रीफ़ यूँ फ़रमाते हैं: आ़लिम की तअ़्रीफ़ येह है कि अ़क़ाइद से पूरे त़ौर पर आगाह हो और अपनी ज़रूरियात को किताब से निकाल सके बिग़ैर किसी के मदद के। [अह़कामे शरीअ़त, पेज²⁵⁵, प्रकाशक: शब्बीर बरादर्ज़ लाहौर पाक]
اس سے یہ معلوم ہوا کہ عالِم ہونے کے لئے درس نظامی، عالم یا فاضل کورس کرنے سے ہی کوئی عالم نہیں ہو جاتا، بلکہ اس کے لئے مستقل صلاحیت کی ضرورت ہوتی ہے ۔
इस से येह मअ़्लूम हुआ कि आ़लिम होने के लिए दर्से निज़ामी, आ़लिम या फ़ाज़िल कोर्स करने से ही कोई आ़लिम नहीं हो जाता, बल्कि इस के लिए मुस्तक़िल स़लाह़ियत की ज़रूरत होती है।
اعلی حضرت ایک جگہ اور فرماتے ہیں:
سند کوئی چیز نہیں، بہتیرے سند یافتہ محض بے بہرہ ہوتے ہیں اور جنہوں نے سند نہ لی اُن کی شاگردی کی لیاقت بھی ان سند یافتوں میں نہیں ہوتی، عِلم ہونا چاہئے - [فتاوٰی رضویہ شریف، جِلد²³، صفحہ⁶⁸⁴]
अअ़्ला ह़ज़रत एक जगह और फ़रमाते हैं:
सनद कोई चीज़ नहीं, बहुतेरे सनद याफ़्ता मह़ज़ बे बहरह होते हैं और जिन्होंने सनद न ली उन की शागिरदी की लियाक़त भी उन सनद याफ़्तों में नहीं होती, इ़ल्म होना चाहिए। - [फ़तावा रज़विया, जिल्द²³, पेज⁶⁸⁴]
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
اللہ تعالیٰ ہم سب کو کثرتِ مطالعہ کی توفیق عطا فرمائے، آمین بجاہ النبی الامین الکریم صلی اللہ علیہ وسلم ـ
अल्लाह तआ़ला हम सब को कसरते मुत़ालअ़ह की तौफ़ीक़ अ़त़ा फ़रमाए, आमीन
از قلم: گلزار علی مصباحی
پتہ: راۓ گنج، اتر دیناج پور، بنگال
١٠ شوال المکرم ١٤٤٢ھ ,٢٣ مئی ٢٠٢١
अज़ क़लम: गुलज़ार अ़ली मिस़्बाह़ी
पता: राय गंज, उत्तर दीनाज पुर, बंगाल
तारीख़: ¹⁰ शव्वालुल मुकर्रम ¹⁴⁴² हिज्री
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
https://aapkaqalam.com/muqarrir-ke-liye-kitni-sharten-hain/
1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
👌1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
02-04-1446 ᴴ | 06-10-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
03-04-1446 ᴴ | 07-10-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
💯1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
02-04-1446 ᴴ | 06-10-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ استاذ العلماء، حضرت علامہ مفتی جمیل احمد نعیمی ضیائی علیہ الرحمہ https://t.me/islaamic_Knowledge/61591 حضرت مولانا عبد الباسط https://t.me/islaamic_Knowledge/61588 استاذ المدرسین حضرت علامہ مولانا مہر محمد اچھروی رحمۃ…
03-04-1446 ᴴ | 07-10-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
ام المؤمنین حضرت زینب بنت خزیمہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا
https://t.me/islaamic_Knowledge/61637
شیخ الحدیث علامہ حافظ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/61634
حضرت حبیب عجمی علیہ الرحمہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/61631
پیر طریقت حضرت علامہ مولانا مفتی رفاقت حسین کانپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
https://t.me/islaamic_Knowledge/61628
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#یوم_ولادت_ماہ_ربیع_الآخر
#یوم_وصال_ماہ_ربیع_الآخر
1