Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from چینل صدائے حق
حج کے مسائل اور ٹریننگ
حج تربیت اجتماع
https://youtu.be/QX-R-3o61Rc
حج عمرہ کا طریقہ
https://youtu.be/HtN4qNiQrUM
حج تربیتی اجتماع 2016
https://youtu.be/GUEa8yq5MCQ
حج تربیتی اجتماع 2017
https://youtu.be/QX-R-3o61Rc
حج میں غلطیوں کا کفارہ
https://youtu.be/6cFuXr8WO6s
حج کے مسائل اور طریقہ
https://youtu.be/xjik48DsSm
حج تربیت اجتماع
https://youtu.be/QX-R-3o61Rc
حج عمرہ کا طریقہ
https://youtu.be/HtN4qNiQrUM
حج تربیتی اجتماع 2016
https://youtu.be/GUEa8yq5MCQ
حج تربیتی اجتماع 2017
https://youtu.be/QX-R-3o61Rc
حج میں غلطیوں کا کفارہ
https://youtu.be/6cFuXr8WO6s
حج کے مسائل اور طریقہ
https://youtu.be/xjik48DsSm
YouTube
Hajj Training Event | Hajj Tarbiyati Ijtema 2017 | Makkah | Kaaba
This video contains a Hajj training session, one of the famous event in the Muslim World.
Delivered wonderful Madani Pearls (Madani Phool) in the light of Quran & Hadith.
Thanks for Watch this Islamic Video.
Subscribe to this YouTube channel to be notified…
Delivered wonderful Madani Pearls (Madani Phool) in the light of Quran & Hadith.
Thanks for Watch this Islamic Video.
Subscribe to this YouTube channel to be notified…
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from چینل صدائے حق
طہارت کورس
قسط اول
https://youtu.be/OABvEkpRwk4
قسط دوم
https://youtu.be/uMr6G7sMN-M
قسط سوم
https://youtu.be/pYMmE05xrtA
قسط چہارم
https://youtu.be/_dqgL1JGKvU
قسط پنجم
https://youtu.be/T8u_PTaFuEU
قسط ششم
https://youtu.be/16wesMv-UmQ
قسط ہفتم طہارت اسلام کی نظر میں
https://youtu.be/ImbpuwcD7SA
قسط ہشتم نجاستوں کا بیان
https://youtu.be/FpOOV52X7mU
قسط اول
https://youtu.be/OABvEkpRwk4
قسط دوم
https://youtu.be/uMr6G7sMN-M
قسط سوم
https://youtu.be/pYMmE05xrtA
قسط چہارم
https://youtu.be/_dqgL1JGKvU
قسط پنجم
https://youtu.be/T8u_PTaFuEU
قسط ششم
https://youtu.be/16wesMv-UmQ
قسط ہفتم طہارت اسلام کی نظر میں
https://youtu.be/ImbpuwcD7SA
قسط ہشتم نجاستوں کا بیان
https://youtu.be/FpOOV52X7mU
YouTube
Taharat Course Ep#01 Rukn e Shura Emmad Attari
Watch Live Madani Channel at this Link: http://madani.co/livemadanichannel
Madani Channel Today's Program Shedhule: http://websites.dawateislami.net/html/fpc/fpc.php?fpc_date=
Join Us:
Youtube: https://www.youtube.com/user/MadaniChannel
Dailymotion: htt…
Madani Channel Today's Program Shedhule: http://websites.dawateislami.net/html/fpc/fpc.php?fpc_date=
Join Us:
Youtube: https://www.youtube.com/user/MadaniChannel
Dailymotion: htt…
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
