🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.86K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from چینل صدائے حق
عربی گرامر سیکھیں اسامہ سرسری

عربی گرامر
https://youtu.be/rbwvaHDOCOI

قسط اول 👇
https://youtu.be/k-ydgA6a0Q4

قسط دوم 👇🏻
https://youtu.be/TCdTKZ549zI

قسط سوم 👇🏻

https://youtu.be/9Hsgw-Redh4

قسط چہارم 👇🏻
https://youtu.be/9Hsgw-Redh4

قسط پنجم 👇🏻
https://youtu.be/P_MjCXzpTt8

قسط ششم 👇
https://youtu.be/oeTZW2nknX4

قسط ہفتم 👇🏻
https://youtu.be/xTJBYGknoGA

قسط ہشتم 👇🏻
https://youtu.be/raMygZGS4XI

قسط نہم 👇🏻
https://youtu.be/g-K5T_EIcSg

قسط دہم 👇🏻
https://youtu.be/Ekh6raKRd-Y

قسط یازدہم 👇🏻
https://youtu.be/tPH2k8PelV0

قسط دوازدہم 👇🏻

https://youtu.be/EfGGjDR4hTw

قسط سیزدہم👇🏻

https://youtu.be/2LCtNaw2ZVI
قسط چہاردہم

https://youtu.be/YZwnDheRyTo

قسط پانزدہم 👇🏻
https://youtu.be/RK6QzGd96SE

قسط شانزدہم 👇🏻
https://youtu.be/R--qckUQOQA

قسط ہازدہم 👇🏻



قسط ہشتادہم 👇🏻
https://youtu.be
/nvg6hqxgTm0


اسم متمکن کی پہچان 👇🏻👇🏻

https://youtu.be/DCcJ2-o7nDg


مذکر اور مونث کی پہچان 👇🏻👇🏻
https://youtu.be/rbwvaHDOCOI
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from چینل صدائے حق
نکاح کے مسائل

حرمت رضاعت. محرمات. مہر.
https://youtu.be/zCjvytTMHNM

دودھ کے رشتے
https://youtu.be/XIz7NKqEN0M


نکاح کا بیان 👇🏻
https://youtu.be/nZO9lv7BcIE

نکاح کب کرنا چاہیے 👇🏻

https://youtu.be/RaK89gDahsM

کن عورتوں سے نکاح جائز ہے👇🏻
https://youtu.be/fA0WxHbUpR0


*طلاق عدت نفقہ تعلیق خلع ظہار ایلاء کورس*


قسط اول 👇🏻
https://youtu.be/ez2oHvG0B7E

قسط دوم👇🏻
https://youtu.be/x9ktP-cqekU

قسط سوم 👇🏻
https://youtu.be/2RcUWErv0lU

قسط چہارم 👇🏻
https://youtu.be/qNX2Mifd33k

قسط پنجم 👇🏻
https://youtu.be/Vg4VVhfjvho

قسط ششم 👇🏻 مفتی اصغر علی

https://youtu.be/iOsoAfu167g

قسط ہفتم 👇🏻
https://youtu.be/pCTiv6ZomKw

قسط ہشتم 👇🏻
https://youtu.be/CEqs1SpLF-4

قسط نہم 👇🏻
https://youtu.be/nTq9lrJeU3s
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
موضوع سے ہٹ کر احباب کی جانکاری کے لیے عرض کروں

مداری سلسلہ کے مناظر بلکہ ترجمان مداریت حبیب علوی مداری اور قیصر رضا مداری نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم کی سخت ترین توہین کی ہے


لکھا کہ سیدہ کا مطالبہ فدک جائز تھا اس وقت دبنگ لوگوں کے سامنے آکر سیدہ کا ساتھ دینے والے کم لوگ تھے

پھر لکھا کہ
بڑے بڑے محدثین نے لالچ اور خوف کی وجہ سے صدیوں پرانے آتنک واد کو امیر المومنین و رضی اللہ عنہ لکھا ہے
معاذ اللہ اب جو لوگ موجودہ مداریت کو درست قرار دے ریے ہیں وہ آنکھوں سے پٹی ہٹا لیں
[20/06, 7:55 am] +91 97921 76276: اہلبیت کےخلاف سازش چودہ سوسال پرانی ھے ہرموڑپرسازش کارموجودتھے آج جلالی جیسےلوگ انھیں بدمعاشوں کی بنیادپرکام کررہےہیں مطالبۂ فدک کےوقت بھی زبردست سازش رچی گئی تھی جبکہ سوفیصدحق سیدہ فاطمہ کےساتھ تھا سیدہ کامطالبہ بالکل درست اورجائزتھا لیکن کھل کر اہلبیت کاساتھ دینےوالےمختصرلوگ تھے دبنگ قسم کےلوگوں کےسامنے آکراہلبیت کی طرفداری کرنا ایک بڑامسئلہ تھا دیکھاگیاھےکہ حصول دولت اورخوف کےسبب بڑےبڑےمحدثوں نےصدیوں پرانے آتنک وادیوں کوامیرالمومنین اوررضی اللہ تعالیٰ عنہ لکھ دیاھے اوربےگناہوں بےخطاؤں کوگنہگاروخطاربلکہ کافرومشرک تک لکھ ماراھے
لہذا اس دورکےمسلمان مولویت کےجال میں نہ پھنس کرخودصحیح فیصلہ کریں اورکسی پیرملےکی کتاب سےپہلے اللہ کی کتاب پڑھیں
[20/06, 11:44 am] +91 97566 82197: *اہلبیت کےخلاف سازش چودہ سوسال پرانی ھے*۔۔۔۔۔یہ بات سو فیصد درست ہے

ہرموڑپرسازش کارموجودتھے آج جلالی جیسےلوگ انھیں بدمعاشوں کی بنیادپرکام کررہےہیں مطالبۂ فدک کےوقت بھی زبردست سازش رچی گئی تھی جبکہ سوفیصدحق سیدہ فاطمہ کےساتھ تھا سیدہ کامطالبہ بالکل درست اورجائزتھا لیکن کھل کر اہلبیت کاساتھ دینےوالےمختصرلوگ تھے

*دبنگ قسم کےلوگوں کےسامنے آکراہلبیت کی طرفداری کرنا ایک بڑامسئلہ تھا*۔۔۔۔۔۔وہ دبنگ قسم کے لوگ کون کون ہیں۔؟

*دیکھاگیاھےکہ حصول دولت اورخوف کےسبب بڑےبڑےمحدثوں نےصدیوں پرانے آتنک وادیوں کوامیرالمومنین اوررضی اللہ تعالیٰ عنہ لکھ دیاھے*۔۔۔۔ کن کن محدثین نے کن کن آتنک وادیوں کو رضی ﷲ عنہ لکھا ہے۔؟
*اوربےگناہوں بےخطاؤں کوگنہگاروخطاربلکہ کافرومشرک تک لکھ ماراھے*۔۔۔ کافر و مشرک کس بے خطا و بے گناہ کو لکھا ہے اور کہاں لکھا ہے۔؟

*لہذا اس دورکےمسلمان مولویت کےجال میں نہ پھنس کرخودصحیح فیصلہ کریں اورکسی پیرملےکی کتاب سےپہلے اللہ کی کتاب پڑھیں*۔۔۔۔ اس پیغام سے غیر مقلدیت کی بو آرہی ہے۔۔۔ یہ گمراہ کن عبارت ہے۔۔۔ اگر آپ کی اس عبارت پر عمل ہو گیا تو اتخذ الناس رؤسا جھالا فسئلوا فافتوا بغیر علم فضلوا و اضلوا۔۔۔۔۔
ایک لاکھ سے زائد صحابہ و تابعین نے جس مسئلہ پر بحث و مباحثہ نہیں کیا آج مولانا قیصر رضا علوی صاحب اس کا فیصلہ ایک وہاٹس ایپ گروپ پر کر رہے ہیں واہ واہ واہ

آپ کو چیلنج ہے آج آپ ان دبنگوں میں سے دس دبنگوں کا نام ارسال کریں۔۔۔۔۔ اور دبنگ سے کیا مراد لیا ہے آپ نے۔؟۔۔۔

میری ان باتوں کا جواب جلد از جلد دیا جائے
[20/06, 12:48 pm] +91 96284 07397: پھربات بہت دورتک جائےگی بابو بخیےپربخیےادھڑتےجائیں گے
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
زنا ایک قرض ہے! Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge اب وہ چاہے آنکھ کا زنا ہو، ہاتھ کا زنا ہو، کانوں کا زنا ہو، یا زبان کا زنا ہو یا کوئی اور زنا ہو Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge ✍️ سید کامران قادری صاحب
پاک دامنی کا بدلہ پاکدامنی سے🌹

منقول ہے کہ شہر بخارا میں ایک جیولر کی مشہور دکان تھی اس کی بیوی خوبصورت اور نیک سیرت تھی ایک سقا ( پانی لانے والا) اس کے گھر تیس سال تک پانی لاتا رہا بہت بااعتماد شخص تھا ایک دن اسی سقا نے پانی ڈالنے کے بعد اس جیولر کی بیوی کا ہاتھ پکڑ کر شہوت سے دبایا اور چلاگیا

