🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
زِندگیۡ کا کوئیۡ بھروسہ نہیںۡ!!
میں اپنے تمامۡ قابلِ گرفت جُمۡلوۡںۡ پَر
اَللہۡ کیۡ بَارۡگاہۡ میں توبہ کرۡتا ہُوںۡ!!

https://t.me/islaamic_Knowledge
مُناظرِ اِسۡلام حضرت علامہ مفتی حنیف قریشی صاحب نے بالخصوص اپنے اسۡتاذِ محترم علامہ پیر سید حسین الدین شاہ صاحب اور بالعموم تمام عُلمَاء کے مشورے پر اپنے تمام مبینہ و غیر مبینہ قابلِ گرفت جُملوںۡ پر توبہ و رجوع کرلیا ہے! ہم قبلہ مفتی صاحب کو اس احسن اقدام پر مُبَارَک بَاد پیش کرتے ہیں ۔ اللہ کریم ﷻ قبلہ مفتی صاحب کو صحتِ کاملہ عَطا فرۡمَائے۔ آمین
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library
سُبۡحَانَ اللهۡ | مَـاشَآءَ اللهۡ | بَـہُـتۡ خُوۡبۡ
جَــزَاڪَ الـلّٰـهُ تَـعَـالیٰ خَـیۡراً فِی الدَّارَیۡن
ۡ
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat
اَللہۡ تَعَالیٰ سب کو توبۂ صحِیحہ
کرۡنے کیۡ توفیق عَطا فرۡمَائے!
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
وُہ‌جَہَان‌ۡبَهرکےدَاتامُجهےپهیۡردینگےخَالِیۡ
میری‌توبَہ‌اَےۡخُدَایَامیۡرےنَفس‌ۡکی‌ۡبَدِی‌ۡہَےۡ
https://t.me/islaamic_Knowledge
میرے اعۡمَالۡ کا بَدلہ تُو جَہَنَّمۡ ہِی‌ۡتها
مَیں‌ۡتُوۡجَاتامُجھےسَرکارنےۡجَانےۡنہ‌دِیَا
https://t.me/Aalaa_Hazrat_Library
گناہُوںۡ کیۡ عَادَت چُهڑا میرے مَوۡلیٰ
مُجھےۡ نیۡک اِنسَاںۡ بَنا میرے مَوۡلیٰ !
https://t.me/Maslake_Aalaa_Hazrat
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from Gulam Mustafa Razvi
*حضور تاج الشریعہ کے عالمی دوروں کی برکت سے دین و سنیّت کو تقویت ملی*

*نوری مشن کے تحت منعقدہ عرس حضور تاج الشریعہ میں علمی خطاب اور لٹریچر کی تقسیم*

مالیگاؤں: حضور تاج الشریعہ رحمۃ اللہ علیہ کی ذات جامع الصفات ہے۔ آپ اعلیٰ حضرت و حضور مفتی اعظم کی روحانی و علمی وراثتوں کے امین ہیں۔آپ عظیم محدث کے منصب پرفائز نظر آتے ہیں۔ آپ کی تحقیقات کا معیار بہت بلندہے۔ حضور تاج الشریعہ نے اپنا تحقیقی رسالہ ’’الصحابۃ نجوم الاھتداء‘‘ شیخ الازہر (مصر) کی خدمت میں پیش کیا ۔ اِس میں حدیث نبوی ’’الصحابی کالنجوم بایہم اقتدیتم اہتدیتم‘‘ پر تفصیلی تحقیق کی گئی ہے۔ شیخ سید محمد طنطاوی مصری نے تاج الشریعہ کے قول کی تائید کی اور اسی کو اختیار کیا، فخرِ ازہر کے تمغہ سے نوازا۔اِس طرح کا اظہارِ خیال عرس حضور تاج الشریعہ میں حضرت علامہ نورالحسن مصباحی صاحب (صدر المدرسین دارالعلوم اہلسنّت سیدنا امیر حمزہ) نے کیا۔ آپ نے کہا کہ:حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والدتارخ ہیں یا آزر اِس موضوع پر حضور تاج الشریعہ نے ’’تحقیق ان ابا سیدنا ابراہیم علیہ السلام تارح لا آزر‘‘ کتاب تحریر فرمائی اور تفسیر و احادیث سے یہ ثابت کیا کہ آزر بت پرست چچا تھا نہ کہ والد۔ بلکہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد تارخ تھے۔ حضور تاج الشریعہ نے عقائد اہلسنّت کی ترجمانی میں درجنوں کتابیں تحریر کیں۔ آپ کا نعتیہ مجموعہ عشقِ رسولﷺ کا گنجینہ ہےاور کیف و سرور کا آبگینہ۔ازیں قبل غلام مصطفیٰ رضوی نے مفکر اسلام حضرت علامہ قمرالزماں خان اعظمی (سکریٹری جنرل ورلڈ اسلامک مشن انگلینڈ) کے برقی پیغام کو سُنایا، علامہ اعظمی نےارشاد فرمایا کہ: ’’میں نے حجاز مقدس،دُبئی، امریکہ وغیرہ ملکوں میں بارہا حضور تاج الشریعہ کی زیارت کی، ملاقات سے مشرف ہوا۔ان کے دوروں کی برکت سے دین و سنیّت کو تقویت ملی۔ ہمیں ان کی تصنیفی خدمات کو اہلِ علم کے مابین منظر عام پر لانا ہوگا۔ جس کے خوشگوار نتائج رونما ہوں گے۔‘‘دوسرے عرس مبارک کی مناسبت سے حضرت علامہ محمد ارشد مصباحی(بانی و سربراہ اعلیٰ حضرت فاؤنڈیشن انٹرنیشنل یوکے) نے اپنے برقی پیغام میں فرمایا کہ: ’’حضور تاج الشریعہ نے شریعت مطہرہ کی حفاظت کا پیغام دیا ہے، ان سے عقیدت کا تقاضا ہے کہ شرعی احکام پر سختی سے عمل کیا جائے۔ دین سے اپنے رشتے مضبوط کیے جائیں۔رسول اللہ ﷺ کی عظمت کا نقش دلوں پر جمایا جائے۔آپ کی تحقیقات علمیہ سے استفادہ کیا جائے۔‘‘ان پیغامات کو نوری مشن کے توسط سے عرس کی اِس محفل میں عوام تک پہنچایا گیا۔۲۷؍ جون سنیچر کی شب یہ محفل نوری مشن نے مسجد اہلسنّت معینیہ میں منعقد کی۔ حافظ عبدالرحمٰن اشرفی کی تلاوت سے آغاز ہوا۔ یاسین رضا نے والہانہ انداز میں نعت خوانی کی۔ قُل شریف حافظ عبدالرحمٰن اشرفی نے پڑھا۔ سلام و دُعا پر محفلِ عرس کا اختتام ہوا۔پروفیسر ڈاکٹر محمد مسعود احمد نقشبندی کی کتاب ’’لباسِ حضورﷺ‘‘ (مطبوعہ نوری مشن) تقسیم کی گئی۔رپورٹ کی ترسیل فرید رضوی نے کی۔
***
٢٨ جون ٢٠٢٠ء
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM