🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.83K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
پچھلے سال کی قربانی نہ کی ہو
تو کیا وہ اِس سال ہوسکتی ہے ؟
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
#دار_الافتاء_اہلسنت دعوت اسلامی
پچھلے سال کی قربانی نہ کی ہو
تو کیا وہ اس سال ہوسکتی ہے ؟
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
#دار_الافتاء_اہلسنت دعوت اسلامی
قربانی کا جانور خرید کر بدلنا کیسا
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
#دار_الافتاء_اہلسنت دعوت اسلامی
اجتماعی قربانی والوں کا
مسجد میں گوشت بنانا کیسا؟
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
#دار_الافتاء_اہلسنت دعوت اسلامی
ایک ، ڈیڑھ تولہ سونا مِلکیت
میں ہو تو قربانی کا کیا حکم ؟
اور قربانی کا نصاب کیا ہے ؟
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
#دار_الافتاء_اہلسنت دعوت اسلامی
جانور کا سینگ ٹوٹ گیا اور
زخم بھر گیا تو قربانی کا حکم
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
#دار_الافتاء_اہلسنت دعوت اسلامی
قربانی کے جانور کی دُم کٹنے
میں بال شامل ہوں گے یا نہیں
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
#دار_الافتاء_اہلسنت دعوت اسلامی
ساڑھے سات تولے سے کم سونا
ہو تو قربانی کا کیا حکم ہوگا ؟
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
#دار_الافتاء_اہلسنت دعوت اسلامی
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
زکوٰۃ اور قربانی کے نصاب میں فرق

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کا نصاب کیا ہے ؟

اور زکوٰۃ و قربانی کے
نصاب میں کیا فرق کیا ہے ؟

سائل : عبدالقدیر جلالی
(شادی پورہ، مرکز الالیاء ، لاہور )

بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوۡنِ الۡمَلِکِ الۡوَھَّابِ
اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الحَقِّ وَالصَّوَابِ

ضروریات زندگی سے زائد ساڑھے سات تولے سونا یا ساڑھے باون تولے چاندی یا اس کی مالیت کے برابر کسی بھی سامان ، زمین ، دوکان یا پیسوں کا مالک ہونا وجوب قربانی کا نصاب ہے!

زکوٰۃ اور قربانی کے نصاب میں دو فرق ہیں قربانی کے نصاب میں مال نامی ہونا اور سال گزرنا شرط نہیں ہے جبکہ زکوٰۃ میں یہ دونوں شرطیں ہیں!

وَاللہُ اَعۡلَمُ ﷻ وَ رَسُولُہٗ اَعۡلَمۡ ﷺ
ماہنامہ فیضانِ مدینہ اگست ۸۱۰۲؁ء ذوالحجة الحرام ۱۴۳۹؁ھ (دعوت اسلامی)
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
قربانی کے ممنوع اعضاء
گوشت کے بائیس اجزاء
ایسے ہیں جن کا کھانا منع ہے!
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
فتاویٰ رضویہ جِلد²⁰ صفحہ²⁴⁰