زنا ایک قرض ہے! Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge اب وہ چاہے آنکھ کا زنا ہو، ہاتھ کا زنا ہو، کانوں کا زنا ہو، یا زبان کا زنا ہو یا کوئی اور زنا ہو Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge ✍️ سید کامران قادری صاحب
پاک دامنی کا بدلہ پاکدامنی سے🌹
منقول ہے کہ شہر بخارا میں ایک جیولر کی مشہور دکان تھی اس کی بیوی خوبصورت اور نیک سیرت تھی ایک سقا ( پانی لانے والا) اس کے گھر تیس سال تک پانی لاتا رہا بہت بااعتماد شخص تھا ایک دن اسی سقا نے پانی ڈالنے کے بعد اس جیولر کی بیوی کا ہاتھ پکڑ کر شہوت سے دبایا اور چلاگیا
عورت بہت غمزدہ ہوئی کہ اتنی مدت کے اعتماد کو ٹھیس پہنچی اس کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے اسی دوران جیولر کهانا کها نے کے لئے گھر آیا تو اس نے بیوی کو روتے ہوئے دیکھا پوچھنے پر صورتحال کی خبر ہوئی تو جیولر کی آنکھوں میں آنسو آگئے
بیوی نے پوچھا کیا ہوا ؟
جیولر نے بتایا کہ آج ایک عورت زیور خریدنے آئی جب میں اسے زیور دینے لگا تو اس کا خوبصورت ہاتھ مجھے پسند آیا میں نے اس اجنبیہ کے ہاتھ کو شہوت کے ساتھ دبایا یہ میرے اوپر قرض ہو گیا تها لہذا سقا نے تمہارے ہاتھ کو دباکر چکادیا
میں تمہارے سامنے سچی توبہ کر تا ہوں کہ آئندہ کبھی ایسا نہیں کروں گا البتہ مجھے ضرور بتانا کہ سقا تمہارے ساتھ کیا معاملہ کرتا ہے دوسرے دن سقا پانی ڈالنے کے لئے آیا تو
اس نے جیولر کی بیوی سے کہا کہ میں بہت شرمندہ ہوں کل مجھے شیطان نے ورغلا کر برا کام کروا دیا میں نے سچی توبہ کرلی ہے آپ کو میں یقین دلاتا ہوں کہ آئندہ ایسا کبھی نہیں ہوگا عجیب بات ہے کہ جیولر نے غیر عورت کو ہاتھ لگانے سے توبہ کر لی تو غیر مردوں نے اس کی عورت کو ہاتھ لگا نے سے توبہ کر لی. (تفسیر روح البیان)
ایک بادشاہ کے سامنے کسی عالم نے یہ مسئلہ بیان کیا کہ زانی کے عمل کا قرض اس کی اولاد یا اس کے اہل خانہ میں سے کسی نہ کسی کو چکانا پڑتا ہے!
اس بادشاہ نے سوچا کہ میں اس کا تجربہ کرتاہوں اس کی بیٹی حسن و جمال میں بے مثال تھی
اس نے شہزادی کو بلا کر کہا کہ عام سادہ کپڑا پہن کر اکیلی بازار میں جاؤ اپنے چہرے کو کھلا رکهو اور لوگ تمہارے ساتھ جو معاملہ کریں وہ ہو بہو آکر مجھے بتاؤ شہزای نے بازار کا چکر لگا یا مگر جو غیر محرم شخص اس کی طرف دیکهتا وہ شرم و حیا سے نگاہیں جھکا لیتا کسی مرد نے اس شہزادی کے حسن و جمال کی طرف دھیان ہی نہیں دیا
سارے شہر کا چکر لگا کر جب شہزادی اپنے محل میں داخل ہو نے لگی تو راہداری میں کسی ملازم نے محل کی خادمہ سمجھ کر روکا گلے لگا یا بوسہ لیا اور بهاگ گیا شہزادی نے بادشاہ کو سارا قصہ سنایا تو بادشاہ روپڑا اور کہنے لگا کہ
میں نے ساری زندگی غیر محرم سے اپنی نگاہوں کی حفاظت کی البتہ ایک مرتبہ میں غلطی کر بیٹها اور ایک غیر محرم لڑکی کو گلے لگا کر اس کا بوسہ لیا تھا میرے ساتھ بھی وہی کچھ ہوا جو میں نے اپنے ہاتھوں سے کیا تھا.
سچ ہے کہ زنا ایک قصاص والا عمل
ہے جس کا بدلہ ادا ہو کر رہتا ہے!