عورت بہت غمزدہ ہوئی کہ اتنی مدت کے اعتماد کو ٹھیس پہنچی اس کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے اسی دوران جیولر کهانا کها نے کے لئے گھر آیا تو اس نے بیوی کو روتے ہوئے دیکھا پوچھنے پر صورتحال کی خبر ہوئی تو جیولر کی آنکھوں میں آنسو آگئے

بیوی نے پوچھا کیا ہوا ؟
جیولر نے بتایا کہ آج ایک عورت زیور خریدنے آئی جب میں اسے زیور دینے لگا تو اس کا خوبصورت ہاتھ مجھے پسند آیا میں نے اس اجنبیہ کے ہاتھ کو شہوت کے ساتھ دبایا یہ میرے اوپر قرض ہو گیا تها لہذا سقا نے تمہارے ہاتھ کو دباکر چکادیا

میں تمہارے سامنے سچی توبہ کر تا ہوں کہ آئندہ کبھی ایسا نہیں کروں گا البتہ مجھے ضرور بتانا کہ سقا تمہارے ساتھ کیا معاملہ کرتا ہے دوسرے دن سقا پانی ڈالنے کے لئے آیا تو

اس نے جیولر کی بیوی سے کہا کہ میں بہت شرمندہ ہوں کل مجھے شیطان نے ورغلا کر برا کام کروا دیا میں نے سچی توبہ کرلی ہے آپ کو میں یقین دلاتا ہوں کہ آئندہ ایسا کبھی نہیں ہوگا عجیب بات ہے کہ جیولر نے غیر عورت کو ہاتھ لگانے سے توبہ کر لی تو غیر مردوں نے اس کی عورت کو ہاتھ لگا نے سے توبہ کر لی. (تفسیر روح البیان)

ایک بادشاہ کے سامنے کسی عالم نے یہ مسئلہ بیان کیا کہ زانی کے عمل کا قرض اس کی اولاد یا اس کے اہل خانہ میں سے کسی نہ کسی کو چکانا پڑتا ہے!

اس بادشاہ نے سوچا کہ میں اس کا تجربہ کرتاہوں اس کی بیٹی حسن و جمال میں بے مثال تھی

اس نے شہزادی کو بلا کر کہا کہ عام سادہ کپڑا پہن کر اکیلی بازار میں جاؤ اپنے چہرے کو کھلا رکهو اور لوگ تمہارے ساتھ جو معاملہ کریں وہ ہو بہو آکر مجھے بتاؤ شہزای نے بازار کا چکر لگا یا مگر جو غیر محرم شخص اس کی طرف دیکهتا وہ شرم و حیا سے نگاہیں جھکا لیتا کسی مرد نے اس شہزادی کے حسن و جمال کی طرف دھیان ہی نہیں دیا

سارے شہر کا چکر لگا کر جب شہزادی اپنے محل میں داخل ہو نے لگی تو راہداری میں کسی ملازم نے محل کی خادمہ سمجھ کر روکا گلے لگا یا بوسہ لیا اور بهاگ گیا شہزادی نے بادشاہ کو سارا قصہ سنایا تو بادشاہ روپڑا اور کہنے لگا کہ

میں نے ساری زندگی غیر محرم سے اپنی نگاہوں کی حفاظت کی البتہ ایک مرتبہ میں غلطی کر بیٹها اور ایک غیر محرم لڑکی کو گلے لگا کر اس کا بوسہ لیا تھا میرے ساتھ بھی وہی کچھ ہوا جو میں نے اپنے ہاتھوں سے کیا تھا.

سچ ہے کہ زنا ایک قصاص والا عمل
ہے جس کا بدلہ ادا ہو کر رہتا ہے!
( حوالہ 📖 تفسیر روح المعاني )

ہمیں مندرجہ بالا واقعات سے عبرت حاصل کرنا چاہئے! ایسا نہ ہو کہ ہماری کوتاہی کا بدلہ ہماری اولادیں چکاتی پھریں

جو شخص چاہتا ہے کہ
اس کے گھر کی عورتیں پاکدامن بن کر رہیں اسے چاہئے کہ وہ غیر محرم عورتوں سے بے طمع ہوجائے

اسی طرح جو عورتیں چاہتی ہیں کہ ہمارے خاوند نیکو کاری کی زندگی گذاریں بے حیائی والے کاموں کو چھوڑ دیں انہیں چاہئے کہ وہ غیر محرم مردوں کی طرف نظر اٹها نا بهی چھوڑ دیں

تا کہ "پاکدامنی کا بدلہ پاکدامنی" کی صورت میں مل جائے! رہ گئی بات کہ اگر کسی نے پہلے یہ کبیرہ گناہ کیا ہے تو توبہ کا دروازہ کھلا ہے سچی توبہ کے ذریعے اپنے رب کو منائیں تاکہ دنیا میں قصاص سے بچ جائیں اور آخرت میں ذلت و رسوائی سے چھٹکارا پائیں.

اسے اپنے تک محدود نہ رکھیں بلکہ اسے دوسروں تک پہنچائیں اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو اس کبیرہ گناہ سے محفوظ رکھے

( آمين یارب العالمین )
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
پتا نہیں کتابیں پیچھے رکھ کر ویڈیو بنوانے اور تصویریں اُتروانے والی بدعت کس نے ایجاد کر دی‌ ، جس میں سبھی مبتلا ہوئے جارہے ہیں —

خدا توفیقِ ادب دے ، کتابیں پسِ پُشت نہیں ........ پیشِ نظر ، اور دل کے اندر ہونی چاہییں ۔

✍️لقمان شاہد
22-6-2020 ء

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2871878513092319&id=100008105947430
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
پتا نہیں کتابیں پیچھے رکھ کر ویڈیو بنوانے اور تصویریں اُتروانے والی بدعت کس نے ایجاد کر دی‌ ، جس میں سبھی مبتلا ہوئے جارہے ہیں — خدا توفیقِ ادب دے ، کتابیں پسِ پُشت نہیں ........ پیشِ نظر ، اور دل کے اندر ہونی چاہییں ۔ ✍️لقمان شاہد 22-6-2020 ء https://…
جنھیں ماں باپ نے بچپن ہی سے یہ تربیت دی ہوتی ہے کہ:

" بیٹا ! قرآنِ پاک اور اسلامی کتابوں کی طرف جان بوجھ کر پُشت نہیں کرتے ، اِن کی طرف پاؤں نہیں پھیلاتے ، اِنھیں زمین پر پاؤں کے برابر نہیں رکھتے ۔
اِنھیں پاک صاف ہاتھوں سے چُھوتے ہیں ، چُوم کر آنکھوں سے لگاتے ہیں ، اور ادب والی جگہ پر رکھ کے پڑھتے ہیں ۔ "

وہ جب دیکھتے ہیں کہ لوگ فیشن کے طور پر کتابوں کو پُشت کرکے ویڈیوز اور تصویریں بنارہے ہیں تو ان کی کیا کیفیت ہوتی ہوگی ......... یہ وہی سمجھ سکتے ہیں ۔

پُشت کرنے والے بے ادب نہ سہی ، لیکن یہ ادب کی بھی تو کوئی قسم نہیں کہ جان بوجھ کر دینی کتابوں کی طرف پُشت کی جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ طریقہ ختم ہونا چاہیے ، اسلامی کتابوں کا ہر حال میں ادب و احترام ہونا چاہیے ۔ ؏

ازخُدا خَواہیم توفیقِ ادب

دیارِ مصر کے مفتی ، ثقہ محدث ، امام حافظ عبدالرحمان بن قاسم (متوفی 191ھ ) کہتے تھے :

میں نے بیس سال امام مالک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی خدمت میں گزارے -
اٹھارہ سال ادب سیکھا ، اور دو سال علم ؛ کاشکے ! میرا سارا وقت ادب سیکھتے گزرتا -

( تنبیہ المغترین ، ص 33 ، مرکز اہل سنت برکات رضا ہند ، 1427ھ )

لقمان شاہد
23-6-2020 ء

https://www.facebook.com/100008105947430/posts/2872311163049054/
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from چینل صدائے حق
ایک بیوی والوں کی خدمت میں؛ یہ مزاح تو ہے ہی لیکن بہت گہرا میسج بھی ہے۔
--------------------------------------------------------------------------------
ابن عباد کہتے ہیں کہ میں کئی ایک ایسے لوگوں سے ملا ہوں جو کہ لوگوں کے حالات زندگی مرتب کرتے ہیں تو جب کوئی شخص فوت ہو جاتا تو وہ یوں لکھتے کہ فلاں شخص فوت ہو گیا اور اس کے نیچے فلاں فلاں تھی یعنی اس کی بیویاں [مات وكانت تحته فلانة وفلانة]۔ لیکن جب کسی ایسے شخص کے حالات لکھتے کہ جس کی ایک ہی بیوی ہوتی تھی تو یوں لکھتے تھے کہ فلاں شخص فوت ہو گیا اور اس کے اوپر فلاں تھی یعنی بیوی [مات وترك فوقه فلانة]۔ اس قول کا خلاصہ یہ ہے کہ جس معاشرے میں ایک بیوی عام ہو جائے وہ عورتوں کا معاشرہ ہے، مردوں کا نہیں، بنایا ہوا بھی اور چلایا ہوا بھی۔

ابن سینا کہتے ہیں کہ جس کی ایک ہی بیوی ہو، وہ جوانی میں بوڑھا ہو جاتا ہے۔ اسے ہڈیوں، کمر، گردن اور جوڑوں کے درد کی شکایت پیدا ہو جاتی ہے۔ اس کی مایوسی بڑھ جاتی ہے، محنت کم ہو جاتی ہے، ہنسی اڑ جاتی ہے اور وہ شکوے اور شکایات کا گڑھ بن جاتا ہے یعنی ہر وقت شکوے شکایات ہی کرتا نظر آئے گا۔ قاضی ابو مسعود کہتے ہیں کہ جس کی ایک بیوی ہو، اس کے لیے لوگوں کے مابین فیصلے کرنا جائز نہیں یعنی اس کا قاضی بننا درست نہیں [کہ ہر وقت غصے کی حالت میں ہو گا اور غصے میں فیصلہ جائز نہیں]۔ ابن خلدون کہتے ہیں کہ میں نے پچھلی قوموں کی ہلاکت پر غور وفکر کیا تو میں نے دیکھا کہ وہ ایک ہی بیوی پر قناعت کرنے والے تھے۔

ابن میسار کہتے ہیں کہ اس شخص کی عبادت اچھی نہیں ہو سکتی کہ جس کی بیوی ایک ہو۔ عباسی خلیفہ مامون الرشید سے کہا گیا کہ بصرہ میں کچھ لوگ ایسے ہیں کہ جن کی ایک ہی بیوی ہے۔ تو مامون الرشید نے کہا کہ وہ مرد نہیں ہیں۔ مرد تو وہ ہیں کہ جن کی بیویاں ہوں۔ اور یہ فطرت اور سنت دونوں کے خلاف چل رہے ہیں۔ ابن یونس سے کہا گیا کہ یہود و نصاری نے تعدد ازواج یعنی ایک زائد بیویاں رکھنا کیوں چھوڑ دیا۔ انہوں نے جواب دیا، اس لیے کہ اللہ عزوجل ذلت اور مسکنت کو ان کا مقدر بنانا چاہتے تھے۔

ابو معروف کرخی سے سوال ہوا کہ آپ کی ان کے بارے کیا رائے ہیں جو اپنے آپ کو زاہد سمجھتے ہیں لیکن ایک بیوی رکھنے کے قائل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ زاہد نہیں بلکہ مجنون ہیں۔ یہ ابوبکر وعمر اور عثمان وعلی رضی اللہ عنہم کے زہد کو نہیں پہنچ سکے۔ ابن فیاض سے ایسے لوگوں کے بارے سوال ہوا کہ جن کی ایک ہی بیوی ہے۔ تو انہوں نے کہا کہ وہ مردہ ہیں، بس کھاتے پیتے اور سانس لیتے ہیں۔ والی کرک ابن اسحاق نے پورے شہر میں مال تقسیم کیا لیکن ایک بیوی والوں کو کچھ نہ دیا۔ جب ان سے وجہ پوچھی گئی تو کہا کہ اللہ عزوجل نے سفہاء یعنی ذہنی نابالغوں کو مال دینے سے منع کیا ہے [کہ وہ اسے ضائع کر دیتے ہیں]۔

ابن عطاء اللہ نے ایک بیوی رکھنے والوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم ان کو بڑا کیسے سمجھ لیں کہ جنہوں نے اپنے بڑوں کی سنت کو چھوڑ دیا یعنی صحابہ کی سنت کو۔ حصری کہتے ہیں کہ جب اللہ نے شادی کا حکم دیا تو دو سے شروع کیا۔ اور ایک کی اجازت ان کو دی جو خوف میں مبتلا ہوں۔ تقی الدین مزنی سمرقند کے فقیہ بنے تو ان کو بتلایا گیا کہ یہاں کچھ لوگ ایک بیوی کے قائل ہیں۔ تو انہوں نے کہا کہ کیا وہ مسلمان ہیں؟ پھر اہل شہر کو وعظ کیا تو اگلے چاند سے پہلے تین ہزار شادیاں ہوئیں اور شہر میں کوئی کنواری، مطلقہ اور بیوی نہ رہی۔

ڈس کلیمر؛ پوسٹ سے موٹیویٹ ہو کر کچھ کرنے والوں کے لیے نکلنے والے نتائج پر کمپنی ذمہ دار نہیں ہو گی۔
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM