Forwarded from 🌹 شرعی عدالت چینل 🌸
💥ذی الحجہ کا چاند نظر آنے کے بعد بال اور ناخن وغیرہ نہ کاٹنے میں کیا حکمت ہے؟ 💥
سوال: بال اور ناخن نہ کاٹنے میں کیا حکمت ہے ؟
المستفتی فیض احمد فیض
⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡
بسم اللہ الرحمن الرحیم
*الجواب* :خوش دلی سے قربانی کرنے کے سبب وہ قربانی کرنے والوں کے لیے آتش جہنم سے حجاب ( روک) ہوجاتی ہے اور انسان کا پورا وجود جہنم سے آزاد کردیا جاتاہے جیسا کہ اس حدیث پاک میں اللہ کے نبی ﷺ ارشاد فرماتے ہیں:
"مَنْ ضَحَّى طَيِّبَةً بِهَا نَفْسُهُ ، مُحْتَسِبًا لأُضْحِيَّتِهِ ، كَانَتْ لَهُ حِجَابًا مِنَ النَّارِ " [المعجم الکبیر للطبرانی ، ج: ٣,ص :٨٤ الحدیث : ٢٧٣٦ ]
جس نے خوش دلی سے طالب ثواب ہوکر قربانی کی وہ آتش جہنم سے حجاب (روک) ہوجائے گی
تو حکمت یہ ہے کہ اگر قربانی کرنے تک بال اور ناخن وغیرہ نہ بنوائے جائیں تو ان سب کو بھی جہنم کی آزادی شامل ہوجائے گی اور قربانی ان سب اجزا کے لیے بھی جہنم سے روک ہوگی
علامہ نووی رحمۃ اللہ علیہ شرح مسلم میں رقم طراز ہیں :
"قال اصحابنا : والحکمۃ فی النہی أن یبقی کامل الأجزاء لیعتق من النار" [ شرح صحیح مسلم للنووی ج:٢،ص: ١٦٠] واللہ تعالیٰ اعلم
⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡⚡
کتبہ : محمد ذیشان ضیا مصباحی
٩/ذی الحجہ ١٤٣٩

Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from 🌹 شرعی عدالت چینل 🌸
💥قربانی کے جانور کا /اوجھڑی /انتڑی/ پچونی کافر کو دینا کیسا ہے؟ 💥
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ عیدالاضحیٰ میں قربانی کے جانور کا پچونی کافر کو دینا کیسا بحوالہ جواب عنایت فرمائیں مشکور ہونگا.
سائل - سیفی اشہر نوری ،
اتر پردیش.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب : قربانی کے جانور کی اوجھڑی پچونی کافر کو دینے میں کوئی حرج نہیں جیسا کہ فقیہ ملت حضرت مفتی جلال الدین امجدی علیہ الرحمہ فتاوی فقیہ ملت اس طرح کے ایک سوال کے جواب میں تحریر فرماتے ہیں کہ " اوجھڑی غیر مسلم کو دے سکتے ہیں کوئی حرج نہیں اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی قدس سرہ فتاوی رضویہ ج 6 ص 467 پر تحریر فرماتے ہیں کہ " آنت کھانے کی چیز نہیں پھینک دینے کی چیز ہے وہ اگر کافر لے جائے یا کافر کو دی جائے تو حرج نہیں " الخبيثت للخبيثين و الخبيثون الخبيثت " اھ ( فتاوی فقیہ ملت ج 2 ص 251 )
واللہ اعلم بالصواب
کریم اللہ رضوی
خادم التدریس دار العلوم مخدومیہ اوشیورہ برج جوگیشوری ممبئ فون نمبر 7666456313

Muhammad IBRAHEEM:
*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
*قربانی کے مسائل اقوال فقہاء کی روشنی میں
📜📜📜📜📜📜📜📜
*☆ مسئلہ:جو شخص حاجت کے سواکسی ایسی چیز کا مالک ہوجس کی قیمت ساڑھےباون تولہ چاندی کے برابر ہو یاکسی طرح اتنی آمدنی ہوتی ہےکہ سال بھرکا خرچ پورا ہونے کے بعدنصاب کے برابررقم قربانی کے موقعے پر موجود ہے تواس پر قربانی واجب ہے(📚فیصلہ فقہی سیمینار بورڈ دہلی)*
*☆ ساڑھے باون تولہ چاندی ٦٥٣/گرام١٨٤/ملی گرام ہوا جس کی موجودہ قیمت تقریبا پچیس ہزار تین سو بارہ روپیہ اٹھارہ پیسہ ہے*
*☆ مسئلہ : صاحب نصاب پر ہرسال اپنے نام سے قربانی کرنا واجب ہے اور اگراپنی طرف سے قربانی کے بجاےدوسرے کی طرف سے کرے اپنے طرف سے نہ کرے تو سخت گنہگار ہوگا اگر دوسرے کی طرف سے بھی کرنا چاہتا ہےتوایک دوسری قربانی کا انتظام کرے(📘انوارالحدیث ص ٢٥٤)*
*☆ مسئلہ :اگر گھر میں کئی مالک نصاب ہوں تو ہرایک کے نام سے قربانی واجب ہوگی (📙فتاوی فیض الرسول ج ٢ص٤٣٩)*
*☆ مسئلہ :جو صاحب نصاب ہو اوراس کے پاس نقد روپیہ نہ ہوتو قربانی کرنے کےلئےاپنی کوئی چیز فروخت کرےیا قرض لے کر کرے(📗وقارالفتاوی ج ٢ص٤٧٠)*
*☆مسئلہ:اگر جانور کے سر پرسفید بال (چان) ہوتواس کی قربانی جائزہے بال کے سفید ہونے سے قربانی پر کوئی اثرانہیں پڑتا (📕 مستفاد ازکتب فقہ)*
*☆مسئلہ :گھیگھا کی وجہ سے اگرجانور کی قیمت میں کمی آتی ہےتویہ عیب ہےاوراس کی قربانی ناجائز ہے اورقیمت کم نہ ہوتو جائز ہے مگرکراہت کے ساتھ (📚 فتاوی مرکزتربیت افتاء ج٢ص٣١٦)*
*☆مسئلہ :ایک بڑے جانور میں سات لوگوں کی طرف سے قربانی ہوسکتی ہےلیکن اگرچھ لوگ شریک ہوکر ساتواں حصہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے نام سے کریں تویہ بھی جائزہے(📓 فتاوی فقیہ ملت ج٢ص ٢٤٦)*
*☆ مسئلہ :قربانی کے جانورکی عمریہ ہونی چاہئے اونٹ پانچ سال کا بھینس وغیرہ دوسال،بکرابکری ایک سال کی اس سے عمر کم ہوتو قربانی جائز نہیں زیادہ ہوتو جائز بلکہ افضل ہے (📚 بہارشریعت حصہ پانژدہم ص ٣٤٠)*
*☆ البتہ عوام میں جو یہ مشہورہے کہ جانورکادانتنا ضروری ہے غلط اور بے اصل ہے*
*☆مسئلہ بڑے جانور کے شرکاء میں سے اگرکوئی بدمذہب دیوبندی وہابی ہو توکسی کی قربانی نہیں ہوگی اگرایام قربانی باقی ہیں تو پھر سے کرناواجب ہےورنہ اتنی رقم کا صدقہ کرنا لازم ہے(📚فیصلہ جات شرعی کونسل بریلی شریف ص٢٩٨/فتاوی مرکزتربیت افتاءج٢ص٣٢٩)*
*☆ مسئلہ :بڑے جانوروں میں قربانی کے ساتھ عقیقہ بھی ہوسکتا ہے(📘فتاوی بحرالعلوم ج٥ص٢٠٦)*
*☆ مسئلہ :قربانی کے گوشت کا تین حصہ کرنا بہتر ہے ضروری نہیں (📙فتاوی فیض الرسول ج٢ص٤٤٣)*
*☆ مسئلہ: میت کی طرف سے قربانی کی تواس کے گوشت کا حکم یہ ہےکہ خود کھاے دوست واحباب کو دےیہ ضروری نہیں کہ سارا گوشت فقیروں ہی کو دے،اگرمیت نے کہہ دیا ہےکہ میری طرف سے قربانی کردیناتو اس میں سے نہ کھاےبلکہ کل گوشت صدقہ کردے (📓 ردالمحتار ج٩ص١٨٥)*
*☆ مسئلہ : منت کی قربانی میں سےکچھ نہ کھاےبلکہ سارا گوشت وغیرہ صدقہ کردےاورکچھ کھالیا توجتنا کھایااس کی قیمت صدقہ کرے(📚فتاوی ھندیہ ج٥ص٢٩٥)*
*☆ مسئلہ :قربانی کے کچے اورپکے دونوں قسم کے گوشت کا ایک ہی حکم ہےکہ یہاں کے غیرمسلموں کو نہیں کھلاسکتے(📕فتاوی بحرالعلوم ج٥ص١٩٨)*
*☆ مسئلہ : اوجھڑی کھانا مکروہ تحریمی اور گناہ ہےاسے دفن کردینا چاہئے اگرکافرلے جاےیا کافرکودی جاےتوحرج نہیں (📚فتاوی فقیہ ملت ج٢ص٢٥١)-واللہ تعالی اعلم*
-------------
محمد رضا مرکزی...شرعی عدالت ومرکزی لائبریری

💥قربانی عورت کی جانب سے ہوتو ولدیت میں نام کس کا؟؟ والدیاوالدہ کا؟؟💥
👇👇👇👇👇
قربانی عورت کی جانب سے ہے تو ولدیت میں باپ کا نام آئےگا یا والدہ کا ؟؟؟
✨✨✨✨✨✨✨
جواب: یہ چیز محض نام کو مزید متعین کرنے کے لیے ہوتی ہے. لہذا جس کے نام سے تعیین اچھی طرح ہوجائے بہتر ہے. شادی سے پہلے یا میکے میں بیٹی کی تعیین باپ کے نام سے قائم ہوتی ہے.
اور شادی کے بعد / یا سسرال میں شوہر کے نام سے. لہذا اس پختہ تعیین کا اعتبار کیا جائے گا.
خلاصہ یہ ہے کہ جس کا چاہے نام لے سکتا ہے، مگر تعیین کی پختہ نسبت کا لحاظ کرنا بہتر ہوگا.
واللہ تعالٰی اعلم.
کتبہ عدنان غوثی مصباحی
10اگست 2018
🌼ایف ایم فاؤنڈیشن🌼 اوجھاگنج، بستی (ہند)
https://t.me/fmfoundation

Telegram
✨| فقیہ ملت دار الافتاء |✨
✨ سوالات کیجیے ،جوابات پائیے ✨
⚡ شرعی عدالت گروپ (برائےسوال وجواب)
https://t.me/fmfoundation
⚡ حل شدہ سوالات کا ذخیرہ
https://t.me/SharayiAdalatChannelFMfoundation
⚡️ شرعی عدالت بوٹ لنک:
https://t.me/SharaiAdalat_bot
مجموعہء سوالات: @suwalat
⚡ شرعی عدالت گروپ (برائےسوال وجواب)
https://t.me/fmfoundation
⚡ حل شدہ سوالات کا ذخیرہ
https://t.me/SharayiAdalatChannelFMfoundation
⚡️ شرعی عدالت بوٹ لنک:
https://t.me/SharaiAdalat_bot
مجموعہء سوالات: @suwalat
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
kafir_ko_qurbani_ka_gosht_dena_kaesa.pdf
351.5 KB
فتوی 👇
کافر کو قربانی کا گوشت دینا کیسا؟
✍️مفتی ذوالفقار خان نعیمی ککرالوی
کافر کو قربانی کا گوشت دینا کیسا؟
✍️مفتی ذوالفقار خان نعیمی ککرالوی
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
قرض دی ہوئی رقم پر قربانی کا حکم
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
#دار_الافتاء_اہلسنت دعوت اسلامی
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
#دار_الافتاء_اہلسنت دعوت اسلامی
کتنی مالیت ہو تو قربانی واجب ہے؟
کیا قربانی فقط مردوں پر واجب ہے
یا مرد و عورت دونوں پر واجب ہے؟
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
#دار_الافتاء_اہلسنت دعوت اسلامی
کیا قربانی فقط مردوں پر واجب ہے
یا مرد و عورت دونوں پر واجب ہے؟
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
#دار_الافتاء_اہلسنت دعوت اسلامی