🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
عید کے دِن مستحب اعمال
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
عید کے دن کا وظیفہ 🌹
عید کا تحفہ 💐
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
🌹 نماز چاشت کا بیان 🌹 بہار شریعت جِـ¹ حِـ⁴ صَـ⁶⁷⁵-⁶⁷⁶
نفل نماز جماعت سے پڑھنا کیسا ؟
فتاویٰ فیض الرسول جِلد¹ صَـ³²⁵
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
عید گاہ یا مسجد میں نماز عید کی دو جماعتوں - نیز نماز عید کے قیام کی شرطوں کے حوالے سے حضرت علامہ مفتی ذوالفقار خان نعیمی ککرالوی صَاحَبۡ قِبۡلَہۡ دَامَتۡ بَرَکَاتُہُم‌ُ الۡعَالِیَہۡ کا دو سال قبل لکھا گیا فتویٰ - جس پر بریلی شریف وغیرہ ملک کے بیس سے زائد علماء کی تصدیقات بھی موجود ہیں - موجودہ حالات کے تناظر میں یہ فتویٰ لائق مطالعہ ہے احباب مطالعہ فرمائیں اور دعاؤں میں یاد فرمائیں!
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
خلیفۂ تاج الشریعہ و محدث کبیر
#مفتی_ذوالفقار_خان_نعیمی
ککرالوی‌صَاحَبۡ‌دَامَتۡ‌بَرَکَاتُہُم‌ُالۡعَالِیَہۡ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
📇 نوری دارالافتاء مدینہ مسجد
محلہ علی خان کاشی پور اتراکهنڈ
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
پتلی دبلی لڑکیاں

آج کل کے لڑکوں کو پتلی دبلی لڑکیاں زیادہ پسند ہیں۔ لڑکیاں بھی خود کو پتلا کرنے کے چکر میں اور سلِم فٹ (Slim Fit) دکھنے کے لیے کھانے وغیرہ میں پرہیز کرتی ہیں۔ کچھ امیر گھرانوں کی لڑکیاں اس کے لیے جِم (Gym) کا سہارا لیتی ہیں۔

آپ اگر ہندی جانتے ہیں تو آپ نے ایک لفظ سنا ہوگا "بُدّھی بھرشٹ" یعنی جس کی مت ماری گئی ہو۔ ہمارے نوجوانوں کے ساتھ یہی ہوا ہے کہ فلموں، ڈراموں نے ان کا دماغ خراب کر دیا ہے۔ پتلی دبلی لڑکیاں پسند کرنا اور ان سے شادی کرنا ہمیں نہیں لگتا کہ اچھا ہے اور ہمیں ایسا اس لیے لگتا ہے کہ اس میں فائدہ تو نہیں لیکن نقصان ضرور ہے۔

اللہ کے رسول، ہمارے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ایسی عورتوں سے شادی کرو جو زیادہ بچے پیدا کر سکیں (یعنی صحت مند ہوں) اور قیامت کے دن میں تمھاری تعداد کی کثرت دیکھ کر دیگر امتوں پر فخر کروں گا (یہ حدیث کا مفہوم ہے)

(دیکھیں مشکوٰۃ: 3019، ابو داؤد: 2050، نسائی:3229)

اب ہمیں چاہیے پتلی کمر (معذرت لیکن یہی حقیقت ہے) پھر ہوتا کیا ہے؟
(ا) بچے کم پیدا ہوتے ہیں اور ہم بھی شاید "ہم دو ہمارے دو" چاہتے ہیں۔
(ب) لڑکی کمزور ہونے کی وجہ سے شوہر کے خواہشات اور گھر والوں کی ضروریات کو پورا کرنے میں پریشان ہو جاتی ہے پھر دوسرے نکاح کا سسٹم بھی تو نہیں ہے۔
(ت) پہلے بچے کی پیدائش میں ہی سی سیکشن (Cesarean) کا معاملہ پیش آ جاتا ہے جسے آپ بڑا آپریشن کہتے ہیں۔ اس میں ماں پر تو اثر پڑتا ہی ہے ساتھ میں بچے کی صحت اور دماغ پر بھی اثر پڑتا ہے۔ آج ہر چار عورتوں میں ایک کی ڈلیوری میں سی سیکشن کا استعمال ہوتا ہے تو اس کی ایک وجہ یہ "پتلی کمر" اور "سلِم فٹ" کا بھوت بھی ہے۔ اس آپریشن کے بعد تقریباً چھے ہفتے تک عورت کا جسم اپنی پہلی حالت میں آنے کے لیے کوشش کرتا ہے مگر پھر شوہر کی خواہشات، گھر کے کام اور اب تو ماشاءاللہ ایک بچہ بھی آ چکا ہوتا ہے جو امی امی کرنے کے چکر میں مار بھی کھا جاتا ہے، خیر ہم اس بچے کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
(ث) لڑکی کے چہرے کی خوبصورتی پر اس دباؤ کا اثر پڑتا ہے اور بجائے شادی کے بعد پھول کی طرح کھلنے کے وہ پیروں تلے دب جانے والی کلی کی طرح ہو جاتی ہیں۔
(ج) سی سیکشن کے بعد سنبھلنے سے پہلے اس کی صحت اسے ایسی کمزوری کی طرف لے جاتی ہے جہاں کئی طرح کی بیماریاں اسے جکڑ لیتی ہیں، جو موت کے ساتھ ہی جاتی ہیں۔

عورت صحت مند ہونی چاہیے۔ لگنا چاہیے کہ کھاتے پیتے گھرانے سے ہے۔ یہاں تو لگتا ہے کہ پولیو والا معاملہ ہے۔ اچھے گھر کی لڑکیاں بھی ایسی لگتی ہیں جیسے بھوک مری کا شکار ہیں۔ ایک وہ عورتیں ہوتی تھیں جو میدان جہاد میں مردوں کو الٹے قدم بھاگنے پر مجبور کر دیتی تھیں۔ عورت کا ایک ہاتھ پڑ جانے پر ایسا ہونا چاہیے کہ کچھ سنائی نہ دے پر یہاں حال یہ ہے کہ عورت کو مار دو تو مارنے سے پہلے ہسپتال میں بستر لگوا کر رکھنا ہوگا۔ اللہ رحم کرے۔

آپ بھی شادی کریں تو صحت مند عورتوں سے کریں۔ اگر پتلی دبلی سے کر لی ہے تو اسے صحت مند بنائیں۔ یہ "سلم فٹ" کا ناٹک بند کریں۔

عبد مصطفی
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
برادر حضور اعلیٰ‌حضرت عَلَیۡہِ‌الرَّحۡمَہۡ اِمامُ‌الشعراء اُستاذِ زمن شہنشاہِ‌سُخن تاجدارِ فکر وفن حضرت علامہ مفتی الـشاہ الـحـاج محمد حسن رضا خان قادِری برکاتی نوری فاضل بریلوی رَضِیَ الــلّٰــهُ تَـبَـارَڪَ وَ تَــعَــالیٰ عَــنۡـہۡ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬ یومِ…
برادر حضور اعلیٰ‌حضرت عَلَیۡہِ‌الرَّحۡمَہۡ
اِمامُ‌الشعراء اُستاذِ زمن شہنشاہِ‌سُخن
تاجدارِ فکر وفن حضرت علامہ مفتی
الـشاہ الـحـاج محمد حسن رضا خان
قادِری برکاتی نوری فاضل بریلوی
رَضِیَ الــلّٰــهُ تَـبَـارَڪَ وَ تَــعَــالیٰ عَــنۡـہۡ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
یومِ ولادت ⁴ ربیع الاول ۶۷۲۱؁ھ
یومِ وصال ³ شوال المکرم ۶۲۳۱؁ھ
➻═══════════➻
TTS AʜʟᴇSᴜɴɴᴀᴛKɴᴏᴡʟᴇᴅɢᴇ
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM