🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.8K subscribers
69.7K photos
228 videos
257 files
8.86K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
19-11-1445 ᴴ | 28-05-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
19-11-1445 ᴴ | 28-05-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❶ چھٹی کرنے یا لیٹ آنے پر جرمانہ لینے کا حکم ۔ ❷ مدرسہ میں بچوں سے لیٹ فیس لینا کیسا ہے؟ مالی جرمانہ لینے کا حکم ۔ ❸ تعزیر بالمال یعنی جرمانہ جائز نہیں ۔ بہار شریعت جلد² حصہ⁹ ـ ❹ جرمانہ لینا جائز نہیں ـ فتاوٰی فقیہ ملت جلد² ۔ ❺ مالی جرمانہ منسوخ ہے اور منسوخ پر عمل حرام ہے ـ فتاوٰی رضویہ جلد⁵ ـ ❻ جرمانہ لینا حرام ہے اور اسے مسجد میں صرف کرنا بھی حرام ہے ـ فتاویٰ رضویہ جلد¹¹ ـ ❼ کسی کی طرف سے سلام پہنچے تو جواب میں یہ کہیں و علیک و علیہ السلام ـ ❽ لڑکے بھی تمہارے لڑکیاں بھی تمہاری پھر شادیوں کے لئے کیوں پریشان رہتے ہو ؟ ـ ❾ خدارا شادی کو آسان کیجئے ـ نکاح کے لئے 6 ضروری کام ـ شادی سستی ہے اسے ہمارے رسم و رواج مہنگا کر دیا ہے ـ ❿ اولاد کی شادی جلدی کرو! فرمانِ حضرت عمر رضی الله عنه جب تمہاری اولاد بالغ یو جائے تو ان کا نکاح کر دو اور ان کے گناہوں کا بوجھ اپنے کندھوں پر مت اُٹھاؤ ـ
1👍1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
💯2
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
19-11-1445 ᴴ | 28-05-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
20-11-1445 ᴴ | 29-05-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
💯1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
20-11-1445 ᴴ | 29-05-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
20-11-1445 ᴴ | 29-05-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
حضرت شیخ ابو الحسن علی شاذلی
https://t.me/islaamic_Knowledge/52137
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#یوم_ولادت_ماہ_ذو_القعدہ
#یوم_وصال_ماہ_ذو_القعدہ
1