🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
2.85K subscribers
69.6K photos
227 videos
257 files
8.82K links
یہاں روزانہ اسلامی تاریخ اور بزرگانِ دین و علمائے ربانیین کی تاریخ ولادت و تاریخ وفات اور دینی باتیں (فوٹو،پوسٹ) تاریخ اور مہینے کی مناسبت سے مع کتابوں کی لِنکس بھیجی جاتی ہیں
طالب دعا 🤲
محمد جمال الدین خان قادری رضوی عفی عنہ
🆔 @Muhammad_Jamaluddin_Khan
Download Telegram
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
19-08-1445 ᴴ | 01-03-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
19-08-1445 ᴴ | 01-03-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❶ جمعہ کے دن سفر کرنا ـ ❷ مسافر جمعہ کی امامت کر سکتا ہے یا نہیں ـ ❸ غیر مسلم کو سلام کرنا یا اس کے سلام کا جواب دینا ـ ❹ فوت شدہ کے لئے عمرہ کرنا ـ ❺ قرآنی آیات والے فریم لگانے کا حکم ـ ❻ کل کتنے ہزار عالم ہیں ـ ❼ وقت پر پیمینٹ نہ کرنے پر اضافی رقم لینا کیسا ـ ❽ بائیک چلاتے ہوئے آنکھ سے نکلنے والا پانی وضو توڑتا ہے یا نہیں ـ ❾ کیا چھپکلی کو مارنا ثواب کا کام ہے ـ ❿ بالغہ عورت کا اپنی بہن اور بہنوئی کے ساتھ عمرے پر جانا کیسا ہے ـ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#سوال  #جواب  #مسئلہ  #فتوی
#دارالافتاء_اہلسنت دعوت اسلامی
2
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
1💯1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
19-08-1445 ᴴ | 01-03-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
19-08-1445 ᴴ | 01-03-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
❶ عمرہ کرنا سنت ہے یا مستحب یا واجب ـ ❷ مخصوص اسکارف ـ عورت کا حج و عمرہ کے لئے احرام مخصوص اسکارف لینا کیسا ـ ❸ کیا چالیس سال سے بڑی عورت محرم کے بغیر گروپ کے ساتھ عمرے پر جا سکتی ہے ـ ❹ بغیر محرم کے عورت کا دوسری عورت کے ساتھ شرعی مسافت کا سفر کرنا کیسا ـ ❺ چند عورتوں کا مل کر بغیر محرم سفر کرنا ـ ❻ کیا بیوی اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر حج پر جا سکتی ہے ـ ❼ بالغہ عورت کا اپنی بہن اور بہنوئی کے ساتھ عمرے پر جانا کیسا ہے ـ ❽ کسی بھی عورت کے لئے شرعی مسافت کا سفر بغیر محرم یا شوہر کے کرنا ناجائز و گناہ ہے ـ عورت کے لئے 3 دن کی راہ یعنی تقریباً 30 کلو میٹر بھی بغیر محرم طے کرنا منع ہے ـ عورت کا اکیلے یا اپنی سہیلیوں یا دیگر خواتین کے ساتھ سفر کرنا جائز نہیں ـ شرعی مسافت طے کرنے کے لئے ضروری ہے کہ عورت کے ساتھ اس کا شوہر یا کوئی محرم ہو ـ ❾ حالت حیض میں احرام کی نیت ـ ❿ حالت حیض میں سعی کا حکم ـ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#سوال  #جواب  #مسئلہ  #فتوی
#دارالافتاء_اہلسنت دعوت اسلامی
Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
💯1
🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
19-08-1445 ᴴ | 01-03-2024 ᴱ ▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
19-08-1445 ᴴ | 01-03-2024 ᴱ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
جوان استاذ کا بالغات کو پڑھانے کا حکم ـ ❷ عورتوں کا مائیک پر نعت خوانی کرنا ـ ❸ دیور اور جیٹھ سے پردے کا حکم ـ ❹ شوہر کے انتقال کے بعد سسر سے پردہ لازم ہے یا نہیں ـ ❺ نماز میں عورت کے بال نظر آ رہے ہوں تو ـ ❻ غیر محرم لے پالک سے پردے کا حکم ـ ❼ تین ماہ کا ناجائز حمل ضائع کروانے کا حکم ـ ❽ بالغ لڑکا لڑکی کا کورٹ میرج کرنا کیسا ہے ـ ❾ فتنوں میں مبتلا ہونے کے اندیشہ کی بنا پر اولاد نہ کرنا کیسا ہے ـ ❿ بچوں میں وقفے کے لئے آپریشن کرواکر بچہ دانی نکلوانا کیسا ہے ـ
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
#سوال  #جواب  #مسئلہ  #فتوی
#دارالافتاء_اہلسنت دعوت اسلامی
1