Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from www.muftiakhtarrazakhan.com
⬆⬆⬆⬆⬆⬆
1۔ یادگار تاج الشریعہ ماہنام ’’سنی دنیا ‘‘بریلی شریف کا ’’نقوش تاج الشریعہ نمبر‘‘ صفحات: 1348
2۔ سہہ ماہی ’’امین شریعت‘‘بریلی شریف کا ‘‘تصانیف تاج الشریعہ نمبر‘‘صفحات: 596
3۔ مجلہ ’’سفینۂ بخشش‘‘کراچی کی یادگاری اشاعت ’’اختر اعلیٰ حضرت‘‘ صفحات:504
4۔ ماہنامہ ’’پیغام رضا‘‘ اجین کا ’’تاج الشریعہ نمبر‘‘ صفحات: 488
5۔ مجلہ ’’النظامیہ‘‘ لاہور کا ’’تاج الشریعہ نمبر‘‘ صفحات: 64
6۔ ماہنامہ ’’ اعلیٰ حضرت ‘‘ بریلی شریف کا ’’تاج الشریعہ نمبر‘‘ صفحات: 114
7۔ سالنامہ ’’خزائن العرفان‘‘مٹہنا کا ’’تاج الشریعہ خصوصی شمارہ‘‘ صفحٓت 88
8۔ ماہنامہ ’’معارف رضا ‘‘ کراچی کا ’’تاج الشریعہ نمبر‘‘ صفحات: 64
9۔ ماہنامہ ’’پیغام شریعت ‘‘ دھلی کا ’’تاج الشریعہ نمبر‘‘ صفحات: 54
10۔ دوماہ ’’رضائے مدینہ‘‘ جمشید پور کا ’’خصوصی شمارہ‘‘ صفحات:66
11۔ سالنامہ ’’الحبیب‘‘ رسول پور کا خصوصی گوشہ ’’چمنستانِ تاج الشریعہ ‘‘
12۔ مجلہ ’’المختار‘‘ کلیان کا ’’تاج الشریعہ نمبر‘‘ صفحات: 284
13۔ مجلہ ’’سواد اعظم‘‘ دہلی کا ’یادگارِ تاج الشریعہ نمبر‘‘ صفحات: 288
14۔ ماہنامہ ’’پیغام رسول ‘‘ اندور (ہندی) کا ’’تاج الشریعہ نمبر ‘‘ صفحات: 112
16۔ ماہنامہ ’’احساس‘‘ جے پور کا ’’تاج الشریعہ نمبر‘‘ صفحات: 40
15۔ ’’انوار تاج الشریعہ نمبر‘‘ صفحات : 290
17۔ روزنامہ شان سدھارتھ ، سدھارتھ نگر کا ’’خصوصی ضمیمہ‘‘ صفحات 8

عرس تاج الشریعہ کی بہاریں
حضورتاج الشریعہ حضرۃ العلام مفتی محمد اختر رضا خان قادری الازھری علیہ الرحمہ کے اسم گرامی سے معنون برصغیر کے نامور سنی رسائل و جرائد کے خصوصی نمبر ملاحظہ کجئے ، اس لکن پر :
https://muftiakhtarrazakhan.com/itn

نگارشاتِ تاج الشریعہ علیہ الرحمہ
’’تاج الشریعہ حضرۃ العلام مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری علیہ الرحمہ کے مضامین ، تقاریظ ، اجازات، تصدیقات ، تاثرات کا عطر بیز مجموعہ‘‘
اس لنک پر ملاحظہ کریں :
https://muftiakhtarrazakhan.com/nigarishathatvol1/

حضورتاج الشریعہ علیہ الرحمہ کی حیات و خدمات پر 4 مختلف زبانوں میں 40 سےزائد کتب اس لنک پر ملاحظہ کیجئے:
https://muftiakhtarrazakhan.com/bah/
https://muftiakhtarrazakhan.com/bah/
Forwarded from www.muftiakhtarrazakhan.com
عرس تاج الشریعہ کی بہاریں
انوار تاج الشریعہ سے اپنے قلوب اذہان کو منور کیجئے
۔ 20 سے زائد عنوانات کے تحت اہل علم کے 125 کے قریب مضامین مطالعہ کیجئے ، لنک وزٹ کیجئے:
https://muftiakhtarrazakhan.com/articals/
انوار تاج الشریعہ سے اپنے قلوب اذہان کو منور کیجئے
۔ 20 سے زائد عنوانات کے تحت اہل علم کے 125 کے قریب مضامین مطالعہ کیجئے ، لنک وزٹ کیجئے:
https://muftiakhtarrazakhan.com/articals/
Forwarded from www.muftiakhtarrazakhan.com
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from اعلیٰ حضرت لائبریری 📚
فرامین حضور تاج الشریعہ
مفتی اختر رضا خان قادری
رَضِیَاللهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَنۡہۡ
Faramine TajushShareeah
🆔 @Aalaa_Hazrat_Library
Part ⁰¹ | Farameen ⁰¹ To ²⁰
حِصَّہ01 | فرامین 01 تا 20
📇 تاج الشریعہ فاؤنڈیشن
مفتی اختر رضا خان قادری
رَضِیَاللهُ تَبَارَڪَ وَ تَعَالیٰ عَنۡہۡ
Faramine TajushShareeah
🆔 @Aalaa_Hazrat_Library
Part ⁰¹ | Farameen ⁰¹ To ²⁰
حِصَّہ01 | فرامین 01 تا 20
📇 تاج الشریعہ فاؤنڈیشن
Forwarded from اعلیٰ حضرت لائبریری 📚
سلسلۂ فرامین تاج الشریعہ¹.pdf
2.3 MB
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from फ़ैज़ाने मस्लके आ़ला ह़ज़रत 📚 (محمد جمال الدين خان قادری)
पहले सर्च ज़रूर करें!
टेलीग्राम पर सर्च करने का त़रीक़ा
पहला त़रीक़ा :
ऊपर जहाँ ग्रूप/चैनल का नाम लिखा है उस के दाहिनी त़रफ़ देखें सर्च 🔍 आइकन बना होगा उस पर क्लिक करें अब आपका कीबोर्ड खुल जाएगा
हिंदी किताब चाहिए
तो हिंदी के ह़रूफ़ में
किताब का नाम लिख कर कीबोर्ड में सबसे नीचे दाएं तरफ सर्च 🔍 का आइकन या इंटर ↵ का आइकन होगा उस पर क्लिक करें अब सबसे नीचे (मैसेज लिखने की जगह) देखें वहां दो तीर बना होगा ऊपर और नीचे जाने के लिए ऊपर जाने के लिए जो तीर है उस पर क्लिक करते रहिये ...
दूसरा त़रीक़ा :
ऊपर जहाँ ग्रूप/चैनल का नाम लिखा है उस के दाहिने त़रफ़ देखें तीन बिंदी ... है उस पर क्लिक करें फिर 🔍 Search पर क्लिक करें आप का कीबोर्ड खुल जाएगा बाक़ी वही त़रीक़ा ...
तीसरा त़रीक़ा :
ग्रूप/चैनल के नाम पर क्लिक करें Description है और उस के नीचे ग्रूप/चैनल की लिंक है उस के नीचे देखें Media Files Links Audio GIFs लिखा होगा इन में जो Files लिखा है उस पर क्लिक करें फिर थोड़ा ऊपर खिसकाएं अब ऊपर देखें ग्रूप/चैनल के नाम के दाहिनी त़रफ़ सर्च 🔍 आइकन शो करेगा उस पर क्लिक करें अब आपका कीबोर्ड खुल जाएगा बाक़ी वही त़रीक़ा ...

Forwarded from فیضان مسلک اعلیٰ حضرت📚
پہلے سرچ ضرور کریں!
ٹیلی گرام پر سرچ کرنے کا طريقہ
پہلا طريقہ :
اوپر جہاں گروپ / چینل کا نام لکھا ہے اس کے دائیں طرف دیکھیں سرچ آپشن 🔍 بنا ہوگا اس پر کلک کریں اب آپکا کی بورڈ کھل جائےگا
اردو کتاب 📖 چاہئے
تو اردو کے حروف میں
کتاب کا نام لکھ کر کیبورڈ میں سب سے نیچے دائیں طرف سرچ 🔍 آئکن یا انٹر ↵ کا آئکن ہوگا اس پر کلک کریں اب سب سے نیچے (میسیج لکھنے کی جگہ) دیکھیں وہاں دو تیر بنا ہوگا اوپر↑اور نیچے↓جانے کے لئے اوپر جانے کے لئے جو تیر ہے اس پر کلک کرتے رہیے ...
دوسرا طريقہ :
اوپر جہاں گروپ / چینل کا نام لکھا ہے اس کے دائیں طرف دیکھیں تین نقطہ ... ہے اس پر کلک کریں پھر سرچ 🔍 آپشن پر کلک کریں اب آپکا کی بورڈ کھل جائے گا باقی وہی طريقہ ...
تیسرا طریقہ :
گروپ / چینل کے نام پر کلک کریں Description ہے اور اس کے نیچے گروپ / چینل کی لنک ہے اس کے نیچے دیکھیں
Media Files Links Audio GIFs
لکھا ہوگا ان میں جو Files لکھا ہے اس پر کلک کریں پھر تھوڑا اوپر کِهسکائیں اب اوپر دیکھیں گروپ / چینل کے نام کے داہنی طرف سرچ 🔍 آئکن نظر آئےگا اس پر کلک کریں اب آپکا کی بورڈ کھل جائے گا باقی وہی طريقہ ...

🌹امام و مقتدی کب کھڑے ھوں🌹
🌷اقامت کے وقت🌷
👈🏿اقامت کے وقت کب کھڑا ہوا جائے؟
👈🏿فقہاء احناف نے اقامت میں کھڑا ہونے کے بارے میں تین صورتیں بیان کی ہیں ان کا جاننا ضروری ہے، تاکہ محل اختلاف متعین ہوجائے۔
1⃣اول یہ کہ امام وقت اقامت جانب محراب سے مسجد میں آئے۔
2⃣دوسرا یہ کہ امام پیچھے یا اطراف مسجد سے آئے
3⃣تیسرا یہ کہ امام و مقتدی وقت اقامت مسجد میں موجود ہوں۔
👈🏿پہلی دو صورتوں میں ہمارا کوئی اختلاف نہیں ہے،
📌 لیکن تیسری صورت میں ہمارا اختلاف ہے۔
📢تیسری صورت جس میں امام و مقتدی مسجد میں موجود ہوں تو اس کا حکم یہ ہے کہ
’’حی علی الصلوٰۃ یا حی علی الفلاح‘‘ یا
قدقامت االصلوۃ پر
کھڑا ہونا امام اور مقتدی کےلئے مستحب ہے اور اس سے پہلے کھڑا ہونا مکروہ ہے۔
اس کے متعلق فقہاء احناف صراحتاً بیان کرتے ھیں
1⃣ علامہ ابوبکر بن مسعود کاسانی (المتوفی 557ھ)لکھتے ہیں
🌴 امام قوم کے ساتھ مسجد میں ہو تو امام و مقتدی سب کو صف میں اس وقت کھڑا ہونا مستحب ہے جب موذن حی علی الفلاح کہے
📕 (بدائع الصنائع، جلدنمبر1,
صفحہ نمبر200)
2⃣ ’’تنویر الابصار‘‘ میں ہے
🌴جب امام محراب کے قریب ہو تو امام اور قوم حی علی الفلاح پر کھڑے ہوں گے
📕 (تنویر الابصار برحاشیہ شامی, جلدنمبر1, صفح نمبر315)
3⃣ علامہ ابن عابدین شامی علیہ الرحمہ’’فتاویٰ شامی‘‘ میں بارہ مستند کتابوں کے حوالے سے لکھتے ھیں
🌴 ایسا ہی کنزالدقائق، نور الایضاح، اصلاح، ظہیریہ اور بدائع وغیرہ میں ہے اور ’’الدرر‘‘ کے متن اور شرح میں ہے کہ ’’حی الصلوٰۃ‘‘ پر قیام کیا جائے۔ الشیخ اسماعیل نے اپنی شرح ’’عیون المذاہب‘‘ فیض، وقایہ، نقایہ، حاوی اور مختار میں نقل کیا:
میں (ابن عابدین شامی) کہتا ہوں کہ ملتقی کے متن میں اسی کو بیان کیا گیا ہے اور ابن کمال نے بھی اسی کو صحیح قرار دیا ہے اور ذخیرہ میں کہا گیا ہے
کہ امام اور مقتدی حضرات جب موذن حی الفلاح کہے اس وقت کھڑے ہوں۔ علماء ثلاثہ (امام ابو حنیفہ، امام ابو یوسف، امام محمد رحمہم اﷲ عنہم)کے نزدیک یہی صحیح مذھب ھے
📕 (ردالمحتار' کتاب الصلوۃ,
جلدنمبر2, صفح نمبر233)
📢علامہ شامی علیہ الرحمہ نے اس عبارت میں بارہ مستند کتابوں کا حوالہ پیش کیا کہ حی علی الصلوٰۃ یا حی علی الفلاح پر کھڑا ہونا چاہئے۔