( حوالہ 📖 تفسیر روح المعاني )
ہمیں مندرجہ بالا واقعات سے عبرت حاصل کرنا چاہئے! ایسا نہ ہو کہ ہماری کوتاہی کا بدلہ ہماری اولادیں چکاتی پھریں
جو شخص چاہتا ہے کہ
اس کے گھر کی عورتیں پاکدامن بن کر رہیں اسے چاہئے کہ وہ غیر محرم عورتوں سے بے طمع ہوجائے
اسی طرح جو عورتیں چاہتی ہیں کہ ہمارے خاوند نیکو کاری کی زندگی گذاریں بے حیائی والے کاموں کو چھوڑ دیں انہیں چاہئے کہ وہ غیر محرم مردوں کی طرف نظر اٹها نا بهی چھوڑ دیں
تا کہ "پاکدامنی کا بدلہ پاکدامنی" کی صورت میں مل جائے! رہ گئی بات کہ اگر کسی نے پہلے یہ کبیرہ گناہ کیا ہے تو توبہ کا دروازہ کھلا ہے سچی توبہ کے ذریعے اپنے رب کو منائیں تاکہ دنیا میں قصاص سے بچ جائیں اور آخرت میں ذلت و رسوائی سے چھٹکارا پائیں.
اسے اپنے تک محدود نہ رکھیں بلکہ اسے دوسروں تک پہنچائیں اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو اس کبیرہ گناہ سے محفوظ رکھے
( آمين یارب العالمین )

پتا نہیں کتابیں پیچھے رکھ کر ویڈیو بنوانے اور تصویریں اُتروانے والی بدعت کس نے ایجاد کر دی ، جس میں سبھی مبتلا ہوئے جارہے ہیں —
خدا توفیقِ ادب دے ، کتابیں پسِ پُشت نہیں ........ پیشِ نظر ، اور دل کے اندر ہونی چاہییں ۔
✍️لقمان شاہد
22-6-2020 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2871878513092319&id=100008105947430
خدا توفیقِ ادب دے ، کتابیں پسِ پُشت نہیں ........ پیشِ نظر ، اور دل کے اندر ہونی چاہییں ۔
✍️لقمان شاہد
22-6-2020 ء
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2871878513092319&id=100008105947430
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
پتا نہیں کتابیں پیچھے رکھ کر ویڈیو بنوانے اور تصویریں اُتروانے والی بدعت کس نے ایجاد کر دی ، جس میں سبھی مبتلا ہوئے جارہے ہیں — خدا توفیقِ ادب دے ، کتابیں پسِ پُشت نہیں ........ پیشِ نظر ، اور دل کے اندر ہونی چاہییں ۔ ✍️لقمان شاہد 22-6-2020 ء https://…
جنھیں ماں باپ نے بچپن ہی سے یہ تربیت دی ہوتی ہے کہ:
" بیٹا ! قرآنِ پاک اور اسلامی کتابوں کی طرف جان بوجھ کر پُشت نہیں کرتے ، اِن کی طرف پاؤں نہیں پھیلاتے ، اِنھیں زمین پر پاؤں کے برابر نہیں رکھتے ۔
اِنھیں پاک صاف ہاتھوں سے چُھوتے ہیں ، چُوم کر آنکھوں سے لگاتے ہیں ، اور ادب والی جگہ پر رکھ کے پڑھتے ہیں ۔ "
وہ جب دیکھتے ہیں کہ لوگ فیشن کے طور پر کتابوں کو پُشت کرکے ویڈیوز اور تصویریں بنارہے ہیں تو ان کی کیا کیفیت ہوتی ہوگی ......... یہ وہی سمجھ سکتے ہیں ۔
پُشت کرنے والے بے ادب نہ سہی ، لیکن یہ ادب کی بھی تو کوئی قسم نہیں کہ جان بوجھ کر دینی کتابوں کی طرف پُشت کی جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ طریقہ ختم ہونا چاہیے ، اسلامی کتابوں کا ہر حال میں ادب و احترام ہونا چاہیے ۔ ؏
ازخُدا خَواہیم توفیقِ ادب
