🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
19-08-1445 ᴴ | 01-03-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
19-08-1445 ᴴ | 01-03-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
جوان استاذ کا بالغات کو پڑھانے کا حکم ـ ❷ عورتوں کا مائیک پر نعت خوانی کرنا ـ ❸ دیور اور جیٹھ سے پردے کا حکم ـ ❹ شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یا نہیں ـ ❺ نماز میں عورت کے بال نظر آ رہے ہوں تو ـ ❻ غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم ـ ❼ تین ماہ کا ناجائز حمل ضائع کروانے کا حکم ـ ❽ بالغ لڑکا لڑکی کا کورٹ میرج کرنا کیسا ہے ـ ❾ فتنوں میں مبتلا ہونے کے اندیشہ کی بنا پر اولاد نہ کرنا کیسا ہے ـ ❿ بچوں میں وقفے کے لئے آپریشن کرواکر بچہ دانی نکلوانا کیسا ہے ـ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#سوال  #جواب  #مسئلہ  #فتوی
#دارالافتاء_اہلسنت دعوت اسلامی
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
💯1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
19-08-1445 ᴴ | 01-03-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
19-08-1445 ᴴ | 01-03-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❶ بالغ لڑکا لڑکی کا کورٹ میرج کرنا کیسا ہے ـ ❷ شادی کے بعد ایک بار بھی ہمبستری نہ کی جائے تو کیا حکم ہے ـ ❸ کیا شادی کی پہلی رات ہمبستری کرنا لازم ہے ـ ❹ ہمبستری کا اسلامی طریقہ کیا ہے ـ ❺ دوبارہ ہمبستری کی تو غسل کتنی بار کرنا ہوگا ـ ❻ حیض سے فارغ ہونے پر غسل سے پہلے ہمبستری کرنا کیسا ہے ـ ❼ جن کپڑوں میں ہمبستری کی غسل کے بعد ان کو پہننا کیسا ہے ـ ❽ جنسی تسکین کے لئے کھلونے کا استعمال کرنا کیسا ہے ـ ❾ اورل سیکس کرنے کا حکم ـ Oral Sex Ka Hukm ـ شوہر کا بیوی کے منھ میں اپنا عضو تناسل داخل کرنا ناجائز و گناہ ہے ـ ❿ اورل سیکس کرنا کیسا ہے ـ مرد یا عورت کا ایک دوسرے کے اعضائے مخصوصہ کو منھ میں ڈالنا ـ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#سوال  #جواب  #مسئلہ  #فتوی
#دارالافتاء_اہلسنت دعوت اسلامی
1
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
💯1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
19-08-1445 ᴴ | 01-03-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
19-08-1445 ᴴ | 01-03-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❶ دوسری شادی کی صورت میں جرمانے کی شرط لگانا ـ ❷ اپنی خالہ کی بیٹی سے نکاح کا حکم ـ ❸ زوجہ کی بھانجی سے دوسری شادی کر لی اب کیا حکم ہے ـ ❹ طلاق یا خلع لئے بغیر عورت کا کسی اور سے نکاح کرنا کیسا ہے ـ ❺ عورت کی شرمگاہ میں داخل ہونے والے پاک پانی حکم ـ ❻ عورت کو خواب میں انزال ہوا لیکن منی باہر نہ نکلی تو غسل کا حکم ـ ❼ کمزوری کی وجہ سے منی خارج ہو گئی تو غسل کا حکم ہے ـ ❽ خلع کا حق مہر سے زائد مال لینا کیسا ـ ❾ پچھلی شرمگاہ کے بال صاف کرنا کیسا ہے ـ ❿ مصنوعی آلات سے جنسی حق پورا کرنا کیسا ہے ـ بیوی کے جنسی حق کو پورا کرنے کے لئے اندرونی یا بیرونی مصنوعی آلات کا استعمال کرنا شرعاً جائز نہیں ہے ـ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#سوال  #جواب  #مسئلہ  #فتوی
#دارالافتاء_اہلسنت دعوت اسلامی
2