🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
کرونا_وائرس_اورجمعہ_کا_اذن_عام_فتوی.pdf
کرونا وائرس کے سبب
منھ پر ماسک لگاکر اور صف میں
فرجہ چھوڑ کــر نماز ادا کــرنا اور
مسجد میں سینیٹائزر کا استعمال
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
خلیفۂ تاج الشریعہ و محدث کبیر
✍ #مفتی_ذوالفقار_خان_نعیمی
ککرالویصَاحَبۡدَامَتۡبَرَکَاتُہُمُالۡعَالِیَہۡ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
📇 نوری دارالافتاء مدینہ مسجد
محلہ علی خان کاشی پور اتراکهنڈ

Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
امام شافعی رحمہ اللہ نے کہا تھا:
" مجھے امام مالک رحمہ اللہ سے محبت ہے ، لیکن ......... آپ سے بڑھ کر حق سے محبت ہے ۔ "
( کجدار و مریز ، ص 14 ، ط سرمد اکادمی اٹک ، س 2007 ء )
اللہ کرے ، آج کے مُریدینِ باصفا بھی اِس بات کو دل میں جگہ دے دیں ۔
پیرانِ عظام کا وُجُودِ مَسعود یقیناً باعثِ برکت ہے ، لیکن وہ " حق " نہیں ہوتے ، حق تک پہنچانے والے ہوتے ہیں ۔
اُن سے محبت کی جانی چاہیے ، مگر " حق " سے بڑھ کر نہیں ۔
✍️لقمان شاہد
1-6-2020 ء

ایک عجیب وغریب نصیحت آمیز واقعہ
ایک معلمہ کہتی ہیں :
میں نے طالبات کی ایک ٹیم کو سال کے آخر میں ایک پروگرام میں ان کی ماؤں کے سامنے ایک نظم پیش کرنے کے لیے ٹرینڈ کیا، تیاری اور ریہرسل کے مختلف مراحل کے بعد بالآخر پروگرام کا دن آ گیا، نظم شروع ہوئی، مگر ان کی اس خوبصورت کارکردگی پر اس وقت پانی پھر گیا جب ایک بچی جو اپنی سہیلیوں کے ساتھ نظم پڑھ رہی تھی اچانک اپنے ہاتھ، جسم اور انگلیوں کو حرکت دینے لگی اور اپنا منھ کسی کارٹون کے کیریکٹر کی طرح بنانے لگی. اس کی ان عجیب وغریب حرکتوں کی وجہ سے دوسری تمام بچیاں پریشان ہو گئیں۔
معلمہ کہتی ہیں : میرا جی چاہا کہ میں جا کر اس بچی کو ڈانٹ پلاؤں اور اسے تنبیہ کروں کہ وہ ڈسپلن اور سنجیدگی کا مظاہرہ کرے۔ مجھے اس پر اتنا غصہ آیا کہ قریب تھا کہ میں اسے سختی کے ساتھ ان بچیوں سے کھینچ کر الگ کر دوں، لیکن جوں جوں میں اس کے قریب جاتی وہ پارے کی طرح چھٹک کر مجھ سے دور ہوجاتی، اس کی یہ حرکتیں بڑھتی گئیں اور وہ سارے لوگوں کی نظر کا مرکز بن گئی، وہاں موجود تمام خواتین اس کی ان حرکتوں پر زور زور سے ہنس رہی تھیں۔
میری نظر پرنسپل پر پڑی جن کی پیشانی مارے شرمندگی کے پسینے سے شرابور تھی، وہ اپنی سیٹ سے اٹھیں اور مجھ سے کہنے لگیں: اس بدتمیز اور بیہودہ لڑکی کو اسکول سے نکالنا ضروری ہے، میں نے بھی ان کی اس بات کی تائید کی۔
لیکن ایک چیز نے ہم سب کی نظروں کو متوجہ کیا کہ اس پورے وقفے میں اس بچی کی ماں کھڑی ہو کر اپنی بچی کی ان حرکتوں پر تالی بجاتی رہی، گویا وہ اس کی حوصلہ افزائی کر رہی تھی کہ وہ اپنا یہ فضول کام جاری رکھے۔
جیسے ہی نظم ختم ہو گئی میں جلدی سے اسٹیج کی طرف بڑھی اور اس لڑکی کو زور سے پکڑ کر کھینچا اور بولی: تم نے اپنی سہیلیوں کے ساتھ نظم پڑھنے کے بجائے یہ اول جلول حرکتیں کیوں کی؟
وہ بولی : اس لیے کہ پروگرام میں میری ماں بھی موجود تھی، مجھے اس کے اس کے اس ڈھٹائی بھرے جواب پر بڑی حیرت ہوئی. لیکن مجھے اس وقت بڑا دھچکا لگا جب اس نے آگے یہ کہا: میری ماں بول اور سن نہیں سکتی، میں نے گونگے لوگوں کی زبان میں اس نظم کا ترجمہ اپنی ماں کے لیے پیش کیا تاکہ دیگر تمام بچیوں کی ماؤں کی طرح میری ماں بھی اپنی بیٹی کی کارکردگی پر خوشی کا اظہار کر سکے۔
جیسے ہی اس نے یہ وضاحت کی وہ دوڑ کر اپنی ماں کی طرف بڑھی اور اس کے گلے لگ کر زار و قطار رونے لگی، جب وہاں موجود سارے لوگوں کو حقیقت معلوم ہوئی تو سارا ہال سسکیوں سے گونجنے لگا ۔
واقعے کا سب سے خوبصورت پہلو یہ ہے کہ پرنسپل نے اس لڑکی کو اسکول سے نکالنے کے بجائے اسے انعام سے نوازا اور اسے "مثالی طالبہ" کا خطاب دیا۔
وہ لڑکی جب وہاں سے نکلی تو سر اٹھا کر خوشی سے اچھلتے ہوئے جا رہی تھی۔
بعض مواقع پر جلدبازی میں رد عمل ظاہر مت کیجیے، دوسروں پر حکم لگانے میں جلدی سے کام مت لیجیے۔
محض بدگمانی کی بنیاد پر ہم ایک دوسرے سے نفرت کرتے ہیں، ایک دوسرے پر شک کرتے ہیں، الزامات لگاتے ہیں، رشتے ختم کر لیتے ہیں۔
"اللہ سے لوگوں کے ساتھ حسنِ ظن کی توفیق مانگیے کہ اسی میں دلوں کا سکون اور سینوں کی سلامتی ہے۔" حسن ظن ایک ایسی مثبت صلاحیت ہے جو خوش قسمت افراد کو ہی ملتی ہے۔ اس سے انسان کی زندگی خوشگوار ہوتی ہے۔ راعتني فنقلتها
✍ عربی سے اردو ترجمہ

Forwarded from Abde Mustafa Organisation
کنوارا نہیں مرنا
کنوارا مر جانا اچھی بات نہیں ہے۔ ہمارے بزرگوں نے یہ نہیں سکھایا۔
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے تھے اگر میری عمر میں سے صرف دس دن باقی رہ گئے ہوں اور ان کے بعد میری موت ہو تو میں چاہوں گا کہ نکاح کر لوں اور اللہ تعالی سے اس حالت میں ملاقات نہ ہو کہ میں کنوارا رہوں۔
(قوت القلوب، ج2، ص827)
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے متعلق بیان کیا جاتا ہے کہ آپ کی بیوی کا انتقال ہوا تو اگلے ہی دن آپ نے نکاح کر لیا۔
حضرت بشر رحمہ اللہ کا انتقال ہوا تو کسی نے آپ کو خواب میں دیکھا۔ آپ نے فرمایا کہ مجھے یہ مقام عطا کیا گیا لیکن شادی شدہ لوگوں کے مقام تک نہ پہنچ سکا (ان کو اہل و عیال پر صبر کرنے کی وجہ سے ایک خاص مقام حاصل ہوا)
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالی عنہ کی بیوی (طاعون کی وجہ سے) انتقال فرما گئیں تو آپ نے فرمایا کہ میرا نکاح کر دو؛ میں نہیں چاہتا کہ اللہ تعالی سے اس حالت میں ملوں کہ میں کنوارا رہوں۔
(ایضاً)
کنوارے سماج کو چاہیے کہ اس سماج کو چھوڑ کر شادی شدہ سماج میں داخلہ لے لیں۔ کنوارے سے زیادہ شادی شدہ کی فضیلت ہے۔ مختصر یہ کہ جلدی جلدی شادی کیجیے۔ کب تک کنواروں کی تنظیم کے ممبر بنے رہیں گے؟
عبد مصطفی

सीरत | सवानेह़ | ह़यात | History
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان
आ़ला ह़ज़रत इमाम अह़मद रज़ा ख़ान
फ़रमाइश से पहले सर्च ज़़रूर करें !
Ala Hazrat imam Ahmad Raza
આ઼લા હ઼જ઼રત ઇમામ અહ઼મદ રજ઼ા
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
फ़ैज़़ाने अअ़्ला ह़ज़़रत 📖 Hindi
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/8388
मलफ़ूज़ाते अअ़्ला ह़ज़़रत हिन्दी
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/7978
Al Malfooz ¹³³⁸Hijri English
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/7974
Malfoozate Ala Hazrat Roman
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/7976
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
सवानेह़ अअ़्ला ह़ज़़रत
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/6657
अनवारे अअ़्ला ह़ज़़रत
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/6653
इरशादाते अअ़्ला ह़ज़़रत
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/6664
सीरते इमाम अह़मद रज़़ा
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/6660
क्या अअ़्ला ह़ज़़रत बरेलवी और
अशरफ़ अ़ली थानवी ने एक साथ
देवबन्द में पढ़ा था ? कही अन कही
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/6175
इमाम अह़मद रज़ा एक तआ़रुफ़
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/8331
मस्लए तक्फ़ीर और इमाम अह़मद रज़़ा
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/7594
इमाम अह़मद रज़़ा ख़ान देवबन्दी
पूर्वजों (अकाबिरों) की नज़र में
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/7785
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
तज़किरए इमाम अह़मद रज़़ा
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/3753
अअ़्ला ह़ज़़रत से सवाल जवाब
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/2453
बरेली से मदीना
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/3756
आ़ला ह़ज़़रत की इन्फ़िरादी कोशिश
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/4318
अअ़्ला ह़ज़़रत का इ़श्क़े रसूल
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/4321
अअ़्ला ह़ज़़रत की इ़बादत व रियाज़़त
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/6743
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
તજ઼કિરએ ઇમામ અહ઼મદ રજ઼઼ા
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/3356
ક્યા અઅ઼્લા હ઼જ઼઼રત બરેલવી ઔર
અશરફ઼ અ઼લી થાનવી ને એક સાથ
દેવબન્દ મેં પઢ઼ા થા ?
ઇસ ગ઼લત઼ ફ઼હમી કા સચોટ જવાબ
કહી અન કહી 📖 Kahi An Kahi
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/6065
બરેલી સે મદીના મદીનહ
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/3359
મારેહરા અને બરેલી નો અતૂટ રૂહ઼ાની રિશ્તો
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/6122
હ઼જ઼઼રત મુજદ્દિદે અઅ઼્જ઼મ
ઇમામ અહ઼મદ રજ઼઼ા બરેલવી
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/5574
ઇમામ અહ઼મદ રજ઼઼ા
ઔર એહતિમામે નમાજ઼
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/5578
તજલ્લિયાતે ઇમામ અહ઼મદ રજ઼઼ા
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/5582
ઇમામ અહ઼મદ રજ઼઼ા
એક સર્વ ક્ષેત્રિય શખ઼્સ઼િયત
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/5586
વિશ્વના વિવિધ ગૃપના વિધ્વાનોની
દષ્ટ્એ. ઇમામ અહ઼મદ રજ઼઼ા બરેલવી
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/5571
ચિશ્તી બુજ઼ુરગોં બુજ઼ુર્ગોં સાથે
અઅ઼્લા હ઼જ઼઼રત કી અ઼ક઼ીદત
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/5565
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Who is Ala Hazrat ?
Who is Aalaa Hazrat ?https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/5719
Worship And Spiritual Exercises Performed By imam Ahmad Raza
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/6739
An islaamic Personality of india imaam Ahmad Raza Khan
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/5722
imam Ahmad Raza
is Religious Poetry शायरी
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/5749
imam Ahmad Raza Khan His
Academic & Spiritual Services
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/5752
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
Aalaa Hazrat Ala Hazrat
Aur Radde BidAat Roman
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/7775
Tazkirah imam Ahmad Raza
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/3150
A Brief Biography of
imam Ahmad Raza Khan
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/2767
Bareilly Se Madeenah
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/3153
Bareilly To Madinah
https://t.me/AhleSunnat_HindiBooks/3039
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
सीरत | सवानेह़ | ह़यात اعلیٰ حضرت
आ़ला ह़ज़रत इमाम अह़मद रज़ा ख़ान
फ़रमाइश से पहले सर्च ज़़रूर करें !
Ala Hazrat imam Ahmad Raza
આ઼લા હ઼જ઼રત ઇમામ અહ઼મદ રજ઼ા
➻════════════➻
🅣🅣🅢 Aʜʟᴇ Sᴜɴɴᴀᴛ Lɪʙʀᴀʀʏ
🆔 @AhleSunnat_HindiBooks
@Al_Ashhar_Academy_Urdu
@Al_Ashhar_Academy_Hindi
@Al_Ashhar_Academy_English
@Al_Ashhar_Academy_Gujarati

Telegram
फ़ैज़ाने मस्लके आ़ला ह़ज़रत 📚
फ़ैज़़ाने अअ़्ला ह़ज़़रत 📖 Hindi
Faizane Aalaa Hazrat हिंदी
@AhleSunnat_HindiBooks
✍ मुफ़्ती मुह़म्मद ई़सा रज़़वी
📇 रज़़वी किताब घर दिल्ली 📇
فیضان اعلیٰ حضرت 📖 ہِندی
✍ مفتی محمد عیسیٰ رضوی
📇 #رضوی_کتاب_گھر دہلی⁶
@Al_Ashhar_Academy_Hindi
Faizane Aalaa Hazrat हिंदी
@AhleSunnat_HindiBooks
✍ मुफ़्ती मुह़म्मद ई़सा रज़़वी
📇 रज़़वी किताब घर दिल्ली 📇
فیضان اعلیٰ حضرت 📖 ہِندی
✍ مفتی محمد عیسیٰ رضوی
📇 #رضوی_کتاب_گھر دہلی⁶
@Al_Ashhar_Academy_Hindi
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
Forwarded from 📚تحقیقات📚
🍀امام اہلسنت اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کی سیرت و خدمات پر کتب
میسج 2/2
📔فتاوی رضویہ 30 جلدیں 1 فائل
میں
https://t.me/tehqiqat/604
📔فتاوی رضویہ 30 جلدیں الگ الگ فائل میں
https://t.me/tehqiqat/619
📔فتاوی رضوی میں موجود 205 رسائل
https://t.me/tehqiqat/1097
📔جد الممتار علے رد المحتار عربی
مکمل 7 جلدیں
https://t.me/tehqiqat/2348
📔جامع الاحادیث مع افادات مجدد اعظم امام احمد رضا خان
مکمل 10 جلدیں شبیر برادز پبلشر
https://t.me/tehqiqat/2356
📔جامع الاحادیث
مکمل 6 جلدیں
ناشر مرکز اہل سنت برکات رضا
https://t.me/tehqiqat/2314
📔سیرت مصطفی جان رحمت
مکمل 4 جلدیں
https://t.me/tehqiqat/2121
📔شرح حدائق بخشش
14 جلدیں مفتی فیض احمد اویسی علیہ الرحمہ
https://t.me/tehqiqat/2331
📔الدوکتہ المکیہ اردو
https://t.me/tehqiqat/1549
📔الدوکتہ المکیہ عربی
https://t.me/tehqiqat/2374
Zohaib Hasan Attari Mkib:
📒مسلک اعلی حضرت
https://t.me/tehqiqat/2288
📔فیضان اعلی حضرت
https://t.me/tehqiqat/2292
📔اعلی حضرت پر 150 اعتراضات کے جوابات
https://t.me/tehqiqat/2294
📔اعلیحضرت بریلوی
https://t.me/tehqiqat/2296
📔اعلی حضرت کی انفرادی کوشش
https://t.me/tehqiqat/2298
📔اعلی حضرت اغیار کی نظر میں
https://t.me/tehqiqat/2300
📔اعلی حضرت اعلی سیرت
https://t.me/tehqiqat/2302
📔اصلی اعلی حضرت کون
https://t.me/tehqiqat/2305
📔کنزالایمان پر دیوبندی اعتراضات کا محاسبہ
https://t.me/tehqiqat/2328
📔تسکین الجنان فت محاسن کنزالایمان
https://t.me/tehqiqat/996
📔توضیح البیان الخزائن العرفان
https://t.me/tehqiqat/1036
📔حدائق بخشش
https://t.me/tehqiqat/2368
📔سراپائے مصطفی از کلام رضا
https://t.me/tehqiqat/2370
📔عطر حدائق بخشش
https://t.me/tehqiqat/2372
📔حسام الحرمین مع تمہید الایمان
https://t.me/tehqiqat/2268
📔شرح سلام رضا
https://t.me/tehqiqat/2264
📔سخن رضا مطلب ھائے حدائق بخشش
https://t.me/tehqiqat/2252
📔فن شاعری اور احسان الہند
https://t.me/tehqiqat/2244
📔عرفان رضا در مداح مصطفے
2 جلدی
https://t.me/tehqiqat/2193
📔شرح کلام رضا فی نعت المصطفے شرح حدائق
https://t.me/tehqiqat/2191
📔نصاب اصول حدیث مع افادات رضویہ
https://t.me/tehqiqat/2187

📚تحقیقات📚
فتاوی رضویہ
مع تخریج و عربی عبارات
✍ امام اہلسنت اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ
(مکمل 30 جلدیں 1 فائل میں)
⤵️📚تحقیقات چینل📚⤵️
https://t.me/tehqiqat
مع تخریج و عربی عبارات
✍ امام اہلسنت اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ
(مکمل 30 جلدیں 1 فائل میں)
⤵️📚تحقیقات چینل📚⤵️
https://t.me/tehqiqat
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 via @toolkitbot
تمام سُنِّیُوں کو یَومِ رَضَا مُبارک ہُو! سرکارِ اعلیٰ حضرت عظیم البرکت مجدِّدِ دین و ملّت , اِمامِ اہلِ سُـنَّت امامِ عشق و محبّت , الـشاہ الـحَاج اِمام احمد رَضَا خان قادِری محدِّثِ بریلوی رَضِیَ اللهُ تَبَارَكَ وَتَعَالیٰ عَنۡہۡ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ یومِ ولادت…
#فیضان_اعلی_حضرت قسط ❶
تمام سُنِّیُوں کو یَومِ رَضَا مُبارک ہُو!
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
سرکارِ اعلیٰ حضرت عظیم البرکت
مجدِّدِ دین و ملّت , اِمامِ اہلِ سُـنَّت
امامِ عشق و محبّت , الـشاہ الـحَاج
اِمام احمد رَضَا خان قادِری محدِّثِ
بریلوی رَضِیَ اللهُ تَبَارَكَ وَتَعَالیٰ عَنۡہۡ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یومِ ولادت ¹⁰ شوَّال المکرَّم 1272ھ
یومِ وصال ²⁵ صفر المظفر 1340ھ