دیارِ مصر کے مفتی ، ثقہ محدث ، امام حافظ عبدالرحمان بن قاسم (متوفی 191ھ ) کہتے تھے :
میں نے بیس سال امام مالک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی خدمت میں گزارے -
اٹھارہ سال ادب سیکھا ، اور دو سال علم ؛ کاشکے ! میرا سارا وقت ادب سیکھتے گزرتا -
( تنبیہ المغترین ، ص 33 ، مرکز اہل سنت برکات رضا ہند ، 1427ھ )
✍لقمان شاہد
23-6-2020 ء
https://www.facebook.com/100008105947430/posts/2872311163049054/
" بیٹا ! قرآنِ پاک اور اسلامی کتابوں کی طرف جان بوجھ کر پُشت نہیں کرتے ، اِن کی طرف پاؤں نہیں پھیلاتے ، اِنھیں زمین پر پاؤں کے برابر نہیں رکھتے ۔
اِنھیں پاک صاف ہاتھوں سے چُھوتے ہیں ، چُوم کر آنکھوں سے لگاتے ہیں ، اور ادب والی جگہ پر رکھ کے پڑھتے ہیں ۔ "
وہ جب دیکھتے ہیں کہ لوگ فیشن کے طور پر کتابوں کو پُشت کرکے ویڈیوز اور تصویریں بنارہے ہیں تو ان کی کیا کیفیت ہوتی ہوگی ......... یہ وہی سمجھ سکتے ہیں ۔
پُشت کرنے والے بے ادب نہ سہی ، لیکن یہ ادب کی بھی تو کوئی قسم نہیں کہ جان بوجھ کر دینی کتابوں کی طرف پُشت کی جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ طریقہ ختم ہونا چاہیے ، اسلامی کتابوں کا ہر حال میں ادب و احترام ہونا چاہیے ۔ ؏
ازخُدا خَواہیم توفیقِ ادب
دیارِ مصر کے مفتی ، ثقہ محدث ، امام حافظ عبدالرحمان بن قاسم (متوفی 191ھ ) کہتے تھے :
میں نے بیس سال امام مالک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی خدمت میں گزارے -
اٹھارہ سال ادب سیکھا ، اور دو سال علم ؛ کاشکے ! میرا سارا وقت ادب سیکھتے گزرتا -
( تنبیہ المغترین ، ص 33 ، مرکز اہل سنت برکات رضا ہند ، 1427ھ )
✍لقمان شاہد
23-6-2020 ء
https://www.facebook.com/100008105947430/posts/2872311163049054/
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from چینل صدائے حق
ایک بیوی والوں کی خدمت میں؛ یہ مزاح تو ہے ہی لیکن بہت گہرا میسج بھی ہے۔
--------------------------------------------------------------------------------
ابن عباد کہتے ہیں کہ میں کئی ایک ایسے لوگوں سے ملا ہوں جو کہ لوگوں کے حالات زندگی مرتب کرتے ہیں تو جب کوئی شخص فوت ہو جاتا تو وہ یوں لکھتے کہ فلاں شخص فوت ہو گیا اور اس کے نیچے فلاں فلاں تھی یعنی اس کی بیویاں [مات وكانت تحته فلانة وفلانة]۔ لیکن جب کسی ایسے شخص کے حالات لکھتے کہ جس کی ایک ہی بیوی ہوتی تھی تو یوں لکھتے تھے کہ فلاں شخص فوت ہو گیا اور اس کے اوپر فلاں تھی یعنی بیوی [مات وترك فوقه فلانة]۔ اس قول کا خلاصہ یہ ہے کہ جس معاشرے میں ایک بیوی عام ہو جائے وہ عورتوں کا معاشرہ ہے، مردوں کا نہیں، بنایا ہوا بھی اور چلایا ہوا بھی۔
ابن سینا کہتے ہیں کہ جس کی ایک ہی بیوی ہو، وہ جوانی میں بوڑھا ہو جاتا ہے۔ اسے ہڈیوں، کمر، گردن اور جوڑوں کے درد کی شکایت پیدا ہو جاتی ہے۔ اس کی مایوسی بڑھ جاتی ہے، محنت کم ہو جاتی ہے، ہنسی اڑ جاتی ہے اور وہ شکوے اور شکایات کا گڑھ بن جاتا ہے یعنی ہر وقت شکوے شکایات ہی کرتا نظر آئے گا۔ قاضی ابو مسعود کہتے ہیں کہ جس کی ایک بیوی ہو، اس کے لیے لوگوں کے مابین فیصلے کرنا جائز نہیں یعنی اس کا قاضی بننا درست نہیں [کہ ہر وقت غصے کی حالت میں ہو گا اور غصے میں فیصلہ جائز نہیں]۔ ابن خلدون کہتے ہیں کہ میں نے پچھلی قوموں کی ہلاکت پر غور وفکر کیا تو میں نے دیکھا کہ وہ ایک ہی بیوی پر قناعت کرنے والے تھے۔
ابن میسار کہتے ہیں کہ اس شخص کی عبادت اچھی نہیں ہو سکتی کہ جس کی بیوی ایک ہو۔ عباسی خلیفہ مامون الرشید سے کہا گیا کہ بصرہ میں کچھ لوگ ایسے ہیں کہ جن کی ایک ہی بیوی ہے۔ تو مامون الرشید نے کہا کہ وہ مرد نہیں ہیں۔ مرد تو وہ ہیں کہ جن کی بیویاں ہوں۔ اور یہ فطرت اور سنت دونوں کے خلاف چل رہے ہیں۔ ابن یونس سے کہا گیا کہ یہود و نصاری نے تعدد ازواج یعنی ایک زائد بیویاں رکھنا کیوں چھوڑ دیا۔ انہوں نے جواب دیا، اس لیے کہ اللہ عزوجل ذلت اور مسکنت کو ان کا مقدر بنانا چاہتے تھے۔
ابو معروف کرخی سے سوال ہوا کہ آپ کی ان کے بارے کیا رائے ہیں جو اپنے آپ کو زاہد سمجھتے ہیں لیکن ایک بیوی رکھنے کے قائل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ زاہد نہیں بلکہ مجنون ہیں۔ یہ ابوبکر وعمر اور عثمان وعلی رضی اللہ عنہم کے زہد کو نہیں پہنچ سکے۔ ابن فیاض سے ایسے لوگوں کے بارے سوال ہوا کہ جن کی ایک ہی بیوی ہے۔ تو انہوں نے کہا کہ وہ مردہ ہیں، بس کھاتے پیتے اور سانس لیتے ہیں۔ والی کرک ابن اسحاق نے پورے شہر میں مال تقسیم کیا لیکن ایک بیوی والوں کو کچھ نہ دیا۔ جب ان سے وجہ پوچھی گئی تو کہا کہ اللہ عزوجل نے سفہاء یعنی ذہنی نابالغوں کو مال دینے سے منع کیا ہے [کہ وہ اسے ضائع کر دیتے ہیں]۔
ابن عطاء اللہ نے ایک بیوی رکھنے والوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم ان کو بڑا کیسے سمجھ لیں کہ جنہوں نے اپنے بڑوں کی سنت کو چھوڑ دیا یعنی صحابہ کی سنت کو۔ حصری کہتے ہیں کہ جب اللہ نے شادی کا حکم دیا تو دو سے شروع کیا۔ اور ایک کی اجازت ان کو دی جو خوف میں مبتلا ہوں۔ تقی الدین مزنی سمرقند کے فقیہ بنے تو ان کو بتلایا گیا کہ یہاں کچھ لوگ ایک بیوی کے قائل ہیں۔ تو انہوں نے کہا کہ کیا وہ مسلمان ہیں؟ پھر اہل شہر کو وعظ کیا تو اگلے چاند سے پہلے تین ہزار شادیاں ہوئیں اور شہر میں کوئی کنواری، مطلقہ اور بیوی نہ رہی۔
ڈس کلیمر؛ پوسٹ سے موٹیویٹ ہو کر کچھ کرنے والوں کے لیے نکلنے والے نتائج پر کمپنی ذمہ دار نہیں ہو گی۔

*جان لو قسم کی تین قسم ہے*
یمین (قسم)
یمین غموس
یمین لغو
یمین منعقدہ
جب بھی کوئی قسم کھائے تو دیکھا جائے گا کہ اس نے کونسی قسم کھائی ہے پھر مسائل بتانے چاہیے
بعض لوگ قسم کھاتے ہیں غیر خدا کی قسم کھاتے ہیں مثلاً آپ کے سر کی قسم. میری ماں کی قسم. آپکی قسم. وغیرہ اسکے بارے میں بہار شریعت میں ہے
*غیر خدا کی قسم مکروہ ہے اور یہ شرعا قسم بھی نہیں یعنی اس کے توڑنے سے کفارہ لازم نہیں۔*
*یمین غموس*: کسے کہتے ہیں؟
کسی گذشتہ کام کے متعلق جان بوجھ کر جھوٹی قسم کھانا مثلا قسم کھائی کہ فلاں شخص آگیا ہے حالانکہ وہ ابھی تک نہیں آیا اسے غموس کہتے ہیں
اس کا حکم یہ ہے کہ
*غموس میں سخت گنہگار ہوا استغفار و توبہ فرض ہے مگر کفارہ لازم نہیں*
یمین غموس کے متعلق امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان عالیشان
*یمین غموس مال کو زائل کردیتی ہے اور آبادی کو ویرانہ کردیتی ہے*
----------------------------
قسم دوم *یمین لغو* :
آدمی گزشتہ زمانے میں کسی کام کے ہونے کی قسم کھائے اور اس کا گمان یہ ہو کہ اسی طرح ہے جس طرح اس نے کہا ہے جبکہ امر اس کے خلاف ہو ، یعنی اپنے گمان میں سچی قسم کھائے مگر حقیقت میں جھوٹی ہو اسے یمین لغو کہتے ہیں
*یمین لغو میں نہ گناہ ہے اور نہ ہی کفارہ*
-----------------------
قسم سوم *یمین منعقدہ* :
آنے والے زمانے میں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کی قسم کھانا
*مثلا* قسم کھائی کہ میں یہ کام کروں گا
یہ منعقدہ ہے.
*اب اگر منعقدہ کو توڑے گا تو کفارہ دینا پڑے گا اور بعض صورتوں میں گناہ گار بھی ہوگا*
📝 حسن نوری گونڈوی امام نورانی مسجد بیگم باغ کالونی اجین
8485880123

Forwarded from ندیم ابن علیم المصبور العینی
قسم کا کفارہ
قال الإمام: قسم کا کفارہ لازم ہوگا کہ دس مسکینوں کو دونوں وقت پیٹ بھر کر کھانا کھلائے یا دس مسکینوں کو جوڑے (کپڑے کے) دے یا دس مسکینوں کو فی مسکین ایک صاع جَو یا نصف صاع گیہوں یا اس کی قیمت دے الخ. اور جس سے یہ نہ ہوسکے وہ تین روزے رکھے۔ (فتاوی رضویہ، ٥٠٧/١٣).
وقال: اور کفارہ ایک غلام آزاد کرنا یادس مسکینوں کو متوسط کھانا یا کپڑا دینا جو تین مہینہ سے زیادہ چلے اور سب بدن ڈھک لے، اور جو کچھ نہ ہوسکے تو متواتر تین روزے رکھناہے. (فتاوی رضویہ، ٤٩٩/١٣)

सेक्स नॉलेज (पार्ट 13) सुहागरात (शबे ज़ुफाफ़) में लड़के और लड़की दोनों में डर, हेसिटेशन, हिचकिचाहट और एक घबराहट का होना आम बात है और ये भी होता है कि कुछ लोग बिल्कुल नहीं डरते। डरने वाला मामला अक्सर अरेंज मेरिज में होता है क्योंकि लड़का और लड़की एक दूसरे से अंजान…
सेक्स नॉलेज (पार्ट 14)
हम यहाँ इस की तफ़सील में नहीं जायेंगे कि लव और अरेंज में क्या अच्छा और क्या बुरा है लेकिन इतना ज़रूर कहेन्गे कि अरेंज मेरिज ही बेहतर है और लव मेरिज वो बेहतर है जिस में प्यार होते ही निकाह कर किया जाये।
प्यार होने के बाद प्रपोस करना, मिलना, बातें करना, तोहफ़े देना और घूमने फिरने फिर लास्ट में भाग जाने का जो प्रोसेस है वो बिल्कुल गलत है, ऐसा करने वाले खुश नहीं रहते और इसी तरह अरेंज मेरिज में शादी होने से पहले फोन पर बातें, चेटिंग, घूमना फिरना और बाज़ अवक़ात पहले ही रिलेशन बना लेने का जो प्रोसेस है वो भी बिल्कुल गलत है, ऐसा करने वाले भी अच्छे नहीं हैं।
सिम्पल ये जान लें कि या तो अरेंज करें यानी अस्ली अरेंज या फिर असली लव मेरिज यानी प्यार हुआ और निकाह।
अब चलते हैं वापस पहली रात की तरफ के इस स्टेज को पार किस तरह किया जाये कि मियाँ बीवी में मुहब्बत बढ़े और दोनों एक दूसरे के बारे में बदगुमानी से बच जायें।
सबसे पहले लड़कों को चाहिये कि सुकून और अदब से काम लें क्योंकि जल्दी का काम शैतान का होता है।
सुहागरात में जब आप कमरे में दाखिल हों तो अपनी बीवी को सलाम करें और अगर वो कर दे तो जवाब दें (वैसे लड़के को पहले करने का ज़्यादा मौक़ा मिलता है।)
सलाम करने से ये ना सोचें कि आप की इज़्ज़त उसकी नज़र में कम हो जायेगी या आप की वेल्यू गिर जायेगी।
जो ऐसा समझते हैं कि मै मर्द हूँ, मै आक़ा हूँ यो मै क्यों सलाम करूँ! उन्हें जान लेना चाहिये कि सलाम करने से कोई छोटा या बड़ा नही हो जाता बल्कि इस से इज़्ज़त मज़ीद बढ़ जाती है।
जारी है.......
अ़ब्दे मुस्तफ़ा

Forwarded from Abde Mustafa Organisation
Sex Knowledge (Part 14)
Hum Yahan Is Ki Tafseel Mein Nahin Jayenge Ke Love Aur Arrange Mein Kya Achha Aur Kya Bura Hai Lekin Itna Zaroor Kahenge Ke Arrange Marriage Hi Behtar Hai Aur Love Marriage Wo Behtar Hai Jis Mein Pyaar Hote Hi Nikah Kar Liya Jaaye
Pyaar Hone Ke Baad Propose Karna, Milna, Baatein Karna, Tohfe Dena Aur Ghoomne Phirne Phir Last Mein Bhaag Jaane Ka Jo Process Hai Wo Bilkul Ghalat Hai, Aisa Karne Waale Khush Nahin Rehte Aur Isi Tarah Arrange Mein Shadi Hone Se Pehle Phone Par Baatein, Chatting, Ghoomna Phirna Aur Baaz Awqaat Pehle Hi Relation Bana Lene Ka Jo Process Hai Wo Bhi Bilkul Ghalat Hai, Aisa Karne Waale Bhi Achhe Nahin Hain
Simple Ye Jaan Lein Ke Ya To Arrange Karein Yaani Asli Arrange Ya Phir Asli Love Marriage Yaani Pyaar Hua Aur Nikah
Ab Chalte Hain Waapas Pehli Raat Ki Taraf Ke Is Stage Ko Paar Kis Tarah Kiya Jaaye Ke Miya Biwi Mein Muhabbat Badhe Aur Dono Ek Dusre Ke Baare Mein Badgumani Se Bach Jaayein
Sabse Pehle Ladko Ko Chahiye Ke Sukoon Aur Adab Se Kaam Lein Kyunki Jaldi Ka Kaam Shaitan Ka Hota Hai
Suhagraat Mein Jab Aap Kamre Mein Dakhil Ho To Apni Biwi Ko Salam Karein Aur Agar Wo Kar De To Jawab Dein (Waise Ladke Ko Pehle Karne Ka Zyada Mauqa Milta Hai)
Salam Karne Se Ye Na Sochein Ke Aapki Izzat Uski Nazar Mein Kam Ho Jayegi Ya Aapki Value Gir Jayegi
Jo Aisa Samajhte Hain Ke Main Mard Hoon, Main Aaqa Hoon To Main Kyun Salam Karoon Unhein Jaan Lena Chahiye Ke Salam Karne Se Koi Chhota Ya Bada Nahin Ho Jaata Balki Isse Izzat Mazeed Badh Jaati Hai
Continue...
Abde Mustafa