🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.81K subscribers
69.7K photos
228 videos
257 files
8.85K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
02-11-1444 ᴴ | 23-05-2023 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ 🌹 عرس حضور صدر الشریعہ 🌹 خلیفۂ اعلیٰ حضرت، حضور صدر الشریعہ، بدر الطریقہ، حضرت علامہ مفتی امجد علی اعظمی رحمة الله تعالیٰ علیه مصنف بہار شریعت، اُستاذِ حضور حافِظِ ملت علیہ الرحمہ
02-11-1445 ᴴ | 11-05-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
🌹 عرس حضور صدر الشریعہ 🌹
خلیفۂ اعلیٰ حضرت، حضور صدر الشریعہ، بدر الطریقہ، حضرت علامہ مفتی امجد علی اعظمی رحمة الله تعالیٰ علیه مصنف بہار شریعت، اُستاذِ حضور حافِظِ ملت علیہ الرحمہ
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
💯1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
02-11-1445 ᴴ | 11-05-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ تمام سنیوں کو عرس امجدی مبارک‌ہو عرس حضور صدر الشریعہ مبارک ہو
02-11-1445 ᴴ | 11-05-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
تمام سنیوں کو عرس امجدی مبارک‌ہو
عرس حضور صدر الشریعہ مبارک ہو
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
💯1
Forwarded from Urdu Tahrir (Irfan Nazir)
جب پہلی بار سیدی اعلیحضرت کا نام مبارک سنا تو عمر سات سال تھی۔ اب ان کی تحاریر و کردار پڑھتے پڑھتے سنتے سنتے 47 برس ھو چلے۔ اپنی اولاد در اولاد اور ہر سُنی کو یہی مشورہ و تاکید ھے کہ :

اعلیحضرت کے خلاف بات سننے سے اپنے کان بہرے ہیں۔

ان کے خلاف دیکھنے سے اپنی آنکھیں بند ہیں۔

جن کی اعلیحضرت سے نہیں بنتی اپنی ان سے نہیں بنتی۔

آج کے تمام رفض و خروج و دجل و فریب کےفتنوں سے بچنا ہے تو اعلیحضرت یا ان سے 100% متفق علماء اہلسنت کی چھتری سے باہر نہ جایئے ورنہ مفت میں مارے جانے کا شدید اندیشہ ھے۔

رضاؔ نفس دشمن ہے دَم میں نہ آنا
کہاں تم نے دیکھے ہیں چندرانے والے

نشر مکرر بتغیر قلیل
11 مئی 2022ء
Naveed Attari
4