👈🏼 اسی طرح:
7⃣1⃣( تبیین الحقائق ۱/۱۰۸ )
8⃣1⃣( درر شرح غررا ۱/۸۰ )
9⃣1⃣( عمدۃ القاری شرح بخاری ۸/۲۱۱ )
0⃣2⃣( شرح مسلم نووی ۱/۲۲۱ )
1⃣2⃣( فتح الباری شرح بخاری ۲/۱۲۰ )
2⃣2⃣( کرمانی شرح بخاری ۵/۳۲)
3⃣2⃣( ارشاد الساری شرح بخاری ۲/۱۳۱ )
4⃣2⃣( بحر الرائق ۳/۲۰۸)
5⃣2⃣( ملتقی الابحرا ۱/۲۶۹)
6⃣2⃣( مجمع الانہر ۱/۷۸)
7⃣2⃣( محیط البرہانی ۲/۱۷ )
8⃣2⃣( فتاویٰ ہندیہ المعروف فتاویٰ عالمگیری ۱/۵۷)
🌴 ہمارے تینوں اماموں کے نزدیک امام اور مقتدی اس وقت کھڑے ہوں گے جب موذن ’’حی علی الفلاح‘‘ کہے اور یہی صحیح ہے۔
مذکورہ بالا کتب میں صراحتاً یہ بات موجود ہے کہ ’’حنفیہ‘‘ کا مذہب یہ ہے کہ اقامت کے وقت ’’حی علی الصلوٰۃ یا "حی علی الفلاح‘‘ پر کھڑا ہونا مستحب ہے
❌اقامت میں امام و مقتدی کا ’’حی الصلوٰۃ‘‘سے پہلے کھڑا ہونا کیسا ہے؟❌
1⃣ملا نظام الدین متوفی ۱۱۶۱ھ نے فتاویٰ عالمگیری میں جو فقہ حنفی میں مستند اور متفق علیہ فتاویٰ ہے، نے لکھا
🌴کھڑے ہوکر انتظار کرنا مکروہ ہے لیکن بیٹھ جائے پھر کھڑا ہو جب موذن اپنے حی الفلاح پر پہنچے
📕(فتاویٰ عالمگیری، کتاب الصلوۃ,
جلدنمبر1,
صفح ممبر57)
2⃣ علامہ سید احمد طحطاوی حنفی فرماتے ہیں
🌴جب موذن نے اقامت شروع کی اور کوئی شخص مسجد میں داخل ہوا تو وہ بیٹھ جائے، کھڑے ہوکر انتظار نہ کرے کیونکہ یہ مکروہ ہے جیسا کہ قھستانی کی مضمرات میں ہے اور اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ابتدائے اقامت میں کھڑا ہونا مکروہ ہےاور لوگ اس سے غافل ہیں
📕 (حاشیہ مراقی الفلاح شرح نورالایضاح ۱/۱۸۶)
📢لہذا لوگوں کو اس غفلت سے نکل کر اپنے امام کے مذہب پر عمل کرنا چاہئے۔حضورﷺ اور صحابہ و تابعین رضی اﷲ عنہم کا عمل واقوال اس مسئلہ میں حدیث وآثار کافی تعداد میں موجود ہیں چند ایک ملاحظہ فرمائیں
🌴جب حضرت بلال رضی ﷲ عنہ اقامت میں ’’قد قامت الصلوٰۃ‘‘ کہنے لگتے تو رسول ﷲﷺ اٹھ کھڑے ہوتے پھر ﷲ اکبر کہتے۔
📕( المسند البزار ۸/۲۹۸)
📕( مجمع الزوائدومنبع الفوائد ۲/۱۰۶)
📕( میزان الاعتدال ۱/۴۶۴ )
📕( کنزالعمال ۷/۵۴ رقم الحدیث ۱۷۹۲۲)
📕( سنن الکبریٰ بیہقی ۲/۲۲ )
📕( الاوسط لابن المنذر ۶/۱۷۴ رقم ۱۹۲۷)
🌴حضرت ام حبیبہ رضی ﷲ عنہا فرماتے ہیں کہ رسول ﷲﷺ گھر میں تھے، موذن نے اقامت کہی، جب اس نے حی الصلوٰۃکہا تو رسول اﷲﷺ اس وقت نماز کے لئے اٹھ کھڑے ہوئے
📕( مصنف عبدالرزاق ۱/۴۸۱ رقم ۱۸۵۱)
📕( معجم الکبیر اللطرابی ۲۳/۲۴۴ رقم ۴۸۵ )
📕( جامع الاحادیث ۴۰/۲۳۴ رقم ۴۳۵۴۳ )
📕( کنزالعمال
۸/۳۶۲ رقم ۲۳۲۷)
جاری ہے...... ⬇️⬇️

👍1