مال اور دولت اور اولاد کی کثرت پر اسے ناز تھا وہ اس کے کسی کام نہ آئے گا اور یہ دونوں ذلت آمیز اور عبرتناک موت مریں گے۔
1️⃣ *سورہ اخلاص*
اس سورت میں1 رکوع اور 4 آیتیں ہیں۔
*مختلف نام اور وجوہات*
مفسرین نے اس سور ت کے تقریباً 20 نام ذکر کئے ہیں ان میں سے 4 نام یہاں ذکر کئے جاتے ہیں
1- اس سورت میں اللہ پاک کی خالص توحید کا بیان ہے، اس وجہ سے اسے ’’سورۂ اِخلاص‘‘ کہتے ہیں ۔
2- اس سورت میں یہ بتایا گیا ہے کہ اللہ پاک ہر نقص و عیب سے بری اور ہر شریک سے پاک ہے،اس مناسبت سے اسے ’’سورۂ تنزیہہ‘‘ کہتے ہیں ۔
3- جس نے اس سورت سے تعلق رکھا وہ غیروں سے الگ ہو جاتا ہے اس لئے اسے’’سورۂ تجرید‘‘ کہتے ہیں۔
4- اسے پڑھنے والا جہنم سے نجات پا جاتا ہے اس بنا پر اسے ’’سورۂ نجات‘‘ کہتے ہیں۔
*فضیلت*
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا’’سورۂ اخلاص تہائی قرآن کے برابر ہے۔
❌اس سورت میں عیسائیوں اور مشرکوں کے باطل عقیدے کی تردید کرکے اللہ پاک کی توحیدِ خالص کو بیان کیا گیا ہے کہ وہ یکتا اور بےنیاز ہے، اس کا کوئی ہمعصر نہیں ہے۔
📿 *سورہ فلق*
اس سورت میں1 رکوع اور 5 آیتیں ہیں۔
*وجہ*
فلق کے کئی معنی ہیں اور یہاں اس سے مراد ’’صبح‘‘ ہے،اور چونکہ اس سورت کی پہلی آیت میں یہ لفظ موجود ہے اس مناسبت سے اسے ’’سورۂ فلق ‘‘ کہتے ہیں ۔
☄️اس سورت میں تمام مخلوقات کو ظلمت شب، جادوگروں اور شرارت کے عادی حاسدین کے شر سے اللہ کی پناہ حاصل کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔
📿 *سورہ ناس*
اس سورت میں1رکوع اور 6 آیتیں ہیں۔
*وجہ*
عربی میں انسانوں کو ’’ اَلنَّاسْ ‘‘ کہتے ہیں ،اور اس سورت کی پہلی آیت میں یہ لفظ موجود ہے اس مناسبت سے اسے ’’سورۃُالنّاس‘‘ کہتے ہیں ۔
❗اس سورت میں اللہ پاک نے پلٹ پلٹ کر اور چھپ کر وسوسے ڈالنے والوں کے شر سے اپنی پناہ مانگنے کی تعلیم دی ہے اور یہ بتایا کہ بہکانے والے وسوسے اور توہمات میں ڈالنے والے جن بھی ہوتے ہیں اور انسان بھی ہوتے ہیں۔
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’میں تمہیں وہ کلمات نہ بتاؤں جو (شریر جِنّا ت اور نظر ِبد سے) اللہ پاک کی پناہ طلب کرنے میں سب سے افضل ہیں؟ انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، کیوں نہیں (آپ ضرور بتائیے۔) ارشاد فرمایا: ’’وہ کلمات یہ دونوں سورتیں ہیں:( 1 ) قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ۔( 2 ) قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۔
الحمد للہ تیس پاروں کا خلاصہ مکمل ہوا، اللہ کریم پڑھنے، سننے، سنانے، لکھنے، لکھانے، مدد کرنے، شئیر کرنے اور پی ڈی ایف بنانے والوں کو اجر عظیم عطا فرمائے۔

Forwarded from 🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹 (محمد جمال الدين خان قادری)
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM

🌹 اسلامی معلومات عامہ 🌹
लॉक डाउन में जुमुअ़तुल विदाअ़् और नमाज़े ई़द कहाँ और कैसे ? ➻═══════════➻ @AhleSunnat_HindiBooks Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge ➻═══════════➻ जानशीने ताजुश्शरीआ़ क़ाइदेअहले सुन्नत मुफ़्ती अ़सजद रज़़ा ख़ान क़ादिरी बरेलवीدَامَتۡبَرَکَاتُہُمُالۡعَالِیَہۡ मरकज़ी…
स़दक़ए फ़ित्र के मसाइल 🌹 फ़ित़रा
➻═══════════➻
@AhleSunnat_HindiBooks
Jᴏɪɴ @islaamic_Knowledge
➻═══════════➻
जानशीने ताजुश्शरीआ़ क़ाइदेअहले
सुन्नत मुफ़्ती अ़सजद रज़़ा ख़ान
क़ादिरी बरेलवीدَامَتۡبَرَکَاتُہُمُالۡعَالِیَہۡ
मरकज़ी दारुल इफ़्ता बरेली शरीफ़